Masood Rana - مسعودرانا

مسعودرانا کے گائے ہوئے 102 مقبول عام فلمی گیت


مسعودرانا کے گائے ہوئے 71 سپر ہٹ فلمی گیت

1ٹانگے والا خیر منگدا ، ٹانگہ لاہور دا ہووے تے بھاویں جھنگ دا.. ... (فلم ... ڈاچی ... 1964)
2ساڈی عجب کہانی اے ، بھل کے پرانے دکھڑے ، نویں دنیا وسانی اے ... (فلم ... میرا ماہی ... 1964)
3جھوٹھیاں عزتاں لبھدا جہیڑا عاشق نئیں سودائی اے ... (فلم ... ڈولی ... 1965)
4ساتھیو ، مجاہدو ، جاگ اٹھا ہے سارا وطن ... (فلم ... مجاہد ... 1965)
5دور ویرانے میں اک شمع ہے روشن کب سے ، کوئی پروانہ ادھر آئے تو کچھ بات بنے ... (فلم ... نائیلہ ... 1965)
6اے وطن ، ہم ہیں تیری شمع کے پروانوں میں ، زندگی ہوش میں ہے، جوش ہے ایمانوں میں ... (فلم ... آگ کا دریا ... 1966)
7مکھ تیرا ویکھیا ضرور تھوڑا جیانی ، جیویں میدے وچ ملیا اے سندور تھوڑا جیا نی ... (فلم ... چغل خور ... 1966)
8یاد کرتا ہے زمانہ انہیں انسانوں کو ، روک لیتے ہیں جو بڑھتے ہوئے طوفانوں کو ... (فلم ... ہمراہی ... 1966)
9کیا کہوں اے دنیا والو ، کیا ہوں میں ، دیکھ لو مجھ کو کہ تم جیسا ہوں میں ... (فلم ... ہمراہی ... 1966)
10کرم کی اک نظر ہم پر خدارا ، یا رسول اللہ ﷺ ... (فلم ... ہمراہی ... 1966)
11ہو گئی زندگی مجھے پیاری ، مل گئے جب سے غمگسار مجھے ... (فلم ... ہمراہی ... 1966)
12نقشہ تیری جدائی کا ، زخم جگر میں ہے ، دل میں ہے تیرا غم ، تیری صورت نظر میں ہے ... (فلم ... ہمراہی ... 1966)
13مجھے چھوڑ کر اکیلا ، کہیں دور جانے والے ، نہ بھلا سکوں گا تجھ کو ، مجھے یاد آنے والے ... (فلم ... ہمراہی ... 1966)
14دے گا نہ کوئی سہارا ، ان بے درد فضاؤں میں ، سو جا غم کی چھاؤں میں ... (فلم ... کون کسی کا ... 1966)
15عاشقاں توں سوہنا مکھڑا لکان لئی ، سجناں نے بوہے اگے چک تن لئی ... (فلم ... بھریا میلہ ... 1966)
16یہ دنیا ، میت رے ، راہ گذر ہے اور ہم بھی مسافر تم بھی مسافر، کون کسی کا ہووے ... (فلم ... بد نام ... 1966)
17پیار کسے نال پاویں نہ ، کئی رپاں وچ پھرن بہروپی ، روپ دا دھوکہ کھاویں نہ ... (فلم ... نظام لوہار ... 1966)
18مدینے والےﷺ سے میرا سلام کہہ دینا ، تڑپ رہا ہے تمہارا غلام ، کہہ دینا ... (فلم ... بھیا ... 1966)
19تمہی ہو محبوب میرے ، میں کیوں نہ تمہیں پیار کروں ، میرا پیار یاد رکھنا ... (فلم ... آئینہ ... 1966)
20سوچ کے یار بناویں بندیا ، یار بنا کے فیر نہ سوچیں ،سولی تے چڑھ جاویں ... (فلم ... جگری یار ... 1967)
21یاراں نال بہاراں سجناں ، جس دھرتی دے یار نئیں وسدے ... (فلم ... یاراں نال بہاراں ... 1967)
22کلا بندہ ہووے پاویں کلا رکھ نی ، دوواں کلیاں نوں ہوندا بڑا دکھ نی ... (فلم ... چاچا جی ... 1967)
23نکے ہندیاں دا پیار ، ویکھیں دیویں نہ وسار ، میتھوں جند وی جے منگیں ، دیواں تیرے اتوں وار ... (فلم ... مرزا جٹ ... 1967)
24دل دیاں لگیاں جانے نہ ، میرا پیار پہچانے نہ ، کملی اوئے مٹیار ہان دی ... (فلم ... باؤ جی ... 1968)
