Pakistn Film Magazine in Urdu/Punjabi


A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana

Masood Rana - مسعودرانا


حبیب

حبیب فلم جنٹر مین (1969) میں
حبیب
فلموں کی سینچری مکمل کرنے والے
پہلے پاکستانی فلمی ہیرو تھے

ساٹھ اور ستر کے عشروں کے نامور اداکار حبیب ، مسعودرانا کی پہلی فلم انقلاب (1962) کے ہیرو تھے۔ گو یہ کنفرم نہیں کہ اس فلم میں گائے ہوئے رانا صاحب کے دونوں گیتوں میں سے کوئی ایک بھی حبیب صاحب پر فلمایا گیا تھا ، جس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ بیشتر فلموں کے پرنٹس اور ریکارڈز مکمل طور پر ضائع ہو چکے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ سو فیصدی حتمی اور مستند ریکارڈز مرتب کرنا نہ صرف مشکل ہے بلکہ ناممکن بھی ہے۔

حبیب کے لیے مسعودرانا کے گیت

مسعودرانا اور حبیب کی مشترکہ فلموں کی تعداد نوے سے زائد ہے اور پچاس کے قریب مشترکہ گیت بھی ملتے ہیں جن کی اس صفحہ پر مکمل فہرست مرتب کی گئی ہے۔ ہر گیت کا تفصیلی ذکر تو نہیں ہو سکتا لیکن ان یادگار اور شاہکارگیتوں کا ذکر ضرور ہو گا جن کی وجہ سے مجھے مسعودرانا کے گیتوں سے گہری دلچسپی پیدا ہوئی تھی۔ ایسے ہی گیتوں میں پہلا گیت اردوفلم یہ جہاں والے ـ(1965) کا یہ پر سوز گیت ہے جو مسعودرانا کا گایا ہوا ایک فن پارہ تھا۔ یہ گیت حبیب پر فلمایا گیا تھا یا کسی اور پر ، معلوم نہیں لیکن کیا کمال کا گیت تھا:

مسعودرانا کا ایک لاجواب اردو گیت

ایک گمنام اردوفلم وہ کون تھی (1966) میں مسعودرانا کا گایا ہوا اور حبیب صاحب پر فلمایا ہوا ایک انتہائی دلکش گیت تھا۔ میں نے کبھی کسی پاکستانی گلوکار کو اس سے بہتر رومانٹک گیت گاتے نہیں سنا۔ دھیمی سروں میں گائے گئے اس انتہائی سریلے گیت میں مسعودرانا نے گلے کا ایسا استعمال کیا تھا کہ جس کی کوئی مثال نہیں ملتی:

پنجابی فلم وریام (1969) میں مسعودرانا نے منیر حسین کے ساتھ ماں کے مقدس رشتہ پر ایک شاہکار گیت گایا تھا جو سدھیر اور حبیب پر فلمایا گیا تھا اور ساٹھ کے عشرہ کی پنجابی فلموں کی روایتی ماں سلمیٰ ممتاز کے لیے گایا گیا تھا۔ ہماری فلموں میں اس موضوع پر اس سے بہتر کوئی گیت نہیں ملتا:

مسعودرانا کا ایک لاجواب پنجابی گیت

پنجابی فلم جنٹرمین (1969) ایک بہت بڑی سوشل اور نغماتی فلم تھی جس کا یہ رومانٹک گیت ان شاہکار گیتوں میں شامل ہے کہ جو مسعودرانا کی فنی عظمت کامنہ بولتا ثبوت ہے:

اس گیت میں جہاں حبیب ، مردانہ وجاہت کا پیکر نظر آتے ہیں ، وہاں سفید اور سادہ لباس میں ملبوس اداکارہ فردوس کسی آسمانی حور سے کم نہیں لگتی۔ یہ گیت نہ صرف اپنی دھن، شاعری اور گائیکی کی وجہ سے یادگار ہے بلکہ فلمبندی میں بھی لاجواب ہے۔ اسی فلم کے ایک دوگانے میں مالا اورمسعودرانا کے گیت:

کی شاعری اور گائیکی ، پنجابی زبان کی دل موہ لینے والی سادگی اور بے ساختگی کا حسن ہے۔ گو ایک جگہ مالا بیگم اپنی آواز کا توازن برقرار نہیں رکھ سکی تھیں لیکن اس بول نے ان کی لاج رکھ لی تھی۔۔ "وے پٹھے پاسے لان والیا ، کوئی ڈٹھا نئیں فریبی تیرے ونگ دا۔۔ "

پنجابی فلم گبھرو پت پنجاب دے (1969) کا یہ کورس گیت "اسیں گبھرو پت پنجاب دے ، ساڈے شیراں ورگے ناں.." میرے بچپن کا ایک یادگار گیت ہے جب یہاں ڈنمارک میں میری اپنے سکھ کلاس فیلوز سے گرما گرم بحث ہوتی تھی کہ یہ گیت پاکستانی ہے یا بھارتی۔۔؟ سرحد کے دونوں اطراف بیشتر لوگوں کےلیے مسعودرانا اور محمدرفیع کے گیتوں میں فرق کرنا مشکل ہوتا تھا۔

زمانے میں رہ کے ، رہے ہم اکیلے

اردوفلم یہ راستے ہیں پیار کے (1970) میں مسعودرانا کا یہ گیت میرے پسندیدہ ترین گیتوں میں سے ایک رہا ہے جسے جب سے ہوش سنبھالا ہے ، سن رہا ہوں اور سنتے وقت دم بخود ہو جاتا ہوں:

مسعودرانا کے حبیب پر فلمائے ہوئے دیگر بہت سے گیت ہیں جن پر لکھ سکتا ہوں لیکن ایک آخری گیت کا ذکر کر کے بات ختم کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ یہ گیت حبیب کے بطور ہیرو آخری دور کی فلم میرا نام راجہ (1978) سے ہے جسے میں اکثر گنگناتا رہتا ہوں:

پنجابی فلموں کی لی جنڈ جوڑی نغمہ اور حبیب ایک ساتھ
پنجابی فلموں کی لی جنڈ جوڑی نغمہ اور حبیب ایک ساتھ

