Masood Rana - مسعودرانا

مسعودرانا کے پس پردہ ، ٹائٹل اور تھیم سانگز

مسعودرانا ، پاکستانی فلموں کے واحد اور خالص فلمی گلوکار تھے جن کے کریڈٹ پر بڑی تعداد میں ایسے لازوال گیت ہیں جو کہانی اور مکالموں کی طرح فلم کی ضرورت ہوتے تھے۔ ایسے گیتوں کو عام طور پرٹائٹل اور تھیم سانگ کہتے تھے جو زیادہ تر پس پردہ گیتوں کی صورت میں مختلف فلمی کرداروں اور صورتحال کے لئے گائے جاتے تھے۔مسعودرانا کی جذبات ، احساسات اور تاثرات سے بھرپور ایک باوقار ، پر سوز اور دلکش مردانہ آواز کا کمال تھا کہ ایسے بامقصد گیتوں کے لئے وہ موسیقاروں کا پہلا انتخاب ہوتے تھے اورانہیں اردو اور پنجابی فلموں کے ٹائٹل اور تھیم سانگز گانے پر مکمل اجارہ داری حاصل ہوتی تھی۔


مسعودرانا کے 143 پس پردہ فلمی گیت

1پینگ ٹٹ گئی ہلارا کھا کے ، ٹاہلیاں دے ٹہن پجھ گئے ... (فلم ... بھرجائی ... 1964)
2در در توں سانوں ٹھوکر وجے ، کی لکھیاں تقدیراں ، عرشاں والیا ، فرشاں والیا ، معاف کریں تقصیراں ... (فلم ... بھرجائی ... 1964)
3ایسے بھی معصوم ہیں اس دنیا میں جانے کتنے ، جن کا جرم نہیں ہے کوئی ، پھر بھی لوگ سزا دیتے ہیں ... (فلم ... بیٹی ... 1964)
4کوئی بھی ہے جہاں میں مہربان نہیں ہے ... (فلم ... ماں کا پیار ... 1964)
5گئے دنوں کی یاد دلائے یہ لنڈا بازار، اونچا اڑنے کی خاطر یہاں پہنیں لوگ اتار ... (فلم ... لنڈا بازار ... 1964)
6حرم کی عظمت کے پاسبانوں، خدا نگہبان ہے تمہارا ... (فلم ... عظمت اسلام ... 1965)
7دنیا والے، دیکھ ذرا، اس دنیا کی تصویر ، بھائی چلائے ، بھائی کے دل پہ تیر ... (فلم ... فیشن ... 1965)
8دنیا والے، دیکھ ذرا، اس دنیا کی تصویر ، بھائی چلائے ، بھائی کے دل پہ تیر (2) ... (فلم ... فیشن ... 1965)
9رب دا سچا بندہ اوخو ، جہیڑا کم کسے دے آوے ، سجن ہووے پاویں دشمن ، سب دا درد ونڈاوے ... (فلم ... ڈولی ... 1965)
10ہتھی کیتا اے تینوں وداع دھیئے ، تیرے فرض دا بھار اتار چلے ، پورے ہو گئے قول زباناں دے ... (فلم ... ڈولی ... 1965)
11کھلی اکھ تے لکھ کروڑ سوچاں ... (فلم ... پلپلی صاحب ... 1965)
12یہ دنیا ، کسی کی ہوئی ہے نہ ہوگی ، اسی طرح چپ چاپ آنسو پئے جا ... (فلم ... کنیز ... 1965)
13پنجرہ رہ جاؤ خالی پنچھی اڈ جانا ، اےرنگ برنگا ویلا مڑ کے نئیں آنا ... (فلم ... تابعدار ... 1966)
14آ شہیدا ، جی آیاں نوں ، گلیاں نین وچھائے ، تیرے آن دی آس تے سجناں ، اتھرو اساں سکائے ... (فلم ... گوانڈی ... 1966)
15اے وطن ، ہم ہیں تیری شمع کے پروانوں میں ، زندگی ہوش میں ہے، جوش ہے ایمانوں میں ... (فلم ... آگ کا دریا ... 1966)
16دنیا کا یہ دستور ہے ، دنیا سے گلہ کیا ، آئینے کی قسمت میں ہے پتھر کے سوا کیا ... (فلم ... تصویر ... 1966)
17وہ ﷺنبیوں میں رحمت لقب پانے والا ، مرادیں غریبوں کی بر لانے والا ... (فلم ... تصویر ... 1966)
18اے وطن ، اسلام کی امید گاہ آخری ، تجھ پر سلام ... (فلم ... معجزہ ... 1966)
19کر دے گی قوم زندہ ، ماضی کی داستانیں ، باطل کی وادیوں میں گونجیں گی پھر اذانیں ... (فلم ... وطن کا سپاہی ... 1966)
20کوئی اینی گل رب کولوں پچھ کے تے آئے ،ربا او کی کرے ، جدی ماں مر جائے ... (فلم ... گونگا ... 1966)
21جان کا مالک اوپر بیٹھا ، کرے حفاظت جان کی ... (فلم ... تقدیر ... 1966)
22چیتا رکھیں ، اے بول فقیر والا بندیا ... (فلم ... بانکی نار ... 1966)
23مدینے والےﷺ سے میرا سلام کہہ دینا ، تڑپ رہا ہے تمہارا غلام ، کہہ دینا ... (فلم ... بھیا ... 1966)
24جانباز ہیں ہم ، باطل کے خداؤں سے کہہ دو ... (فلم ... جانباز ... 1966)
25اوہنا دھکے در در دے ، مر جان جنہاں دیاں ماواں ... (فلم ... ابا جی ... 1966)
26سوچ کے یار بناویں بندیا ، یار بنا کے فیر نہ سوچیں ،سولی تے چڑھ جاویں ... (فلم ... جگری یار ... 1967)
27یاری ہے کوئی کھیل نہیں ، ہر عہد نبھانا پڑتا ہے ... (فلم ... حکومت ... 1967)
