A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana
ترانہ ... ایک ایسے گیت کو کہتے ہیں جو عام طور پر مادر وطن اور اس کے جانباز محافظوں کی مدح و سرائی میں گایا جاتا ہے۔ تاریخی طور پر ترانہ ، ایرانی رباعی کو گانے کا ایک انداز تھا جسے امیر خسرو نے ہندوستان میں متعارف کرایا تھا۔
پاکستانی فلموں میں بڑی تعداد میں ترانے گائے گئے ہیں جنھیں موضوعات کے اعتبار سے اس طرح سے تقسیم کیا گیا ہے:
ملی یا قومی ترانے ... جن میں اپنی قوم اور سر زمین سے عقیدت و محبت کے پر عزم جذبات کا اظہار کیا جاتا ہے ۔
1 | اے وطن ، ہم ہیں تیری شمع کے پروانوں میں ، زندگی ہوش میں ہے، جوش ہے ایمانوں میں..فلم ... آگ کا دریا ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: غلام نبی ، عبداللطیف ... شاعر: جوش ملیح آبادی ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ ) |
2 | اے وطن ، اسلام کی امید گاہ آخری ، تجھ پر سلام..فلم ... معجزہ ... اردو ... (1966) ... گلوکار: سلیم رضا ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: اختر حسین اکھیاں ... شاعر: منیر نیازی ... اداکار: (پس پردہ) |
3 | اسیں پنجتن دے دیوانے آں ، ساڈی ایخو خاص نشانی اے..فلم ... زمیندار ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: فردوس ، اکمل مع ساتھی |
4 | اشکے او جٹا ، بلے بلے جٹا، گبھرو پنجابی اسیں ، سچے آں زباناں دے..فلم ... دشمن ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: گل رخ ، اکمل مع ساتھی |
5 | دھرتی دا میں سینہ پھولاں ، کدی نہ ڈھولاں بیلیا..فلم ... چن جی ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: بابا عالم سیاہ پوش ... اداکار: اسد بخاری |
6 | اے وطن کی سر زمین ، تیرا ہر ذرہ حسین ، بات جو تجھ میں ہے وہ ، ساری دنیا میں نہیں..فلم ... ایک ہی راستہ ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: دیبو ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ ) |
7 | اسیں گبھرو پت پنجاب دے ، ساڈے شیراں ورگے ناں..فلم ... گبھرو پت پنجاب دے ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: عاشق جٹ ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: اقبال حسن ، حبیب مع ساتھی |
8 | میرا سوہنا دیس کساناں دا ، شہ زوراں دا، پہلواناں دا ، جگ سارا لوہا من دا اے..فلم ... بہادر کسان ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: طفیل فاروقی ... شاعر: احمد راہی ... اداکار: اکمل مع ساتھی |
9 | ہم اپنی جان سے بڑھ کے وطن سے پیار کرتے ہیں..فلم ... دو باغی ... اردو ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: ؟؟ (تھیم سانگ کمال ،) |
10 | ساڈے پاک دیس دی سارے جگ وچ کیتے نہ ملے مثال..فلم ... رب راکھا ... پنجابی ... (1971) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟ |
11 | سوہنی دھرتی اللہ رکھے ، قدم قدم آباد تجھے..فلم ... خوشیا ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ، نورجہاں ، مالا ، تصورخانم ، احمد رشدی ، شوکت علی ، پرویز مہدی مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: (پس پردہ) |
