Prime Minister of Pakistan, Nawabzada Liaqat Ali Khan Addressed the nation on the first birthday on August 15, 1948, and highlighted the difficulties and problems, which he faced in this period..
وزیر اعظم نوابزادہ لیاقت علی خان نے پاکستان کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ریڈیو پر قوم سے خطاب میں پہلے سال کے مسائل اور مشکلات کا ذکر کیاتھا۔ اس وقت بھی مہنگائی اور غربت و افلاس اپنے عروج پر تھی۔
پاک میگزین ، پاکستانی تاریخ پر اردو میں ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر اہم تاریخی واقعات کو بتاریخ سالانہ ، ماہانہ ، ہفتہ وارانہ ، روزانہ اور حروفانہ ترتیب سے چند کلکس کے نیچے پیش کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں اہم ترین واقعات اور شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مخصوص صفحات ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تصویر و تحریر ، ویڈیو اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں محفوظ کیا گیا ہے۔ یہ سلسلہ ایک انفرادی کاوش اور فارغ اوقات کا بہترین مشغلہ ہے جو اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا ، ان شاء اللہ۔۔!
PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan's political, film and media history.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes, and therefor, I am not responsible for the content of any external site.