PAK Magazine
Saturday, 03 June 2023, Week: 22

Pakistan Chronological History
Annual
Annual
Monthly
Monthly
Weekly
Weekly
Daily
Daily
Alphabetically
Alphabetically


1995

The Khalafat Case

Tuesday, 14 November 1995

The Khalafat Case plotters aimed to overthrow the constitutional government and establish a Military Rule in Pakistan..

خلافت سازش کیس

منگل 14 نومبر 1995
14 نومبر 1995ء کو وزیر دفاع آفتاب شعبان میرانی نے ایک فوجی بغاوت کا انکشاف کیا جو تاریخ میں "خلافت سازش کیس" کے نام سے یاد رکھی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اکتوبر 1995 میں ملک میں خونی انقلاب کی ایک سازش بے نقاب ہوئی جس میں فوج کے ایک میجر جنرل ظہیر الاسلام عباسی کی قیادت میں بریگیڈئر مستنصر باللہ ، تین کرنل ، 36 دیگر فوجی افسران اور 20 سویلین ملوث تھے اور یہ سب افراد ، ٹیکسلا سے تعلق رکھنے والے تبلیغی جماعت کے رکن ، مفتی صوفی اقبال کے مرید تھے۔۔ ان کا منصوبہ تھا کہ 30 ستمبر 1995ء کو آرمی چیف سمیت تمام کور کمانڈروں پر حملہ کرکے فوج کی قیادت پر قبضہ کیا جائے اور ملک میں خلافت کا اعلان کر دیا جائے۔ امیر المومنین اور قوم سے خطاب کے لئے تقریر بھی تیار کر لی گئی تھی۔ 26 ستمبر 1995 کو فاٹا سے آنے والے بریگیڈئرمستنصر باللہ کی گاڑی کو ایک پولیس چیک پوسٹ پر روکا گیا اور اس کی تلاشی کے نتیجے میں کلاشنکوف اور راکٹ لانچر برآمد ہوئے۔ سازش بے نقاب ہو گئی اور تمام باغیوں پر فوجی قانون کے تحت مقدمہ چلا اور سزائیں بھی ہوئیں لیکن مشرف حکومت آتے ہی سازش کے سرغنہ ظہیرالاسلام کو رہا کر دیا تھا۔






1971
وزیر اعظم نورالامین
وزیر اعظم نورالامین
1947
پاکستان کی پہلی کابینہ
پاکستان کی پہلی کابینہ
1966
شیخ مجیب الرحمان کے چھ نکات
شیخ مجیب الرحمان کے چھ نکات
2022
جمہوری انڈیکس 2021
جمہوری انڈیکس 2021
2020
دیامیربھاشا ڈیم کا افتتاح
دیامیربھاشا ڈیم کا افتتاح



تاریخ پاکستان

پاک میگزین ، پاکستانی تاریخ پر اردو میں ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر اہم تاریخی واقعات کو بتاریخ سالانہ ، ماہانہ ، ہفتہ وارانہ ، روزانہ اور حروفانہ ترتیب سے چند کلکس کے نیچے پیش کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں اہم ترین واقعات اور شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مخصوص صفحات ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تصویر و تحریر ، ویڈیو اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں محفوظ کیا گیا ہے۔ یہ سلسلہ ایک انفرادی کاوش اور فارغ اوقات کا بہترین مشغلہ ہے جو اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا ، ان شاء اللہ۔۔!



تاریخ پاکستان ، اہم موضوعات
تحریک پاکستان
تحریک پاکستان
جغرافیائی تاریخ
جغرافیائی تاریخ
سقوط ڈھاکہ
سقوط ڈھاکہ
شہ سرخیاں
شہ سرخیاں
سیاسی ڈائری
سیاسی ڈائری
قائد اعظمؒ
قائد اعظمؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
بے نظیر بھٹو
بے نظیر بھٹو
نواز شریف
نواز شریف
عمران خان
عمران خان
سکندرمرزا
سکندرمرزا
جنرل ایوب
جنرل ایوب
جنرل یحییٰ
جنرل یحییٰ
جنرل ضیاع
جنرل ضیاع
جنرل مشرف
جنرل مشرف
صدر
صدر
وزیر اعظم
وزیر اعظم
آرمی چیف
آرمی چیف
چیف جسٹس
چیف جسٹس
انتخابات
انتخابات
امریکی امداد
امریکی امداد
مغلیہ سلطنت
مغلیہ سلطنت
ڈنمارک
ڈنمارک
اٹلی کا سفر
اٹلی کا سفر
حج بیت اللہ
حج بیت اللہ
سیف الملوک
سیف الملوک
شعر و شاعری
شعر و شاعری
ہیلتھ میگزین
ہیلتھ میگزین
فلم میگزین
فلم میگزین
میڈیا لنکس
میڈیا لنکس

پاکستان کے بارے میں اہم معلومات

Pakistan

چند اہم بیرونی لنکس


پاکستان کی فلمی تاریخ

عید کی فلمیں …… برصغیر کی پہلی پنجابی فلم …… بھٹو اور پاکستانی فلمیں …… لاہور کی فلمی تاریخ …… پاکستان کی فلمی زبانیں …… فنکاروں کی تقسیم …… پاکستان کے فلم سٹوڈیوز …… پاکستانی فلموں کے 75 سال …… پاکستان کی پہلی پنجابی فلم پھیرے …… پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد ……


سلمیٰ ممتاز
سلمیٰ ممتاز
آئرن پروین
آئرن پروین
روزینہ
روزینہ
مسعود رانا
مسعود رانا
ایس اے بخاری
ایس اے بخاری


PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan's political, film and media history.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes, and therefor, I am not responsible for the content of any external site.