12 | سندھی ، پنجابی ، بلوچ ، پٹھان ، اپنے وطن توں سب قربان..فلم ... 3 یار ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: مسعودرانا ، رجب علی ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ؟ |
13 | شہراں وچوں شہر سنی دا ، فیصل آباد نرالا ، چار چوفیرے گھنٹہ گھر تے کپڑا جگ توں اعلیٰ..فلم ... جٹ تے ڈوگر ... پنجابی ... (1983) ... گلوکار: مسعود رانا ، ناہید اختر ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: سلطان راہی ، ممتاز |
14 | پکیاں نے فصلاں وے ، سوہنیا ، دھرتی پنجاب دی اے..فلم ... لگان ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعودرانا مع ساتھی ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟ |
15 | میرا سوہنا پاکستان ، جس دی سب توں وکھری شان ، لاہور ، کراچی تے ملتان..فلم ... جٹ کمالا گیا دبئی ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: کمال |
16 | دن 14 اگست دا یاد رکھنا ، قائد اعظم دی ایس امانت نوں ، میرے دوستو ، سدا آباد رکھنا..فلم ... رستم خان ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: خالد وحید ، مسعود رانا ، نورجہاں مع ساتھی ... موسیقی: ؟ ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟ |
جنگی یا رزمیہ ترانے ... جن میں وطن عزیز کے جانثار محافظوں کی حوصلہ افزائی اور ان سے اظہار یکجہتی کا بے لوث اور پر جوش انداز میں اعلان کیا جاتا ہے۔
1 | حرم کی عظمت کے پاسبانو ، خدا نگہبان ہے تمہارا ، غازیو ، مجاہدو ، جوانو ، خدا نگہبان ہے تمہارا..فلم ... عظمت اسلام ... اردو ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عاشق حسین ... شاعر: نعیم ہاشمی ... اداکار: (پس پردہ) |
2 | ساتھیو ، مجاہدو ، جاگ اٹھا ہے سارا وطن..فلم ... مجاہد ... اردو ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ، شوکت علی ، نور جہاں بیگم ، روشن ، نازش ، عطی مع ساتھی ... موسیقی: خلیل احمد ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: عباس نوشہ ، مینا شوری ، دیبا مع ساتھی |
3 | اٹھ ماجھے دیا شیر جواناں ، کیوں گیا ایں ہمت ہار..فلم ... ملنگی ... پنجابی ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عبد اللہ ... شاعر: ماسٹر عبد اللہ ... اداکار: ابو شاہ |
4 | سر دے مل شہادت ملدی ، پاکستان دے شیرو..فلم ... گوانڈی ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: طالش |
5 | آ شہیدا ، جی آیاں نوں ، گلیاں نین وچھائے ، تیرے آن دی آس تے سجناں ، اتھرو اساں سکائے..فلم ... گوانڈی ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس پردہ ، اسد بخاری ) |
6 | جوڑ پے گیا ، دھنے دی پتنگ دا تے منہے دی پتنگ دا..فلم ... گوانڈی ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: زلفی ، طالش ، اے شاہ مع ساتھی |
7 | او بھائیا اللہ دتیا ، دسی کون جتیا ، دسی کون جتیا..فلم ... مسٹر اللہ دتہ ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: علاؤالدین |
8 | توحید کے متوالو ، باطل کو مٹا دیں گے، یہ آج قسم کھا لو..فلم ... معجزہ ... اردو ... (1966) ... گلوکار: سلیم رضا ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: اختر حسین اکھیاں ... شاعر: ساحل فارانی ... اداکار: ؟؟ |
