PAK Magazine
Monday, 25 September 2023, Week: 39

Pakistan Chronological History
Annual
Annual
Monthly
Monthly
Weekly
Weekly
Daily
Daily
Alphabetically
Alphabetically

1979

بھٹو پر تیسرا وہائٹ پیپر

بدھ 24 جنوری 1979
بھٹبھٹو پر تیسرا وہائٹ پیپر

جب ایک آئین شکن نے بھٹو پر آئین شکنی کا وہائٹ پیپر شائع کیا۔۔!

ذوالفقار علی بھٹوؒ کی پھانسی سے قبل انھیں بدنام کرنے کا جو سلسلہ جاری تھا اس میں 24 جنوری 1979ء کو ایک اور وہائٹ پیپر میں بھٹو پر آئین کی پامالی کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔ ان کے علاوہ سیاسی مخالفین کو ہراساں کرنے اور آمرانہ طرز حکومت کے الزامات بھی شامل تھے۔

بھٹو کی آئین شکنی ؟

بھٹو صاحب کے دور حکومت میں سات آئینی ترامیم ہوئیں جو مروجہ اصول و ضوابط کے تحت قومی اسمبلی میں اکثریت رائے سے ہوئی تھیں۔ پہلی ترمیم مشرقی پاکستان کے بارے میں تھی تو دوسری قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کے بارے میں تھیں۔ اگلی چاروں ترامیم عدلیہ کے بارے میں تھیں جبکہ ساتویں اور آخری ترمیم کسی مسئلہ پر عوامی رائے جاننے کے لیے ریفرنڈم کروانے کے بارے میں تھی۔ ان میں کوئی ایک بھی ترمیم ایسی نہ تھی کہ جو قابل اعتراض یا غیر قانونی ہو بلکہ پہلی ترمیم پر تو عدلیہ سے اجازت تک لی گئی تھی۔

بھٹو کا سیاسی مخالفین کو ہراساں کرنا

بھٹو صاحب پر اپنے سیاسی مخالفین کو ہراساں کرنے کے الزامات بھی بڑے تواتر سے لگائے جاتے رہے ہیں۔ اس سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی رہی ہے کہ بھٹو کے مخالفین حق پر تھے اور ساری غلطی بھٹو ہی کی تھی حالانکہ اس عظیم ترین رہنما کی مفاہمت پسندی کی سب سے بڑی مثال یہ دی جاسکتی ہے کہ انھوں نے پاکستان کو ایک متفقہ آئین دیا اور بھانت بھانت کی بولیاں بولنے والوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا تھا۔ بھٹو کے خلاف تو یہاں تک بہتان تراشی کی جاتی ہے کہ انھوں نے اپنے متعدد سیاسی مخالفین کو قتل بھی کروایا تھا حالانکہ ان میں کوئی ایک بھی ایسا نہیں تھا جو بھٹو کے لیے سیاسی طور پر کوئی اہمیت رکھتا ہو۔ پاکستانی قوم نے ایسی ہر بکواس کو مسترد کیا ہے۔

بھٹو پر تیسرا وہائٹ پیپر





The third Whitepaper on Bhutto

Wednesday, 24 January 1979

Another whitepaper on Bhutto regime by a dictator General Zia..



1951
معیاری وقت
معیاری وقت
1955
کوٹری بیراج
کوٹری بیراج
2022
جمہوری انڈیکس 2021
جمہوری انڈیکس 2021
1974
حمودالرحمان کمیشن رپورٹ
حمودالرحمان کمیشن رپورٹ
1951
پاکستان آرڈیننس فیکٹری
پاکستان آرڈیننس فیکٹری



تاریخ پاکستان

پاک میگزین ، پاکستانی تاریخ پر اردو میں ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر اہم تاریخی واقعات کو بتاریخ سالانہ ، ماہانہ ، ہفتہ وارانہ ، روزانہ اور حروفانہ ترتیب سے چند کلکس کے نیچے پیش کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں اہم ترین واقعات اور شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مخصوص صفحات ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تصویر و تحریر ، ویڈیو اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں محفوظ کیا گیا ہے۔ یہ سلسلہ ایک انفرادی کاوش اور فارغ اوقات کا بہترین مشغلہ ہے جو اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا ، ان شاء اللہ۔۔!



تاریخ پاکستان ، اہم موضوعات
تحریک پاکستان
تحریک پاکستان
جغرافیائی تاریخ
جغرافیائی تاریخ
سقوط ڈھاکہ
سقوط ڈھاکہ
شہ سرخیاں
شہ سرخیاں
سیاسی ڈائری
سیاسی ڈائری
قائد اعظمؒ
قائد اعظمؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
بے نظیر بھٹو
بے نظیر بھٹو
نواز شریف
نواز شریف
عمران خان
عمران خان
سکندرمرزا
سکندرمرزا
جنرل ایوب
جنرل ایوب
جنرل یحییٰ
جنرل یحییٰ
جنرل ضیاع
جنرل ضیاع
جنرل مشرف
جنرل مشرف
صدر
صدر
وزیر اعظم
وزیر اعظم
آرمی چیف
آرمی چیف
چیف جسٹس
چیف جسٹس
انتخابات
انتخابات
امریکی امداد
امریکی امداد
مغلیہ سلطنت
مغلیہ سلطنت
ڈنمارک
ڈنمارک
اٹلی کا سفر
اٹلی کا سفر
حج بیت اللہ
حج بیت اللہ
سیف الملوک
سیف الملوک
شعر و شاعری
شعر و شاعری
ہیلتھ میگزین
ہیلتھ میگزین
فلم میگزین
فلم میگزین
میڈیا لنکس
میڈیا لنکس

پاکستان کے بارے میں اہم معلومات

Pakistan

چند اہم بیرونی لنکس


پاکستان کی فلمی تاریخ

گیتوں کی ٹائم لائن …… اداکاروں کی ٹائم لائن …… فلمی ٹائم لائن …… سینما گھر …… جوبلی فلمیں …… پنجابی فلموں کی تاریخ …… عید کی فلمیں …… برصغیر کی پہلی پنجابی فلم …… بھٹو اور پاکستانی فلمیں …… لاہور کی فلمی تاریخ …… پاکستان کی فلمی زبانیں …… فنکاروں کی تقسیم …… پاکستان کے فلم سٹوڈیوز …… پاکستانی فلموں کے 75 سال …… پاکستان کی پہلی پنجابی فلم پھیرے …… پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد ……


ایم اکرم
ایم اکرم
سنگیتا
سنگیتا
دیبو بھٹا چاریہ
دیبو بھٹا چاریہ
سلونی
سلونی
زینت
زینت


PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan's political, film and media history.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes, and therefor, I am not responsible for the content of any external site.