PAK Magazine
Friday, 22 September 2023, Week: 38

Pakistan Chronological History
Annual
Annual
Monthly
Monthly
Weekly
Weekly
Daily
Daily
Alphabetically
Alphabetically

1971

بھٹو کی پہلی کابینہ

جمعرات 23 دسمبر 1971

23 دسمبر 1971ء کو صدر اور "سول مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر" جناب ذوالفقار علی بھٹو کی پہلی کابینہ نے حلف اٹھایا تھا۔ یہ پاکستان کی پہلی منتخب کابینہ تھی جس کے تمام ممبران الیکشن جیت کر آئے تھے۔۔!

سابق مشرقی پاکستان میں عوامی لیگ سے بچ جانے والی دونوں سیٹوں پرجیتنے والے دونوں امیدواروں نے پاکستان میں رہنا پسند کیا تھا اور بھٹو صاحب نے ان دونوں کی حب الوطنی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنی کابینہ میں شامل کیا تھا۔ ان میں سے ایک بزرگ سیاستدان جناب نورالامین تھے جو قیام پاکستان کے بعد مشرقی بنگال کے پہلے وزیر اعلیٰ تھے۔ انہیں ، پاکستان کی تاریخ میں واحد نائب صدر کا عہدہ دیا گیا تھا جو محض ایک علامتی اور اعزازی عہدہ تھا۔ وہ ، جنگ دسمبر کے دوران ، 7 دسمبر سے 20 دسمبر 1971ء تک ، 13 دن کے لئے قائم کی گئی قومی حکومت کے وزیر اعظم بھی رہے تھے اور بھٹو صاحب کو ان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کا عہدہ دیا گیا تھا۔ 1974ء میں انتقال کے بعد انہیں مزار قائد میں دفن کیا گیا تھا۔

دوسری شخصیت راجہ تری دیو رائے کی تھی جو مشرقی پاکستان کے ایک بدھ قبیلے کے لیڈر تھے لیکن انہوں نے پاکستان میں جینا اور مرنا پسند کیا تھا ، انہیں اقلیتی امور کی وزارت دی گئی تھی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ایک وزیر جے اے رحیم بھی بنگالی تھے جو پیپلز پارٹی کے پہلے جنرل سیکرٹری بھی تھے۔ وہ 1970ء کے انتخابات کے بعد شیخ مجیب الرحمان کے ساتھ آئینی امور پر مذاکرات کرنے والی ٹیم کا حصہ بھی تھے اور انہیں علیحدٰگی سے باز رکھنے کو کوشش بھی کرتے رہے تھے۔ بھٹو کی پہلی منتخب لیکن "سول مارشل لاء حکومت" کے تمام ممبران اور ان کے عہدوں پر مشتمل ایک غیر حتمی فہرست ملاحظہ فرمائیں:


1 20-12-1971ذوالفقار علی بھٹوصدر ، سول مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر ، وزیر خارجہ ، داخلہ ، دفاع
2 22-12-1971نورالامیننائب صدر
3 23-12-1971ڈاکٹر مبشر حسنوزیر خزانہ
4 23-12-1971عبدالحفیظ پیرزادہوزیر اطلاعات
5 23-12-1971محمود علی قصوریوزیر قانون اور پارلیمانی امور
6 23-12-1971شیخ رشید احمدوزیر زراعت
7 23-12-1971غلام مصطفیٰ جتوئیوزیر قدرتی وسائل
8 23-12-1971ملک معراج خالدوزیر خوراک اور دیہی ترقی
9 23-12-1971جے اے رحیموزیر برائے شہری ترقی
10 23-12-1971معراج محمد خانوزیر محنت
11 23-12-1971راجہ تری دیو رائےوزیر اقلیتی امور
12 23-12-1971رانا محمد حنیف خان؟
13 23-12-1971جسٹس فیض اللہ کندی؟




First Bhutto cabinet

Thursday, 23 December 1971

10 members cabinet of President Bhutto took oath on December 23, 1971..