9 | کر دے گی قوم زندہ ، ماضی کی داستانیں ، باطل کی وادیوں میں گونجیں گی پھر اذانیں..فلم ... وطن کا سپاہی ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، شوکت علی مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: حبیب جالب ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ ) |
10 | یاد کرتا ہے زمانہ انہیں انسانوں کو ، روک لیتے ہیں جو بڑھتے ہوئے طوفانوں کو..فلم ... ہمراہی ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: مظفر وارثی ... اداکار: حیدر |
11 | جانباز ہیں ہم ، باطل کے خداؤں سے کہہ دو..فلم ... جانباز ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ظہور ناظم ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ ) |
12 | نعرہ حیدری ، تلوار اٹھا لے اے مرد مومن ، خبیر شکن ، ہر صدا ہے تیری..فلم ... سجدہ ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا ، نجمہ نیازی مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: دیبا ، محمد علی ، لہری ، اسد جعفری ، زینت مع ساتھی |
13 | حق کا پرچم لے کر اٹھو ، باطل سے ٹکراؤ ، سر پر کفنی باندھ کے نکلو ، مارو یا مرجاؤ..فلم ... کافر ... اردو ... (1967) ... گلوکار: نسیم بیگم ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: الیاس ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: نبیلہ مع ساتھی |
14 | سر کٹا کے چلو ، خون بہا کے چلو..فلم ... پھر چاند نکلے گا ... اردو ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: سہیل رعنا ... شاعر: انجم کیرانوی ... اداکار: ؟ |
15 | ہم ہیں سپاہی ، فتح کے راہی ، ہم سے جو ٹکرائے گا..فلم ... دو باغی ... اردو ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ، فضل حسین ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: کمال ، لہری |
16 | جاگ پیے میرے دیس دے راکھے ، غازی شیر جوان..فلم ... مورچہ ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: اختر کشمیری ... اداکار: (پس منظر ، ساون) |
17 | میرے وطن کے غازیو ، تمہیں کسی کا خوف کیا..فلم ... سرحد کی گود میں ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: نثار بزمی ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: (پس پردہ ، مصطفیٰ قریشی ، محمد علی مع ساتھی) |
18 | اساں مان وطن دا رکھنا اے ، سر لتھنا اے ، دھڑ نچنا اے..فلم ... چترا تے شیرا ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: ؟ ... اداکار: منور ظریف |
19 | مسلم کی ہے للکار ، اللہ اکبر ، اے باطل خونخوار ، خبردار ، خبردار..فلم ... بارود کا تحفہ ... اردو ... (1990) ... گلوکار: آصف جاوید ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: مشتاق علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: جہانزیب ، ؟؟ |
20 | میں ذرا وہاں چلا ہوں ، مجھے یاد کرتے رہنا..فلم ... بارود کا تحفہ ... اردو ... (1990) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: مشتاق علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟ |
21 | افغان جل رہا ہے ، تہذیب کے پجاری ، انسانیت سے عاری..فلم ... بارود کا تحفہ ... اردو ... (1990) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: مشتاق علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: مصطفیٰ قریشی مع ساتھی |