28دنیا ، اے بھیا ، اے دنیا ... (فلم ... مقابلہ ... 1967)
29یہ زندگی ایک دوراہاہے ، جس میں لوگ ملتے ہیں اور بچھڑ جاتے ہیں ... (فلم ... دوراہا ... 1967)
30پھر صبح ہو گی ، اندھیرے نہیں رکنے والے ... (فلم ... پھر صبح ہو گی ... 1967)
31عجیب ہے یہ زندگی ، کبھی ہیں غم کبھی خوشی ... (فلم ... شعلہ اور شبنم ... 1967)
32نیلی چھتری والیا ، میری مشکل کرآسان ، اوس بستی دا راہ دس دے ، جتھے وسدے نیں انسان ... (فلم ... میرا ویر ... 1967)
33کوئی یہاں پر عیش منائے ، کوئی پھرے مجبور ، دیکھو دنیا کا دستور ... (فلم ... ماں باپ ... 1967)
34پلے کجھ نئیں رکھدے پنچھی تے درویش ... (فلم ... جانی دشمن ... 1967)
35تجھ کوملی ہے جرم غریبی کی یہ سزا ... (فلم ... بےرحم ... 1967)
36ماں کے دل کو توڑ کر ، مامتا کی جنت چھوڑ کر ... (فلم ... ستمگر ... 1967)
37ماپے کدیں ایس طراں تے ڈولی نئیں سی ٹوردے ، دھیاں نوں ویاندے سی او ، اینج نئیں سی روڑدے ... (فلم ... سسی پنوں ... 1968)
38سسی جس در جاوے ... (فلم ... سسی پنوں ... 1968)
39آنکھوں میں اشک ، درد ہےدل میں بسا ہوا ، وہ جا رہا ہے ، اپنی وفا کا لٹا ہوا ... (فلم ... کمانڈر ... 1968)
40شمع خاموش ہو گئی جلتے ، رہ گیا اشک آنکھ سے ڈھلکے ... (فلم ... شہنائی ... 1968)
41اے دربار سخی دا ... (فلم ... باؤ جی ... 1968)
42اک بار اور اپنے گلے سے لگا لے ، ماں ، کیا جانے اس کے بعد تیرا لال ہو کہاں ... (فلم ... عاشق ... 1968)
43یاد رکھیں فقراں نے کیتی اے صدا ... (فلم ... میلہ دو دن دا ... 1968)
44پتھر مار کے ظالما ، تو سوچ تے سہی ... (فلم ... میلہ دو دن دا ... 1968)
45پنچھی پنجریوں باہر آیا تے بدلیا ہویا زمانہ سی ، نہ او رکھ سی ، نہ او ٹہنی ، جس دے کدی ٹھکانہ سی ... (فلم ... روٹی ... 1968)
46ٹل ہی جائیں گے خطر ، کٹ ہی جائے گا سفر ... (فلم ... لالہ رخ ... 1968)
47اک دھی لیکھاں ہاری ، دھیاں دتیاں تے کیوں نئیں دتا مال ،مالکا ... (فلم ... بابل دا ویہڑا ... 1968)
48جناب عالی ... (فلم ... جناب عالی ... 1968)
49جے چناں چڑھ ، آکے کر روشنائی ،ذکر کردے تارے ، ہو ... (فلم ... کڑمائی ... 1968)
50اے وطن کی سر زمین ، تیرا ہر ذرہ حسین ، بات جو تجھ میں ہے وہ ، ساری دنیا میں نہیں ... (فلم ... ایک ہی راستہ ... 1968)
51نئی لیلیٰ نیا مجنوں ... (فلم ... نئی لیلیٰ نیا مجنوں ... 1969)
52لال میری پت رکھیو بلا جھولے لالن ... (فلم ... وریام ... 1969)
53جنہے کدی یاراں کولوں کجھ وی نہ منگیا ، او پیا جاند ویکھو ، یاریاں دا ڈنگیا ... (فلم ... وریام ... 1969)
54ماں دی اکھ توں وچھڑ گیا جے ، ماں دا اے نور ، تے ماں اج رہ گئی کلی ... (فلم ... لچھی ... 1969)
55تو اللہ ، میں بندہ تیرا ، منگناں کرم کریماں ، کرماں والیا ، شرماں رکھ لئیں ، کر دئیں رحم رحیماں ... (فلم ... مکھڑا چن ورگا ... 1969)
56بے قدراں دی نگری دنیا ، ہو جگ سارا بے دردی ، ہو جانا پے گیا ، چٹھی آئی زورا ور دی ... (فلم ... تیرے عشق نچایا ... 1969)
57توھڑ ایخو جئی اڈی وچھوڑیاں دی ، دن بنے مہینے ، مہینے سال بن گئے ... (فلم ... تیرے عشق نچایا ... 1969)
58نی اچیاں محلان والیئے ، سن درد کسے مسکین دا ... (فلم ... تیرے عشق نچایا ... 1969)
59نہ کوئی پٹوار نہ مانجی ... (فلم ... میری بھابی ... 1969)
60اے جگ وانگ سرانواں بندیا ... (فلم ... یملا جٹ ... 1969)
61اک پتھر نوں پتر لگا ، پتر جس دا ناں ... (فلم ... جگو ... 1969)
62بے ادب نے جہیڑے ماواں دے ، اوکدی نہ چڑھن جوانی ... (فلم ... محلے دار ... 1970)
63سدا نہ باغیں بلبل بولے ، سدا نہ باغ بہاراں ... (فلم ... سجن بیلی ... 1970)
64ویکھو یارو ، کنے ڈاہڈے تیر تقدیر دے ... (فلم ... علی بابا 40 چور ... 1970)
65یہ دنیا نہیں دل والوں کی ، ملتا ہی نہیں ہے پیار یہاں ... (فلم ... بے قصور ... 1970)
66جند عذابےپئی ، کر کے بھیڑا دھندہ ، اپنا دشمن ، آپ اے بندہ ... (فلم ... رنگو جٹ ... 1970)
