پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
پير 20 دسمبر 1965
صدرایوب کی بھارت کو جنگ نہ کرنے کی پیش کش
صدر ایوب کی تقریر
پاکستان کے صدر جنرل محمد ایوب خان نے 20 دسمبر 1965ء کے دن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پہلے سے لکھی ہوئی ایک تقریر کی اور بھارت کو جنگ نہ کرنے کے معاہدے کی پیش کش کی۔ انھوں نے ستمبر 1965ء کی پاک بھارت جنگ پر افسوس کا اظہار کیا تھا اور دنیا میں امن و امان اور امیر و غریب کے واضح فرق کو مٹانے کی رسمی خواہش کا اظہار بھی کیا تھا۔
Ayub Khan offers India a No-War-Pact..!
Monday, 20 December 1965
President of Pakistan Field Martial General Mohammad Ayub Khan addressed the UN General Assembly on December 20, 1965 and offers India to sign a No-War-Pact..
Ayub Khan offers India a No-War-Pact..! (video)
Credit: British Movietone
پاکستان کی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین ، پاکستان کی سیاسی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر سال بسال اہم ترین تاریخی واقعات کے علاوہ اہم شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مبنی مخصوص صفحات بھی ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تحریروتصویر ، گرافک ، نقشہ جات ، ویڈیو ، اعدادوشمار اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں حقائق کو محفوظ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
2017ء میں شروع ہونے والا یہ عظیم الشان سلسلہ، اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا، ان شاءاللہ
-
24-06-1963: صدر سو کارنو کا دورہ پاکستان
23-10-1952: کرنافلی پیپر ملز
01-01-1961: سکوں کا اعشاری نظام