پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
جمعرات 29 اپریل 1993
جسٹس نسیم حسن شاہ
پیدائش: 15 اپریل 1929ء ……
پاکستان کے بارہویں چیف جسٹس …… ڈاکٹر نسیم حسن شاہ …… کی مدت ملازمت محض ایک سال رہی تھی لیکن ان کے دور کا سب سے اہم ترین واقعہ …… 1993 ء میں نواز شریف حکومت …… کی بحالی تھی جسے اس وقت کے صدر …… غلام اسحاق خان …… نے بدنام زمانہ آٹھویں ترمیم کا سہارا لے کر بر طرف کیا تھا۔ انہوں نے اپنے میڈیا انٹرویو میں بھٹو کے عدالتی قتل کی تصدیق کر دی تھی جس پرصدر زرداری نے انہیں بھٹو کا قاتل بھی قرار دیا تھا۔
Chief Justice Naseem Hassan Shah
Thursday, 29 April 1993
پاکستان کی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین ، پاکستان کی سیاسی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر سال بسال اہم ترین تاریخی واقعات کے علاوہ اہم شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مبنی مخصوص صفحات بھی ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تحریروتصویر ، گرافک ، نقشہ جات ، ویڈیو ، اعدادوشمار اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں حقائق کو محفوظ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
2017ء میں شروع ہونے والا یہ عظیم الشان سلسلہ، اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا، ان شاءاللہ
-
16-05-2020: دنیا بھر میں مذہبی رحجانات
18-11-1988: 1988ء کے عام انتخابات
10-09-2020: روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