22 | رکو نہیں ، جھکو نہیں ، یہ معرکے ہیں تیز تر..فلم ... بارود کا تحفہ ... اردو ... (1990) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: مشتاق علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟ |
23 | میرا رنگ دے شہیدی چولا نی ماں..فلم ... سزا یافتہ ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟ |
24 | میرے ہونٹوں پہ وہی نغمہ بیداری ہے..فلم ... جنگ جاری ہے ... اردو ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ؟ ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟ |
25 | یہ غازیوں کا قافلہ، رواں دواں..فلم ... کشمیر کی کلی ... اردو ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر جعفری ... شاعر: ولی صاحب ... اداکار: ؟ |
سیاسی ترانے یا گیت ... جو کسی خاص شخصیت یا مقصد کے لیے گائے گئے ہوں اور جن میں کوئی خاص پیغام بھی ہو جیسے مسعودرانا کا پہلا گیت ... مشرق کی تاریک فضاء میں نیا سویرا پھوٹا ہے ... جنرل ایوب خان کی مدح سرائی میں گایا گیا ایک سیاسی ترانہ یا گیت تھا۔
1 | مشرق کی تاریک فضا میں نیا سویرا پھوٹا ہے ، اب یہ راز کھلے گا سب پر،کس نے کس کو لوٹا ہے..فلم ... انقلاب ... اردو ... (1962) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: این کے راٹھور ... شاعر: حاصل مرادآبادی ... اداکار: ؟ |
2 | اپنی دھرتی ، اپنے دیس نوں ، اپنا کہن توں ڈردے او..فلم ... حمیدا ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: اعجاز |
3 | ہسدیاں فصلاں تے جٹ پاوے لڈیاں..فلم ... تہاڈی عزت دا سوال اے ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: تصورخانم ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: فردوس ، حمید چوہدری مع ساتھی |
4 | ہسدے لٹیرے ایتھے ، روندے حقدار..فلم ... ٹکا متھے دا ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ابو شاہ |
5 | رہے نام اللہ دا ، اللہ ہی اللہ ، ظلم نئیں اوں رہناباقی ، رہنا سدا پیار اوۓ..فلم ... ہاشو خان ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: حبیب جالب ... اداکار: ابو شاہ (ساون) |
6 | دولتاں والیو لوکو ، سانوں پین دیو یا گان دیو ، حقداراں نوں حق دیو یا سانوں ہوش نہ آن دیو..فلم ... سر دھڑ دی بازی ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: سلطان راہی |
7 | چور چور چور ، پھڑ لوپھڑلو چور اے ، او پھڑے مینوں جہیڑا آپ کوے چور نئیں..فلم ... جیرا بلیڈ ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: ؟ ، منور ظریف مع ساتھی |
8 | سب ٹر گئے خان وڈیرے ، تیرا میرا دور آ گیا..فلم ... آن ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: منیر حسین ، رونا لیلیٰ ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: سیف الدین سیف ... اداکار: حبیب ، عالیہ ، اقبال حسن مع ساتھی |
9 | آج کے انسان وقت کے ساتھ چل ، وقت ہے بگڑی ہوئی قسمت بدل..فلم ... صبح کا تارا ... اردو ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا مع ساتھی |
10 | مزدوری کوئی معنہ نئیں ، محنت تو نہ گبھرا..فلم ... بدمعاش پتر ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: عالیہ ، اقبال حسن |
