Pakistn Film Magazine in Urdu/Punjabi


A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana

Masood Rana - مسعودرانا


مسعودرانا کے 658 فلموں میں 1049 گیت

مسعودرانا کو سب سے زیادہ پاکستانی فلموں میں سب سے زیادہ گیت گانے کا اعزاز حاصل تھا۔ وہ واحد گلوکار تھے جنھوں نے34 برس تک 1962ء میں اپنی پہلی فلم سے 1995ء میں اپنے انتقال تک مسلسل فلمی گیت گائے تھے۔ مسعودرانا ہی واحد گلوکار تھے جو اردو اور پنجابی فلمی گائیکی میں ہر طرح کے گیت گانے والے سب سے مقبول و مصروف گلوکار تھے۔
عشرہ 1960 میں
181 فلموں میں 349 گیت
عشرہ 1970 میں
259 فلموں میں 383 گیت
عشرہ 1980 میں
101 فلموں میں 128 گیت
عشرہ 1990 میں
66 فلموں میں 124 گیت

مسعودرانا کے عشرہ 90 کے 66 فلموں میں 124 گیت

1

او سجناں ، تیرے بنا میرا کوئی نہ ، میری اکھیاں چہ تو ، میرے ساہواں چہ تو..

فلم ... اللہ وارث ... پنجابی ... (1990) ... گلوکار: مسعود رانا ، عذرا جہاں ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: سلطان راہی ، عالیہ
2

کنڈا جس ویلے کھڑکے گوانڈن دا ، مینوں ہوش نہ اپنی رہندی اے..

فلم ... اللہ وارث ... پنجابی ... (1990) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: بابرہ راج ، اسماعیل شاہ
3

دل وچ رہ کے وی دور دور رہندے او..

فلم ... جرات ... پنجابی ... (1990) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
4

میں کوئی جھوٹ بولیا..

فلم ... جنگجو گوریلے ... پنجابی ... (1990) ... گلوکار: عذرا جہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: امجد بوبی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
5

سید المرسلین ، رحمت الالعلمین ﷺ ، یہ فلک ، یہ زمیں ، تیرے دم سے حسیں..

فلم ... انٹرنیشنل گوریلے ... اردو ... (1990) ... گلوکار: منیر حسین ، رجب علی ، مسعود رانا ، حمیرا چنا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: جاوید شیخ ، غلام محی الدین ، مصطفیٰ قریشی ، نیلی مع ساتھی
6

نئیں نبھنی ، تیری میری وے منڈیا نئیں نبھنی..

فلم ... حفاظت ... پنجابی ... (1990) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: نادرہ، اسماعیل شاہ
7

حسن دے رنگلے تن دے وچ ، تیرے عشق دا پے گیا تار..

فلم ... خاندانی بدمعاش ... پنجابی ... (1990) ... گلوکار: عذرا جہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: کویتا ، عجب گل
8

میری نتھلی کنواری ، منڈیا ، اتوں تو وی کنوارا..

فلم ... خطرناک ... پنجابی ... (1990) ... گلوکار: عذرا جہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: ستارہ ، اسماعیل شاہ
9

حسن تیرا ، ماشاءاللہ ، تک سورج سڑھدا اے..

فلم ... خطرناک ... پنجابی ... (1990) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: تنظیم حسن
10

تیری میری ، میری تیری دوستی ، روے جد تک ساہ روے..

فلم ... چوراں دی رانی ... پنجابی ... (1990) ... گلوکار: اے نیئر ، مسعود رانا ، مسرت سیمی ... موسیقی: امجد بوبی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟؟
11

کرودعا ، کسے بشر تے ، وقت برا نہ آوے..

فلم ... پیسہ ناچ نچاوے ... پنجابی ... (1990) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: مشتاق علی ... شاعر: ایم عبداللہ مرچ ... اداکار: افضال احمد
12

مینوں نیندر نہ آوے ، مینوں چین نہ آوے..

فلم ... نگینہ ... پنجابی ... (1990) ... گلوکار: حمیرا چنا ، مسعودرانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: مدیحہ شاہ ، شان
13

نئیں ہن جدا رہنا ، تیرے نال سدا رہنا..

