1979
Shahnawaz Bhutto's warning to Zia
Sunday, 1 April 1979
A footage before the hanging of Zulfikar Ali Bhutto on April 4, 1979, and a warning of revenge by his son, Shahnawaz Bhutto to the military dictator Zia..
شاہنواز بھٹو کی جنرل ضیاع کو دھمکی
اتوار یکم اپریل 1979
پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم جناب ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے قبل کی ایک ویڈیو جس میں بیگم نصرت بھٹو ، احمد رضا قصوری اور جنرل ضیاع کے بیانات کے علاوہ بھٹو کے چھوٹے بیٹے شاہنواز بھٹو کا ایک بیان بھی ہے جس میں وہ بھٹو کی پھانسی کی صورت میں جنرل ضیاع کو انتقام کی دھمکی دے رہے ہیں۔ شاہنواز بھٹو کو 18 جولائی 1985ء کو فرانس میں زہر دے کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔
Shahnawaz Bhutto's warning to Zia (video)
تاریخ پاکستان
پاک میگزین ، پاکستانی تاریخ پر اردو میں ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر اہم تاریخی واقعات کو بتاریخ سالانہ ، ماہانہ ، ہفتہ وارانہ ، روزانہ اور حروفانہ ترتیب سے چند کلکس کے نیچے پیش کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں اہم ترین واقعات اور شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مخصوص صفحات ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تصویر و تحریر ، ویڈیو اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں محفوظ کیا گیا ہے۔ یہ سلسلہ ایک انفرادی کاوش اور فارغ اوقات کا بہترین مشغلہ ہے جو اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا ، ان شاء اللہ۔۔!
تاریخ پاکستان ، اہم موضوعات
پاکستان کے بارے میں اہم معلومات
چند اہم بیرونی لنکس
پاکستان کی فلمی تاریخ
پاکستانی فلموں ، فنکاروں اور فلمی گیتوں پر ایک منفرد اور معلوماتی سلسلہ
PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan's political, film and media history.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes, and therefor, I am not responsible for the content of any external site.