PAK Magazine
Tuesday, 21 March 2023, Week: 12

Pakistan Chronological History
Annual
Annual
Monthly
Monthly
Weekly
Weekly
Daily
Daily
Alphabetically
Alphabetically


2020

GDP growth of India and Pakistan

Friday, 18 September 2020

Comparing GDP growth of India and Pakistan since 1960..

پاکستان اور بھارت کا معاشی موازنہ

جمعہ 18 ستمبر 2020
ایک معلوماتی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں جس میں پاکستان اور بھارت کی 1960ء سے لے کر 2024ء تک کی سالانہ فی کس آمدن اور جی ڈی پی گروتھ کا تقابلی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ ان حقائق کو سمجھنے کے لئے یہ جاننا ضروری ہے کہ بھارت ہمیشہ سے خود انحصاری کی پالیسی پر گامزن رہا ہے جبکہ پاکستان مالی معاملات میں امریکہ اور دیگر ممالک کا محتاج رہا ہے۔ جنرل ایوب ، جنرل ضیاع اور جنرل مشرف کے ادوار میں پاکستان کو بھاری امریکی فوجی اور اقتصادی امداد ملتی رہی ہے جو ایک مصنوعی تنفس کی طرح سے تھی۔ پاکستان میں عدم سیاسی استحکام ، مشرقی پاکستان کی خانہ جنگی ، افغان جنگ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ نے بھی پاکستان کی معیشت پر بڑا منفی اثر ڈالا تھا۔ ان تمام مسائل کے باوجود مشرف دور تک پاکستان کی فی کس آمدن بھارت سے بہتر تھی لیکن 2007ء کے بعد سے پاکستانی معیشت مسلسل تنزلی کا شکار ہے جس کی سب سے بڑی وجہ تو بدیسی امداد کی کٹوتی ہے لیکن ایک بڑی وجہ تیل کی عالمی قیمتیں بھی رہی ہیں جن پر پاکستان کا بڑا انحصار رہا ہے۔





GDP growth of India and Pakistan (video)

Credit: Dr. Stats


1971
اُدھر تم  ، اِدھر ہم
اُدھر تم ، اِدھر ہم
1957
آئی آئی چندریگر مستعفی
آئی آئی چندریگر مستعفی
1970
جنرل یحییٰ کی ہوس اقتدار
جنرل یحییٰ کی ہوس اقتدار
1951
معیاری وقت
معیاری وقت
1971
شیخ مجیب الرحمن کا بنگلہ دیش کے قیام کا اعلان
شیخ مجیب الرحمن کا بنگلہ دیش کے قیام کا اعلان



تاریخ پاکستان

پاک میگزین ، پاکستانی تاریخ پر اردو میں ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر اہم تاریخی واقعات کو بتاریخ سالانہ ، ماہانہ ، ہفتہ وارانہ ، روزانہ اور حروفانہ ترتیب سے چند کلکس کے نیچے پیش کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں اہم ترین واقعات اور شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مخصوص صفحات ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تصویر و تحریر ، ویڈیو اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں محفوظ کیا گیا ہے۔ یہ سلسلہ ایک انفرادی کاوش اور فارغ اوقات کا بہترین مشغلہ ہے جو اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا ، ان شاء اللہ۔۔!



تاریخ پاکستان ، اہم موضوعات
تحریک پاکستان
جغرافیائی تاریخ
سقوط ڈھاکہ
شہ سرخیاں
سیاسی ڈائری
قائد اعظمؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
بے نظیر بھٹو
نواز شریف
عمران خان
سکندرمرزا
جنرل ایوب
جنرل یحییٰ
جنرل ضیاع
جنرل مشرف
صدر
وزیر اعظم
آرمی چیف
چیف جسٹس
انتخابات
امریکی امداد
مغلیہ سلطنت
ڈنمارک
اٹلی کا سفر
حج بیت اللہ
سیف الملوک
شعر و شاعری
ہیلتھ میگزین
فلم میگزین
میڈیا لنکس

پاکستان کے بارے میں اہم معلومات

Pakistan

چند اہم بیرونی لنکس


پاکستان کی فلمی تاریخ

پاکستانی فلموں ، فنکاروں اور فلمی گیتوں پر ایک منفرد اور معلوماتی سلسلہ

خان عطا الرحمان
خان عطا الرحمان
فضل حسین
فضل حسین
علی بخش ظہور
علی بخش ظہور
بابا عالم سیاہ پوش
بابا عالم سیاہ پوش
کمار
کمار
یوسف خان
یوسف خان
فیاض ہاشمی
فیاض ہاشمی
اختریوسف
اختریوسف
الطاف حسین
الطاف حسین
حیدر چوہدری
حیدر چوہدری


PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan's political, film and media history.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes, and therefor, I am not responsible for the content of any external site.