11 | بن جا بندہ ، بندہ چنگا ، کر مزدوری اور کھا چوری..فلم ... چکرباز ... اردو ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ناشاد ... شاعر: تسلیم فاضلی ... اداکار: منور ظریف |
12 | دولتاں دے بھکھیو ، غریباں دے ویریو..فلم ... حاکو ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: (پس پردہ) |
13 | امیروں کے خدا، تو ہی غریبوں کا خدا ہے ، وہاں خوشیاں ، یہاں آنسو ، یہ اندھیر کیا ہے..فلم ... بدل گیا انسان ... اردو ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عبد اللہ ... شاعر: احمد راہی ... اداکار: (پس پردہ ، محمد علی) |
14 | اندھیر نگری چوپٹ راجہ ، گائے جا پیارے، بجائے جا باجا..فلم ... راجہ جانی ... اردو ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: امجد بوبی ... شاعر: تسلیم فاضلی ... اداکار: محمد علی |
15 | صاحب جی ، سلام اے ، حکم دا غلام اے ، بندہ سدھا سادا اے پر بڑا بدنام اے..فلم ... حکم دا غلام ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: منور ظریف |
16 | جی کردا ، جی کردا ، او سجنوں بھئی مترو ، کم ایخو جیا کر جائیے ، رہندی دنیا تک یاد آئیے..فلم ... باغی تے فرنگی ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ، اخلاق احمد مع ساتھی ... موسیقی: غلام حسین ، شبیر ... شاعر: ارشد مرزا ... اداکار: مظہر شاہ ، چنگیزی ، سلطان راہی ، سدھیر مع ساتھی |
17 | رنگ گوریاں دے پے چلے پیلے..فلم ... دھرتی لہو منگدی ... پنجابی ... (1977) ... گلوکار: روشن ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟ |
18 | تیری پھانسی توں نئیں ڈرنا ، میں تے اللہ ہی اللہ کرنا ، اللہ ہو..فلم ... بکا راٹھ ... پنجابی ... (1979) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: مشتاق علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: مصطفی قریشی ، مظہر شاہ مع ساتھی |
19 | جگے جٹ دا نہ ثانی کوئی ، دھرتی تے ہور جمیا ، جگیا ، سارا جگ خیر منگدا ، تو جتھوں لنگیا..فلم ... انگارہ ... پنجابی ... (1985) ... گلوکار: مسعودرانا ، ناہید اختر مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: بلا ، ؟؟؟ ، مع ساتھی |
20 | سچ نوں نہ چھڈیں ، پاویں ساہ مک جان..فلم ... یہ آدم ... پنجابی ... (1986) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم جاوید ... شاعر: عبد اللہ ... اداکار: علاؤالدین |
21 | ہم وطن کے سپاہی بنیں گے ، اسکی عظمت کی خاطر مریں گے..فلم ... بادل ... اردو ... (1987) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: سلطان راہی مع ساتھی |
22 | پیار کے رنگ سے دنیا کو سجاؤ یارو ، نیند میں ڈوبے ہوئے ذہن جگاؤ یارو..فلم ... میری آواز ... اردو ... (1987) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: سعید گیلانی ... اداکار: اسماعیل شاہ |
23 | جتھے ویکھو سن لائی ، دہائی رب دی..فلم ... دہائی رب دی ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: اقبال کاشر ... اداکار: ؟ |
24 | کسے دی زمین اتے جیہڑا اے مزارعہ..فلم ... خالی ہتھ ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق شاد ... شاعر: آفتاب شاہد ... اداکار: ؟ |
25 | بوجھ اٹھا لے ساتھی ، اینٹ اور پتھر..فلم ... پیار کا بندھن ... اردو ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ؟ ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟ |
