پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
پاکستان کی سالانہ تاریخ
1976
ایٹمی طاقت
01-03-1976: جنرل ضیاء الحق ، آرمی چیف بنا
31-07-1976: ایٹمی طاقت
09-08-1976: بھٹو کو کسنجر کی دھمکی
05-09-1976: پانچویں آئینی ترمیم: عدلیہ اور انتظامیہ
22-12-1976: چھٹی آئینی ترمیم: ججوں کی ریٹائرمنٹ
بھٹو کو کسنجر کی دھمکی
Credit: AP Archive
امریکی وزیرخارجہ ہنری کسنجر نے 9 اگست 1976ء کو پاکستان کا دورہ کیا اور لاہور میں بھٹو کو مشہور زمانہ دھمکی دی کہ اگر تم باز نہ آئے تو تمھیں ایک عبرتناک مثال بنا دیا جائے گا۔
دیگر تاریخی ویڈیوز
31-07-1976: ایٹمی طاقت
09-08-1976: بھٹو کو کسنجر کی دھمکی
09-08-1976: بھٹو کو کسنجر کی دھمکی
ایٹمی طاقت
بھٹو کو کسنجر کی دھمکی
Credit: AP Archive
امریکی وزیرخارجہ ہنری کسنجر نے 9 اگست 1976ء کو پاکستان کا دورہ کیا اور لاہور میں بھٹو کو مشہور زمانہ دھمکی دی کہ اگر تم باز نہ آئے تو تمھیں ایک عبرتناک مثال بنا دیا جائے گا۔
دیگر تاریخی ویڈیوز
پاکستان کی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین ، پاکستان کی سیاسی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر سال بسال اہم ترین تاریخی واقعات کے علاوہ اہم شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مبنی مخصوص صفحات بھی ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تحریروتصویر ، گرافک ، نقشہ جات ، ویڈیو ، اعدادوشمار اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں حقائق کو محفوظ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
2017ء میں شروع ہونے والا یہ عظیم الشان سلسلہ، اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا، ان شاءاللہ
-
06-01-2015: اکیسویں آئینی ترمیم: ملٹری کورٹس
29-10-1956: پاک ایران سرحدی معا ہدہ
10-08-1947: پاکستان کی پہلی اسمبلی