فلم ... نگینہ ... پنجابی ... (1990) ... گلوکار: عذرا جہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: مدیحہ شاہ ، شان
14

توں نہ ملیں ، میرا دل نئیں لگدا ، میں کی کراں..

فلم ... نگینہ ... پنجابی ... (1990) ... گلوکار: عذرا جہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: مدیحہ شاہ ، شان
15

یار بنا سجدا نئیں یار سوہنیے..

فلم ... نگینہ ... پنجابی ... (1990) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان
16

مسلم کی ہے للکار ، اللہ اکبر ، اے باطل خونخوار ، خبردار ، خبردار..

فلم ... بارود کا تحفہ ... اردو ... (1990) ... گلوکار: آصف جاوید ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: مشتاق علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: جہانزیب ، ؟؟
17

میں ذرا وہاں چلا ہوں ، مجھے یاد کرتے رہنا..

فلم ... بارود کا تحفہ ... اردو ... (1990) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: مشتاق علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
18

افغان جل رہا ہے ، تہذیب کے پجاری ، انسانیت سے عاری..

فلم ... بارود کا تحفہ ... اردو ... (1990) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: مشتاق علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: مصطفیٰ قریشی مع ساتھی
19

رکو نہیں ، جھکو نہیں ، یہ معرکے ہیں تیز تر..

فلم ... بارود کا تحفہ ... اردو ... (1990) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: مشتاق علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
20

موڑ موڑ تے جنگ کرے گا ، میرا سوہنا جنگی..

فلم ... جنگی ... پنجابی ... (1990) ... گلوکار: مسعود رانا ، مہناز ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ؟ ، نغمہ
21

ریمبو ، ریمبو ریمبو ، ظالموں کے لیے تو ننگی تلوار ، دشمنوں کا دشمن ، تو یاروں کا ہے یار..

فلم ... ریمبو ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: مسعودرانا ، آصف جاوید مع ساتھی ... موسیقی: مشتاق علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟؟؟؟
22

دل اتے تیر چلان والیئے نی ، اسیں تھاں مر گئے..

فلم ... مرد ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان
23

جند لائی تیرے ناں ، سوہنیا دل دا فیصلہ..

فلم ... مرد ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: عذرا جہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: مدیحہ شاہ ، شان
24

کالی کڑتی ململ دی ، ایدے ایٹھاں بدن میرا جیوں بدلاں چہ اگ بلدی..

فلم ... مرد ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: عذرا جہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: مدیحہ شاہ ، شان
25

کہ بھابھی میرے نال رسیا نہ کر..

فلم ... مرد ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان
26

منڈا جھوٹ بولدا ، اکھاں دی لڑائی صبح شام لڑدا..

فلم ... جادو گرنی ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: نادرہ، اسماعیل شاہ
27

ملیا اے مال تینوں لخیا نصیب دا ، اینا دسو پیار کرنا ، حق نئیں غریب دا..

فلم ... حسن دا چور ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان
28

مل گیا مال تمہیں لکھا نصیب کا ، یہ تو کہو پیار کرنا ،حق نہیں غریب کا..

فلم ... حسن دا چور ... اردو ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان
29

توں ملیں کدی کدی ،سبب کی اے..

فلم ... حسن دا چور ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: نادرہ، شان
30

تیری رحمتاں دا میں طلبگار..

فلم ... لاہوری بدمعاش ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: افشاں ، مسعود رانا ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
31

میں چاہندی ساں پیار ملے ، تیرے ورگا یار ملے..

فلم ... نادرہ ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: عذرا جہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: نادرہ، شان
32

میں چاہتی تھی پیار ملے ، تیرا جیسا یار ملے..

فلم ... نادرہ ... اردو ... (1991) ... گلوکار: عذرا جہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: نادرہ، شان
33

سانوں تقدیر نے دنیا تے بھیجیا ، جاؤ اک دوجے نوں پیار کرو..

