PAK Magazine
Thursday, 25 April 2024, Week: 17

Pakistan Chronological History
Annual
Monthly
Weekly
Daily
Alphabetically

1979

انتخابات اور جنرل ضیاع

جمعتہ البمارک 16 فروری 1979
انتخابات اور جنرل ضیاع

5 جولائی 1977ء کی شام بھٹو حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد جب جنرل ضیاع مردود نے ٹی وی پر پہلی تقریر کی تو قرآنی آیات پڑھ کر 90 دن کے اندر آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کروانے کا وعدہ کیا جو کبھی وفا نہ ہوا۔

بھٹو حکومت کا تختہ الٹنے کی واحد وجہ 1977ء کے انتخابات میں مبینہ دھاندلیاں تھیں جس کے خلاف ایک بھرپور تحریک چلائی گئی تھی جو ناکامی کے بعد "تحریک نظامِ مصطفیٰﷺ" بن گئی تھی۔

16 فروری 1979ء کو جنرل ضیاع مردود نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا:
  • "ہم انتخابی پروگرام کے وعدے پر اب تک قائم ہیں لیکن انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کرنے والے چند افراد کو اگر میں صحیح صورتحال بتا دوں تو سر پر ہاتھ رکھ لیں گے۔۔"
اس بیان سے جہاں 1977ء کے انتخابات میں دھاندلیوں کا بھانڈا پھوٹ جاتا ہے وہاں جنرل ضیاع کی بدنیتی اور بددیانتی بھی ظاہر ہوتی ہے۔

جنرل ضیاع مردود کے اس یوٹرن پر روزنامہ جنگ نے دبے الفاظ میں سخت تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ "ایک فرد کی خاطر پوری قوم کو ایک ٹانگ پر کھڑا رکھا ہوا ہے۔"

کیا 1977ء کے انتخابات میں دھاندلیاں ہوئیں؟

7 مارچ 1977ء کو وزیرِاعظم ذوالفقار علی بھٹوؒ نے اپنی معیاد سے ڈیڑھ سال قبل ہی عام انتخابات کا اعلان کر دیا تھا۔ اس کی بڑی وجہ یہ تھی کہ اس وقت وہ مقبولیت کے سوا نیزے پر تھے جس کو وہ کیش کروانا چاہتے تھے لیکن سازشی عناصر کے ارادے کچھ اور تھے اور وہ ہر قیمت پر بھٹو کو ایک "عبرتناک مثال" بنانا چاہتے تھے۔

9 اگست 1976ء کو لاہور میں امریکی وزیرِخارجہ ہنری کسنجر نے بھٹو کو جو دھمکی دی، وہ بین الاقوامی میڈیا میں بھی سنائی دے رہی تھی۔ پاکستان اور امریکہ کے مابین کشیدگی کی بڑی وجہ بین الاقوامی قواعدوضوابط کے عین مطابق فرانس سے ایٹمی ری پروسیسنگ پلانٹ کا معاہدہ تھا جس سے چار ہزار میگاواٹ بجلی پیدا ہونا تھی۔ امریکہ کو یقین تھا کہ پاکستان کے خفیہ ایٹم بم بنانے کے لیے یہ تیکنیک بھی استعمال ہوگی۔

بھٹو صاحب نے کبھی امریکہ سے براہِ راست ٹکر نہیں لی تھی لیکن اپنے آخری دنوں میں جب پانی سر سے گزر چکا تھا تو انھوں نے "سفید ہاتھی" کے نام سے امریکہ کو اپنے زوال کی وجہ بتایا تھا۔

16 فروری 1979ء کی میری سیاسی ڈائری کا ایک ورق





Election and General Zia

Friday, 16 February 1979

A statement by dictator Zia on Elections in 1979..



1950
لیاقت نہرو معاہدہ
لیاقت نہرو معاہدہ
2017
شاہد خاقان عباسی
شاہد خاقان عباسی
1964
پاکستان ٹیلی ویژن
پاکستان ٹیلی ویژن
1948
قائد اعظمؒ  کا انتقال ہوا
قائد اعظمؒ کا انتقال ہوا
2020
دنیا بھر  میں مذہبی رحجانات
دنیا بھر میں مذہبی رحجانات



تاریخ پاکستان

پاک میگزین ، پاکستانی تاریخ پر اردو میں ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر اہم تاریخی واقعات کو بتاریخ سالانہ ، ماہانہ ، ہفتہ وارانہ ، روزانہ اور حروفانہ ترتیب سے چند کلکس کے نیچے پیش کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں اہم ترین واقعات اور شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مخصوص صفحات ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تصویر و تحریر ، ویڈیو اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں محفوظ کیا گیا ہے۔



تاریخ پاکستان ، اہم موضوعات

تحریک پاکستان
تحریک پاکستان
جغرافیائی تاریخ
جغرافیائی تاریخ
سقوط ڈھاکہ
سقوط ڈھاکہ
عظیم منصوبے
عظیم منصوبے
انتخابات
انتخابات
امریکی امداد
امریکی امداد
آئی ایم ایف
آئی ایم ایف
صدر
صدر
وزیر اعظم
وزیر اعظم
آرمی چیف
آرمی چیف
چیف جسٹس
چیف جسٹس
سیاسی ڈائری
سیاسی ڈائری

تاریخ پاکستان ، اہم شخصیات

قائد اعظمؒ
قائد اعظمؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
بے نظیر بھٹو
بے نظیر بھٹو
نواز شریف
نواز شریف
عمران خان
عمران خان
سکندرمرزا
سکندرمرزا
جنرل ایوب
جنرل ایوب
جنرل یحییٰ
جنرل یحییٰ
جنرل ضیاع
جنرل ضیاع
جنرل مشرف
جنرل مشرف

دیگر پرانی ویب سائٹس

حج بیت اللہ
حج بیت اللہ
مغلیہ سلطنت
مغلیہ سلطنت
اٹلی کا سفر
اٹلی کا سفر
سیف الملوک
سیف الملوک
شعر و شاعری
شعر و شاعری
ہیلتھ میگزین
ہیلتھ میگزین
ڈنمارک
ڈنمارک
میڈیا لنکس
میڈیا لنکس
فلم میگزین
فلم میگزین

پاکستان کے بارے میں اہم معلومات

Pakistan

چند اہم بیرونی لنکس


پاکستان کی فلمی تاریخ

پاکستانی فلموں کے 75 سال …… فلمی ٹائم لائن …… اداکاروں کی ٹائم لائن …… گیتوں کی ٹائم لائن …… پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد …… پاکستان کی پہلی پنجابی فلم پھیرے …… پاکستان کی فلمی زبانیں …… تاریخی فلمیں …… لوک فلمیں …… عید کی فلمیں …… جوبلی فلمیں …… پاکستان کے فلم سٹوڈیوز …… سینما گھر …… فلمی ایوارڈز …… بھٹو اور پاکستانی فلمیں …… لاہور کی فلمی تاریخ …… پنجابی فلموں کی تاریخ …… برصغیر کی پہلی پنجابی فلم …… فنکاروں کی تقسیم ……


ظہیرریحان
ظہیرریحان
علی بخش ظہور
علی بخش ظہور
سلمیٰ ممتاز
سلمیٰ ممتاز
ایم اسماعیل
ایم اسماعیل
شبانہ
شبانہ


PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan's political, film and media history.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes, and therefor, I am not responsible for the content of any external site.