حبیب کا فلمی کیرئر

حبیب کے طویل فلمی کیرئر کا آغاز فلم لخت جگر (1956) سے ہوا تھا۔ وہ پاکستانی فلموں کےسوشل ،نغماتی اور بامقصدفلموں کے سنہرے دور کے مقبول اور مصروف ترین اداکار ثابت ہوئے تھے۔ 1962ء کا سال ویسے بھی حبیب صاحب کے نام تھا جن کی دو فلمیں اولاد اور مہتاب سال کی سب سے کامیاب ترین فلمیں ثابت ہوئی تھیں۔

ان کا یہ اعزاز کیا کم ہے کہ وہ فلموں کی سینچری مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی فلم ہیرو تھے۔حبیب کی مسلسل بارہ سال تک یعنی 1963ء سے لے کر 1974ء تک ہر سال کم از کم سالانہ دس فلمیں ریلیز ہوئی تھیں اور 1972ء کے کیلنڈر ایئر میں بیس سے زائد فلموں میں نظر آئے تھے اور ایسے لگتا ہے کہ سلطان راہی سے قبل زیادہ سے زیادہ سالانہ فلموں میں کام کرنے کا اعزاز بھی حبیب صاحب ہی کے پاس تھا۔

حبیب ، اپنے پہلے دور میں اردو فلموں کے مقبول اور مصروف ترین ہیرو تھے تو دوسرے دور میں اکمل کی ناگہانی موت اور پنجابی فلموں کی پروڈکشن میں اضافے کی وجہ سے پنجابی فلموں کے ہیروز کی آسامیاں خالی ہونے پر اعجاز کے ساتھ سب سے زیادہ اہل اور کامیاب امیدوار ثابت ہوئے تھے اور پنجابی فلموں میں سدھیر کے بعد سپر سٹارز بن گئے تھے۔

حبیب کی فلمی جوڑیاں نیر سلطانہ ، دیبا ، نیلو اور فردوس کے ساتھ پسند کی گئی تھی لیکن نغمہ کے ساتھ ایک روایتی جوڑی بن گئی تھی اور انھوں نے پچاس سے زائد فلموں میں ایک ساتھ کام بھی کیا تھا اور شادی بھی کی تھی۔


مسعودرانا اور حبیب کے فلمی گیت

کل 48 گیت ... 12 اردو گیت ... 36 پنجابی گیت
1

دنیا والے، دیکھ ذرا، اس دنیا کی تصویر ، بھائی چلائے ، بھائی کے دل پہ تیر..

فلم ... فیشن ... اردو ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: (پس پردہ، حبیب ، شمیم آرا)
2

کالی ڈانگ تیری سونے دے رنگ ورگی..

فلم ... جھانجھر ... پنجابی ... (1965) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: فردوس ، حبیب مع ساتھی
3

اے صنم ، دلربا، بھول نہ جا ، دیکھ میری آرزوئیں..

فلم ... رسوائی ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: سلیم اقبال ... شاعر: شہزاد احمد ... اداکار: حبیب
4

کی بھروسہ دم دا ، اے دنیا فانی، اچا ، لما ، گورا اتوں اکھ مستانی ، پت کسے ماں دا تے میرا لگے ہانی..

فلم ... لاڈو ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عبد اللہ ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: نیلو ، حبیب
5

ہمسفر ، آج کی یہ رات نہیں بھولےگی ، دو دلوں کی یہ ملاقات نہیں بھولے گی..

فلم ... وہ کون تھی ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر جعفری ... شاعر: راشد کامل ... اداکار: حبیب
6

ہمسفر ، آج کی یہ رات نہیں بھولے گی (2)..

فلم ... وہ کون تھی ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر جعفری ... شاعر: راشد کامل ... اداکار: حبیب
7

تمہیں پیار کرنے کو جی چاہتا ہے..

فلم ... وہ کون تھی ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر جعفری ... شاعر: تشنہ میرٹھی ... اداکار: حبیب
8

نئیں سی کرنیاں پہلاں اکھیاں چار نی ، ڈرنا سی تے نئیں سی کرنا پیار نی..

فلم ... یار مار ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: حبیب ، نیلو
9

نادان ہو ، نا سمجھ ہو ، معصوم ہو ، حسین ہو ، آ جائے پیار تم پر ، ایسی مگر نہیں ہو..

فلم ... نادرہ ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا ... موسیقی: رحمان ورما ... شاعر: مظفر وارثی ... اداکار: حبیب ، سائرہ بانو
10

راوی پار وسے میرا پیار نی..

فلم ... راوی پار ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: بابا عالم سیاہ پوش ... اداکار: نیلو ، حبیب
11

وے مڑ جا اڑیا ، میں نئیوں آنا تیری ہٹی ، نی تو آپے آؤنا ، پیار پڑھائی جدوں پٹی..

فلم ... راوی پار ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: بابا عالم سیاہ پوش ... اداکار: نیلو ، حبیب
12

لیے چلا ہے دل کہاں ، عجیب ہے یہ سماں ، ایک میں ، ایک تم..

فلم ... الفت ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: جامی ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: دیبا ، حبیب
13

کلی کلی نہ جاویں مٹیارے ، توں ٹوہر جوانی دی ، اگے موڑ عشق دے سارے..

فلم ... بابل دا ویہڑا ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: حبیب
14

بلے بلے تیرے سوہنے مکھ دا نکھار..

فلم ... بابل دا ویہڑا ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: نسیم بیگم ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: حبیب ، نغمہ
15

ہیریو تے مکھنو ، بہتے سارے سوہنیو ، دل وچ وسو میرے پیار دے پروہنیو..

فلم ... میرا بابل ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: حبیب
16

رب نے چن جیاں صورتاں بنا کے ، پیار بھرے دلاں دا خیال کنا رکھیا..

فلم ... اک سی ماں ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وزیر افضل ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: حبیب
17

دل ساڈے تے پے گیا ڈاکہ ، اسیں بھردے ٹھنڈیاں ہاواں..

فلم ... میلہ دو دن دا ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، نسیم بیگم مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: حبیب ، نغمہ
18

ہن خوش ایں ، کلیجے ٹھنڈ پے گئی اے..

فلم ... میلہ دو دن دا ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: نسیم بیگم ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: نغمہ، حبیب
19

کرنی آں اج اقرار تیرے سامنے ، لکیا نی رہندا ہن پیار تیرے سامنے..

فلم ... چن چوہدویں دا ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: رونا لیلیٰ ، مسعود رانا ... موسیقی: طفیل فاروقی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: فردوس ، حبیب
20

اے ماں ، اے ماں ، ساڈی بُلیاں چوں پھل کھڑدےنیں ، جدوں لینے آں تیرا ناں..

