پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
منگلوار یکم جولائی 1997ء
چودھویں آئینی ترمیم: فلورا کراسنگ
یکم جولائی 1997ء کو 14ویں آئینی ترمیم منظور ہوئی جو "پارلیمنٹ" کی بجائے "مجلسِ شوریٰ" کی طرف سے ہوئی۔ یاد رہے کہ نواز شریف، اپنے دوسرے دور میں دو تہائی اکثریت سے کامیاب ہوئے تھے اور خود کو جنرل ضیاع مردود کے جانشین اور شریعت بل کے زور پر "خلیفتہ المسلمین" بنار رہے تھے کہ پرویز مشرف نے رنگ میں بھنگ ڈال دی تھی۔
14ویں آئینی ترمیم کے مطابق "فلورا کراسنگ" ، "لوٹا کریسی" اور "ہارس ٹریڈنگ" پر پابندی لگا دی گئی۔ نیز وفاداری بدلنے پر رکن اسمبلی کی نشست ختم ہوجائے گی۔ اس بل کے حق میں 181 وؤٹ ڈالے گئے جبکہ 36 ارکان غیر حاضر رہے۔ 3 جولائی 1997ء کو سرکاری گزٹ جاری ہوا۔ صدر فاروق لغاری تھے۔
The 14th Constitution Amendment
Tuesday, 1 July 1997
The 14th Constitution Amendments about the members of parliament was made on July 1st, 1997..
پاکستان کی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین ، پاکستان کی سیاسی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر سال بسال اہم ترین تاریخی واقعات کے علاوہ اہم شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مبنی مخصوص صفحات بھی ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تحریروتصویر ، گرافک ، نقشہ جات ، ویڈیو ، اعدادوشمار اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں حقائق کو محفوظ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
2017ء میں شروع ہونے والا یہ عظیم الشان سلسلہ، اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا، ان شاءاللہ
-
27-04-2022: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری
11-10-1957: سہروردی برطرف
15-12-1971: بھٹو نے پولینڈ کی قرار داد پھاڑ دی؟