فلم ... نادرہ ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ، حمیرا چنا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: نادرہ، شان
34

دل پہ چوٹ عشق کی لگ گئی ، پہلی پہلی بار..

فلم ... نادرہ ... اردو ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ، عذرا جہاں ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: نادرہ، شان
35

دل تے چوٹ عشق دی وج گئی ، پہلی پہلی وار..

فلم ... نادرہ ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ، نورجہاں ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: نادرہ، شان
36

جے سجناں دیویں ساتھ میرا ، دل دیوانہ دن رات تیرا..

فلم ... نادرہ ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ، عذرا جہاں ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: نادرہ، شان
37

جو سجناں دے تو ساتھ میرا ، دل دیوانہ دن رات تیرا..

فلم ... نادرہ ... اردو ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ، عذرا جہاں ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: نادرہ، شان
38

کدی توں نوری لگنی ایں ، کدی نگینہ لگنی ایں..

فلم ... نگاہیں ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان
39

کبھی تم نوری لگتی ہو ، کبھی نگینہ لگتی ہو..

فلم ... نگاہیں ... اردو ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان
40

میری قسمت چہ ہوویں نا ہوویں ، میں تیرا انتظار کرنا اے..

فلم ... نگاہیں ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ، عذرا جہاں ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان ، مدیحہ شاہ
41

پسوڑی ٹر چلیا لاہور ، میں تکنی نگری داتا دی ، جتھے کل دنیا دے ٹوہر..

فلم ... پسوڑی بادشاہ ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: علی اعجاز
42

دو ہنساں دا جوڑا ، اڈ دا ہی جائے ، اڈ دا ای جائے..

فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان ، دوردانہ رحمان
43

دو ہنسوں کا جوڑا ، اڑتا ہی جائے..

فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... اردو ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ، عذرا جہاں ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان ، دوردانہ رحمان
44

پیار وی جھوٹا ، یار وی جھوٹا ، ویکھ لئی تیری خدائی..

فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان
45

پیار بھی جھوٹا ، یار بھی جھوٹا..

فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... اردو ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان
46

رب نے اے دنیا پیار لئی بنائی اے ، مٹی دیاں باویاں نوں سمجھ نہ آئی اے..

فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان
47

رب نے یہ دنیا پیار میں بنائی ہے ، مٹی کے کھلونوں کو سمجھ نہ آئی ہے..

فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... اردو ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان
48

تیری گلی میں جینا سجناں ، تیری گلی میں مرنا ، پیار کیا تو ڈرنا کیا..

فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... اردو ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان
49

تیری گلی وچ جینا سجناں ، تیری گلی وچ مرنا ،پیار کرن توں نئیں ڈرنا..

فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان
50

دنیا کی پرواہ نہیں مجھ کو، چاہے یا نہ چاہے ، میری چاندنی ، او میری چاندنی..

فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... اردو ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ، حمیرا چنا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان ، دوردانہ رحمان
51

دنیا دی پرواہ نئیں مینوں ، چاہوے یا نہ چاہوے ، میری چاندنی ، او میری چاندنی..

فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ، نورجہاں ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان ، دوردانہ رحمان
52

میرا دل ، تیرا دیوانہ ، سوہنیئے ، من موہنیے..

فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... اردو ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ، حمیرا چنا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان ، دوردانہ رحمان
53

میرا دل ، تیرا دیوانہ ، سوہنیئے ، من موہنیے..

فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ، نورجہاں ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان ، دوردانہ رحمان
54

دسو دسو ، میرا ناں کی اے ، روشنی روشنی روشنی..

فلم ... عشق دیوانہ ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: حمیرا چنا ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: مدیحہ شاہ ، شان
55

بولو بولو ، میرا نام کیا ہے ، روشنی روشنی روشنی..

فلم ... عشق دیوانہ ... اردو ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ، حمیرا چنا مع ساتھی ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: مدیحہ شاہ ، شان
56

تیرا ناں میری زندگی تے جان ، سوہنئے..

فلم ... عشق دیوانہ ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: شان
57

تیرا نام میری زندگی اور جان ، سوہنئے..