67ہسدے لٹیرے ایتھے ، روندے حقدار ... (فلم ... ٹکا متھے دا ... 1970)
68جو ٹھنڈک لوٹے چھاؤں کی ، جو گود اجاڑے ماؤں کی ... (فلم ... وحشی ... 1971)
69دنیا والے ، کیسا نرالا تیرا یہ سنسارہے ، کانٹوں کی ہے جیت یہاں پر اور پھولوں کی ہار ہے ... (فلم ... چراغ کہاں روشنی کہاں ... 1971)
70دنیا والے ، کیسا نرالا تیرا یہ سنسارہے ، کانٹوں کی ہے جیت یہاں پر اور پھولوں کی ہارہے (2) ... (فلم ... چراغ کہاں روشنی کہاں ... 1971)
71چراغوں کی بجائے ہم نے داغ دل جلائے ہیں ... (فلم ... چراغ کہاں روشنی کہاں ... 1971)
72جگ اتے بندہ گھڑی پل دا مہمان اے ، پتہ نئیوں کہیڑے ویلے چھڈنا جہان اے ... (فلم ... اک ڈولی دو کہار ... 1972)
73منزل ہے نہ ہمدم ہے،کچھ ہے تو اگر دم ہی دم ہے (2) ... (فلم ... میں اکیلا ... 1972)
74ہووے جدے پیراں ہیٹھاں جنتاں دی چھاں ، اوس پیارے رشتے نوں سارے کہندے ماں ... (فلم ... پتر دا پیار ... 1972)
75سورے دا جنت دا پاکپولا دے خور ... (فلم ... پتر دا پیار ... 1972)
76دل ٹٹدا تے روندا اسمان ویکھیا، پر ڈولدا نہ تیرا اے جہاں ویکھیا ... (فلم ... نظام ... 1972)
77انسان اک تماشہ ، آپے بن دا تولہ یارو ،آپے بن دا ماشہ ... (فلم ... انسان اک تماشہ ... 1972)
78اے کی ہویا ، اے کی ہویا ، باغ باغیجہ اجڑیا سارا ، مالی چھم چھم رویا ... (فلم ... جنگو ... 1972)
79تیری ذات اے خزانہ برکتاں دا ... (فلم ... جیرا بلیڈ ... 1973)
80میرے وطن کے غازیو ، تمہیں کسی کا خوف کیا ... (فلم ... سرحد کی گود میں ... 1973)
81اے نگری داتا دی ، جتھے وگدی اے راوی ... (فلم ... جتھے وگدی اے راوی ... 1973)
82ناں پاویں رکھ لوے دنیا جدا ، مینوں اک لگدے نیں ماں تے خدا ... (فلم ... خدا تے ماں ... 1973)
83اے میلہ چار دناں دا ، دنیا وچ تیرا جوگی والا پھیرا اے ... (فلم ... اک مداری ... 1973)
84میرے محبوب کی طرح مجھ پر ،اے خدا تو بھی مہربان ہو جا ... (فلم ... کبڑا عاشق ... 1973)
85سوہنی دھرتی اللہ رکھے ، قدم قدم آباد تجھے ... (فلم ... خوشیا ... 1973)
86جگ نوں خوشبو ونڈن والا ، ڈگ پیا پھل مرجھا کے ، مریا نئیں اینے اگلے جگ وچ کھڑ جانا فیر جا کے ... (فلم ... خوشیا ... 1973)
87یا غوث الاعظمؓ ، پیر میرا ، میرے ستڑے بھاگ جگا دینا ... (فلم ... بڈھا شیر ... 1974)
88لال میری پت رکھیو بلا جھولے لالن ... (فلم ... پرچھائیں ... 1974)
89جوگی چلیا ، روح دی کلاہ ہلی ... (فلم ... سیو نی میرا ماہی ... 1974)
90ماں تے اولاد دا رشتہ عجیب اے ... (فلم ... بدمعاش پتر ... 1974)
91وقت کا پہیہ چلتا جائے ،رکنے سے رکنے نہ پائے ... (فلم ... نیلام ... 1974)
92ربا ، تیرے جگ وچ ظالم ، کی کی ظلم کماندے نیں ... (فلم ... تیرے جہت پت جمن ماواں ... 1974)
93اک ننھا سا فرشتہ ، اک ننھا سا ستارہ ... (فلم ... ننھافرشتہ ... 1974)
94متوارے ، کتنا دکھی ہے انسان ، کوئی نہ جانے درد کسی کا ، سب ہیں یہاں انجان ... (فلم ... حقیقت ... 1974)
95اپنا لہو، پھر اپنا لہو ہے ، ایک دن تڑپائے گا ... (فلم ... دشمن ... 1974)
96ایمان سلامت ہر کوئی منگے تے عشق سلامت کوئی ، ہوووو ... (فلم ... شالا جوانیاں مانیں ... 1974)
97دولتاں دے بھکھیو ، غریباں دے ویریو ... (فلم ... حاکو ... 1975)
98کی دسیں گا جا کے بھین نوں ... (فلم ... اج دی گل ... 1975)
99کس دور میں انصاف ہوا ہے اہل وفا سے ... (فلم ... شیریں فرہاد ... 1975)
100پھل توڑ کے سٹ گیا مالی تے کنڈیاں نے جند گھیر لی ... (فلم ... ہتھکڑی ... 1975)
101انسان تے اک کھڈونا اے ، کھیڈاں تقدیر کھڈاندی اے ... (فلم ... گناہگار ... 1975)
102امیروں کے خدا، تو ہی غریبوں کا خدا ہے ، وہاں خوشیاں ، یہاں آنسو ، یہ اندھیر کیا ہے ... (فلم ... بدل گیا انسان ... 1975)
103مندا ہوندا یتیماں دا حال ، شالا مرن نہ ماواں ... (فلم ... یار دا سہرا ... 1976)
104آس سانوں دلدار دی گھڑیا ، اوہ دسدی کلی یار دی گھڑیا ... (فلم ... سوہنی مہینوال ... 1976)