فلم ... وریام ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ، منیر حسین ... موسیقی: غلام حسین ، شبیر ... شاعر: اسماعیل متوالا ... اداکار: سدھیر ، حبیب
21

تلے دی تار چناں ، اوہدے ول کیوں ویکھاں..

فلم ... لنگوٹیا ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: رونا لیلیٰ ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: نغمہ، حبیب
22

اے پیار نئیں ، مقدمہ اے چوری دا..

فلم ... لنگوٹیا ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: حبیب
23

تیری اکھ دا نئیں جواب ، بلیاں کھڑیاں سرخ گلاب..

فلم ... مکھڑا چن ورگا ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ، نسیم بیگم ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: نغمہ، حبیب
24

اسیں گبھرو پت پنجاب دے ، ساڈے شیراں ورگے ناں..

فلم ... گبھرو پت پنجاب دے ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: عاشق جٹ ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: اقبال حسن ، حبیب مع ساتھی
25

سجناں وے سجناں ، اج مینوں اینج لگدا جیویں دھرتی پتنگ بن گئی اے..

فلم ... کونج وچھڑ گئی ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ناہید ، حبیب
26

اپنا بنا کے ، دل لا کے ، نس جائیں نہ ، میرے ہانیا..

فلم ... جنٹر مین ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: حبیب
27

دسو میں جواب کی دیاں ، منڈا ہان دا میرا دل منگدا..

فلم ... جنٹر مین ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: فردوس ، حبیب
28

زمانے میں رہ کے ، رہے ہم اکیلے ، ہمیں راس آئے نہ دنیا کے میلے..

فلم ... یہ راستے ہیں پیار کی ... اردو ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: اعظم بیگ ... شاعر: مشیر کاظمی ... اداکار: حبیب
29

صدقے میں جاواں انہاں توں ، جنہاں دیاں بانکیاں ٹوہراں..

فلم ... بھائی چارہ ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: حبیب
30

سن کلیئے نی سرخ انار دیے ، مٹیارے نی لاٹاں ماردیئے..

فلم ... سیاں ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ، تصورخانم ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: حبیب ، نغمہ
31

دو جوانیاں ، ملیاں تے پیاں پکاراں پیار دیاں..

فلم ... ات خدا دا ویر ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: رونا لیلیٰ ، مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: نغمہ، حبیب
32

جناں مرضی دور میتھوں ہو جا ، وے دل کولوں دور نئیں..

فلم ... بھولے شاہ ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: رونا لیلیٰ ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: نغمہ، حبیب
33

گوریاں چٹیاں وینیاں وے ، وچ گجرے دی لوڑ وے ، ماہیا..

فلم ... بھولے شاہ ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ، رونا لیلیٰ ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: نغمہ ، حبیب
34

اچی لمی کونج جئی مٹیار ملے ، کچھ نئیں منگدا ہور جے اوہدا پیار ملے..

فلم ... اُچی حویلی ... پنجابی ... (1971) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: حبیب
35

ربا کاہدی دتی او سزا ، پیار دا سی نواں نواں چاہ..

فلم ... اک ڈولی دو کہار ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: غلام حسین ، شبیر ... شاعر: ؟ ... اداکار: حبیب ، نغمہ
36

ساڈے دل نے گواہ ماہیا ، تیری میری اک جندڑی پاویں بت نے جدا ماہیا..

فلم ... ذیلدار ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: رونا لیلیٰ ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: فردوس ، حبیب
37

ساڈے دل نے گواہ ماہیا ، تیری میری اک جندڑی پاویں بت نے جدا ماہیا (2)..

فلم ... ذیلدار ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: رونا لیلیٰ ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: فردوس ، حبیب
38

ہائے نی ، کھڑی ہو کے گل سن جا ، تیرے مغر کسے نئیں آنا..

فلم ... ذیلدار ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: حبیب
39

اک نکی جنی گل دس دینا ، تسی اپنے تابعدار نوں..

فلم ... سوہنا جانی ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تسکین چشتی ... شاعر: شہزادہ سلیم ... اداکار: حبیب
40

مینوں تیرے جیا سوہنا دلدار ملیا..

فلم ... میلے سجناں دے ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: فردوس ، حبیب
41

سب ٹر گئے خان وڈیرے ، تیرا میرا دور آ گیا..

فلم ... آن ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: منیر حسین ، رونا لیلیٰ ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: سیف الدین سیف ... اداکار: حبیب ، عالیہ ، اقبال حسن مع ساتھی
42

اللہ والی ، مولا والی ،رب والی سوہنیو ، چل میرے ہیریا ، چل میرے سوہنیا..

فلم ... دھرتی شیراں دی ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: حبیب
43

ایس جگ وچ پیار والے کد ملدے نیں..

فلم ... قاتل ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟ ، حبیب
44

جان جائے کہ رہے ، ہم تو تجھے چاہیں گے ، نام لیتے ہوئے اک دن تیرا ، مر جائیں گے..

فلم ... میرا نام راجہ ... اردو ... (1978) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: ؟ ... اداکار: حبیب
45

گلی گلی میں ہوں بدنام، راجہ ہو راجہ میرا نام..

فلم ... میرا نام راجہ ... اردو ... (1978) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: ؟ ... اداکار: حبیب ، منور ظریف
46

وعدہ کرو ، وعدہ کیا..

فلم ... میرا نام راجہ ... اردو ... (1978) ... گلوکار: مہناز ، مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: ؟ ... اداکار: نغمہ، حبیب
47

تو ں میری زندگی، میں تیری زندگی..

فلم ... خونی شعلے ... پنجابی ... (1992) ... گلوکار: مسعود رانا ، مہناز ، اے نیر ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ایوب ساگر ... اداکار: حبیب ، نغمہ ، ندیم ، سلطان راہی
48

تم میری زندگی، میں تیری زندگی..

فلم ... خونی شعلے ... اردو ... (1992) ... گلوکار: مسعود رانا ، مہناز ، اے نیر ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ایوب ساگر ... اداکار: حبیب ، نغمہ ، ندیم ، سلطان راہی

مسعودرانا اور حبیب کے 12 اردو گیت

1

دنیا والے، دیکھ ذرا، اس دنیا کی تصویر ، بھائی چلائے ، بھائی کے دل پہ تیر ...