فلم ... عشق دیوانہ ... اردو ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: شان
58

تیرا ناں میری زندگی تے جان ، سوہنئے..

فلم ... عشق دیوانہ ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ، سائرہ نسیم ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: شان ، مدیحہ شاہ
59

تیرا نام میری زندگی اور جان ، سوہنئے..

فلم ... عشق دیوانہ ... اردو ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ، سائرہ نسیم ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: شان ، مدیحہ شاہ
60

کتھے چلی ایں تو چن جیئے گورئیے..

فلم ... مستان خان ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: عذرا جہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: بابا مہرام ... اداکار: عجب گل
61

چھنا کا ویکھ چھناکا ، کراں گا خوب دھماکہ..

فلم ... شیر افگن ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: نادرہ، غلام محی الدین
62

ماہی میرا نشیلی اکھ والا ، سوہنا رج کے تے جگ توں نرالا..

فلم ... شیر افگن ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: سپنا ، شہباز اکمل مع ساتھی
63

اسیں رل کے سارے پیار دی دنیا نویں وساواں گے..

فلم ... لشکر ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: ثمر اقبال ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: غلام محی الدین ، نیلی مع ساتھی
64

سوہنے رب توں ایخو چاہواں ، سدا رہن خوشی دیاں چھاواں..

فلم ... شوکا ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: سائرہ نسیم ، مسعود رانا ... موسیقی: طافو ... شاعر: سعید گیلانی ... اداکار: ؟ ، سلطان راہی
65

کرم دیاں کر دے نظراں ، داتا ، آکھے اک نمانا..

فلم ... خونی شعلے ... پنجابی ... (1992) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ندیم)
66

سہریاں دے نال سوہنا مکھڑا سجا کے ، ووہٹی دے ہتھاں اتے مہندیاں رچا کے ، میں ووہٹی لے جانی..

فلم ... خونی شعلے ... پنجابی ... (1992) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: ندیم
67

تو ں میری زندگی، میں تیری زندگی..

فلم ... خونی شعلے ... پنجابی ... (1992) ... گلوکار: مسعود رانا ، مہناز ، اے نیر ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ایوب ساگر ... اداکار: حبیب ، نغمہ ، ندیم ، سلطان راہی
68

تم میری زندگی، میں تیری زندگی..

فلم ... خونی شعلے ... اردو ... (1992) ... گلوکار: مسعود رانا ، مہناز ، اے نیر ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ایوب ساگر ... اداکار: حبیب ، نغمہ ، ندیم ، سلطان راہی
69

ساتھ چھوٹے نہ اپنا کبھی..

فلم ... پابندی ... اردو ... (1992) ... گلوکار: ترنم ناز ، اے نیئر ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: سعید گیلانی ... اداکار: ندیم ، ؟؟
70

دل لگدا نئیں کہندا تیرا پیار سوہنئے ، اج آپ بلاوے تیر ا یار سوہنیے ، نی اڈدی آجا..

فلم ... نائیلہ ... پنجابی ... (1992) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان
71

نائیلہ ہو نائیلہ ، نائیلہ تیری ہے ،سجناں تیری ہے..

فلم ... نائیلہ ... اردو ... (1992) ... گلوکار: مسعود رانا ، حمیرا چنا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان ، مدیحہ شاہ
72

نائیلہ ہو نائیلہ ، وے نائیلہ تیری اے ، سوہنیا تیری اے..

فلم ... نائیلہ ... پنجابی ... (1992) ... گلوکار: مسعود رانا ، نورجہاں ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان ، مدیحہ شاہ
73

دل دا ڈمکو کد وجدا ، دس کد وجدا..

فلم ... دہشت گرد ... پنجابی ... (1992) ... گلوکار: حمیرا چنا ، مسعودرانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: ریما ، اظہار قاضی
74

کدوں پیندی اے شام ، جدوں مکھڑے تے سٹ لویں وال..

فلم ... عاشقی ... پنجابی ... (1992) ... گلوکار: سائرہ نسیم ، مسعود رانا ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: مدیحہ شاہ ، شان
75

نی مینوں تیری عاشقی نے مار سٹیا ، دل دے کے تینوں نی میں کی کھٹیا..

