پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
پير 6 اپریل 1981
پاکستان میں سر عام پھانسیاں
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سرِعام کوڑے مارنے کے بعد پھانسی دینے کا ہولناک منظر بھی پہلی بار جنرل ضیاع مردود کے دور میں لوگوں نے دیکھا۔ اس کو وہ "اسلامی نظام" کہتا تھا۔۔!!!
Public Excutions in Pakistan
Monday, 6 April 1981
For the first time in the history of Pakistan, the horrific scene of execution was seen during the reign of dictator Zia-ul-Haq. He called it "Islamic System"!!!
پاکستان کی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین ، پاکستان کی سیاسی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر سال بسال اہم ترین تاریخی واقعات کے علاوہ اہم شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مبنی مخصوص صفحات بھی ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تحریروتصویر ، گرافک ، نقشہ جات ، ویڈیو ، اعدادوشمار اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں حقائق کو محفوظ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
2017ء میں شروع ہونے والا یہ عظیم الشان سلسلہ، اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا، ان شاءاللہ
-
21-07-2016: پاک فوج کے کاروبار
24-10-2024: پاک میگزین کے 25 سال
26-06-2012: پاکستان کا پہلا نائب وزیر اعظم کون تھا؟