PAK Magazine
Friday, 22 September 2023, Week: 38

Pakistan Chronological History
Annual
Annual
Monthly
Monthly
Weekly
Weekly
Daily
Daily
Alphabetically
Alphabetically

1971

مشرقی پاکستان کی صورتحال پر بھٹو کا موقف

ہفتہ 27 نومبر 1971

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ مشرقی پاکستان کی علیحدگی ہے جو کبھی رونما نہ ہوتا اگر ملک میں جبرو دھاندلی کا راج نہ ہوتا اور عوام کے جمہوری حقوق کو پامال نہ کیا جاتا۔۔!

قیام پاکستان کے وقت ہی سے مغربی پاکستان کے مقتدر حلقوں نے مشرقی پاکستان کو ایک کالونی سمجھا تھا۔ 1948ء میں پہلے زبان کا مسئلہ پیدا ہوا ، پھر 1955ء میں ون یونٹ بنا کر بنگالیوں کی اکثریت کو مصنوعی طریقے سے ختم کرنے کی ایک احمقانہ کوشش کی گئی تھی۔ 1958ء میں مارشل لاء کے نفاذ نے بنگالیوں کو باور کرا دیا تھا کہ متحدہ پاکستان میں ان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ہے کیونکہ جو فوج ملک پر حکمران تھی اس میں ان کا حصہ دس فیصد سے زائد نہیں تھا جبکہ وہ کل آبادی کا 55فیصدتھے۔

غیر جمہوری سوچ نے بنگالیوں کے احساس محرومی میں اضافہ کیا تھا جس کا نتیجہ 1966ء میں شیخ مجیب الرحمان کے چھ نکات کی صورت میں سامنے آیا تھا۔ 1968ء میں اگر تلہ سازش کیس کے انکشاف نے بنگالیوں کو ایک منزل دے دی تھی جو مکمل خود مختاری سے کم نہیں تھی۔ 1970ء کے انتخابات ایک ریفرنڈم ثابت ہوئے تھے لیکن عاقبت نا اندیش فوجی حکمران نوشتہ دیوار پڑھنے سے قاصر رہے اور وؤٹ پر بوٹ چڑھا دیئے تھے جس کا نتیجہ ایک شرمناک شکست کی صورت میں سامنے آیا تھا۔

بعض بد دیانت لوگ اس سانحہ میں بھٹو صاحب کو ملوث کرنے کی ناکام کوشش کرتے آئے ہیں جو محض بغض اور بخل کے سوا کچھ نہیں۔ اس وقت مختار کل جنرل یحییٰ خان اور اس کا ٹولہ تھا جو کسی طور بھی اقتدار سے دستبردار ہونے کو تیار نہیں تھا جبکہ مجیب ، فوج کو کسی قسم کا کوئی سیاسی کردار دینے کو تیار نہیں تھا۔ اسی جرم میں وہ غدار ٹھہرا ، گرفتار ہوا ، اس کی جماعت پر پابندی لگی اور بنگالیوں کے خلاف فوجی ایکشن شروع ہوا تھا۔۔ اور اس میں بھٹو کا دور دور تک کوئی ہاتھ نہیں تھا۔۔!

اپنے گناہوں کا ملبہ دوسروں پر ڈالنے سے گناہ دھل نہیں جاتے ، ہر کسی کو اپنے اعمال کا حساب دینا ہے۔۔!






Bhutto on East Pakistan conflict

Saturday, 27 November 1971

The chairman of Pakistan Peoples Party, Zulfiqar Ali Bhutto talks about the political crises on East Pakistan on November 27, 1971..


Bhutto on East Pakistan conflict (video)

Credit: AP Archive


2007
بے نظیر بھٹوکا قتل
بے نظیر بھٹوکا قتل
2023
سانحہ 9 مئی 2023
سانحہ 9 مئی 2023
1949
قرار داد مقاصد
قرار داد مقاصد
2021
پنجاب کبھی برصغیر کا خوشحال ترین صوبہ تھا!
پنجاب کبھی برصغیر کا خوشحال ترین صوبہ تھا!
1971
صدر ذوالفقار علی بھٹو
صدر ذوالفقار علی بھٹو



تاریخ پاکستان

پاک میگزین ، پاکستانی تاریخ پر اردو میں ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر اہم تاریخی واقعات کو بتاریخ سالانہ ، ماہانہ ، ہفتہ وارانہ ، روزانہ اور حروفانہ ترتیب سے چند کلکس کے نیچے پیش کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں اہم ترین واقعات اور شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مخصوص صفحات ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تصویر و تحریر ، ویڈیو اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں محفوظ کیا گیا ہے۔ یہ سلسلہ ایک انفرادی کاوش اور فارغ اوقات کا بہترین مشغلہ ہے جو اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا ، ان شاء اللہ۔۔!



تاریخ پاکستان ، اہم موضوعات
تحریک پاکستان
تحریک پاکستان
جغرافیائی تاریخ
جغرافیائی تاریخ
سقوط ڈھاکہ
سقوط ڈھاکہ
شہ سرخیاں
شہ سرخیاں
سیاسی ڈائری
سیاسی ڈائری
قائد اعظمؒ
قائد اعظمؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
بے نظیر بھٹو
بے نظیر بھٹو
نواز شریف
نواز شریف
عمران خان
عمران خان
سکندرمرزا
سکندرمرزا
جنرل ایوب
جنرل ایوب
جنرل یحییٰ
جنرل یحییٰ
جنرل ضیاع
جنرل ضیاع
جنرل مشرف
جنرل مشرف
صدر
صدر
وزیر اعظم
وزیر اعظم
آرمی چیف
آرمی چیف
چیف جسٹس
چیف جسٹس
انتخابات
انتخابات
امریکی امداد
امریکی امداد
مغلیہ سلطنت
مغلیہ سلطنت
ڈنمارک
ڈنمارک
اٹلی کا سفر
اٹلی کا سفر
حج بیت اللہ
حج بیت اللہ
سیف الملوک
سیف الملوک
شعر و شاعری
شعر و شاعری
ہیلتھ میگزین
ہیلتھ میگزین
فلم میگزین
فلم میگزین
میڈیا لنکس
میڈیا لنکس

پاکستان کے بارے میں اہم معلومات

Pakistan

چند اہم بیرونی لنکس


پاکستان کی فلمی تاریخ

اداکاروں کی ٹائم لائن …… فلمی ٹائم لائن …… سینما گھر …… جوبلی فلمیں …… پنجابی فلموں کی تاریخ …… عید کی فلمیں …… برصغیر کی پہلی پنجابی فلم …… بھٹو اور پاکستانی فلمیں …… لاہور کی فلمی تاریخ …… پاکستان کی فلمی زبانیں …… فنکاروں کی تقسیم …… پاکستان کے فلم سٹوڈیوز …… پاکستانی فلموں کے 75 سال …… پاکستان کی پہلی پنجابی فلم پھیرے …… پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد ……


ننھا
ننھا
عزیز میرٹھی
عزیز میرٹھی
کمال احمد
کمال احمد
سائیں اختر
سائیں اختر
مشیر کاظمی
مشیر کاظمی


PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan's political, film and media history.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes, and therefor, I am not responsible for the content of any external site.