105کیوں ڈولی چڑھ گئی ایں ... (فلم ... سوہنی مہینوال ... 1976)
106دھیاں رانیاں ، ہائے او میریا ڈاہڈیا ربا ، کناں جمیاں تے کناں لے جانیاں ... (فلم ... باغی تے فرنگی ... 1976)
107ایخو جئے لوگ وی ساڈے کولوں ٹر جان گے، لبھدے پھراں گے ، ساڈے ہتھ نئیوں آن گے ... (فلم ... ریشماں تے شیرا ... 1976)
108چار چوفیرے انہیرے دسدے ، کر روشنائی ، چناں ... (فلم ... حشر نشر ... 1976)
109ایس دنیا وچ سچے بندے دھوکا کھائی پھردے نیں ... (فلم ... ٹھگاں دے ٹھگ ... 1976)
110پیار دیاں راہواں دے دیوے جگ تے رہن سدا ... (فلم ... کل کل میرا ناں ... 1976)
111تیرے جہے ویراں تے سدا مان روے گا ، بہناں دا سوہا جوڑا تیری آن روے گا ... (فلم ... سوہا جوڑا ... 1977)
112لکھ عیب مینوں ، اکو صفت میری،کراں عشق محمد ﷺ دی ذات دے نال ... (فلم ... غازی علم الدین شہید ... 1978)
113او بندے ، نبی ﷺ دے رکھ ایمان ، اے رب دا فرمان ... (فلم ... غازی علم الدین شہید ... 1978)
114چھڈ کے میلہ ٹر چلیا ایں ... (فلم ... شیر خان ... 1981)
115اللہ ہو، حق ، اللہ ہو ۔ المالک ، القدوس ، السلام ، المومن (99 اسمائے ربی) ... (فلم ... آخری قربانی ... 1981)
116دنیا گورکھ دھندا ، ایتھے بھل جاندا انسان ... (فلم ... دوستانہ ... 1982)
117ہن چل نی بکیئے میریئے ، کر پیراں ہیٹھ ہوا ... (فلم ... جٹ مرزا ... 1982)
118رشتے ناطیاں دے دھاگے بڑے کچے ہوندے نیں ... (فلم ... سونا چاندی ... 1983)
119جٹ کمالا گئی دبئی ، بہناں لئی پردیسی ہوندے ، ایدے ورگے کئی ... (فلم ... جٹ کمالا گیا دبئی ... 1984)
120شام الم ڈھلی تو چلی درد کی ہوا ، راتوں کا پچھلا پہر ہے اور ہم ہیں دوستو ... (فلم ... ریشمی رومال ... 1984)
121کفر دی اگ جے میرا جسم وی کر دے سوہا ، خاک چوں آوے گی صدا ، اللہ اکبر ، لاالہ الااللہ ... (فلم ... ریشمی رومال ... 1984)
122رل گئی اک مجبور ، اج ٹرچلی زمانے توں بڑی دور ... (فلم ... بدلے دی اگ ... 1985)
123اے جندڑی اک شوہ دریا ، دکھ سکھ دو نے کنارے ... (فلم ... مقدر ... 1985)
124چپ چپیتے ٹر گیا ایں ، پا کے ہاڑ پکار ... (فلم ... مقدر ... 1985)
125سچا رشتہ دھی بابل دا ... (فلم ... مہندی ... 1985)
126یہ کیسا انصاف ، مالک ، عورت جرم کی بھینٹ چڑھے اور مرد کے جرم معاف ، مالک ... (فلم ... زمین آسمان ... 1985)
127ویلے دا بھروسہ نئیں ، کسے دا نہ یار اے ... (فلم ... قلی ... 1986)
128دنیا دی پرواہ نئیں کردے ، یار نبھاندے یاری ... (فلم ... پتر شیراں دے ... 1986)
129رنگ رنگ دے خوشیاں تے ہاسے ، ونڈ دا پھردا میلہ ... (فلم ... میلہ ... 1986)
130ماں ، اولاد کا سایہ بن کرساری عمر گذارے ... (فلم ... لاوا ... 1987)
131تو جو مجھ کو نظر نہ آئے ، سوہنیا ، میں مر جاؤں ... (فلم ... لاوا ... 1987)
132اج بابل بنیا ویر ... (فلم ... بابل ویر ... 1987)
133ٹٹ گئے سہارے ، ڈب کے کنارے ، غماں دیاں چھلاں دا طوفان آ گیا ... (فلم ... ڈکیت ... 1989)
134جے دینا ایں دھیاں لاڈلیاں ، فیر ایناں دے نصیب وی ہون ... (فلم ... ننگی تلوار ... 1989)
135شہنشاہ وی تیرے در تے گدا ، غریب نواز ، سنے جدی ، اوہدی سن دا خدا ، غریب نواز ... (فلم ... تیس مار خان ... 1989)
136نچدےعورت دی چادر نوں کردے لیراں لیراں ، ہو ... (فلم ... تیس مار خان ... 1989)
137تیری رحمتاں دا میں طلبگار ... (فلم ... لاہوری بدمعاش ... 1991)
138کرم دیاں کر دے نظراں ، داتا ، آکھے اک نمانا ... (فلم ... خونی شعلے ... 1992)
139سب کچھ تے میرا لٹ گیا ، کی کول رہ گیا ، مجبوریاں نے بولنے دا حق وی کھو لیا ... (فلم ... یادگار ... 1993)
140اپنا فیر وی اپنا ہووے ، دکھ سکھ وچ کم آوے ... (فلم ... خاندان ... 1994)
141اپنا پھر بھی اپنا ہووے ، دکھ سکھ میں کام آئے ... (فلم ... خاندان ... 1994)
142یاد نئیں تینوں ... (فلم ... لیلیٰ ... 1994)
143عجب تماشہ ویکھو لوکو، قسمت کھیڈ رچایا ... (فلم ... بالا پیرے دا ... 1994)