فلم ... عاشقی ... پنجابی ... (1992) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: شان
76

ناچے یہاں کیا گورا کیا کالا..

فلم ... حسینوں کی بارات ... اردو ... (1992) ... گلوکار: مسعود رانا ، اے نیئر ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: حبیب جالب ... اداکار: ؟
77

نئیں مننی تیری گل نئیں مننی..

فلم ... شیر جنگ ... پنجابی ... (1992) ... گلوکار: حمیرا چنا ، مسعودرانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
78

دیار غیر سے جان بہار آئی ہے..

فلم ... اور چوڑیاں ٹوٹ گئیں ... اردو ... (1992) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
79

ہتھ چھڈ میرا ،تنگ کرنا ایں کیوں..

فلم ... چاہت ... پنجابی ... (1992) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
80

میرے دکھڑے مکا دے ربا میریا ، جگا دے تقدیراں میریاں..

فلم ... پتن ... پنجابی ... (1992) ... گلوکار: منیر حسین ، مسعود رانا ، امتیاز حسین ، ریاض علی مع ساتھی ... موسیقی: طافو ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟؟ (سلطان راہی ، منزہ شیخ)
81

جینا نئیں میں نئیں جینا بن یار دے ، لگناں نئیں دل میرابن یار دے..

فلم ... نرگس ... پنجابی ... (1992) ... گلوکار: مسعود رانا ، نورجہاں ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: جاوید شیخ ، مدیحہ شاہ
82

مکھ موڑ کے تے ساڈا دل توڑ کے، نی ڈولی چڑھ جان والیئے..

فلم ... کوڈے شاہ ... پنجابی ... (1992) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: دلشاد وارث ... شاعر: ؟ ... اداکار: عجب گل
83

دم دما دم ، بننا اے میں ہیرو ، نیئں کرناہور کوئی کم..

فلم ... ہیرو ... پنجابی ... (1992) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: عبد اللہ مرچ ... اداکار: جان ریمبو
84

ریمبو بولے ، آئی لو یو ، سارے بولو ، آئی لو یو..

فلم ... ہیرو ... پنجابی ... (1992) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: جان ریمبو
85

چھوٹی عمر تے عشق سیانا ، مینوں اے روگ لایا تو..

فلم ... ببرا ... پنجابی ... (1992) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: صاحبہ، حیدر سلطان
86

چمٹا وجدا ، تن من نچدا گوری دا..

فلم ... سلسلہ پیار دا ... پنجابی ... (1992) ... گلوکار: حمیرا چنا ، مسعودرانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟ ، شان
87

مصور دی سوچ اے نہ شاعر دی غزل ، میری آئیڈیل..

فلم ... سلسلہ پیار دا ... پنجابی ... (1992) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: شان
88

دل دیوانہ اے میرا دلدار تیرے لئی ، میں جان کراں قربان ، سوہنے یار ، تیرے لئی..

فلم ... حنا ... پنجابی ... (1993) ... گلوکار: عذرا جہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ریما ، شان
89

دل دیوانہ ہے میرا دلدار تیرے لیے ، میں جان کروں گا قربان ، سوہنے یار ، تیرے لئے..

فلم ... حنا ... اردو ... (1993) ... گلوکار: عذرا جہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ریما ، شان
90

دل ساڈا ٹٹیا ، پیار ساڈا لٹیا ، اسیں کیوں نہ مچایئے شور ، ایتھے پیار نہ کرے کوئی اور..

فلم ... حنا ... پنجابی ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان
91

دل میرا توڑ دیا ، پیار میرا لوٹ لیا ، آج کیوں نہ مچائیں شور ، یہاں پیار نہ کرے کوئی اور..

فلم ... حنا ... اردو ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان
92

اکھاں اکھاں چہ کہانی اج پے گئی اے ، کڑی لگدا اے گٹیاں چہ بہہ گئی اے..

