PAK Magazine | An Urdu website on the Pakistan history
Sunday, 05 May 2024, Day: 126, Week: 18

PAK Magazine |  پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان ، ایک منفرد انداز میں


پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان

Annual
Monthly
Weekly
Daily
Alphabetically

جمعتہ المبارک 15 اگست 1947

پاکستان کی پہلی کابینہ

پاکستان کی پہلی کابینہ
پاکستان کی پہلی کابینہ کی حلف برداری

جمعتہ الوداع ، 15 اگست 1947ء ، 27 رمضان المبارک 1366ہجری ، پاکستان کی آزادی کا پہلا دن تھا۔۔!

صبح نو بجے دارالحکومت کراچی میں دستور ساز اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں پہلی حکومت کے اراکین نے حلف اٹھائے۔ بانی پاکستان حضرت قائد اعظمؒ نے پاکستان کے پہلے گورنر جنرل کے عہدہ کا حلف اٹھایا۔ ان سے یہ حلف لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سر عبدالرشید نے لیا تھا جبکہ مرکزی حکومت کے دیگر اراکین نے قائد اعظم ؒ سے حلف اٹھائے تھے۔

قائد اعظم کی پہلی کابینہ (جو پاکستان کی تاریخ کی پہلی کابینہ بھی تھی) کے اراکین کی مکمل تفصیل اور بعد میں اس میں اضافے بھی یہاں محفوظ کئے گئے ہیں۔۔


1 15-08-1947قائد اعظم محمد علی جناحگورنر جنرل
2 14-09-1948خواجہ ناظم الدینگورنر جنرل
3 15-08-1947نوابزادہ لیاقت علی خانوزیر اعظم ، وزیر خارجہ ، وزیر دفاع ، وزیر دولت مشترکہ اور امور کشمیر
4 27-12-1947سر ظفراللہ خاںوزیر خارجہ
5 15-08-1947ملک غلام محمدوزیر خزانہ
6 15-08-1947آئی آئی چندریگروزیر صنعت و تجارت
7 15-08-1947سردار عبدالرب نشتروزیر اطلاعات
8 15-08-1947جوگندر ناتھ منڈلوزیر قانون اور محنت
9 15-08-1947راجہ غضنفر علی خانوزیر خوراک ، زراعت اور صحت
10 15-08-1947فضل الرحمانوزیر داخلہ ، وزیر تعلیم
11 30-12-1947عبدالستار پیرزادہوزیر خوراک و زراعت
12 30-12-1947خواجہ شہاب الدینوزیر صحت




The first cabinet of Pakistan

Friday, 15 August 1947

The first cabinet of Pakistan sworn in on August 15, 1947 and includes:

1 15-08-1947Qaid-e-Azam Mohammad Ali JinnahGovernor General
2 14-09-1948Khawaja NazimuddinGovernor General
3 15-08-1947Nawabzada Liaqat Ali KhanPrime Minister, Foreign Minister, Defence Minister, Kashmir & Commonwealth Relations
4 27-12-1947Sir Zafrullah KhanForeign Minister
5 15-08-1947Malik Ghulam MohammadFinance Minister
6 15-08-1947I.I. ChundriarCommerce, Industries and Works
7 15-08-1947Sardar Abdur Rab NishtarCommunications Minister
8 15-08-1947Jogendra Nath MandalLaw and Labour Minister
9 15-08-1947Raja Ghazanfar Ali KhanFood, Agriculture and Health
10 15-08-1947Fazlur RehmanInterior, Information and Education
11 30-12-1947Abdul Sattar PirzadaMinister for food and agricultural
12 30-12-1947Khawaja ShahabuddinMinister for health

The first cabinet of Pakistan (video)

Credit: British Pathé



پاکستان کی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ

پاک میگزین ، پاکستان کی سیاسی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر سال بسال اہم ترین تاریخی واقعات کے علاوہ اہم شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مبنی مخصوص صفحات بھی ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تحریروتصویر ، گرافک ، نقشہ جات ، ویڈیو ، اعدادوشمار اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں حقائق کو محفوظ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

2017ء میں شروع ہونے والا یہ عظیم الشان سلسلہ، اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا، ان شاءاللہ



پاکستان کے اہم تاریخی موضوعات



تاریخِ پاکستان کی اہم ترین شخصیات



تاریخِ پاکستان کے اہم ترین سنگِ میل



پاکستان کی اہم معلومات

Pakistan

چند مفید بیرونی لنکس



پاکستان فلم میگزین

"پاک میگزین" کے سب ڈومین کے طور پر "پاکستان فلم میگزین"، پاکستانی فلمی تاریخ، فلموں، فنکاروں اور فلمی گیتوں پر انٹرنیٹ کی تاریخ کی پہلی اور سب سے بڑی ویب سائٹ ہے جو 3 مئی 2000ء سے مسلسل اپ ڈیٹ ہورہی ہے۔


پاکستانی فلموں کے 75 سال …… فلمی ٹائم لائن …… اداکاروں کی ٹائم لائن …… گیتوں کی ٹائم لائن …… پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد …… پاکستان کی پہلی پنجابی فلم پھیرے …… پاکستان کی فلمی زبانیں …… تاریخی فلمیں …… لوک فلمیں …… عید کی فلمیں …… جوبلی فلمیں …… پاکستان کے فلم سٹوڈیوز …… سینما گھر …… فلمی ایوارڈز …… بھٹو اور پاکستانی فلمیں …… لاہور کی فلمی تاریخ …… پنجابی فلموں کی تاریخ …… برصغیر کی پہلی پنجابی فلم …… فنکاروں کی تقسیم ……

پاک میگزین کی پرانی ویب سائٹس

"پاک میگزین" پر گزشتہ پچیس برسوں میں مختلف موضوعات پر مستقل اہمیت کی حامل متعدد معلوماتی ویب سائٹس بنائی گئیں جو موبائل سکرین پر پڑھنا مشکل ہے لیکن انھیں موبائل ورژن پر منتقل کرنا بھی آسان نہیں، اس لیے انھیں ڈیسک ٹاپ ورژن کی صورت ہی میں محفوظ کیا گیا ہے۔

پاک میگزین کا تعارف

"پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔

Old site mazhar.dk

یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔

اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔

سالِ رواں یعنی 2024ء کا سال، "پاک میگزین" کی مسلسل آن لائن اشاعت کا 25واں سلور جوبلی سال ہے۔




PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor, I am not responsible for the content of any external site.