مسعودرانا کے 50 پس پردہ اردو فلمی گیت

1ایسے بھی معصوم ہیں اس دنیا میں جانے کتنے ، جن کا جرم نہیں ہے کوئی ، پھر بھی لوگ سزا دیتے ہیں ... (فلم ... بیٹی ... 1964)
2کوئی بھی ہے جہاں میں مہربان نہیں ہے ... (فلم ... ماں کا پیار ... 1964)
3گئے دنوں کی یاد دلائے یہ لنڈا بازار، اونچا اڑنے کی خاطر یہاں پہنیں لوگ اتار ... (فلم ... لنڈا بازار ... 1964)
4حرم کی عظمت کے پاسبانوں، خدا نگہبان ہے تمہارا ... (فلم ... عظمت اسلام ... 1965)
5دنیا والے، دیکھ ذرا، اس دنیا کی تصویر ، بھائی چلائے ، بھائی کے دل پہ تیر ... (فلم ... فیشن ... 1965)
6دنیا والے، دیکھ ذرا، اس دنیا کی تصویر ، بھائی چلائے ، بھائی کے دل پہ تیر (2) ... (فلم ... فیشن ... 1965)
7یہ دنیا ، کسی کی ہوئی ہے نہ ہوگی ، اسی طرح چپ چاپ آنسو پئے جا ... (فلم ... کنیز ... 1965)
8اے وطن ، ہم ہیں تیری شمع کے پروانوں میں ، زندگی ہوش میں ہے، جوش ہے ایمانوں میں ... (فلم ... آگ کا دریا ... 1966)
9دنیا کا یہ دستور ہے ، دنیا سے گلہ کیا ، آئینے کی قسمت میں ہے پتھر کے سوا کیا ... (فلم ... تصویر ... 1966)
10وہ ﷺنبیوں میں رحمت لقب پانے والا ، مرادیں غریبوں کی بر لانے والا ... (فلم ... تصویر ... 1966)
11اے وطن ، اسلام کی امید گاہ آخری ، تجھ پر سلام ... (فلم ... معجزہ ... 1966)
12کر دے گی قوم زندہ ، ماضی کی داستانیں ، باطل کی وادیوں میں گونجیں گی پھر اذانیں ... (فلم ... وطن کا سپاہی ... 1966)
13جان کا مالک اوپر بیٹھا ، کرے حفاظت جان کی ... (فلم ... تقدیر ... 1966)
14مدینے والےﷺ سے میرا سلام کہہ دینا ، تڑپ رہا ہے تمہارا غلام ، کہہ دینا ... (فلم ... بھیا ... 1966)
15جانباز ہیں ہم ، باطل کے خداؤں سے کہہ دو ... (فلم ... جانباز ... 1966)
16یاری ہے کوئی کھیل نہیں ، ہر عہد نبھانا پڑتا ہے ... (فلم ... حکومت ... 1967)
17یہ زندگی ایک دوراہاہے ، جس میں لوگ ملتے ہیں اور بچھڑ جاتے ہیں ... (فلم ... دوراہا ... 1967)
18پھر صبح ہو گی ، اندھیرے نہیں رکنے والے ... (فلم ... پھر صبح ہو گی ... 1967)
19عجیب ہے یہ زندگی ، کبھی ہیں غم کبھی خوشی ... (فلم ... شعلہ اور شبنم ... 1967)
20کوئی یہاں پر عیش منائے ، کوئی پھرے مجبور ، دیکھو دنیا کا دستور ... (فلم ... ماں باپ ... 1967)
21تجھ کوملی ہے جرم غریبی کی یہ سزا ... (فلم ... بےرحم ... 1967)
22ماں کے دل کو توڑ کر ، مامتا کی جنت چھوڑ کر ... (فلم ... ستمگر ... 1967)
23آنکھوں میں اشک ، درد ہےدل میں بسا ہوا ، وہ جا رہا ہے ، اپنی وفا کا لٹا ہوا ... (فلم ... کمانڈر ... 1968)
24شمع خاموش ہو گئی جلتے ، رہ گیا اشک آنکھ سے ڈھلکے ... (فلم ... شہنائی ... 1968)
25اک بار اور اپنے گلے سے لگا لے ، ماں ، کیا جانے اس کے بعد تیرا لال ہو کہاں ... (فلم ... عاشق ... 1968)
26ٹل ہی جائیں گے خطر ، کٹ ہی جائے گا سفر ... (فلم ... لالہ رخ ... 1968)
27اے وطن کی سر زمین ، تیرا ہر ذرہ حسین ، بات جو تجھ میں ہے وہ ، ساری دنیا میں نہیں ... (فلم ... ایک ہی راستہ ... 1968)
28نئی لیلیٰ نیا مجنوں ... (فلم ... نئی لیلیٰ نیا مجنوں ... 1969)
29نہ کوئی پٹوار نہ مانجی ... (فلم ... میری بھابی ... 1969)
30یہ دنیا نہیں دل والوں کی ، ملتا ہی نہیں ہے پیار یہاں ... (فلم ... بے قصور ... 1970)
31جو ٹھنڈک لوٹے چھاؤں کی ، جو گود اجاڑے ماؤں کی ... (فلم ... وحشی ... 1971)
32دنیا والے ، کیسا نرالا تیرا یہ سنسارہے ، کانٹوں کی ہے جیت یہاں پر اور پھولوں کی ہار ہے ... (فلم ... چراغ کہاں روشنی کہاں ... 1971)
33دنیا والے ، کیسا نرالا تیرا یہ سنسارہے ، کانٹوں کی ہے جیت یہاں پر اور پھولوں کی ہارہے (2) ... (فلم ... چراغ کہاں روشنی کہاں ... 1971)
34چراغوں کی بجائے ہم نے داغ دل جلائے ہیں ... (فلم ... چراغ کہاں روشنی کہاں ... 1971)
35منزل ہے نہ ہمدم ہے،کچھ ہے تو اگر دم ہی دم ہے (2) ... (فلم ... میں اکیلا ... 1972)
36میرے وطن کے غازیو ، تمہیں کسی کا خوف کیا ... (فلم ... سرحد کی گود میں ... 1973)
37میرے محبوب کی طرح مجھ پر ،اے خدا تو بھی مہربان ہو جا ... (فلم ... کبڑا عاشق ... 1973)
38سوہنی دھرتی اللہ رکھے ، قدم قدم آباد تجھے ... (فلم ... خوشیا ... 1973)
39لال میری پت رکھیو بلا جھولے لالن ... (فلم ... پرچھائیں ... 1974)
40وقت کا پہیہ چلتا جائے ،رکنے سے رکنے نہ پائے ... (فلم ... نیلام ... 1974)
41اک ننھا سا فرشتہ ، اک ننھا سا ستارہ ... (فلم ... ننھافرشتہ ... 1974)
42متوارے ، کتنا دکھی ہے انسان ، کوئی نہ جانے درد کسی کا ، سب ہیں یہاں انجان ... (فلم ... حقیقت ... 1974)
43اپنا لہو، پھر اپنا لہو ہے ، ایک دن تڑپائے گا ... (فلم ... دشمن ... 1974)
44کس دور میں انصاف ہوا ہے اہل وفا سے ... (فلم ... شیریں فرہاد ... 1975)
45امیروں کے خدا، تو ہی غریبوں کا خدا ہے ، وہاں خوشیاں ، یہاں آنسو ، یہ اندھیر کیا ہے ... (فلم ... بدل گیا انسان ... 1975)
46شام الم ڈھلی تو چلی درد کی ہوا ، راتوں کا پچھلا پہر ہے اور ہم ہیں دوستو ... (فلم ... ریشمی رومال ... 1984)
47یہ کیسا انصاف ، مالک ، عورت جرم کی بھینٹ چڑھے اور مرد کے جرم معاف ، مالک ... (فلم ... زمین آسمان ... 1985)
48ماں ، اولاد کا سایہ بن کرساری عمر گذارے ... (فلم ... لاوا ... 1987)
49تو جو مجھ کو نظر نہ آئے ، سوہنیا ، میں مر جاؤں ... (فلم ... لاوا ... 1987)
50اپنا پھر بھی اپنا ہووے ، دکھ سکھ میں کام آئے ... (فلم ... خاندان ... 1994)