(فلم ... فیشن ... 1965)
2

اے صنم ، دلربا، بھول نہ جا ، دیکھ میری آرزوئیں ...

(فلم ... رسوائی ... 1966)
3

ہمسفر ، آج کی یہ رات نہیں بھولےگی ، دو دلوں کی یہ ملاقات نہیں بھولے گی ...

(فلم ... وہ کون تھی ... 1966)
4

ہمسفر ، آج کی یہ رات نہیں بھولے گی (2) ...

(فلم ... وہ کون تھی ... 1966)
5

تمہیں پیار کرنے کو جی چاہتا ہے ...

(فلم ... وہ کون تھی ... 1966)
6

نادان ہو ، نا سمجھ ہو ، معصوم ہو ، حسین ہو ، آ جائے پیار تم پر ، ایسی مگر نہیں ہو ...

(فلم ... نادرہ ... 1967)
7

لیے چلا ہے دل کہاں ، عجیب ہے یہ سماں ، ایک میں ، ایک تم ...

(فلم ... الفت ... 1967)
8

زمانے میں رہ کے ، رہے ہم اکیلے ، ہمیں راس آئے نہ دنیا کے میلے ...

(فلم ... یہ راستے ہیں پیار کی ... 1970)
9

جان جائے کہ رہے ، ہم تو تجھے چاہیں گے ، نام لیتے ہوئے اک دن تیرا ، مر جائیں گے ...

(فلم ... میرا نام راجہ ... 1978)
10

گلی گلی میں ہوں بدنام، راجہ ہو راجہ میرا نام ...

(فلم ... میرا نام راجہ ... 1978)
11

وعدہ کرو ، وعدہ کیا ...

(فلم ... میرا نام راجہ ... 1978)
12

تم میری زندگی، میں تیری زندگی ...

(فلم ... خونی شعلے ... 1992)

مسعودرانا اور حبیب کے 36 پنجابی گیت

1

کالی ڈانگ تیری سونے دے رنگ ورگی ...

(فلم ... جھانجھر ... 1965)
2

کی بھروسہ دم دا ، اے دنیا فانی، اچا ، لما ، گورا اتوں اکھ مستانی ، پت کسے ماں دا تے میرا لگے ہانی ...

(فلم ... لاڈو ... 1966)
3

نئیں سی کرنیاں پہلاں اکھیاں چار نی ، ڈرنا سی تے نئیں سی کرنا پیار نی ...

(فلم ... یار مار ... 1967)
4

راوی پار وسے میرا پیار نی ...

(فلم ... راوی پار ... 1967)
5

وے مڑ جا اڑیا ، میں نئیوں آنا تیری ہٹی ، نی تو آپے آؤنا ، پیار پڑھائی جدوں پٹی ...

(فلم ... راوی پار ... 1967)
6

کلی کلی نہ جاویں مٹیارے ، توں ٹوہر جوانی دی ، اگے موڑ عشق دے سارے ...

(فلم ... بابل دا ویہڑا ... 1968)
7

بلے بلے تیرے سوہنے مکھ دا نکھار ...

(فلم ... بابل دا ویہڑا ... 1968)
8

ہیریو تے مکھنو ، بہتے سارے سوہنیو ، دل وچ وسو میرے پیار دے پروہنیو ...

(فلم ... میرا بابل ... 1968)
9

رب نے چن جیاں صورتاں بنا کے ، پیار بھرے دلاں دا خیال کنا رکھیا ...

(فلم ... اک سی ماں ... 1968)
10

دل ساڈے تے پے گیا ڈاکہ ، اسیں بھردے ٹھنڈیاں ہاواں ...

(فلم ... میلہ دو دن دا ... 1968)
11

ہن خوش ایں ، کلیجے ٹھنڈ پے گئی اے ...

(فلم ... میلہ دو دن دا ... 1968)
12

کرنی آں اج اقرار تیرے سامنے ، لکیا نی رہندا ہن پیار تیرے سامنے ...

(فلم ... چن چوہدویں دا ... 1968)
13

اے ماں ، اے ماں ، ساڈی بُلیاں چوں پھل کھڑدےنیں ، جدوں لینے آں تیرا ناں ...

(فلم ... وریام ... 1969)
14

تلے دی تار چناں ، اوہدے ول کیوں ویکھاں ...

(فلم ... لنگوٹیا ... 1969)
15

اے پیار نئیں ، مقدمہ اے چوری دا ...

(فلم ... لنگوٹیا ... 1969)
16

تیری اکھ دا نئیں جواب ، بلیاں کھڑیاں سرخ گلاب ...

(فلم ... مکھڑا چن ورگا ... 1969)
17

اسیں گبھرو پت پنجاب دے ، ساڈے شیراں ورگے ناں ...

(فلم ... گبھرو پت پنجاب دے ... 1969)
18

سجناں وے سجناں ، اج مینوں اینج لگدا جیویں دھرتی پتنگ بن گئی اے ...

(فلم ... کونج وچھڑ گئی ... 1969)
19

اپنا بنا کے ، دل لا کے ، نس جائیں نہ ، میرے ہانیا ...

(فلم ... جنٹر مین ... 1969)
20

دسو میں جواب کی دیاں ، منڈا ہان دا میرا دل منگدا ...

(فلم ... جنٹر مین ... 1969)
21

صدقے میں جاواں انہاں توں ، جنہاں دیاں بانکیاں ٹوہراں ...

(فلم ... بھائی چارہ ... 1970)
22

سن کلیئے نی سرخ انار دیے ، مٹیارے نی لاٹاں ماردیئے ...

(فلم ... سیاں ... 1970)
23

دو جوانیاں ، ملیاں تے پیاں پکاراں پیار دیاں ...

(فلم ... ات خدا دا ویر ... 1970)
24

جناں مرضی دور میتھوں ہو جا ، وے دل کولوں دور نئیں ...

(فلم ... بھولے شاہ ... 1970)
25

گوریاں چٹیاں وینیاں وے ، وچ گجرے دی لوڑ وے ، ماہیا ...

(فلم ... بھولے شاہ ... 1970)
26

اچی لمی کونج جئی مٹیار ملے ، کچھ نئیں منگدا ہور جے اوہدا پیار ملے ...

(فلم ... اُچی حویلی ... 1971)
27

ربا کاہدی دتی او سزا ، پیار دا سی نواں نواں چاہ ...

