PAK Magazine
Wednesday, 24 April 2024, Week: 17

Pakistan Chronological History
Annual
Monthly
Weekly
Daily
Alphabetically

2004

ڈاکٹر عبد القدیر خان کی تذلیل

بدھ 4 فروری 2004
4 فروری 2004ء پاکستان کی تاریخ کا وہ شرمناک ترین دن تھا جب ایک قومی ہیرو سے ناکردہ گناہوں کی پاداش میں سرکاری ٹی وی پر معافی منگوائی گئی تھی۔ پاکستانی ایٹمی طاقت کے روح و رواں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو قربان کر کے اصل مجرم جو دنیا بھر میں "مینوں نوٹ وکھا ، میرا موڈ بنے۔۔" کی وجہ سے بدنام تھے لیکن ہمیشہ کی طرح بچ گئے تھے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر سے یہ اعتراف کروایا گیا تھا کہ وہ اکیلے ایٹمی رازوں کی ایران ، لیبیا اور شمالی کوریا کو فروخت کے قصور وار تھے۔ کیسی قوم ہے جو اپنے قومی ہیروز سے ایسا سلوک کرتی ہے۔۔!!!





Dr. Abdul Qadeer's apology..!

Wednesday, 4 February 2004

Dr. Abdul Qadir Khan admitted that he alone was guilty of selling nuclear secrets to Iran, Libya and North Korea..!



1977
1977ء کے عام انتخابات
1977ء کے عام انتخابات
2004
شوکت عزیز
شوکت عزیز
1973
وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو
وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو
2023
آئینی ترامیم
آئینی ترامیم
1979
بھٹو کے حق میں مظاہرے
بھٹو کے حق میں مظاہرے



تاریخ پاکستان

پاک میگزین ، پاکستانی تاریخ پر اردو میں ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر اہم تاریخی واقعات کو بتاریخ سالانہ ، ماہانہ ، ہفتہ وارانہ ، روزانہ اور حروفانہ ترتیب سے چند کلکس کے نیچے پیش کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں اہم ترین واقعات اور شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مخصوص صفحات ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تصویر و تحریر ، ویڈیو اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں محفوظ کیا گیا ہے۔



تاریخ پاکستان ، اہم موضوعات

تحریک پاکستان
تحریک پاکستان
جغرافیائی تاریخ
جغرافیائی تاریخ
سقوط ڈھاکہ
سقوط ڈھاکہ
عظیم منصوبے
عظیم منصوبے
انتخابات
انتخابات
امریکی امداد
امریکی امداد
آئی ایم ایف
آئی ایم ایف
صدر
صدر
وزیر اعظم
وزیر اعظم
آرمی چیف
آرمی چیف
چیف جسٹس
چیف جسٹس
سیاسی ڈائری
سیاسی ڈائری

تاریخ پاکستان ، اہم شخصیات

قائد اعظمؒ
قائد اعظمؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
بے نظیر بھٹو
بے نظیر بھٹو
نواز شریف
نواز شریف
عمران خان
عمران خان
سکندرمرزا
سکندرمرزا
جنرل ایوب
جنرل ایوب
جنرل یحییٰ
جنرل یحییٰ
جنرل ضیاع
جنرل ضیاع
جنرل مشرف
جنرل مشرف

دیگر پرانی ویب سائٹس

حج بیت اللہ
حج بیت اللہ
مغلیہ سلطنت
مغلیہ سلطنت
اٹلی کا سفر
اٹلی کا سفر
سیف الملوک
سیف الملوک
شعر و شاعری
شعر و شاعری
ہیلتھ میگزین
ہیلتھ میگزین
ڈنمارک
ڈنمارک
میڈیا لنکس
میڈیا لنکس
فلم میگزین
فلم میگزین

پاکستان کے بارے میں اہم معلومات

Pakistan

چند اہم بیرونی لنکس


پاکستان کی فلمی تاریخ

پاکستانی فلموں کے 75 سال …… فلمی ٹائم لائن …… اداکاروں کی ٹائم لائن …… گیتوں کی ٹائم لائن …… پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد …… پاکستان کی پہلی پنجابی فلم پھیرے …… پاکستان کی فلمی زبانیں …… تاریخی فلمیں …… لوک فلمیں …… عید کی فلمیں …… جوبلی فلمیں …… پاکستان کے فلم سٹوڈیوز …… سینما گھر …… فلمی ایوارڈز …… بھٹو اور پاکستانی فلمیں …… لاہور کی فلمی تاریخ …… پنجابی فلموں کی تاریخ …… برصغیر کی پہلی پنجابی فلم …… فنکاروں کی تقسیم ……


مسرور انور
مسرور انور
طالش
طالش
مہدی حسن
مہدی حسن
ناشاد
ناشاد
قتیل شفائی
قتیل شفائی


PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan's political, film and media history.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes, and therefor, I am not responsible for the content of any external site.