مسعودرانا کے 91 پس پردہ پنجابی فلمی گیت

1پینگ ٹٹ گئی ہلارا کھا کے ، ٹاہلیاں دے ٹہن پجھ گئے ... (فلم ... بھرجائی ... 1964)
2در در توں سانوں ٹھوکر وجے ، کی لکھیاں تقدیراں ، عرشاں والیا ، فرشاں والیا ، معاف کریں تقصیراں ... (فلم ... بھرجائی ... 1964)
3رب دا سچا بندہ اوخو ، جہیڑا کم کسے دے آوے ، سجن ہووے پاویں دشمن ، سب دا درد ونڈاوے ... (فلم ... ڈولی ... 1965)
4ہتھی کیتا اے تینوں وداع دھیئے ، تیرے فرض دا بھار اتار چلے ، پورے ہو گئے قول زباناں دے ... (فلم ... ڈولی ... 1965)
5کھلی اکھ تے لکھ کروڑ سوچاں ... (فلم ... پلپلی صاحب ... 1965)
6پنجرہ رہ جاؤ خالی پنچھی اڈ جانا ، اےرنگ برنگا ویلا مڑ کے نئیں آنا ... (فلم ... تابعدار ... 1966)
7آ شہیدا ، جی آیاں نوں ، گلیاں نین وچھائے ، تیرے آن دی آس تے سجناں ، اتھرو اساں سکائے ... (فلم ... گوانڈی ... 1966)
8کوئی اینی گل رب کولوں پچھ کے تے آئے ،ربا او کی کرے ، جدی ماں مر جائے ... (فلم ... گونگا ... 1966)
9چیتا رکھیں ، اے بول فقیر والا بندیا ... (فلم ... بانکی نار ... 1966)
10اوہنا دھکے در در دے ، مر جان جنہاں دیاں ماواں ... (فلم ... ابا جی ... 1966)
11سوچ کے یار بناویں بندیا ، یار بنا کے فیر نہ سوچیں ،سولی تے چڑھ جاویں ... (فلم ... جگری یار ... 1967)
12دنیا ، اے بھیا ، اے دنیا ... (فلم ... مقابلہ ... 1967)
13نیلی چھتری والیا ، میری مشکل کرآسان ، اوس بستی دا راہ دس دے ، جتھے وسدے نیں انسان ... (فلم ... میرا ویر ... 1967)
14پلے کجھ نئیں رکھدے پنچھی تے درویش ... (فلم ... جانی دشمن ... 1967)
15ماپے کدیں ایس طراں تے ڈولی نئیں سی ٹوردے ، دھیاں نوں ویاندے سی او ، اینج نئیں سی روڑدے ... (فلم ... سسی پنوں ... 1968)
16سسی جس در جاوے ... (فلم ... سسی پنوں ... 1968)
17اے دربار سخی دا ... (فلم ... باؤ جی ... 1968)
18یاد رکھیں فقراں نے کیتی اے صدا ... (فلم ... میلہ دو دن دا ... 1968)
19پتھر مار کے ظالما ، تو سوچ تے سہی ... (فلم ... میلہ دو دن دا ... 1968)
20پنچھی پنجریوں باہر آیا تے بدلیا ہویا زمانہ سی ، نہ او رکھ سی ، نہ او ٹہنی ، جس دے کدی ٹھکانہ سی ... (فلم ... روٹی ... 1968)
21اک دھی لیکھاں ہاری ، دھیاں دتیاں تے کیوں نئیں دتا مال ،مالکا ... (فلم ... بابل دا ویہڑا ... 1968)
22جناب عالی ... (فلم ... جناب عالی ... 1968)
23جے چناں چڑھ ، آکے کر روشنائی ،ذکر کردے تارے ، ہو ... (فلم ... کڑمائی ... 1968)
24لال میری پت رکھیو بلا جھولے لالن ... (فلم ... وریام ... 1969)
25جنہے کدی یاراں کولوں کجھ وی نہ منگیا ، او پیا جاند ویکھو ، یاریاں دا ڈنگیا ... (فلم ... وریام ... 1969)
26ماں دی اکھ توں وچھڑ گیا جے ، ماں دا اے نور ، تے ماں اج رہ گئی کلی ... (فلم ... لچھی ... 1969)
27تو اللہ ، میں بندہ تیرا ، منگناں کرم کریماں ، کرماں والیا ، شرماں رکھ لئیں ، کر دئیں رحم رحیماں ... (فلم ... مکھڑا چن ورگا ... 1969)
28بے قدراں دی نگری دنیا ، ہو جگ سارا بے دردی ، ہو جانا پے گیا ، چٹھی آئی زورا ور دی ... (فلم ... تیرے عشق نچایا ... 1969)
29توھڑ ایخو جئی اڈی وچھوڑیاں دی ، دن بنے مہینے ، مہینے سال بن گئے ... (فلم ... تیرے عشق نچایا ... 1969)
30نی اچیاں محلان والیئے ، سن درد کسے مسکین دا ... (فلم ... تیرے عشق نچایا ... 1969)
31اے جگ وانگ سرانواں بندیا ... (فلم ... یملا جٹ ... 1969)
32اک پتھر نوں پتر لگا ، پتر جس دا ناں ... (فلم ... جگو ... 1969)
33بے ادب نے جہیڑے ماواں دے ، اوکدی نہ چڑھن جوانی ... (فلم ... محلے دار ... 1970)
34سدا نہ باغیں بلبل بولے ، سدا نہ باغ بہاراں ... (فلم ... سجن بیلی ... 1970)
35ویکھو یارو ، کنے ڈاہڈے تیر تقدیر دے ... (فلم ... علی بابا 40 چور ... 1970)
36جند عذابےپئی ، کر کے بھیڑا دھندہ ، اپنا دشمن ، آپ اے بندہ ... (فلم ... رنگو جٹ ... 1970)
37ہسدے لٹیرے ایتھے ، روندے حقدار ... (فلم ... ٹکا متھے دا ... 1970)
38جگ اتے بندہ گھڑی پل دا مہمان اے ، پتہ نئیوں کہیڑے ویلے چھڈنا جہان اے ... (فلم ... اک ڈولی دو کہار ... 1972)
39ہووے جدے پیراں ہیٹھاں جنتاں دی چھاں ، اوس پیارے رشتے نوں سارے کہندے ماں ... (فلم ... پتر دا پیار ... 1972)
40دل ٹٹدا تے روندا اسمان ویکھیا، پر ڈولدا نہ تیرا اے جہاں ویکھیا ... (فلم ... نظام ... 1972)
41انسان اک تماشہ ، آپے بن دا تولہ یارو ،آپے بن دا ماشہ ... (فلم ... انسان اک تماشہ ... 1972)
42اے کی ہویا ، اے کی ہویا ، باغ باغیجہ اجڑیا سارا ، مالی چھم چھم رویا ... (فلم ... جنگو ... 1972)
43تیری ذات اے خزانہ برکتاں دا ... (فلم ... جیرا بلیڈ ... 1973)
44اے نگری داتا دی ، جتھے وگدی اے راوی ... (فلم ... جتھے وگدی اے راوی ... 1973)