(فلم ... اک ڈولی دو کہار ... 1972)
28

ساڈے دل نے گواہ ماہیا ، تیری میری اک جندڑی پاویں بت نے جدا ماہیا ...

(فلم ... ذیلدار ... 1972)
29

ساڈے دل نے گواہ ماہیا ، تیری میری اک جندڑی پاویں بت نے جدا ماہیا (2) ...

(فلم ... ذیلدار ... 1972)
30

ہائے نی ، کھڑی ہو کے گل سن جا ، تیرے مغر کسے نئیں آنا ...

(فلم ... ذیلدار ... 1972)
31

اک نکی جنی گل دس دینا ، تسی اپنے تابعدار نوں ...

(فلم ... سوہنا جانی ... 1972)
32

مینوں تیرے جیا سوہنا دلدار ملیا ...

(فلم ... میلے سجناں دے ... 1972)
33

سب ٹر گئے خان وڈیرے ، تیرا میرا دور آ گیا ...

(فلم ... آن ... 1973)
34

اللہ والی ، مولا والی ،رب والی سوہنیو ، چل میرے ہیریا ، چل میرے سوہنیا ...

(فلم ... دھرتی شیراں دی ... 1973)
35

ایس جگ وچ پیار والے کد ملدے نیں ...

(فلم ... قاتل ... 1974)
36

تو ں میری زندگی، میں تیری زندگی ...

(فلم ... خونی شعلے ... 1992)

مسعودرانا اور حبیب کے 18سولو گیت

1

دنیا والے، دیکھ ذرا، اس دنیا کی تصویر ، بھائی چلائے ، بھائی کے دل پہ تیر ...

(فلم ... فیشن ... 1965)
2

اے صنم ، دلربا، بھول نہ جا ، دیکھ میری آرزوئیں ...

(فلم ... رسوائی ... 1966)
3

ہمسفر ، آج کی یہ رات نہیں بھولےگی ، دو دلوں کی یہ ملاقات نہیں بھولے گی ...

(فلم ... وہ کون تھی ... 1966)
4

ہمسفر ، آج کی یہ رات نہیں بھولے گی (2) ...

(فلم ... وہ کون تھی ... 1966)
5

تمہیں پیار کرنے کو جی چاہتا ہے ...

(فلم ... وہ کون تھی ... 1966)
6

کلی کلی نہ جاویں مٹیارے ، توں ٹوہر جوانی دی ، اگے موڑ عشق دے سارے ...

(فلم ... بابل دا ویہڑا ... 1968)
7

ہیریو تے مکھنو ، بہتے سارے سوہنیو ، دل وچ وسو میرے پیار دے پروہنیو ...

(فلم ... میرا بابل ... 1968)
8

رب نے چن جیاں صورتاں بنا کے ، پیار بھرے دلاں دا خیال کنا رکھیا ...

(فلم ... اک سی ماں ... 1968)
9

اے پیار نئیں ، مقدمہ اے چوری دا ...

(فلم ... لنگوٹیا ... 1969)
10

اپنا بنا کے ، دل لا کے ، نس جائیں نہ ، میرے ہانیا ...

(فلم ... جنٹر مین ... 1969)
11

زمانے میں رہ کے ، رہے ہم اکیلے ، ہمیں راس آئے نہ دنیا کے میلے ...

(فلم ... یہ راستے ہیں پیار کی ... 1970)
12

صدقے میں جاواں انہاں توں ، جنہاں دیاں بانکیاں ٹوہراں ...

(فلم ... بھائی چارہ ... 1970)
13

اچی لمی کونج جئی مٹیار ملے ، کچھ نئیں منگدا ہور جے اوہدا پیار ملے ...

(فلم ... اُچی حویلی ... 1971)
14

ہائے نی ، کھڑی ہو کے گل سن جا ، تیرے مغر کسے نئیں آنا ...

(فلم ... ذیلدار ... 1972)
15

اک نکی جنی گل دس دینا ، تسی اپنے تابعدار نوں ...

(فلم ... سوہنا جانی ... 1972)
16

اللہ والی ، مولا والی ،رب والی سوہنیو ، چل میرے ہیریا ، چل میرے سوہنیا ...

(فلم ... دھرتی شیراں دی ... 1973)
17

جان جائے کہ رہے ، ہم تو تجھے چاہیں گے ، نام لیتے ہوئے اک دن تیرا ، مر جائیں گے ...

(فلم ... میرا نام راجہ ... 1978)
18

گلی گلی میں ہوں بدنام، راجہ ہو راجہ میرا نام ...

(فلم ... میرا نام راجہ ... 1978)

مسعودرانا اور حبیب کے 26دوگانے

1

کی بھروسہ دم دا ، اے دنیا فانی، اچا ، لما ، گورا اتوں اکھ مستانی ، پت کسے ماں دا تے میرا لگے ہانی ...

(فلم ... لاڈو ... 1966)
2

نئیں سی کرنیاں پہلاں اکھیاں چار نی ، ڈرنا سی تے نئیں سی کرنا پیار نی ...

(فلم ... یار مار ... 1967)
3

نادان ہو ، نا سمجھ ہو ، معصوم ہو ، حسین ہو ، آ جائے پیار تم پر ، ایسی مگر نہیں ہو ...

(فلم ... نادرہ ... 1967)
4

راوی پار وسے میرا پیار نی ...

(فلم ... راوی پار ... 1967)
5

وے مڑ جا اڑیا ، میں نئیوں آنا تیری ہٹی ، نی تو آپے آؤنا ، پیار پڑھائی جدوں پٹی ...

(فلم ... راوی پار ... 1967)
6

لیے چلا ہے دل کہاں ، عجیب ہے یہ سماں ، ایک میں ، ایک تم ...

(فلم ... الفت ... 1967)
7

بلے بلے تیرے سوہنے مکھ دا نکھار ...

(فلم ... بابل دا ویہڑا ... 1968)
8

ہن خوش ایں ، کلیجے ٹھنڈ پے گئی اے ...

(فلم ... میلہ دو دن دا ... 1968)
9

کرنی آں اج اقرار تیرے سامنے ، لکیا نی رہندا ہن پیار تیرے سامنے ...

(فلم ... چن چوہدویں دا ... 1968)
10

اے ماں ، اے ماں ، ساڈی بُلیاں چوں پھل کھڑدےنیں ، جدوں لینے آں تیرا ناں ...