فلم ... رقعہ ... پنجابی ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: عباس صفدر ... شاعر: زاہد عامر ... اداکار: دلاور
93

میری اکھ دے تارے ، ٹکڑے میری جان دے ، چمکن وچ جہاں دے..

فلم ... پیداگیر ... پنجابی ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ، ترنم ناز ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
94

سب دا سجن ، سب دا بیلی ، شیدا ٹلی آیا شیدا ٹلی..

فلم ... شیدا ٹلی ... پنجابی ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: جاوید شیخ
95

توبہ توبہ ، رب جھوٹ نہ بلاوے ، کڑئیے ، تیرے گلے وچوں پانی نظرآوے ، کڑئیے..

فلم ... شیدا ٹلی ... پنجابی ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: جاوید شیخ
96

لو میرا ناں اے ، او میں تے یارو ہیرو لگدا ، آئی ایم ہیرو..

فلم ... چاندی ... پنجابی ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ، حمیرا چنا مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: شان ، ریما مع ساتھی
97

اے وعدہ سی میرا..

فلم ... عروسہ ... پنجابی ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: جان ریمبو
98

یہ وعدہ تھا میرا..

فلم ... عروسہ ... اردو ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: جان ریمبو
99

دل وچ توں ، اکھیاں چہ تو ، تیرے بنا کون میرا..

فلم ... عروسہ ... پنجابی ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ندیم
100

دل میں ہے تو ، آنکھوں میں تو ، تیرے سوا کون میرا..

فلم ... عروسہ ... اردو ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ندیم
101

نشہ جوانی دا ، ایسا نشہ اے ، اے چڑھدا جدوں 16واں سال لگدا..

فلم ... عروسہ ... پنجابی ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: جان ریمبو
102

نشہ جوانی کا ، ایسا نشہ ہے ، یہ چڑھتا ہے جب 16واں سال لگتا..

فلم ... عروسہ ... اردو ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: جان ریمبو
103

ذرا لک نوں ہلارا دے کڑیئے نی تیرا تنبا وجدا..

فلم ... جھوٹے رئیس ... پنجابی ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ، اعجاز ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: جاویدشیخ ، عمرشریف
104

سب کچھ تے میرا لٹ گیا ، کی کول رہ گیا ، مجبوریاں نے بولنے دا حق وی کھو لیا..

فلم ... یادگار ... پنجابی ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: (پس پردہ)
105

توبہ توبہ پیار توں توبہ ، اے تے روگ اولا..

فلم ... فرشتہ ... پنجابی ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ، حمیرا چنا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: جاوید شیخ ، نیلی
106

چاندی جیسا رنگ ہے تیرا ، سونے جیسے بال ، ایک تو ہی دھنوان ہے گوری ، باقی سب کنگال..

فلم ... مضبوط ... اردو ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: شیوا
107

دوستی ہے زندگی ، زندگی ہے دوستی ، ساتھ ساری عمر کا مانگتی ہے دوستی..

فلم ... مضبوط ... اردو ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ، اے نیئر ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: شیوا ، ؟
108

ہارنے والا جیت بھی جائے ، جیتنے والے ہارے بھی..

فلم ... مضبوط ... اردو ... (1993) ... گلوکار: مہناز ، حمیرا چنہ ، مسعود رانا ، غلام عباس ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: شیوا ، ؟؟
109

میں پیار دی دیوانی ، مینو ں پیار چاہی دا..

فلم ... عادل ... پنجابی ... (1993) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: نادرہ، غلام محی الدین
110

یاد ستائے ، چین نہ آئے ، کلیاں نئیں جی سکناں ، آن ملو سجناں..

فلم ... آن ملو سجناں ... پنجابی ... (1993) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: ریما ، شان
111

آجا ، پیار پیار پیار پیار ، پیار کرئیے ، پر لا کے بدلاں نوں اُڈ چلیے..

فلم ... نہلا دہلا ... پنجابی ... (1994) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: روبی نیازی ، عمرشریف
112

اپنا فیر وی اپنا ہووے ، دکھ سکھ وچ کم آوے..