26 | جے ہو گئے بہتے بال تے کتھوں کھاواں گے ، کجھ سوچو ، کرو خیال جے کتھوں کھاواں گے..فلم ... سچی فکر ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: مصلح الدین ... شاعر: ساحل فارانی ... اداکار: ؟ |
مسعودرانا کو فلمی ترانے گانے میں بھی کمال حاصل تھا جس کی ایک جھلک مندرجہ ذیل فہرستوں میں دیکھی جا سکتی ہے۔ ان میں کچھ ترانوں پر تفصیلی بات سال بہ سال کے صفحات پر کی جائے گی ، ان شاء اللہ ..!
1 | مشرق کی تاریک فضا میں نیا سویرا پھوٹا ہے ، اب یہ راز کھلے گا سب پر،کس نے کس کو لوٹا ہے ...(فلم ... انقلاب ... 1962) |
2 | حرم کی عظمت کے پاسبانو ، خدا نگہبان ہے تمہارا ، غازیو ، مجاہدو ، جوانو ، خدا نگہبان ہے تمہارا ...(فلم ... عظمت اسلام ... 1965) |
3 | ساتھیو ، مجاہدو ، جاگ اٹھا ہے سارا وطن ...(فلم ... مجاہد ... 1965) |
4 | اٹھ ماجھے دیا شیر جواناں ، کیوں گیا ایں ہمت ہار ...(فلم ... ملنگی ... 1965) |
5 | سر دے مل شہادت ملدی ، پاکستان دے شیرو ...(فلم ... گوانڈی ... 1966) |
6 | آ شہیدا ، جی آیاں نوں ، گلیاں نین وچھائے ، تیرے آن دی آس تے سجناں ، اتھرو اساں سکائے ...(فلم ... گوانڈی ... 1966) |
7 | جوڑ پے گیا ، دھنے دی پتنگ دا تے منہے دی پتنگ دا ...(فلم ... گوانڈی ... 1966) |
8 | او بھائیا اللہ دتیا ، دسی کون جتیا ، دسی کون جتیا ...(فلم ... مسٹر اللہ دتہ ... 1966) |
9 | اے وطن ، ہم ہیں تیری شمع کے پروانوں میں ، زندگی ہوش میں ہے، جوش ہے ایمانوں میں ...(فلم ... آگ کا دریا ... 1966) |
10 | اے وطن ، اسلام کی امید گاہ آخری ، تجھ پر سلام ...(فلم ... معجزہ ... 1966) |
11 | توحید کے متوالو ، باطل کو مٹا دیں گے، یہ آج قسم کھا لو ...(فلم ... معجزہ ... 1966) |
12 | کر دے گی قوم زندہ ، ماضی کی داستانیں ، باطل کی وادیوں میں گونجیں گی پھر اذانیں ...(فلم ... وطن کا سپاہی ... 1966) |
13 | یاد کرتا ہے زمانہ انہیں انسانوں کو ، روک لیتے ہیں جو بڑھتے ہوئے طوفانوں کو ...(فلم ... ہمراہی ... 1966) |
14 | اسیں پنجتن دے دیوانے آں ، ساڈی ایخو خاص نشانی اے ...(فلم ... زمیندار ... 1966) |
15 | جانباز ہیں ہم ، باطل کے خداؤں سے کہہ دو ...(فلم ... جانباز ... 1966) |
16 | نعرہ حیدری ، تلوار اٹھا لے اے مرد مومن ، خبیر شکن ، ہر صدا ہے تیری ...(فلم ... سجدہ ... 1967) |
17 | حق کا پرچم لے کر اٹھو ، باطل سے ٹکراؤ ، سر پر کفنی باندھ کے نکلو ، مارو یا مرجاؤ ...(فلم ... کافر ... 1967) |
18 | اشکے او جٹا ، بلے بلے جٹا، گبھرو پنجابی اسیں ، سچے آں زباناں دے ...(فلم ... دشمن ... 1967) |
19 | دھرتی دا میں سینہ پھولاں ، کدی نہ ڈھولاں بیلیا ...(فلم ... چن جی ... 1967) |
20 | اپنی دھرتی ، اپنے دیس نوں ، اپنا کہن توں ڈردے او ...(فلم ... حمیدا ... 1968) |
21 | اے وطن کی سر زمین ، تیرا ہر ذرہ حسین ، بات جو تجھ میں ہے وہ ، ساری دنیا میں نہیں ...(فلم ... ایک ہی راستہ ... 1968) |
22 | اسیں گبھرو پت پنجاب دے ، ساڈے شیراں ورگے ناں ...(فلم ... گبھرو پت پنجاب دے ... 1969) |
23 | ہسدیاں فصلاں تے جٹ پاوے لڈیاں ...(فلم ... تہاڈی عزت دا سوال اے ... 1969) |