(فلم ... وریام ... 1969)
11

تلے دی تار چناں ، اوہدے ول کیوں ویکھاں ...

(فلم ... لنگوٹیا ... 1969)
12

تیری اکھ دا نئیں جواب ، بلیاں کھڑیاں سرخ گلاب ...

(فلم ... مکھڑا چن ورگا ... 1969)
13

سجناں وے سجناں ، اج مینوں اینج لگدا جیویں دھرتی پتنگ بن گئی اے ...

(فلم ... کونج وچھڑ گئی ... 1969)
14

دسو میں جواب کی دیاں ، منڈا ہان دا میرا دل منگدا ...

(فلم ... جنٹر مین ... 1969)
15

سن کلیئے نی سرخ انار دیے ، مٹیارے نی لاٹاں ماردیئے ...

(فلم ... سیاں ... 1970)
16

دو جوانیاں ، ملیاں تے پیاں پکاراں پیار دیاں ...

(فلم ... ات خدا دا ویر ... 1970)
17

جناں مرضی دور میتھوں ہو جا ، وے دل کولوں دور نئیں ...

(فلم ... بھولے شاہ ... 1970)
18

گوریاں چٹیاں وینیاں وے ، وچ گجرے دی لوڑ وے ، ماہیا ...

(فلم ... بھولے شاہ ... 1970)
19

ربا کاہدی دتی او سزا ، پیار دا سی نواں نواں چاہ ...

(فلم ... اک ڈولی دو کہار ... 1972)
20

ساڈے دل نے گواہ ماہیا ، تیری میری اک جندڑی پاویں بت نے جدا ماہیا ...

(فلم ... ذیلدار ... 1972)
21

ساڈے دل نے گواہ ماہیا ، تیری میری اک جندڑی پاویں بت نے جدا ماہیا (2) ...

(فلم ... ذیلدار ... 1972)
22

مینوں تیرے جیا سوہنا دلدار ملیا ...

(فلم ... میلے سجناں دے ... 1972)
23

ایس جگ وچ پیار والے کد ملدے نیں ...

(فلم ... قاتل ... 1974)
24

وعدہ کرو ، وعدہ کیا ...

(فلم ... میرا نام راجہ ... 1978)
25

تو ں میری زندگی، میں تیری زندگی ...

(فلم ... خونی شعلے ... 1992)
26

تم میری زندگی، میں تیری زندگی ...

(فلم ... خونی شعلے ... 1992)

مسعودرانا اور حبیب کے 4کورس گیت

1کالی ڈانگ تیری سونے دے رنگ ورگی ... (فلم ... جھانجھر ... 1965)
2دل ساڈے تے پے گیا ڈاکہ ، اسیں بھردے ٹھنڈیاں ہاواں ... (فلم ... میلہ دو دن دا ... 1968)
3اسیں گبھرو پت پنجاب دے ، ساڈے شیراں ورگے ناں ... (فلم ... گبھرو پت پنجاب دے ... 1969)
4سب ٹر گئے خان وڈیرے ، تیرا میرا دور آ گیا ... (فلم ... آن ... 1973)


Masood Rana & Habib: Latest Online film

Masood Rana & Habib: Film posters
InqilabMama JiMaa Ka PyarAzmat-e-IslamFaishonMoajzaHamrahiLadoVoh Kon ThiYaar MaarNadiraDil Da JaniHukumatRavi ParMera VeerUlfat2 MutiyaranMera BabulIk Si MaaMela 2 Din DaTaj MahalVeryamMukhra Chann VargaKoonj Vichhar GeyiGentermanAli Baba 40 ChorYeh Rastay Hayn Pyar KayBhai CharaAansoo Ban Geye MotiSohna Mukhra Tay Akh MastaniSayyan2 BaghiRangu JattAtt Khuda Da VairUchi HaveliPehlvan Jee in LondonIk Doli 2 KaharZaildarBasheeraSohna JaniMelay Sajna DayDoulat Tay GhairatMorchaNizamJithay Vagdi A RaviDaku Tay InsanKehnday Nay NainanKhushiaDharti Sheran DiZalim Tay MazloomNoukar Wohti DaJurm Tay NafratHeera PhummanKhanzadaHathkariPyar Kaday Nein MardaWarrantMera Naam RajaGhazi Ilmuddin ShaheedSher KhanDehshat KhanReshmi RumalMuqaddarKhooni SholaySher JangJungli Mera Naam
Masood Rana & Habib:

0 joint Online films

(0 Urdu and 0 Punjabi films)

Masood Rana & Habib:

Total 97 joint films

(22 Urdu and 73 Punjabi films)

