پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
بدھ 22 نومبر 1978
بھٹو کے بارے میں ایک خواب
بچپن ہی سے عادت تھی کہ روزانہ کے کم از کم دو تین اخبارات کا مطالعہ ضروری ہوتا تھا۔۔!
جنرل ضیاع مردود کے بدترین دور میں بھی ریڈیو اور ٹی وی سے خبریں سننا ایک معمول تھا۔ بھٹو صاحب سے گہری عقیدت کے باوجود زندگی بھر کبھی کسی سیاسی پارٹی سے وابستگی نہیں ہوئی اور نہ ہی کبھی ایسے عزائم رہے۔ حالانکہ کئی ایک ایسے مواقع ملے لیکن مزاجاً سیاسی سرگرمیوں سے ہمیشہ اجتناب کیا اور صرف تاریخی واقعات کو محفوظ رکھنے کا شوق رہا۔ قومی ، تاریخی اور سیاسی واقعات ذہن پر حاوی رہتے تھے۔ یہاں تک کہ خواب میں بھی ایسے واقعات نظر آتے تھے۔ 22 نومبر 1978ء کی ڈائری کا ایک ورق ایسے ہی ایک خواب کی تفصیل بیان کررہا ہے۔
A Dream about Bhutto
Wednesday, 22 November 1978
A dream about Bhutto on 22. November 1978..
پاکستان کی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین ، پاکستان کی سیاسی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر سال بسال اہم ترین تاریخی واقعات کے علاوہ اہم شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مبنی مخصوص صفحات بھی ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تحریروتصویر ، گرافک ، نقشہ جات ، ویڈیو ، اعدادوشمار اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں حقائق کو محفوظ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
2017ء میں شروع ہونے والا یہ عظیم الشان سلسلہ، اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا، ان شاءاللہ
-
15-08-1947: لاکھوں مہاجرین کی پاکستان آمد
22-12-2010: انیسویں آئینی ترمیم: اسلام آباد ہائی کورٹ کا قیام
14-12-1971: جنگ بندی کی قرارداد پر روسی ویٹو