پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
بدھوار 22 دسمبر 2010ء
انیسویں آئینی ترمیم: اسلام آباد ہائی کورٹ کا قیام
22 دسمبر 2010ء کو 19ویں آئینی ترمیم منظور ہوئی جس میں اسلام آباد ہائی کورٹ قائم کی گئی اور سپریم کورٹ کے ججز کی تعیّناتی سے متعلق قانون وضع کیا گیا۔ اِس بل کے حق میں 258 اور مخالفت میں صرف ایک ووٹ پڑا۔ صدر زرداری اور وزیِراعظم یوسف رضا گیلانی تھے۔

The 19th Constitution Amendment
Wednesday, 22 December 2010
The 19th Constitution Amendments about the courts was made on December 22, 2010..
پاک میگزین، ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین پر پاکستان کے سال بسال اہم ترین تاریخی اور سیاسی واقعات کے علاوہ پاکستانی زبانوں کا ڈیٹا بیس، حروفِ تہجی کی تاریخ اور پاکستان کی فلمی تاریخ پر نایاب معلومات دستیاب ہیں۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ
-
25-02-1948: اردو زبان
16-02-1948: پاکستان کا پہلا فلم سٹوڈیو
04-02-2004: ڈاکٹر عبد القدیر خان کی تذلیل