45ناں پاویں رکھ لوے دنیا جدا ، مینوں اک لگدے نیں ماں تے خدا ... (فلم ... خدا تے ماں ... 1973)
46اے میلہ چار دناں دا ، دنیا وچ تیرا جوگی والا پھیرا اے ... (فلم ... اک مداری ... 1973)
47جگ نوں خوشبو ونڈن والا ، ڈگ پیا پھل مرجھا کے ، مریا نئیں اینے اگلے جگ وچ کھڑ جانا فیر جا کے ... (فلم ... خوشیا ... 1973)
48یا غوث الاعظمؓ ، پیر میرا ، میرے ستڑے بھاگ جگا دینا ... (فلم ... بڈھا شیر ... 1974)
49جوگی چلیا ، روح دی کلاہ ہلی ... (فلم ... سیو نی میرا ماہی ... 1974)
50ماں تے اولاد دا رشتہ عجیب اے ... (فلم ... بدمعاش پتر ... 1974)
51ربا ، تیرے جگ وچ ظالم ، کی کی ظلم کماندے نیں ... (فلم ... تیرے جہت پت جمن ماواں ... 1974)
52ایمان سلامت ہر کوئی منگے تے عشق سلامت کوئی ، ہوووو ... (فلم ... شالا جوانیاں مانیں ... 1974)
53دولتاں دے بھکھیو ، غریباں دے ویریو ... (فلم ... حاکو ... 1975)
54کی دسیں گا جا کے بھین نوں ... (فلم ... اج دی گل ... 1975)
55پھل توڑ کے سٹ گیا مالی تے کنڈیاں نے جند گھیر لی ... (فلم ... ہتھکڑی ... 1975)
56انسان تے اک کھڈونا اے ، کھیڈاں تقدیر کھڈاندی اے ... (فلم ... گناہگار ... 1975)
57مندا ہوندا یتیماں دا حال ، شالا مرن نہ ماواں ... (فلم ... یار دا سہرا ... 1976)
58آس سانوں دلدار دی گھڑیا ، اوہ دسدی کلی یار دی گھڑیا ... (فلم ... سوہنی مہینوال ... 1976)
59کیوں ڈولی چڑھ گئی ایں ... (فلم ... سوہنی مہینوال ... 1976)
60دھیاں رانیاں ، ہائے او میریا ڈاہڈیا ربا ، کناں جمیاں تے کناں لے جانیاں ... (فلم ... باغی تے فرنگی ... 1976)
61ایخو جئے لوگ وی ساڈے کولوں ٹر جان گے، لبھدے پھراں گے ، ساڈے ہتھ نئیوں آن گے ... (فلم ... ریشماں تے شیرا ... 1976)
62چار چوفیرے انہیرے دسدے ، کر روشنائی ، چناں ... (فلم ... حشر نشر ... 1976)
63ایس دنیا وچ سچے بندے دھوکا کھائی پھردے نیں ... (فلم ... ٹھگاں دے ٹھگ ... 1976)
64پیار دیاں راہواں دے دیوے جگ تے رہن سدا ... (فلم ... کل کل میرا ناں ... 1976)
65تیرے جہے ویراں تے سدا مان روے گا ، بہناں دا سوہا جوڑا تیری آن روے گا ... (فلم ... سوہا جوڑا ... 1977)
66لکھ عیب مینوں ، اکو صفت میری،کراں عشق محمد ﷺ دی ذات دے نال ... (فلم ... غازی علم الدین شہید ... 1978)
67او بندے ، نبی ﷺ دے رکھ ایمان ، اے رب دا فرمان ... (فلم ... غازی علم الدین شہید ... 1978)
68چھڈ کے میلہ ٹر چلیا ایں ... (فلم ... شیر خان ... 1981)
69دنیا گورکھ دھندا ، ایتھے بھل جاندا انسان ... (فلم ... دوستانہ ... 1982)
70ہن چل نی بکیئے میریئے ، کر پیراں ہیٹھ ہوا ... (فلم ... جٹ مرزا ... 1982)
71رشتے ناطیاں دے دھاگے بڑے کچے ہوندے نیں ... (فلم ... سونا چاندی ... 1983)
72جٹ کمالا گئی دبئی ، بہناں لئی پردیسی ہوندے ، ایدے ورگے کئی ... (فلم ... جٹ کمالا گیا دبئی ... 1984)
73کفر دی اگ جے میرا جسم وی کر دے سوہا ، خاک چوں آوے گی صدا ، اللہ اکبر ، لاالہ الااللہ ... (فلم ... ریشمی رومال ... 1984)
74رل گئی اک مجبور ، اج ٹرچلی زمانے توں بڑی دور ... (فلم ... بدلے دی اگ ... 1985)
75اے جندڑی اک شوہ دریا ، دکھ سکھ دو نے کنارے ... (فلم ... مقدر ... 1985)
76چپ چپیتے ٹر گیا ایں ، پا کے ہاڑ پکار ... (فلم ... مقدر ... 1985)
77سچا رشتہ دھی بابل دا ... (فلم ... مہندی ... 1985)
78ویلے دا بھروسہ نئیں ، کسے دا نہ یار اے ... (فلم ... قلی ... 1986)
79دنیا دی پرواہ نئیں کردے ، یار نبھاندے یاری ... (فلم ... پتر شیراں دے ... 1986)
80رنگ رنگ دے خوشیاں تے ہاسے ، ونڈ دا پھردا میلہ ... (فلم ... میلہ ... 1986)
81اج بابل بنیا ویر ... (فلم ... بابل ویر ... 1987)
82ٹٹ گئے سہارے ، ڈب کے کنارے ، غماں دیاں چھلاں دا طوفان آ گیا ... (فلم ... ڈکیت ... 1989)
83جے دینا ایں دھیاں لاڈلیاں ، فیر ایناں دے نصیب وی ہون ... (فلم ... ننگی تلوار ... 1989)
84شہنشاہ وی تیرے در تے گدا ، غریب نواز ، سنے جدی ، اوہدی سن دا خدا ، غریب نواز ... (فلم ... تیس مار خان ... 1989)
85نچدےعورت دی چادر نوں کردے لیراں لیراں ، ہو ... (فلم ... تیس مار خان ... 1989)
86تیری رحمتاں دا میں طلبگار ... (فلم ... لاہوری بدمعاش ... 1991)
87کرم دیاں کر دے نظراں ، داتا ، آکھے اک نمانا ... (فلم ... خونی شعلے ... 1992)
88سب کچھ تے میرا لٹ گیا ، کی کول رہ گیا ، مجبوریاں نے بولنے دا حق وی کھو لیا ... (فلم ... یادگار ... 1993)
89اپنا فیر وی اپنا ہووے ، دکھ سکھ وچ کم آوے ... (فلم ... خاندان ... 1994)
90یاد نئیں تینوں ... (فلم ... لیلیٰ ... 1994)
91عجب تماشہ ویکھو لوکو، قسمت کھیڈ رچایا ... (فلم ... بالا پیرے دا ... 1994)

