1970
Bhola cyclone in 1970
Tuesday, 3 November 1970
The Bhola cyclone was a devastating tropical cyclone that struck East Pakistan on November 3, 1970. At least a half million people lost their lives..
مشرقی پاکستان میں قیامت خیز طوفان
منگل 3 نومبر 1970
پاکستان کے پہلے عام انتخابات سے صرف ایک ماہ قبل 3 نومبر 1970ء کو مشرقی پاکستان میں ایک قیامت خیز طوفان آیا تھا جس میں لاکھوں افراد ہلاک و زخمی اور بے گھر ہوگئے تھے۔ روایتی سرکاری لاپرواہی، بے حسی اورنااہلی نے بنگالیوں کو مرکز سے مزید برگشتہ کر دیا تھا اور نتیجہ عوامی لیگ کی انتخابات میں ریکارڈ کامیابی کی صورت میں سامنے آیا تھا۔
Bhola cyclone in 1970(Daily Mashriq Lahore, November 1970)
Bhola cyclone in 1970(Daily Mashriq Lahore, November 1970)
Bhola cyclone in 1970 (video)
Latest News on PAK Magazine
PAK Magazine presents latest news from newspapers, TV, social media, political parties, official's and many renowned journalists from Pakistan and around the world.
تاریخ پاکستان
پاک میگزین ، پاکستانی تاریخ پر اردو میں ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر اہم تاریخی واقعات کو بتاریخ سالانہ ، ماہانہ ، ہفتہ وارانہ ، روزانہ اور حروفانہ ترتیب سے چند کلکس کے نیچے پیش کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں اہم ترین واقعات اور شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مخصوص صفحات ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تصویر و تحریر ، ویڈیو اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں محفوظ کیا گیا ہے۔ یہ سلسلہ ایک انفرادی کاوش اور فارغ اوقات کا بہترین مشغلہ ہے جو اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا ، ان شاء اللہ۔۔!
تاریخ پاکستان ، اہم موضوعات
پاکستان کے بارے میں اہم معلومات
چند اہم بیرونی لنکس
Pakistan Exchange Rates
PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan's political, film and media history.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes, and therefor, I am not responsible for the content of any external site.