فلم ... خاندان ... پنجابی ... (1994) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ)
113

اپنا پھر بھی اپنا ہووے ، دکھ سکھ میں کام آئے..

فلم ... خاندان ... اردو ... (1994) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ)
114

صدقے صدقے ، تیرے توں صدقے ، جاواں سوہنیے..

فلم ... جان ... پنجابی ... (1994) ... گلوکار: مسعود رانا ، حمیرا چنا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: سعید گیلانی ... اداکار: ؟
115

دل دل دل ، ہائے میرا دل ، مار گیا مینوں تیرے مکھڑے دا تل..

فلم ... محبت دی اگ ... پنجابی ... (1994) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: شان
116

مک جان جدائی دے غم سارے ، سجن بے پرواہ جے نال ہووے..

فلم ... محبت دی اگ ... پنجابی ... (1994) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: شان
117

جب بھی علیؑ کا نام لیا ، سر سے ہر بلا ٹلی ، علیؑ ، علیؑ ، علیؑ..

فلم ... انٹرنیشنل لٹیرے ... اردو ... (1994) ... گلوکار: سائرہ نسیم ، مسعود رانا ، شجاعت بوبی ، عارف پیرزادہ مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: دیبا ، غلام محی الدین ، ندیم ، جان ریمبو ، صائمہ ، مدیحہ شاہ ، نرگس
118

جنگلی میرا نا ں، جنگلی میرا ناں..

فلم ... جنگلی میرا نام ... پنجابی ... (1994) ... گلوکار: مسعود رانا ، حمیرا چنا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: جہانزیب ، کویتا
119

تینوں میرے لئی رب نے بنایا ، جی کرے ویخدا رہواں..

فلم ... لاٹ صاحب ... پنجابی ... (1994) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: عمرشریف
120

کڑی کچی کچنارنار، دل میرا لے گئی جے ، مینوں ہو گیا ایدھے نال پیار ، پسوڑی پے گئی جے..

فلم ... نصیب ... پنجابی ... (1994) ... گلوکار: مسعود رانا ، حمیرا چنا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: سعید گیلانی ... اداکار: اکبر شیخ ، ریما
121

اد نئیں تینوں داج دی خاطر ، جنج واپس کیتی سی توں..

فلم ... لیلیٰ ... پنجابی ... (1994) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ ، ہمایوں قریشی)
122

میں پتر جیرے بلیڈ دا ، مینوں جانے دنیا ساری..

فلم ... پتر جیرے بلیڈ دا ... پنجابی ... (1994) ... گلوکار: مسعود رانا ، سنبل راجہ مع ساتھی ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: فیصل منور ظریف مع ساتھی
123

عجب تماشہ ویکھو لوکو، قسمت کھیڈ رچایا..

فلم ... بالا پیرے دا ... پنجابی ... (1994) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ)
124

تیرے پیار مینوں کیتا مجبور، کڑئیے نی ، نئیوں زندگی چہ رہنا تیتھوں دور ، کڑئیے..

فلم ... سناٹا ... پنجابی ... (1995) ... گلوکار: مسعود رانا ، حمیرا چنا ... موسیقی: ایس اے خان ... شاعر: ؟ ... اداکار: جان ریمبو ، نرگس

Dilruba
Dilruba
(1975)
Mafia
Mafia
(1997)
Nath
Nath
(1952)
Shanakhat
Shanakhat
(2018)
Permit
Permit
(1979)



241 فنکاروں پر معلوماتی مضامین




پاک میگزین کی پرانی ویب سائٹس

"پاک میگزین" پر گزشتہ پچیس برسوں میں مختلف موضوعات پر مستقل اہمیت کی حامل متعدد معلوماتی ویب سائٹس بنائی گئیں جو موبائل سکرین پر پڑھنا مشکل ہے لیکن انھیں موبائل ورژن پر منتقل کرنا بھی آسان نہیں، اس لیے انھیں ڈیسک ٹاپ ورژن کی صورت ہی میں محفوظ کیا گیا ہے۔

پاک میگزین کا تعارف

"پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔

Old site mazhar.dk

یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔

اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔




PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor, I am not responsible for the content of any external site.