1 20-12-1971Zulfiqar Ali BhuttoPresident, "Civil Martial Law Administrator", Foreign, Interior and Defence Minister
2 22-12-1971Nurul AminVice President
3 23-12-1971Abdul Hafeez PirzadaInformation Minister
4 23-12-1971Dr. Mubashir HassanFinance Minister
5 23-12-1971Ghulam Mustafa JatoiMinister of Natural Resources
6 23-12-1971Sheikh Rashid AhmedMinister of Agriculture
7 23-12-1971Mahmud Ali KasuriMinister of Law and Parliamentary Affairs
8 23-12-1971Meraj Muhammad KhanMinister of Labour and Manpower
9 23-12-1971J.A. RahimMinister of Town planning
10 23-12-1971Malik Meraj KhalidMinister of Food, Agriculture and Under-Developed Areas
11 23-12-1971Raja Tridev RoyMinister of the Minority Affairs
12 23-12-1971Rana Mohammad Hanif KhanMinister of ?
13 23-12-1971Justice Faiz Ullah KundiMinister of ?

First Bhutto cabinet (video)

Credit: AP Archive


1940
قرارداد پاکستان
قرارداد پاکستان
1989
بے نظیر بھٹو کے خلاف تحریک عدم اعتماد
بے نظیر بھٹو کے خلاف تحریک عدم اعتماد
1971
شیخ مجیب الرحمان
شیخ مجیب الرحمان
1972
کراچی کا ایٹمی بجلی گھر
کراچی کا ایٹمی بجلی گھر
1999
منگل اور جنگل کا قانون
منگل اور جنگل کا قانون



تاریخ پاکستان

پاک میگزین ، پاکستانی تاریخ پر اردو میں ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر اہم تاریخی واقعات کو بتاریخ سالانہ ، ماہانہ ، ہفتہ وارانہ ، روزانہ اور حروفانہ ترتیب سے چند کلکس کے نیچے پیش کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں اہم ترین واقعات اور شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مخصوص صفحات ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تصویر و تحریر ، ویڈیو اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں محفوظ کیا گیا ہے۔ یہ سلسلہ ایک انفرادی کاوش اور فارغ اوقات کا بہترین مشغلہ ہے جو اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا ، ان شاء اللہ۔۔!



تاریخ پاکستان ، اہم موضوعات
تحریک پاکستان
تحریک پاکستان
جغرافیائی تاریخ
جغرافیائی تاریخ
سقوط ڈھاکہ
سقوط ڈھاکہ
شہ سرخیاں
شہ سرخیاں
سیاسی ڈائری
سیاسی ڈائری
قائد اعظمؒ
قائد اعظمؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
بے نظیر بھٹو
بے نظیر بھٹو
نواز شریف
نواز شریف
عمران خان
عمران خان
سکندرمرزا
سکندرمرزا
جنرل ایوب
جنرل ایوب
جنرل یحییٰ
جنرل یحییٰ
جنرل ضیاع
جنرل ضیاع
جنرل مشرف
جنرل مشرف
صدر
صدر
وزیر اعظم
وزیر اعظم
آرمی چیف
آرمی چیف
چیف جسٹس
چیف جسٹس
انتخابات
انتخابات
امریکی امداد
امریکی امداد
مغلیہ سلطنت
مغلیہ سلطنت
ڈنمارک
ڈنمارک
اٹلی کا سفر
اٹلی کا سفر
حج بیت اللہ
حج بیت اللہ
سیف الملوک
سیف الملوک
شعر و شاعری
شعر و شاعری
ہیلتھ میگزین
ہیلتھ میگزین
فلم میگزین
فلم میگزین
میڈیا لنکس
میڈیا لنکس

پاکستان کے بارے میں اہم معلومات

Pakistan

چند اہم بیرونی لنکس


پاکستان کی فلمی تاریخ

اداکاروں کی ٹائم لائن …… فلمی ٹائم لائن …… سینما گھر …… جوبلی فلمیں …… پنجابی فلموں کی تاریخ …… عید کی فلمیں …… برصغیر کی پہلی پنجابی فلم …… بھٹو اور پاکستانی فلمیں …… لاہور کی فلمی تاریخ …… پاکستان کی فلمی زبانیں …… فنکاروں کی تقسیم …… پاکستان کے فلم سٹوڈیوز …… پاکستانی فلموں کے 75 سال …… پاکستان کی پہلی پنجابی فلم پھیرے …… پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد ……


ایم اے رشید
ایم اے رشید
خواجہ سرفراز
خواجہ سرفراز
نسیمہ خان
نسیمہ خان
شوکت حسین رضوی
شوکت حسین رضوی
صہبااختر
صہبااختر


PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan's political, film and media history.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes, and therefor, I am not responsible for the content of any external site.