PAK Magazine
Friday, 26 April 2024, Week: 17

Pakistan Chronological History
Annual
Monthly
Weekly
Daily
Alphabetically

2020

عید بغیر کسی فلم کے

اتوار 24 مئی 2020
24 مئی 2020ء کو عید الفطر کے دن کوئی فلم ریلیز نہیں ہوسکی جس کی وجہ کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن ہے۔ پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد ، 7 اگست 1948ء کو عید الفطر کے دن ریلیز ہوئی تھی۔ اب تک تاریخ میں صرف دو سال ایسے ملتے ہیں جب کسی بھی عید پر کوئی فلم ریلیز نہیں ہوئی تھی اور وہ سال تھے 1952ء اور 1953ء۔ یاد رہے کہ عیدین پر ریلیز شدہ فلموں کا بزنس باقی دنوں میں ریلیز ہونے والی فلموں کی نسبت بہت زیادہ ہوتا تھا کیونکہ اس وقت عوام الناس کے لئے فلم ہی سب سے بڑی تفریح ہوتی تھی لیکن اب دیگر ذرائع کی وجہ سے فلم کی اہمیت ختم ہو گئی ہے۔





Eid without any new film..!

Sunday, 24 May 2020

Due to lockdown, not any single film was released on the Eid-ul-Fitr on May 24, 2020. Pakistan's first film Teri Yaad was released on August 7, 1948 on the day of Eid-ul-Fitr. So far, there are only two years in history when not any single film was released on any Eid day and those years were 1952 and 1953..



1958
صدر ایوب خان
صدر ایوب خان
2023
انوار الحق کاکڑ
انوار الحق کاکڑ
1979
کیا بھٹو کو قتل کر دیا گیا تھا؟
کیا بھٹو کو قتل کر دیا گیا تھا؟
1972
بھٹو کا عزم
بھٹو کا عزم
1971
آمر کا مجوزہ آئین
آمر کا مجوزہ آئین



تاریخ پاکستان

پاک میگزین ، پاکستانی تاریخ پر اردو میں ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر اہم تاریخی واقعات کو بتاریخ سالانہ ، ماہانہ ، ہفتہ وارانہ ، روزانہ اور حروفانہ ترتیب سے چند کلکس کے نیچے پیش کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں اہم ترین واقعات اور شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مخصوص صفحات ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تصویر و تحریر ، ویڈیو اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں محفوظ کیا گیا ہے۔



تاریخ پاکستان ، اہم موضوعات

تحریک پاکستان
تحریک پاکستان
جغرافیائی تاریخ
جغرافیائی تاریخ
سقوط ڈھاکہ
سقوط ڈھاکہ
عظیم منصوبے
عظیم منصوبے
انتخابات
انتخابات
امریکی امداد
امریکی امداد
آئی ایم ایف
آئی ایم ایف
صدر
صدر
وزیر اعظم
وزیر اعظم
آرمی چیف
آرمی چیف
چیف جسٹس
چیف جسٹس
سیاسی ڈائری
سیاسی ڈائری

تاریخ پاکستان ، اہم شخصیات

قائد اعظمؒ
قائد اعظمؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
بے نظیر بھٹو
بے نظیر بھٹو
نواز شریف
نواز شریف
عمران خان
عمران خان
سکندرمرزا
سکندرمرزا
جنرل ایوب
جنرل ایوب
جنرل یحییٰ
جنرل یحییٰ
جنرل ضیاع
جنرل ضیاع
جنرل مشرف
جنرل مشرف

دیگر پرانی ویب سائٹس

حج بیت اللہ
حج بیت اللہ
مغلیہ سلطنت
مغلیہ سلطنت
اٹلی کا سفر
اٹلی کا سفر
سیف الملوک
سیف الملوک
شعر و شاعری
شعر و شاعری
ہیلتھ میگزین
ہیلتھ میگزین
ڈنمارک
ڈنمارک
میڈیا لنکس
میڈیا لنکس
فلم میگزین
فلم میگزین

پاکستان کے بارے میں اہم معلومات

Pakistan

چند اہم بیرونی لنکس


پاکستان کی فلمی تاریخ

پاکستانی فلموں کے 75 سال …… فلمی ٹائم لائن …… اداکاروں کی ٹائم لائن …… گیتوں کی ٹائم لائن …… پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد …… پاکستان کی پہلی پنجابی فلم پھیرے …… پاکستان کی فلمی زبانیں …… تاریخی فلمیں …… لوک فلمیں …… عید کی فلمیں …… جوبلی فلمیں …… پاکستان کے فلم سٹوڈیوز …… سینما گھر …… فلمی ایوارڈز …… بھٹو اور پاکستانی فلمیں …… لاہور کی فلمی تاریخ …… پنجابی فلموں کی تاریخ …… برصغیر کی پہلی پنجابی فلم …… فنکاروں کی تقسیم ……


کے خورشید
کے خورشید
نسیمہ شاہین
نسیمہ شاہین
ابو شاہ
ابو شاہ
نثار بزمی
نثار بزمی
ایم اشرف
ایم اشرف


PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan's political, film and media history.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes, and therefor, I am not responsible for the content of any external site.