پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
پاکستان کی سالانہ تاریخ
1954
محمد علی بوگرا فارمولا
پاکستان کے لیے امریکی امداد
08-03-1954: مسلم لیگ کا مشرقی پاکستان سے صفایا
19-05-1954: پاکستان کے لیے امریکی امداد
17-06-1954: محمد علی بوگرا کا دورہ ترکی
29-06-1954: جسٹس محمد منیر
13-08-1954: قومی ترانہ
22-11-1954: محمد علی بوگرا فارمولا
قومی ترانہ
Credit: GovtofPakistan
14 اگست 2022ء کو پاکستان کے 75ویں یومِ آزادی کے موقع پر جدید ٹیکنالوجی سے مزین پاکستان کے دوبارہ ریکارڈ کیے گئے قومی ترانے کو باضابطہ طور پر پیش کردیا ہے جس میں 155 گلوکاروں ، 48 موسیقاروں اور 6 بینڈ ماسٹرز کے علاوہ تینوں مسلح افواج کے براس بینڈز نے بھی حصہ لیا۔ یہ منصوبہ وزارت اطلاعات و نشریات اور آئی ایس پی آر سمیت مختلف محکموں کے تعاون سے مکمل کیا گیا ہے۔
قومی ترانے کی اس نئی کمپوزیشنز میں پاکستان کے تمام ثقافتی اور علاقائی رنگوں کی قوس و قزح موجود ہے اور نامور گلوکاروں میں فریحہ پرویز، ساحر علی بگا، احمد جہانزیب، زیب بنگش، فاخر، عارف لوہار، بلال سعید، گوہر ممتاز، عمیر جسوال اور دیگر فنکار شامل ہیں۔
دیگر تاریخی ویڈیوز
17-06-1954: محمد علی بوگرا کا دورہ ترکی
13-08-1954: قومی ترانہ
22-11-1954: محمد علی بوگرا فارمولا
محمد علی بوگرا فارمولا
پاکستان کے لیے امریکی امداد
قومی ترانہ
Credit: GovtofPakistan
14 اگست 2022ء کو پاکستان کے 75ویں یومِ آزادی کے موقع پر جدید ٹیکنالوجی سے مزین پاکستان کے دوبارہ ریکارڈ کیے گئے قومی ترانے کو باضابطہ طور پر پیش کردیا ہے جس میں 155 گلوکاروں ، 48 موسیقاروں اور 6 بینڈ ماسٹرز کے علاوہ تینوں مسلح افواج کے براس بینڈز نے بھی حصہ لیا۔ یہ منصوبہ وزارت اطلاعات و نشریات اور آئی ایس پی آر سمیت مختلف محکموں کے تعاون سے مکمل کیا گیا ہے۔ قومی ترانے کی اس نئی کمپوزیشنز میں پاکستان کے تمام ثقافتی اور علاقائی رنگوں کی قوس و قزح موجود ہے اور نامور گلوکاروں میں فریحہ پرویز، ساحر علی بگا، احمد جہانزیب، زیب بنگش، فاخر، عارف لوہار، بلال سعید، گوہر ممتاز، عمیر جسوال اور دیگر فنکار شامل ہیں۔
دیگر تاریخی ویڈیوز
پاکستان کی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین ، پاکستان کی سیاسی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر سال بسال اہم ترین تاریخی واقعات کے علاوہ اہم شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مبنی مخصوص صفحات بھی ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تحریروتصویر ، گرافک ، نقشہ جات ، ویڈیو ، اعدادوشمار اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں حقائق کو محفوظ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
2017ء میں شروع ہونے والا یہ عظیم الشان سلسلہ، اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا، ان شاءاللہ
-
18-11-1968: جسٹس حمودالرحمان
03-02-1997: 1997ء کے عام انتخابات
16-08-1947: صوبہ مشرقی بنگال