PAK Magazine
Wednesday, 24 April 2024, Week: 17

Pakistan Chronological History
Annual
Monthly
Weekly
Daily
Alphabetically

2001

جسٹس قیوم کا استعفیٰ

منگل 26 جون 2001
26 جون 2001ء کو جسٹس ملک عبدالقیوم احتساب جج کے عہدے سے مستعفی ہوئے۔ 4 فروری 2001ء کے برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جسٹس قیوم نے احتساب جج کے طور پر 15 اپریل 1999ء کو سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو اور ان کے شوہر آصف علی زرداری کو ایس جی ایس کوٹیکنا کیس میں پانچ سال قید ، کسی بھی سرکاری عہدے سے نااہلی اور 80 کروڑ ڈالر جرمانے کی جو سزا سنائی تھی وہ طے شدہ تھی۔ رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کے حکم پر وزیر قانون خالد انور ، احتساب بیورہ کے سابق سربراہ سینٹر سیف الرحمان ، اس وقت کے لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اور موجودہ سپریم کورٹ جج جسٹس راشد عزیز نے جسٹس قیوم پر اس کیس میں دباؤ ڈالا تھا۔18 اپریل 2001ء کو عدالت نے اپنے فیصلے میں اس واقعہ کی تصدیق کر دی تو جسٹس قیوم سمیت جسٹس راشد عزیز بھی اپنے عہدوں سے قبل از وقت ریٹائر ہو گئے تھے۔





Justice Qayyum resigned

Tuesday, 26 June 2001

Justice Malik Abdul Qayyum resigned as Accountability Judge on June 26, 2001..



2020
احمد رضا قصوری
احمد رضا قصوری
1972
شملہ معاہدہ
شملہ معاہدہ
1979
بھٹو کے حق میں مظاہرے
بھٹو کے حق میں مظاہرے
1992
پاکستان ، کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنا
پاکستان ، کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنا
1969
بنگلہ دیش
بنگلہ دیش



تاریخ پاکستان

پاک میگزین ، پاکستانی تاریخ پر اردو میں ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر اہم تاریخی واقعات کو بتاریخ سالانہ ، ماہانہ ، ہفتہ وارانہ ، روزانہ اور حروفانہ ترتیب سے چند کلکس کے نیچے پیش کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں اہم ترین واقعات اور شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مخصوص صفحات ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تصویر و تحریر ، ویڈیو اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں محفوظ کیا گیا ہے۔



تاریخ پاکستان ، اہم موضوعات

تحریک پاکستان
تحریک پاکستان
جغرافیائی تاریخ
جغرافیائی تاریخ
سقوط ڈھاکہ
سقوط ڈھاکہ
عظیم منصوبے
عظیم منصوبے
انتخابات
انتخابات
امریکی امداد
امریکی امداد
آئی ایم ایف
آئی ایم ایف
صدر
صدر
وزیر اعظم
وزیر اعظم
آرمی چیف
آرمی چیف
چیف جسٹس
چیف جسٹس
سیاسی ڈائری
سیاسی ڈائری

تاریخ پاکستان ، اہم شخصیات

قائد اعظمؒ
قائد اعظمؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
بے نظیر بھٹو
بے نظیر بھٹو
نواز شریف
نواز شریف
عمران خان
عمران خان
سکندرمرزا
سکندرمرزا
جنرل ایوب
جنرل ایوب
جنرل یحییٰ
جنرل یحییٰ
جنرل ضیاع
جنرل ضیاع
جنرل مشرف
جنرل مشرف

دیگر پرانی ویب سائٹس

حج بیت اللہ
حج بیت اللہ
مغلیہ سلطنت
مغلیہ سلطنت
اٹلی کا سفر
اٹلی کا سفر
سیف الملوک
سیف الملوک
شعر و شاعری
شعر و شاعری
ہیلتھ میگزین
ہیلتھ میگزین
ڈنمارک
ڈنمارک
میڈیا لنکس
میڈیا لنکس
فلم میگزین
فلم میگزین

پاکستان کے بارے میں اہم معلومات

Pakistan

چند اہم بیرونی لنکس


پاکستان کی فلمی تاریخ

پاکستانی فلموں کے 75 سال …… فلمی ٹائم لائن …… اداکاروں کی ٹائم لائن …… گیتوں کی ٹائم لائن …… پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد …… پاکستان کی پہلی پنجابی فلم پھیرے …… پاکستان کی فلمی زبانیں …… تاریخی فلمیں …… لوک فلمیں …… عید کی فلمیں …… جوبلی فلمیں …… پاکستان کے فلم سٹوڈیوز …… سینما گھر …… فلمی ایوارڈز …… بھٹو اور پاکستانی فلمیں …… لاہور کی فلمی تاریخ …… پنجابی فلموں کی تاریخ …… برصغیر کی پہلی پنجابی فلم …… فنکاروں کی تقسیم ……


اے حمید
اے حمید
رشید عطرے
رشید عطرے
فضل حسین
فضل حسین
لال محمد اقبال
لال محمد اقبال
شبنم
شبنم


PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan's political, film and media history.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes, and therefor, I am not responsible for the content of any external site.