پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
منگلوار 21 مارچ 2017ء
تئیسویں آئینی ترمیم: فوجی عدالتیں
21 مارچ 2017ء کو 23ویں آئینی ترمیم منظور ہوئی جس میں 2015 ء میں 21ویں ترمیم کے ذریعے قائم ہونے والی فوجی عدالتوں کی مدّت میں مزید دو سال کا اضافہ کیا گیا۔ بِل کی حمایت میں 255 ارکان نےووٹ دیئے جبکہ چار ارکان نے مخالفت کی۔
نواز شریف کی وزارتِ عظمیٰ کے تینوں ادوار کی گیارہ میں یہ 9ویں آئینی ترمیم تھی۔ اس طرح سے بطور وزیرِاعظم، سب سے زیادہ آئینی ترامیم کرنے کا "اعزاز" بھی نواز شریف کو جاتا ہے جنھوں نے نو آئینی ترامیم کیں۔ ان کے بعد بھٹو نے سات، محمدخان جونیجو اور یوسف رضا گیلانی نے تین تین، شاہد خاقان عباسی نے دو ، ظفراللہ جمالی اور عمران خان نے ایک ایک آئینی ترمیم کی۔ ان میں دو اہم ترامیم، 8ویں اور 17ویں، مارشل لاء ادوار میں ہوئیں۔
The 23th Constitution Amendment
Tuesday, 21 March 2017
The 23th Constitution Amendments about the military courts was made on March 21, 2017..
پاکستان کی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین ، پاکستان کی سیاسی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر سال بسال اہم ترین تاریخی واقعات کے علاوہ اہم شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مبنی مخصوص صفحات بھی ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تحریروتصویر ، گرافک ، نقشہ جات ، ویڈیو ، اعدادوشمار اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں حقائق کو محفوظ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
2017ء میں شروع ہونے والا یہ عظیم الشان سلسلہ، اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا، ان شاءاللہ
-
16-12-1971: شیخ مجیب الرحمان
30-12-1973: پاکستان سٹیل ملز
11-10-1947: ریاست خیر پور