PAK Magazine
Tuesday, 28 March 2023, Week: 13

Pakistan Chronological History
Annual
Annual
Monthly
Monthly
Weekly
Weekly
Daily
Daily
Alphabetically
Alphabetically


1970

Pakistan Provincial Election 1970

Thursday, 17 December 1970

In the first ever provincial election Pakistan was divided in three parts, Sheikh Mujibur Rahman won in East Pakistan, Bhutto won in Punjab and Sindh and Wali Khan won in North-West Frontier Province (Khyber Pakhtunkhwa) and Balochistan..

1970ء کے صوبائی انتخابات

جمعرات 17 دسمبر 1970
پاکستان میں پہلے ملک گیر صوبائی انتخابات 17 دسمبر 1970ء کو ہوئے تھے۔ کل 600 سیٹوں پر تین سیاسی پارٹیاں پانچ صوبوں میں کامیاب ہوئی تھیں۔شیخ مجیب الرحمان کی عوامی لیگ نے مشرقی پاکستان میں کلین سویپ کیا تھا۔ بھٹو کی پیپلز پارٹی نے پنجاب اور سندھ میں جبکہ ولی خان کی نیشنل عوامی پارٹی نے صوبہ سرحد (خیبر پختونخواہ) اور بلوچستان میں اکثریت حاصل کی تھی۔

پاکستان کے صوبائی انتخابات 1970ء

پارٹی مشرقی پاکستان پنجاب سندھ سرحد بلوچستان
عوامی لیگ 288 0 0 0 0
پاکستان پیپلز پارٹی 0 113 28 3 0
نیشنل عوامی پارٹی 1 0 0 13 8
مسلم لیگ (قیوم لیگ) 0 6 5 10 3
کونسل مسلم لیگ 0 6 0 2 0
کنونشن مسلم لیگ 0 15 4 1 0
جماعت اسلامی 1 1 1 1 0
جمیعت علمائے اسلام 0 2 0 4 2
جمیعت علمائے پاکستان 0 4 7 0 0
جمیعت اہل حدیث 0 1 0 0 0
نظام اسلام پارٹی 1 0 0 0 0
پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی 2 4 0 0 0
نیشنل عوامی پارٹی (اچکزئی) 0 0 0 0 1
بلوچستان یونائیٹڈ فرنٹ 0 0 0 0 1
ایم پی پی ایم 0 0 1 0 0
آزاد 7 28 14 6 5
  300 180 60 40 20
صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات 17 دسمبر 1970ء کو ہوئے تھے۔




Pakistan Provincial Election 1970
(Daily Mashriq Lahore, 11 December 1970)

Pakistan Provincial Election 1970
(Daily Mashriq Lahore, 12 December 1970)



1930
نظریہ پاکستان
نظریہ پاکستان
2013
وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف
وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف
1999
منگل اور جنگل کا قانون
منگل اور جنگل کا قانون
1947
پاکستان کی پہلی اسمبلی
پاکستان کی پہلی اسمبلی
2018
پاکستان کا بجٹ 2018ء
پاکستان کا بجٹ 2018ء



تاریخ پاکستان

پاک میگزین ، پاکستانی تاریخ پر اردو میں ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر اہم تاریخی واقعات کو بتاریخ سالانہ ، ماہانہ ، ہفتہ وارانہ ، روزانہ اور حروفانہ ترتیب سے چند کلکس کے نیچے پیش کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں اہم ترین واقعات اور شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مخصوص صفحات ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تصویر و تحریر ، ویڈیو اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں محفوظ کیا گیا ہے۔ یہ سلسلہ ایک انفرادی کاوش اور فارغ اوقات کا بہترین مشغلہ ہے جو اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا ، ان شاء اللہ۔۔!



تاریخ پاکستان ، اہم موضوعات
تحریک پاکستان
جغرافیائی تاریخ
سقوط ڈھاکہ
شہ سرخیاں
سیاسی ڈائری
قائد اعظمؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
بے نظیر بھٹو
نواز شریف
عمران خان
سکندرمرزا
جنرل ایوب
جنرل یحییٰ
جنرل ضیاع
جنرل مشرف
صدر
وزیر اعظم
آرمی چیف
چیف جسٹس
انتخابات
امریکی امداد
مغلیہ سلطنت
ڈنمارک
اٹلی کا سفر
حج بیت اللہ
سیف الملوک
شعر و شاعری
ہیلتھ میگزین
فلم میگزین
میڈیا لنکس

پاکستان کے بارے میں اہم معلومات

Pakistan

چند اہم بیرونی لنکس


پاکستان کی فلمی تاریخ

پاکستانی فلموں ، فنکاروں اور فلمی گیتوں پر ایک منفرد اور معلوماتی سلسلہ

شبنم
شبنم
رخسانہ
رخسانہ
طالش
طالش
آئٹم گرلز
آئٹم گرلز
صبیحہ خانم
صبیحہ خانم
خان عطا الرحمان
خان عطا الرحمان
نورمحمدچارلی
نورمحمدچارلی
عمرشریف
عمرشریف
دلجیت مرزا
دلجیت مرزا
اکبرعلی اکو
اکبرعلی اکو


PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan's political, film and media history.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes, and therefor, I am not responsible for the content of any external site.