Panna was a classical dancer and an item-songs artist in films. Film Gharib in 1960 was her first released film. He last film was Payel in 1970.
Panna or Zareen Panna was married to renowned director S. Suleman.
Dancer actress
Real name | Zareen |
First film | Gharib (Urdu - 1960) |
(1960-70) | |
Life | - |
Born at | Shimla, India |
Language | Punjabi |
Profession | Dance items |
Relations | S. Suleman (ex-husband) |
Panna was a classical dancer and an item-songs artist in films. Film Gharib in 1960 was her first released film. He last film was Payel in 1970.
Panna or Zareen Panna was married to renowned director S. Suleman.
اداکارہ پنا ایک کلاسیکل رقاصہ تھی جس نے فلموں کے علاوہ سرکاری تقاریب میں بیرونی سربراہوں کے سامنے اپنے فن کا مظاہرہ بھی کیا تھا۔ پہلی فلم غریب (1960) اور آخری فلم پائل (1970) تھی۔ پنا کے کریڈٹ پر پچاس سے زائد فلمیں تھیں جن میں سے چند فلموں میں اداکاری بھی کی تھی۔ پنا پر فلمائے ہوئے گیتوں میں فلم آنچل (1962) میں احمدرشدی اور آئرن پروین کا ایک مشہور مزاحیہ گیت "کچی کڑی میں مکھی پڑی ، ہائے میری اماں۔۔" ، فلم عذرا (1962) میں نسیم بیگم اور نذیربیگم کا یہ کلاسیکل گیت "ادھر بھی دیکھئے۔۔" ، فلم چوڑیاں (1963) میں ملکہ ترنم نورجہاں کا یہ خوبصورت گیت "ڈنگی پگ بن دا اے منڈا لمبردار دا۔۔" اور فلم بہادر (1967) میں مسعودرانا اور آئرن پروین کا گایا ہوا یہ مزاحیہ گیت "قدموں میں تیرے بچھا دوں ، میں تیرے لیے سر کو کٹا دوں۔۔" وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ پنا نے ہدایتکار ایس سلیمان سے شادی کرکے فلمی دنیا کو خیرآباد کہہ دیا تھا۔