1.1962: Inqilab
(Urdu)
2.1964: Mama Ji
(Punjabi)
3.1964: Maa Ka Pyar
(Urdu)
4.1965: Azmat-e-Islam
(Urdu)
5.1965: Faishon
(Urdu)
6.1965: Yeh Jahan Valay
(Urdu)
7.1965: Jhanjhar
(Punjabi)
8.1966: Moajza
(Urdu)
9.1966: Rusvai
(Urdu)
10.1966: Hamrahi
(Urdu)
11.1966: Lado
(Punjabi)
12.1966: Voh Kon Thi
(Urdu)
13.1967: Yaar Maar
(Punjabi)
14.1967: Nadira
(Urdu)
15.1967: Dil Da Jani
(Punjabi)
16.1967: Hukumat
(Urdu)
17.1967: Ravi Par
(Punjabi)
18.1967: Mera Veer
(Punjabi)
19.1967: Ulfat
(Urdu)
20.1968: Babul Da Vehra
(Punjabi)
21.1968: 2 Mutiyaran
(Punjabi)
22.1968: Mera Babul
(Punjabi)
23.1968: Ik Si Maa
(Punjabi)
24.1968: Mela 2 Din Da
(Punjabi)
25.1968: Chann 14vin Da
(Punjabi)
26.1968: Taj Mahal
(Urdu)
27.1969: Veryam
(Punjabi)
28.1969: Langotia
(Punjabi)
29.1969: Mukhra Chann Varga
(Punjabi)
30.1969: Gabhru Putt Punjab Day
(Punjabi)
31.1969: Koonj Vichhar Geyi
(Punjabi)
32.1969: Genterman
(Punjabi)
33.1970: Ali Baba 40 Chor
(Punjabi)
34.1970: Yeh Rastay Hayn Pyar Kay
(Urdu)
35.1970: Bhai Chara
(Punjabi)
36.1970: Aansoo Ban Geye Moti
(Urdu)
37.1970: Sohna Mukhra Tay Akh Mastani
(Punjabi)
38.1970: Sayyan
(Punjabi)
39.1970: 2 Baghi
(Urdu)
40.1970: Rangu Jatt
(Punjabi)
41.1970: Att Khuda Da Vair
(Punjabi)
42.1970: Bholay Shah
(Punjabi)
43.1970: Tikka Mathay Da
(Punjabi)
44.1971: Uchi Haveli
(Punjabi)
45.1971: Pehlvan Jee in London
(Punjabi)
46.1972: Ik Doli 2 Kahar
(Punjabi)
47.1972: Meri Ghairat Teri Izzat
(Punjabi)
48.1972: Zaildar
(Punjabi)
49.1972: Basheera
(Punjabi)
50.1972: Sohna Jani
(Punjabi)
51.1972: Melay Sajna Day
(Punjabi)
52.1972: Doulat Tay Ghairat
(Punjabi)
53.1972: Morcha
(Punjabi)
54.1972: Nizam
(Punjabi)
55.1972: Insan Ik Tamasha
(Punjabi)
56.1973: Aan
(Punjabi)
57.1973: 4 Khoon day Pyasay
(Punjabi)
58.1973: Jithay Vagdi A Ravi
(Punjabi)
59.1973: Khuda Tay Maa
(Punjabi)
60.1973: Ik Madari
(Punjabi)
61.1973: Daku Tay Insan
(Punjabi)
62.1973: Kehnday Nay Nainan
(Punjabi)
63.1973: Khushia
(Punjabi)
64.1973: Dharti Sheran Di
(Punjabi)
65.1974: Zulm Kaday Nein Phalda
(Punjabi)
66.1974: Zalim Tay Mazloom
(Punjabi)
67.1974: Noukar Wohti Da
(Punjabi)
68.1974: Jurm Tay Nafrat
(Punjabi)
69.1974: Qatil
(Punjabi)
70.1975: Heera Phumman
(Punjabi)
71.1975: Haar Geya Insan
(Urdu)
72.1975: Khanzada
(Punjabi)
73.1975: Hathkari
(Punjabi)
74.1976: Pyar Kaday Nein Marda
(Punjabi)
75.1976: Warrant
(Punjabi)
76.1976: Gama B.A.
(Punjabi)
77.1976: Hashar Nashar
(Punjabi)
78.1978: Mera Naam Raja
(Urdu)
79.1978: Ghazi Ilmuddin Shaheed
(Punjabi)
80.1979: Jail Da Badshah
(Punjabi)
81.1980: Haseena Maan Jaye Gi
(Urdu)
82.1981: Sher Khan
(Punjabi)
83.1983: Dehshat Khan
(Punjabi)
84.1984: Commander
(Punjabi)
85.1984: Reshmi Rumal
(Punjabi)
86.1985: Muqaddar
(Punjabi)
87.1986: Aakhri Jang
(Punjabi)
88.1992: Khooni Sholay
(Punjabi/Urdu double version)
89.1992: Sher Jang
(Punjabi)
90.1994: Jungli Mera Naam
(Punjabi/Urdu double version)
91.2003: Sher Puttar
(Punjabi)
92.Unreleased: Shikva Na Kar
(Urdu)
93.Unreleased: Yeh Zindagi To Nahin
(Urdu)
94.Unreleased: Aadhi Raat
(Urdu)
95.Unreleased: Ghairtan Da Rakha
(Punjabi)
96.Unreleased: Sheefa
(Punjabi)
97.Unreleased: Duhai Rabb Di
(Punjabi)


Masood Rana & Habib: 48 songs

(12 Urdu and 36 Punjabi songs)

