پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
اتوار 14 نومبر 1993
فاروق احمد لغاری
عہدہ: صدر مملکت …… پیشہ: سیاستدان/جاگیردار …… پارٹی: پاکستان پیپلز پارٹی/ملت پارٹی ……
میعاد: 14 نومبر 1993ء …… تا …… 2 دسمبر 1997ء (4 سال) ……
عرصہ حیات: 29 مئی 1940ء …… تا 20 اکتوبر 2010ء …… عمر:70 سال …… پیدائش: ڈیرہ غازیخان……زبان: سرائیکی ……
پاکستان کے آٹھویں صدر ، فاروق لغاری ، پاکستان پیپلز پارٹی کے تیسرے صدر تھے لیکن اپنی پارٹی کے لئے آستین کاسانپ ثابت ہوئے تھے اور اسٹبلشمنٹ کی ملی بھگت سے بدنام زمانہ آٹھویں ترمیم کے وار سے اپنی ہی قائدکا تختہ الٹ دیا تھا۔ بعد میں ایک عدلیہ بحران پر دوسرے وزیر اعظم سے بھی ان بن ہو گئی تھی جو استعفیٰ کا باعث بنی تھی۔ سابق صدر ہونے کے بعد اپنی سیاسی پارٹی بھی بنائی لیکن عوامی سطح پر کوئی پذیرائی نہیں ملی تھی۔ بڑی گمنامی میں انتقال کیاتھا۔
Farooq Ahmad Laghari
Sunday, 14 November 1993
پاکستان کی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین ، پاکستان کی سیاسی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر سال بسال اہم ترین تاریخی واقعات کے علاوہ اہم شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مبنی مخصوص صفحات بھی ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تحریروتصویر ، گرافک ، نقشہ جات ، ویڈیو ، اعدادوشمار اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں حقائق کو محفوظ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
2017ء میں شروع ہونے والا یہ عظیم الشان سلسلہ، اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا، ان شاءاللہ
-
16-08-2015: چیف جسٹس نصرالملک
03-06-1947: تقسیم ہند کا منصوبہ
19-02-1949: پاکستان مسلم لیگ