Pakistan History


1985




Latest updated video

پاکستان اور بھارت کے کشمیر مذاکرات
ذوالفقار علی بھٹو سے بڑا کشمیر کاز کا حامی کبھی کوئی نہیں رہا۔ انہوں نے صرف زبانی جمع خرچ ہی نہیں کیا تھا بلکہ وہ تمام تر کوششیں بھی کی تھیں جو ممکن تھیں۔ انہوں نے پہلے بھارت کے ساتھ اس موضوع پر تفصیلی مذاکرات کئے تھے اور جب گھی سیدھی انگلی سے نہ نکل پایا تھا تو انہوں نے کشمیر کی آزادی کے لئے 1965ء کی جنگ کی تجویز دی تھی لیکن اس تجویز کا قابل عمل ہونا یا اس پر عمل درآمد کرنا جن کا کام تھا ، بدقسمتی سے وہ قوم کی توقعات پر پورا نہ اتر سکے تھے۔ اس ویڈیو میں پاکستان اوربھارت کے مابین کشمیر کے مسئلہ پر مذاکرات کے چھ راؤنڈز1962/63 ء میں ہوئے تھے جن کی سربراہی پاکستان سے ذوالفقار علی بھٹو اور بھارت کی طرف سے سردار سورن سنگھ نے کی تھی۔
Kashmir talks between Pakistan and India
5th round of Kashmir talks between Pakistan's foreign Minister Mr. Zulfiqar Ali Bhutto and Indian Foreign Minister Mr. Swaran Singh in Karachi on 26 April 1963..
British Movietone

History

The latest updates


Basic informations on Pakistan - پاکستان کی بنیادی معلومات
The Goegraphical History of Pakistan - پاکستان کی جغرافیائی تاریخ
The fall of East Pakistan - المیہ مشرقی پاکستان
Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah - قائد اعظم محمد علی جناح
Zulfiqar Ali Bhutto - ذولفقار علی بھٹو
General Zia-ul-Haq - جنرل ضیا الحق
Presidents of Pakistan - پاکستانی صدور
Presidents of Pakistan - پاکستانی وزرائے اعظم
Army Chiefs of Pakistan - پاکستان کے ارمی چیفس
Chief Justice of Pakistan Supreme Court - پاکستان سپریم کورٹ کے چیف جسٹس
The Mughal Empire - مغلیہ سلطنت
PakistanChronicle - پاکستان کرونیکل
Syed Qasim Mehmood - سید قاسم محمود
Danish Politics - ڈنمارک کی سیاسی تاریخ
A Train tour to Italy - اٹلی کا ایک ٹرین ٹور
The Hajj Journey - سفر نامہ حج
Sher-o-Shairi - شعروشاعری
Saiful Maluk - سیف الملوک
Health Magazine - ہیلتھ میگزین
Film Magazine - پاکستان فلم میگزین

Some useful history sites


Pakistan on Wikipedia ISPR Government of Pakistan Pakistan Constitution Pakistan History in Urdu