3 جون 1947ء کو تقسیم ہند کا اعلان ہوا۔
20 جون 1947ء کو بنگال کی صوبائی قانون ساز اسمبلی نے کثرت رائے سے بھارت سے الگ ہونے کا اعلان کیا۔
7 جولائی 1947ء کو سلہٹ میں ریفرنڈم ہوا اور پاکستان کے حق میں وؤٹ آیا۔
25 فروری 1948ء کو بنگال کی اسمبلی نے بنگالی کو اردو اور انگلش کے ساتھ تیسری سرکاری زبان بنانے کا مطالبہ کیا جو رد کر دیا گیا۔
پاک میگزین ، پاکستانی تاریخ پر اردو میں ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر اہم تاریخی واقعات کو بتاریخ سالانہ ، ماہانہ ، ہفتہ وارانہ ، روزانہ اور حروفانہ ترتیب سے چند کلکس کے نیچے پیش کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں اہم ترین واقعات اور شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مخصوص صفحات ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تصویر و تحریر ، ویڈیو اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں محفوظ کیا گیا ہے۔ یہ سلسلہ ایک انفرادی کاوش اور فارغ اوقات کا بہترین مشغلہ ہے جو اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا ، ان شاء اللہ۔۔!
پاکستانی فلموں ، فنکاروں اور فلمی گیتوں پر ایک منفرد اور معلوماتی سلسلہ