1.
Urdu film
Faishon
from Monday, 12 April 1965
Singer(s): Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): (Playback - Habib, Shamim Ara)
2.
Punjabi film
Jhanjhar
from Friday, 30 July 1965
Singer(s): Mala, Masood Rana & Co., Music: Tasadduq Hussain, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Firdous, Habib & Co.
3.
Urdu film
Rusvai
from Friday, 25 March 1966
Singer(s): Masood Rana, Music: Saleem Iqbal, Poet: Shehzad Ahmad, Actor(s): Habib
4.
Punjabi film
Lado
from Friday, 26 August 1966
Singer(s): Mala, Masood Rana, Music: Master Abdullah, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Neelo, Habib
5.
Urdu film
Voh Kon Thi
from Friday, 30 September 1966
Singer(s): Masood Rana, Music: Nazir Jafri, Poet: Rashid Kamil, Actor(s): Habib
6.
Urdu film
Voh Kon Thi
from Friday, 30 September 1966
Singer(s): Masood Rana, Music: Nazir Jafri, Poet: Rashid Kamil, Actor(s): Habib
7.
Urdu film
Voh Kon Thi
from Friday, 30 September 1966
Singer(s): Masood Rana, Music: Nazir Jafri, Poet: Tishna Meeruti, Actor(s): Habib
8.
Urdu film
Nadira
from Thursday, 12 January 1967
Singer(s): Masood Rana, Mala, Music: Rehman Verma, Poet: Muzaffar Warsi, Actor(s): Habib, Saira Bano
9.
Punjabi film
Yaar Maar
from Thursday, 12 January 1967
Singer(s): Masood Rana, Mala, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Habib, Neelo
10.
Punjabi film
Ravi Par
from Friday, 9 June 1967
Singer(s): Mala, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Baba Alam Siaposh, Actor(s): Neelo, Habib
11.
Punjabi film
Ravi Par
from Friday, 9 June 1967
Singer(s): Mala, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Baba Alam Siaposh, Actor(s): Neelo, Habib
12.
Urdu film
Ulfat
from Friday, 17 November 1967
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Jami, Poet: Himayat Ali Shair, Actor(s): Deeba, Habib
13.
Punjabi film
Babul Da Vehra
from Friday, 16 February 1968
Singer(s): Naseem Begum, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Habib, Naghma
14.
Punjabi film
Babul Da Vehra
from Friday, 16 February 1968
Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Habib
15.
Punjabi film
Mera Babul
from Friday, 31 May 1968
Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Habib
16.
Punjabi film
Ik Si Maa
from Friday, 7 June 1968
Singer(s): Masood Rana, Music: Wazir Afzal, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Habib
17.
Punjabi film
Mela 2 Din Da
from Friday, 4 October 1968
Singer(s): Masood Rana, Naseem Begum & Co., Music: G.A. Chishti, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Habib, Naghma & Co.
18.
Punjabi film
Mela 2 Din Da
from Friday, 4 October 1968
Singer(s): Naseem Begum, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Habib, Naghma
19.
Punjabi film
Chann 14vin Da
from Sunday, 22 December 1968
Singer(s): Runa Laila, Masood Rana, Music: Tufail Farooqi, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Firdous, Habib
20.
Punjabi film
Veryam
from Friday, 16 May 1969
Singer(s): Masood Rana, Munir Hussain, Music: Ghulam Hussain, Shabbir, Poet: Ismael Matwala, Actor(s): Sudhir, Habib
21.
Punjabi film
Langotia
from Friday, 11 July 1969
Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Habib
22.
Punjabi film
Langotia
from Friday, 11 July 1969
Singer(s): Runa Laila, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Naghma, Habib
23.
Punjabi film
Mukhra Chann Varga
from Friday, 12 September 1969
Singer(s): Masood Rana, Naseem Begum, Music: G.A. Chishti, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Naghma, Habib
24.
Punjabi film
Gabhru Putt Punjab Day
from Friday, 24 October 1969
Singer(s): Gulzar, Masood Rana & Co., Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Iqbal Hassan, Habib & Co.
25.
Punjabi film
Koonj Vichhar Geyi
from Friday, 24 October 1969
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Naheed, Habib
26.
Punjabi film
Genterman
from Friday, 7 November 1969
Singer(s): Masood Rana, Music: Nazir Ali, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Habib
27.
Punjabi film
Genterman
from Friday, 7 November 1969
Singer(s): Mala, Masood Rana, Music: Nazir Ali, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Firdous, Habib
28.
Urdu film
Yeh Rastay Hayn Pyar Kay
from Friday, 20 March 1970
Singer(s): Masood Rana, Music: Azam Baig, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): Habib
29.
Punjabi film
Bhai Chara
from Friday, 27 March 1970
Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Habib
30.
Punjabi film
Sayyan
from Friday, 14 August 1970
Singer(s): Masood Rana, Tasawur Khanum, Music: G.A. Chishti, Poet: Salamat Siddiqi, Actor(s): Habib, Naghma
31.
Punjabi film
Att Khuda Da Vair
from Friday, 9 October 1970
Singer(s): Runa Laila, Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): Naghma, Habib
32.
Punjabi film
Bholay Shah
from Friday, 9 October 1970
Singer(s): Runa Laila, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Naghma, Habib
33.
Punjabi film
Bholay Shah
from Friday, 9 October 1970
Singer(s): Runa Laila, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Naghma, Habib
34.
Punjabi film
Uchi Haveli
from Friday, 23 July 1971
Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Habib
35.
Punjabi film
Ik Doli 2 Kahar
from Thursday, 27 January 1972
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Ghulam Hussain, Shabbir, Poet: ?, Actor(s): Habib, Naghma
36.
Punjabi film
Zaildar
from Friday, 10 March 1972
Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: ?, Actor(s): Habib
37.
Punjabi film
Zaildar
from Friday, 10 March 1972
Singer(s): Runa Laila, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: ?, Actor(s): Firdous, Habib
38.
Punjabi film
Zaildar
from Friday, 10 March 1972
Singer(s): Runa Laila, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: ?, Actor(s): Firdous, Habib
39.
Punjabi film
Sohna Jani
from Friday, 26 May 1972
Singer(s): Masood Rana, Music: Taskeen Chishti, Poet: Shehzada Saleem, Actor(s): Habib
40.
Punjabi film
Melay Sajna Day
from Friday, 2 June 1972
Singer(s): Mala, Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Firdous, Habib
41.
Punjabi film
Aan
from Tuesday, 16 January 1973
Singer(s): Munir Hussain, Runa Laila, Masood Rana & Co., Music: A. Hameed, Poet: Saifuddin Saif, Actor(s): Iqbal Hassan, Aliya, Habib & Co.
42.
Punjabi film
Dharti Sheran Di
from Friday, 28 December 1973
Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Habib
43.
Punjabi film
Qatil
from Friday, 6 September 1974
Singer(s): Mala, Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): ?, Habib
44.
Urdu film
Mera Naam Raja
from Friday, 24 March 1978
Singer(s): Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: ?, Actor(s): Habib, Munawar Zarif
45.
Urdu film
Mera Naam Raja
from Friday, 24 March 1978
Singer(s): Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: ?, Actor(s): Habib
46.
Urdu film
Mera Naam Raja
from Friday, 24 March 1978
Singer(s): Mehnaz, Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: ?, Actor(s): Naghma, Habib
47.
Punjabi film
Khooni Sholay
from Friday, 3 January 1992
Singer(s): Masood Rana, Mehnaz, A. Nayyar, Music: M. Ashraf, Poet: Ayub Sagar, Actor(s): Habib, Naghma, Nadeem, Sultan Rahi
48.
Urdu film
Khooni Sholay
from Friday, 3 January 1992
Singer(s): Masood Rana, Mehnaz, A. Nayyar, Music: M. Ashraf, Poet: Ayub Sagar, Actor(s): Habib, Naghma, Nadeem, Sultan Rahi


Zarq Khan
Zarq Khan
(1973)
Ehsan
Ehsan
(1967)
Tina
Tina
(1983)
Jawaria
Jawaria
(2018)

Raasta
Raasta
(2017)
Choorian
Choorian
(1998)
Waris
Waris
(1971)

Ayi Bahar
Ayi Bahar
(1946)
Mangti
Mangti
(1942)
Sarfarosh
Sarfarosh
(1930)



241 فنکاروں پر معلوماتی مضامین




پاک میگزین کی پرانی ویب سائٹس

"پاک میگزین" پر گزشتہ پچیس برسوں میں مختلف موضوعات پر مستقل اہمیت کی حامل متعدد معلوماتی ویب سائٹس بنائی گئیں جو موبائل سکرین پر پڑھنا مشکل ہے لیکن انھیں موبائل ورژن پر منتقل کرنا بھی آسان نہیں، اس لیے انھیں ڈیسک ٹاپ ورژن کی صورت ہی میں محفوظ کیا گیا ہے۔

پاک میگزین کا تعارف

"پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔

Old site mazhar.dk

یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔

اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔




PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor, I am not responsible for the content of any external site.