24 | میرا سوہنا دیس کساناں دا ، شہ زوراں دا، پہلواناں دا ، جگ سارا لوہا من دا اے ...(فلم ... بہادر کسان ... 1970) |
25 | سر کٹا کے چلو ، خون بہا کے چلو ...(فلم ... پھر چاند نکلے گا ... 1970) |
26 | ہسدے لٹیرے ایتھے ، روندے حقدار ...(فلم ... ٹکا متھے دا ... 1970) |
27 | ہم ہیں سپاہی ، فتح کے راہی ، ہم سے جو ٹکرائے گا ...(فلم ... دو باغی ... 1970) |
28 | ہم اپنی جان سے بڑھ کے وطن سے پیار کرتے ہیں ...(فلم ... دو باغی ... 1970) |
29 | ساڈے پاک دیس دی سارے جگ وچ کیتے نہ ملے مثال ...(فلم ... رب راکھا ... 1971) |
30 | رہے نام اللہ دا ، اللہ ہی اللہ ، ظلم نئیں اوں رہناباقی ، رہنا سدا پیار اوۓ ...(فلم ... ہاشو خان ... 1972) |
31 | دولتاں والیو لوکو ، سانوں پین دیو یا گان دیو ، حقداراں نوں حق دیو یا سانوں ہوش نہ آن دیو ...(فلم ... سر دھڑ دی بازی ... 1972) |
32 | جاگ پیے میرے دیس دے راکھے ، غازی شیر جوان ...(فلم ... مورچہ ... 1972) |
33 | چور چور چور ، پھڑ لوپھڑلو چور اے ، او پھڑے مینوں جہیڑا آپ کوے چور نئیں ...(فلم ... جیرا بلیڈ ... 1973) |
34 | نچو گاؤ رج رج کے، خوشیاں دے ویلے آئے ...(فلم ... دھرتی شیراں دی ... 1973) |
35 | سب ٹر گئے خان وڈیرے ، تیرا میرا دور آ گیا ...(فلم ... آن ... 1973) |
36 | میرے وطن کے غازیو ، تمہیں کسی کا خوف کیا ...(فلم ... سرحد کی گود میں ... 1973) |
37 | سوہنی دھرتی اللہ رکھے ، قدم قدم آباد تجھے ...(فلم ... خوشیا ... 1973) |
38 | آج کے انسان وقت کے ساتھ چل ، وقت ہے بگڑی ہوئی قسمت بدل ...(فلم ... صبح کا تارا ... 1974) |
39 | مزدوری کوئی معنہ نئیں ، محنت تو نہ گبھرا ...(فلم ... بدمعاش پتر ... 1974) |
40 | بن جا بندہ ، بندہ چنگا ، کر مزدوری اور کھا چوری ...(فلم ... چکرباز ... 1974) |
41 | دولتاں دے بھکھیو ، غریباں دے ویریو ...(فلم ... حاکو ... 1975) |
42 | امیروں کے خدا، تو ہی غریبوں کا خدا ہے ، وہاں خوشیاں ، یہاں آنسو ، یہ اندھیر کیا ہے ...(فلم ... بدل گیا انسان ... 1975) |
43 | سندھی ، پنجابی ، بلوچ ، پٹھان ، اپنے وطن توں سب قربان ...(فلم ... 3 یار ... 1976) |
44 | اندھیر نگری چوپٹ راجہ ، گائے جا پیارے، بجائے جا باجا ...(فلم ... راجہ جانی ... 1976) |
45 | صاحب جی ، سلام اے ، حکم دا غلام اے ، بندہ سدھا سادا اے پر بڑا بدنام اے ...(فلم ... حکم دا غلام ... 1976) |
46 | اساں مان وطن دا رکھنا اے ، سر لتھنا اے ، دھڑ نچنا اے ...(فلم ... چترا تے شیرا ... 1976) |
47 | جی کردا ، جی کردا ، او سجنوں بھئی مترو ، کم ایخو جیا کر جائیے ، رہندی دنیا تک یاد آئیے ...(فلم ... باغی تے فرنگی ... 1976) |
48 | رنگ گوریاں دے پے چلے پیلے ...(فلم ... دھرتی لہو منگدی ... 1977) |
49 | تیری پھانسی توں نئیں ڈرنا ، میں تے اللہ ہی اللہ کرنا ، اللہ ہو ...(فلم ... بکا راٹھ ... 1979) |
50 | شہراں وچوں شہر سنی دا ، فیصل آباد نرالا ، چار چوفیرے گھنٹہ گھر تے کپڑا جگ توں اعلیٰ ...(فلم ... جٹ تے ڈوگر ... 1983) |
51 | پکیاں نے فصلاں وے ، سوہنیا ، دھرتی پنجاب دی اے ...(فلم ... لگان ... 1984) |
52 | میرا سوہنا پاکستان ، جس دی سب توں وکھری شان ، لاہور ، کراچی تے ملتان ...(فلم ... جٹ کمالا گیا دبئی ... 1984) |
53 | جگے جٹ دا نہ ثانی کوئی ، دھرتی تے ہور جمیا ، جگیا ، سارا جگ خیر منگدا ، تو جتھوں لنگیا ...(فلم ... انگارہ ... 1985) |
