PAK Magazine
Monday, 05 December 2022, Week: 49

Pakistan Chronological History
Annual
Annual
Monthly
Monthly
Weekly
Weekly
Daily
Daily
Alphabetically
Alphabetically


1966
جنرل یحییٰ خان
جنرل یحییٰ خان
1951
جنرل ایوب ، آرمی چیف بنے
جنرل ایوب ، آرمی چیف بنے
2022
ریکوڈک منصوبہ
ریکوڈک منصوبہ
1945
1945/46ء کے انتخابات
1945/46ء کے انتخابات
1957
ملک فیروز خان نون ، وزیر اعظم بنے
ملک فیروز خان نون ، وزیر اعظم بنے


1982

Murder attempts on General Zia

Friday, 29 January 1982

Two failed attempts were made to assassinate the dictator General Zia in 1982..

جنرل ضیاع پر قاتلانہ حملے

جمعہ 29 جنوری 1982
1982ء کے شروع میں پاکستان پر مسلط آمر جنرل ضیاع کو ہلاک کرنے کی دو ناکام کوششیں کی گئیں جن کا الزام دہشت گرد تنظیم ' الذوالفقار ' پر لگایا گیا تھا۔ 29 جنوری 1982ء کو پہلی کوشش اسلام آباد ائرپورٹ سے جنرل ضیاع کے جہاز کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی لیکن اناڑی حملہ آور سام میزائل نشانے پر نہ لگا سکے تھے۔ دوسری کوشش 7 فروری 1982ء کو ہوئی جس میں ایکبار پھر جنرل ضیاع کے طیارے کو اڑانے کی کوشش کی گئی تھی لیکن میزائل ٹارگٹ سے تھوڑے فاصلے سے گزر گیا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ کاروائی پنجاب یونیورسٹی کے دو طالب علموں نے کی تھی لیکن میڈیا پر سخت پابندیوں کی وجہ سے باقی تفصیلات سامنے نہیں آ سکی تھیں۔






1978
جنرل ضیاع صدر بنا
جنرل ضیاع صدر بنا
2020
پاکستان کی فضائی قوت
پاکستان کی فضائی قوت
1940
قرارداد پاکستان
قرارداد پاکستان
2022
وزرائے اعظم پاکستان
وزرائے اعظم پاکستان
1968
اگر تلہ سازش کیس
اگر تلہ سازش کیس

تاریخ پاکستان

پاک میگزین ، پاکستانی تاریخ پر اردو میں ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر اہم تاریخی واقعات کو بتاریخ سالانہ ، ماہانہ ، ہفتہ وارانہ ، روزانہ اور حروفانہ ترتیب سے چند کلکس کے نیچے پیش کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں اہم ترین واقعات اور شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مخصوص صفحات ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تصویر و تحریر ، ویڈیو اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں محفوظ کیا گیا ہے۔ یہ سلسلہ ایک انفرادی کاوش اور فارغ اوقات کا بہترین مشغلہ ہے جو اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا ، ان شاء اللہ۔۔!



تاریخ پاکستان ، اہم موضوعات
تحریک پاکستان
تحریک پاکستان
جغرافیائی تاریخ
جغرافیائی تاریخ
سقوط ڈھاکہ
سقوط ڈھاکہ
شہ سرخیاں
شہ سرخیاں
سیاسی ڈائری
سیاسی ڈائری
قائد اعظمؒ
قائد اعظمؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
بے نظیر بھٹو
بے نظیر بھٹو
نواز شریف
نواز شریف
عمران خان
عمران خان
سکندرمرزا
سکندرمرزا
جنرل ایوب
جنرل ایوب
جنرل یحییٰ
جنرل یحییٰ
جنرل ضیاع
جنرل ضیاع
جنرل مشرف
جنرل مشرف
صدر
صدر
وزیر اعظم
وزیر اعظم
آرمی چیف
آرمی چیف
چیف جسٹس
چیف جسٹس
انتخابات
انتخابات
امریکی امداد
امریکی امداد
مغلیہ سلطنت
مغلیہ سلطنت
ڈنمارک
ڈنمارک
اٹلی کا سفر
اٹلی کا سفر
حج بیت اللہ
حج بیت اللہ
سیف الملوک
سیف الملوک
شعر و شاعری
شعر و شاعری
ہیلتھ میگزین
ہیلتھ میگزین
فلم میگزین
فلم میگزین
میڈیا لنکس
میڈیا لنکس

پاکستان کے بارے میں اہم معلومات

Pakistan

چند اہم بیرونی لنکس


پاکستان کی فلمی تاریخ

پاکستانی فلموں ، فنکاروں اور فلمی گیتوں پر ایک منفرد اور معلوماتی سلسلہ

نغمہ
نغمہ
تسلیم فاضلی
تسلیم فاضلی
ساون
ساون
نورمحمدچارلی
نورمحمدچارلی
ملکہ ترنم نور جہاں
ملکہ ترنم نور جہاں


PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan's political, film and media history.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes, and therefor, I am not responsible for the content of any external site.