پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
جمعتہ المبارک یکم ستمبر 1972
تیسری مردم شماری
پاکستان کی تیسری مردم شماری یکم سے 30 ستمبر 1972ء تک ہوئی تھی جس کے مطابق پاکستان کی کل آبادی 6 کروڑ 53 لاکھ ، 9 ہزار افراد پر مشتمل تھی۔
Third Census in Pakistan
Friday, 1 September 1972
According to the third census in Pakistan on September 1, 1972, the total population was 65.309.000..
پاک میگزین، ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین پر پاکستان کے سال بسال اہم ترین تاریخی اور سیاسی واقعات کے علاوہ پاکستانی زبانوں کا ڈیٹا بیس، حروفِ تہجی کی تاریخ اور پاکستان کی فلمی تاریخ پر نایاب معلومات دستیاب ہیں۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ
-
24-10-1947: مسئلہ کشمیر
01-08-2017: شاہد خاقان عباسی
31-03-2022: وزرائے اعظم پاکستان
پاکستان کے اہم تاریخی موضوعات
تاریخِ پاکستان کی اہم ترین شخصیات
تاریخِ پاکستان کے اہم ترین سنگِ میل
پاکستان کی اہم معلومات
چند مفید بیرونی لنکس
پاک میگزین کی پرانی ویب سائٹس
"پاک میگزین" پر گزشتہ پچیس برسوں میں مختلف موضوعات پر مستقل اہمیت کی حامل متعدد معلوماتی ویب سائٹس بنائی گئیں جو موبائل سکرین پر پڑھنا مشکل ہے لیکن انھیں موبائل ورژن پر منتقل کرنا بھی آسان نہیں، اس لیے انھیں ڈیسک ٹاپ ورژن کی صورت ہی میں محفوظ کیا گیا ہے۔