54 | سچ نوں نہ چھڈیں ، پاویں ساہ مک جان ...(فلم ... یہ آدم ... 1986) |
55 | دھماں پیاں چار چوفیرے ، اک سورج وکھرا چڑھیا ...(فلم ... جٹ قانون دی ... 1986) |
56 | ہم وطن کے سپاہی بنیں گے ، اسکی عظمت کی خاطر مریں گے ...(فلم ... بادل ... 1987) |
57 | پیار کے رنگ سے دنیا کو سجاؤ یارو ، نیند میں ڈوبے ہوئے ذہن جگاؤ یارو ...(فلم ... میری آواز ... 1987) |
58 | مسلم کی ہے للکار ، اللہ اکبر ، اے باطل خونخوار ، خبردار ، خبردار ...(فلم ... بارود کا تحفہ ... 1990) |
59 | میں ذرا وہاں چلا ہوں ، مجھے یاد کرتے رہنا ...(فلم ... بارود کا تحفہ ... 1990) |
60 | افغان جل رہا ہے ، تہذیب کے پجاری ، انسانیت سے عاری ...(فلم ... بارود کا تحفہ ... 1990) |
61 | رکو نہیں ، جھکو نہیں ، یہ معرکے ہیں تیز تر ...(فلم ... بارود کا تحفہ ... 1990) |
62 | موڑ موڑ تے جنگ کرے گا ، میرا سوہنا جنگی ...(فلم ... جنگی ... 1990) |
63 | اسیں رل کے سارے پیار دی دنیا نویں وساواں گے ...(فلم ... لشکر ... 1991) |
64 | میرا رنگ دے شہیدی چولا نی ماں ...(فلم ... سزا یافتہ ... غیر ریلیز شدہ) |
65 | دن 14 اگست دا یاد رکھنا ، قائد اعظم دی ایس امانت نوں ، میرے دوستو ، سدا آباد رکھنا ...(فلم ... رستم خان ... غیر ریلیز شدہ) |
66 | جتھے ویکھو سن لائی ، دہائی رب دی ...(فلم ... دہائی رب دی ... غیر ریلیز شدہ) |
67 | میرے ہونٹوں پہ وہی نغمہ بیداری ہے ...(فلم ... جنگ جاری ہے ... غیر ریلیز شدہ) |
68 | یہ غازیوں کا قافلہ، رواں دواں ...(فلم ... کشمیر کی کلی ... غیر ریلیز شدہ) |
69 | کسے دی زمین اتے جیہڑا اے مزارعہ ...(فلم ... خالی ہتھ ... غیر ریلیز شدہ) |
70 | بوجھ اٹھا لے ساتھی ، اینٹ اور پتھر ...(فلم ... پیار کا بندھن ... غیر ریلیز شدہ) |
71 | جے ہو گئے بہتے بال تے کتھوں کھاواں گے ، کجھ سوچو ، کرو خیال جے کتھوں کھاواں گے ...(فلم ... سچی فکر ... غیر ریلیز شدہ) |
پاک میگزین" کے سب ڈومین کے طور پر "پاکستان فلم میگزین"، پاکستانی فلمی تاریخ، فلموں، فنکاروں اور فلمی گیتوں پر انٹرنیٹ کی تاریخ کی پہلی اور سب سے بڑی ویب سائٹ ہے جو 3 مئی 2000ء سے مسلسل اپ ڈیٹ ہورہی ہے۔
پاکستانی فلموں کے 75 سال …… فلمی ٹائم لائن …… اداکاروں کی ٹائم لائن …… گیتوں کی ٹائم لائن …… پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد …… پاکستان کی پہلی پنجابی فلم پھیرے …… پاکستان کی فلمی زبانیں …… تاریخی فلمیں …… لوک فلمیں …… عید کی فلمیں …… جوبلی فلمیں …… پاکستان کے فلم سٹوڈیوز …… سینما گھر …… فلمی ایوارڈز …… بھٹو اور پاکستانی فلمیں …… لاہور کی فلمی تاریخ …… پنجابی فلموں کی تاریخ …… برصغیر کی پہلی پنجابی فلم …… فنکاروں کی تقسیم ……
"پاک میگزین" پر گزشتہ پچیس برسوں میں مختلف موضوعات پر مستقل اہمیت کی حامل متعدد معلوماتی ویب سائٹس بنائی گئیں جو موبائل سکرین پر پڑھنا مشکل ہے لیکن انھیں موبائل ورژن پر منتقل کرنا بھی آسان نہیں، اس لیے انھیں ڈیسک ٹاپ ورژن کی صورت ہی میں محفوظ کیا گیا ہے۔
"پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔
PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor, I am not responsible for the content of any external site.