PAK Magazine
Monday, 20 March 2023, Week: 12

Pakistan Chronological History
Annual
Annual
Monthly
Monthly
Weekly
Weekly
Daily
Daily
Alphabetically
Alphabetically


2003

17th Amendments to the Constitution

Monday, 29 December 2003

President again can sack Prime Minister and dissolve the assemblies in Pakistan..

17ویں آئینی ترمیم

سوموار 29 دسمبر 2003
جنرل ضیاع مردود کی آٹھویں ترمیم ایک بار پھر 17ویں آئینی ترمیم کی صورت میں جنرل مشرف نے منظورکروائی۔ 29 دسمبر 2003ء کو قومی اسمبلی اور 30 دسمبر کو سینٹ سے بھی کثرت رائے سے منظوری ہوئی۔ مسلم لیگ ق اور مجلس عمل نے تائید میں وؤٹ دیئے اور اس طرح ایک بار پھر ایک غیر منتخب صدر کو یہ اختیار مل گیا کہ وہ عوام کے منتخب شدہ نمائندے کو اپنی صوابدید پر برطرف کر سکتا ہے اور اسمبلیاں بھی توڑ سکتا ہے۔ اس ترمیم کے تحت مشرف کے تمام غیر آئینی اقدامات کو قانونی حیثیت دے دی گئی تھی۔






1978
جنرل ضیاع صدر بنا
جنرل ضیاع صدر بنا
2018
پاکستان کا بجٹ 2018ء
پاکستان کا بجٹ 2018ء
1988
صدر غلام اسحاق خان
صدر غلام اسحاق خان
1969
صدر جنرل یحییٰ خان
صدر جنرل یحییٰ خان
1949
پاکستان مسلم لیگ
پاکستان مسلم لیگ



تاریخ پاکستان

پاک میگزین ، پاکستانی تاریخ پر اردو میں ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر اہم تاریخی واقعات کو بتاریخ سالانہ ، ماہانہ ، ہفتہ وارانہ ، روزانہ اور حروفانہ ترتیب سے چند کلکس کے نیچے پیش کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں اہم ترین واقعات اور شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مخصوص صفحات ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تصویر و تحریر ، ویڈیو اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں محفوظ کیا گیا ہے۔ یہ سلسلہ ایک انفرادی کاوش اور فارغ اوقات کا بہترین مشغلہ ہے جو اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا ، ان شاء اللہ۔۔!



تاریخ پاکستان ، اہم موضوعات
تحریک پاکستان
جغرافیائی تاریخ
سقوط ڈھاکہ
شہ سرخیاں
سیاسی ڈائری
قائد اعظمؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
بے نظیر بھٹو
نواز شریف
عمران خان
سکندرمرزا
جنرل ایوب
جنرل یحییٰ
جنرل ضیاع
جنرل مشرف
صدر
وزیر اعظم
آرمی چیف
چیف جسٹس
انتخابات
امریکی امداد
مغلیہ سلطنت
ڈنمارک
اٹلی کا سفر
حج بیت اللہ
سیف الملوک
شعر و شاعری
ہیلتھ میگزین
فلم میگزین
میڈیا لنکس

پاکستان کے بارے میں اہم معلومات

Pakistan

چند اہم بیرونی لنکس


پاکستان کی فلمی تاریخ

پاکستانی فلموں ، فنکاروں اور فلمی گیتوں پر ایک منفرد اور معلوماتی سلسلہ

زلفی
زلفی
کمال احمد
کمال احمد
فیروز نظامی
فیروز نظامی
مشیر کاظمی
مشیر کاظمی
آغا جی اے گل
آغا جی اے گل
آصف جاوید
آصف جاوید
درپن
درپن
حامدعلی بیلا
حامدعلی بیلا
سید کمال
سید کمال
مسرت نذیر
مسرت نذیر


PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan's political, film and media history.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes, and therefor, I am not responsible for the content of any external site.