مسعودرانا کے 19 ٹائٹل سانگز

1
فلم ... آگ کا دریا ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: غلام نبی ، عبد لطیف ... شاعر: جوش ملیح آبادی ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ )
2
فلم ... جگری یار ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ ، علاؤالدین ، ساون)
3
فلم ... جانی دشمن ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: بھلے شاہ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
4
فلم ... باؤ جی ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: رشید عطرے ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
5
فلم ... جناب عالی ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ( پس پردہ ، ٹائٹل سانگ)
6
فلم ... ایک ہی راستہ ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: دیبو ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ )
7
فلم ... نئی لیلیٰ نیا مجنوں ... اردو ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: موج لکھنوی ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
8
فلم ... وریام ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: سائیں اختر ، منیر حسین ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: غلام حسین ، شبیر ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
9
فلم ... مکھڑا چن ورگا ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
10
فلم ... سجن بیلی ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: افتخار شاہد ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
11
فلم ... وحشی ... اردو ... (1971) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ ، محمد علی)
12
فلم ... چراغ کہاں روشنی کہاں ... اردو ... (1971) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: کلیم عثمانی ... اداکار: (پس پردہ ،ٹائٹل سانگ )
13
فلم ... خدا تے ماں ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ، ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ ، نیئر سلطانہ)
14
فلم ... پرچھائیں ... اردو ... (1974) ... گلوکار: نورجہاں ، مالا ، تصورخانم ، آئرن پروین ، احمد رشدی ، مسعود رانا ، شوکت علی ، غلام علی ، پرویز مہدی ... موسیقی: ناشاد ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
15
فلم ... زن زر تے زمین ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: فیروز نظامی ... شاعر: جہانگیر چودھری ... اداکار: (ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ )
16
فلم ... میلہ ... پنجابی ... (1986) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
17
فلم ... سرفروش ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: مشتاق علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: (ٹائٹل سانگ )
18
فلم ... تیس مار خان ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
19
فلم ... لاہوری بدمعاش ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: افشاں ، مسعود رانا ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )

مسعودرانا کے 16 تھیم سانگز

1
فلم ... سوکن ... پنجابی ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: فیروز نظامی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟ (تھیم سانگ ، یاسمین)
2
فلم ... آگ کا دریا ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: غلام نبی ، عبد لطیف ... شاعر: جوش ملیح آبادی ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ )
3
فلم ... وطن کا سپاہی ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، شوکت علی مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: حبیب جالب ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ )
4
فلم ... جانباز ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ظہور ناظم ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ )
5
فلم ... جگری یار ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ ، علاؤالدین ، ساون)
6
فلم ... ایک ہی راستہ ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: دیبو ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ )
7
فلم ... دو باغی ... اردو ... (1971) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: ؟؟ (تھیم سانگ کمال ،)
8
فلم ... وحشی ... اردو ... (1971) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ ، محمد علی)
9
فلم ... نظام ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عبد اللہ ... شاعر: سلیم کاشر ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ )
10
فلم ... جیرا بلیڈ ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ )
11
فلم ... جتھے وگدی اے راوی ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ )
12
فلم ... خدا تے ماں ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ، ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ ، نیئر سلطانہ)
13
فلم ... زن زر تے زمین ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: فیروز نظامی ... شاعر: جہانگیر چودھری ... اداکار: (ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ )
14
فلم ... حقیقت ... اردو ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ ، محمد علی )
15
فلم ... شیریں فرہاد ... اردو ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: خواجہ خورشید انور ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ ، زیبا ، محمد علی )
16
فلم ... سوہا جوڑا ... پنجابی ... (1977) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ )

Film Music Online

Click on any singers image and watch & listen to music videos direct on YouTube..

A. Nayyar
Afshan
Ahmad Rushdi
Akhlaq Ahmad
Alam Lohar
Anwar Rafi
Asad Amanat Ali Khan
Azra Jahan
Basheer Ahmad
Ghulam Abbas
Ghulam Ali
Habib Wali Mohammad
Humaira Channa
Inayat Hussain Bhatti
Iqbal Bano
Irene Parveen
Kousar Parveen
Mala
Masood Rana
Mehdi Hassan
Mehnaz
Mujeeb Alam
Munawar Sultana
Munir Hussain
Naheed Akhtar
Naheed Niazi
Naseebo Lal
Naseem Begum
Nayyara Noor
Nazir Begum
Noorjahan
Nusrat Fateh Ali Khan
Rajab Ali
Runa Laila
Saira Naseem
Saleem Raza
Shoukat Ali
Tasawur Khanum
Zubaida Khanum


مسعودرانا کے 59 ساتھی فنکاروں پر معلوماتی مضامین



Artists database

Useful information's with detailed film records, milestones, videos, images etc..


Click on any category from the menu below and read more information's..



Pakistan Film Database

Detailed informations on released films, music, artists, history,

box office reports, videos, images etc..



7 decades of Pakistani films

Some facts & figures on released films, artists and film music from the last seven decades..

70 Years of Pakistani Films

Movies Online

The largest collection of 1217 Online Pakistani films..

471

Urdu films

633

Punjabi films

90

Pashto films

Sultana
Sultana
(1990)
Raja Rani
Raja Rani
(1971)


PrePartition Film Database

Informations on released films and artists from 1913-47..

PrePartition Film Database (1913-47)


About this site

Pakistan Film Magazine is the first and largest website on Pakistani films, music and artists with detailed informations, videos, images etc. It was launched on May 3, 2000.

Click on the image below and visit the one of the last manual-edited or non-database website from 2012..

Old pages of Pakistan Film Magazine

More archived pages of Pakistan Film Magazine since 2000..


External film & music links



Top


A website by

Pak Magazine