پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
منگل 27 اکتوبر 1959
فیلڈ مارشل جنرل محمد ایوب خان
27 اکتوبر 1959ء کو "انقلاب" کی پہلی سالگرہ پر پاکستان کی وفاقی کابینہ نے صدر اور مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر جنرل محمد ایوب خان کو "فیلڈ مارشل" کا عہدہ تفویض کیا تھا۔
پاکستان میں جنرل ایوب خان کے انقلاب کے بارے میں ایک ویڈیو فلم جس میں ایوب دور کے ترقیاتی کاموں کے علاوہ ملک میں خواتین کی حیثیت کے بارے میں بحث کی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں فلم ایاز کی شوٹنگ اوراداکارہ نیلو کا ایک مختصر انٹرویو بھی ہے۔
General Ayub as Field Martial
Tuesday, 27 October 1959
President and Martial Law Administrator General Mohammad Ayub Khan was awarded the rank of "Field Martial" by his cabinet on October 27, 1959..
پاکستان کی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین ، پاکستان کی سیاسی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر سال بسال اہم ترین تاریخی واقعات کے علاوہ اہم شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مبنی مخصوص صفحات بھی ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تحریروتصویر ، گرافک ، نقشہ جات ، ویڈیو ، اعدادوشمار اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں حقائق کو محفوظ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
2017ء میں شروع ہونے والا یہ عظیم الشان سلسلہ، اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا، ان شاءاللہ
-
28-07-1969: ریاست سوات
08-07-2024: بھٹو معصوم قرار
25-11-1974: حمودالرحمان کمیشن رپورٹس ، سقوط ڈھاکہ کے اسباب