PAK Magazine
Saturday, 27 April 2024, Week: 17

Pakistan Chronological History
Annual
Monthly
Weekly
Daily
Alphabetically

1951

پہلی مردم شماری

جمعتہ المبارک 9 فروری 1951
پاکستان کی پہلی مردم شماری
1951ء میں
موجودہ پاکستان کی آبادی
3 کروڑ 37 لاکھ تھی

پاکستان میں پہلی مردم شماری 9 سے 28 فروری 1951ء تک کروائی گئی تھی جس کے مطابق کل آبادی 7 کروڑ ، 56 لاکھ ، 42 ہزار نفوس یا 75.642.000 یا ساڑھے 75 ملئین افراد پر مشتمل تھی۔

اس پہلی مردم شماری کے مطابق پاکستان میں مسلمانوں کا تناسب 86 فیصد تھا اور شرح خواندگی صرف 14 فیصد تھی۔ پاکستان ، اس وقت دنیا کی چھٹی جبکہ سب سے بڑی اسلامی مملکت تھی جو مغربی پاکستان اور مشرقی پاکستان (موجودہ بنگلہ دیش) پر مشتمل تھی۔ دونوں خطوں کی آبادی کا تناسب حسب ذیل تھا:

  • مشرقی پاکستان (موجودہ بنگلہ دیش) کی کل آبادی 4 کروڑ ، 42 لاکھ ، 63 ہزار یعنی 44.263.000 (44 ملئین) نفوس پر مشتمل تھی جو کل آبادی کا 56 فیصد تھا۔
  • مغربی پاکستان یا موجودہ پاکستان کی کل آبادی 3 کروڑ ، 37 لاکھ ، 40 ہزار یعنی 33.740.000 (یا پونے 34 ملئین) افراد پر مشتمل تھی جو کل آبادی کا 44 فیصد بنتا تھا۔

2021ء میں پاکستان ، اپنی 22 کروڑ کی آبادی کے ساتھ دنیا کا ایک بار پھر چھٹا بڑا ملک بن چکا ہے جبکہ بنگلہ دیش ، 17 کروڑ کی آبادی کے ساتھ 8واں بڑا ملک ہے۔ 1985ء تک پاکستان کی آبادی بنگلہ دیش سے کم تھی لیکن اس کے بعد اتنا بے ہنگم اضافہ ہوا کہ پاکستان کی آبادی جو کبھی بنگلہ دیش سے ایک کروڑ کم ہوتی تھی ، اب تقریباً پانچ کروڑ زیادہ ہو چکی ہے۔ اگر دونوں ممالک متحد رہتے تو چین اور بھارت کے بعد دنیا میں آبادی کے لحاظ سے تیسرا بڑا ملک ہوتے۔ اگر ہندوستان متحد رہتا تو دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہوتا۔

پاکستان کی پہلی مردم شماری





First Census in Pakistan

Friday, 9 February 1951

According to the first census in Pakistan on February 9, 1951, the total population was 75.842.000..


First Census in Pakistan (video)

Credit: Animated Stats


1948
پاکستان کا پہلا بجٹ
پاکستان کا پہلا بجٹ
1957
 سہروردی برطرف
سہروردی برطرف
2020
پاکستان  ، پانچواں بڑا آبادی والا ملک
پاکستان ، پانچواں بڑا آبادی والا ملک
1965
بھٹو کی مسئلہ کشمیر پر تاریخی تقریر
بھٹو کی مسئلہ کشمیر پر تاریخی تقریر
1940
قرارداد پاکستان
قرارداد پاکستان



تاریخ پاکستان

پاک میگزین ، پاکستانی تاریخ پر اردو میں ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر اہم تاریخی واقعات کو بتاریخ سالانہ ، ماہانہ ، ہفتہ وارانہ ، روزانہ اور حروفانہ ترتیب سے چند کلکس کے نیچے پیش کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں اہم ترین واقعات اور شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مخصوص صفحات ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تصویر و تحریر ، ویڈیو اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں محفوظ کیا گیا ہے۔



تاریخ پاکستان ، اہم موضوعات

تحریک پاکستان
تحریک پاکستان
جغرافیائی تاریخ
جغرافیائی تاریخ
سقوط ڈھاکہ
سقوط ڈھاکہ
عظیم منصوبے
عظیم منصوبے
انتخابات
انتخابات
امریکی امداد
امریکی امداد
آئی ایم ایف
آئی ایم ایف
صدر
صدر
وزیر اعظم
وزیر اعظم
آرمی چیف
آرمی چیف
چیف جسٹس
چیف جسٹس
سیاسی ڈائری
سیاسی ڈائری

تاریخ پاکستان ، اہم شخصیات

قائد اعظمؒ
قائد اعظمؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
بے نظیر بھٹو
بے نظیر بھٹو
نواز شریف
نواز شریف
عمران خان
عمران خان
سکندرمرزا
سکندرمرزا
جنرل ایوب
جنرل ایوب
جنرل یحییٰ
جنرل یحییٰ
جنرل ضیاع
جنرل ضیاع
جنرل مشرف
جنرل مشرف

دیگر پرانی ویب سائٹس

حج بیت اللہ
حج بیت اللہ
مغلیہ سلطنت
مغلیہ سلطنت
اٹلی کا سفر
اٹلی کا سفر
سیف الملوک
سیف الملوک
شعر و شاعری
شعر و شاعری
ہیلتھ میگزین
ہیلتھ میگزین
ڈنمارک
ڈنمارک
میڈیا لنکس
میڈیا لنکس
فلم میگزین
فلم میگزین

پاکستان کے بارے میں اہم معلومات

Pakistan

چند اہم بیرونی لنکس


پاکستان کی فلمی تاریخ

پاکستانی فلموں کے 75 سال …… فلمی ٹائم لائن …… اداکاروں کی ٹائم لائن …… گیتوں کی ٹائم لائن …… پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد …… پاکستان کی پہلی پنجابی فلم پھیرے …… پاکستان کی فلمی زبانیں …… تاریخی فلمیں …… لوک فلمیں …… عید کی فلمیں …… جوبلی فلمیں …… پاکستان کے فلم سٹوڈیوز …… سینما گھر …… فلمی ایوارڈز …… بھٹو اور پاکستانی فلمیں …… لاہور کی فلمی تاریخ …… پنجابی فلموں کی تاریخ …… برصغیر کی پہلی پنجابی فلم …… فنکاروں کی تقسیم ……


امداد حسین
امداد حسین
الطاف حسین
الطاف حسین
راجہ حفیظ
راجہ حفیظ
طفیل ہوشیارپوری
طفیل ہوشیارپوری
شوکت حسین رضوی
شوکت حسین رضوی


PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan's political, film and media history.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes, and therefor, I am not responsible for the content of any external site.