25او میرے شوخ صنم ، ہوا دیوانہ تیرا جب سے تجھے دیکھ لیا ... (فلم ... سنگدل ... 1968)
26ساتھی ، تیرا میرا ساتھی ہے لہراتا سمندر ، ہم بیٹے ہیں سمندر کے ... (فلم ... سمندر ... 1968)
27تیری یاد آ گئی ، غم خوشی میں ڈھل گئے ، اک چراغ کیا جلا ، سو چراغ جل گئے ... (فلم ... چاند اور چاندنی ... 1968)
28یہ سماں ، موج کا کارواں ، آج اے ہمسفر ، لے چلا ہے کہاں ... (فلم ... چاند اور چاندنی ... 1968)
29تجھے پیار کی قسم ہے ، میرا پیار بن کے آ جا ، میری بے قراریوں کا توقرار بن کے آ جا ... (فلم ... چاند اور چاندنی ... 1968)
30جھوم اے دل ، وہ میرا جان بہار آئے گا ، پیار مہکے گا ، امنگوں پہ نکھار آئے گا ... (فلم ... دل میرا دھڑکن تیری ... 1968)
31جہیڑے توڑدے نے دل برباد ہون گے ، اج کسے نوں رلایا ، کل آپ رون گے ... (فلم ... بدلہ ... 1968)
32میرے ہمسفر ، تم بڑے سنگدل ہو ... (فلم ... نئی لیلیٰ نیا مجنوں ... 1969)
33فسانہ دل ہے مختصر سا کہ آگ دل میں بھڑک اٹھی ہے ... (فلم ... تمہی ہو محبوب میرے ... 1969)
34اے ماں ، پیاری ماں ، ساڈی بُلیاں چوں پھل کھڑدےنیں ، جدوں لینے آں تیرا ناں ... (فلم ... وریام ... 1969)
35بھل جان اے سب غم دنیا دے ، جنہوں پیار کراں ، جے او نال ہووے ... (فلم ... دلاں دے سودے ... 1969)
36تیرے ہتھ کی بے دردے آیا ، پھلاں جیاں دل توڑ کے ... (فلم ... شیراں دی جوڑی ... 1969)
37میرا خیال ہو تم ، میری آرزو تم ہو ، میری نگاہ تمنا کی جستجو تم ہو ... (فلم ... نازنین ... 1969)
38تیری اکھ دا نئیں جواب ، بلیاں کھڑیاں سرخ گلاب ... (فلم ... مکھڑا چن ورگا ... 1969)
39ہار دینا نہ ہمت کہیں ، ایک سا وقت رہتا نہیں ... (فلم ... پاک دامن ... 1969)
40وے لکھ ترلے پاویں منڈیا ، تینوں پیار نیئں کرنا ... (فلم ... دھی رانی ... 1969)
41اپنا بنا کے ، دل لا کے ، نس جائیں نہ ، میرے ہانیا ... (فلم ... جنٹر مین ... 1969)
42زمانے میں رہ کے ، رہے ہم اکیلے ، ہمیں راس آئے نہ دنیا کے میلے ... (فلم ... یہ راستے ہیں پیار کی ... 1970)
43صدقے میں جاواں انہاں توں ، جنہاں دیاں بانکیاں ٹوہراں ... (فلم ... بھائی چارہ ... 1970)
44یا اپنے کسے نوں کر لے ، یا آپ کسے دا ہو بیلیا ... (فلم ... دل دیاں لگیاں ... 1970)
45میرا سوہنا دیس کساناں دا ، شہ زوراں دا، پہلواناں دا ، جگ سارا لوہا من دا اے ... (فلم ... بہادر کسان ... 1970)
46میرا محبوب آ گیا ، من میرا لہرا گیا ، دل کی امنگیں ہوئی جواں ... (فلم ... نیند ہماری خواب تمہارے ... 1971)
47ناراض نہ ہو تو عرض کروں ، دل تم سے محبت کرتا ہے ... (فلم ... نیند ہماری خواب تمہارے ... 1971)
48تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں ، جیسے صدیاں بیت گئیں ... (فلم ... آنسو ... 1971)
49ہو میں کیا ، گل سن جا ، ہو گل سن جا ، گل اے وے کے ، نئیں نئیں کجھ نئیں جا جا ... (فلم ... یار بادشاہ ... 1971)
50حال دل آج ہم سنائیں گے ، بندہ پرور ، کرم کچھ تو فرمائیے ... (فلم ... چراغ کہاں روشنی کہاں ... 1971)
51میری دعا ہے کہ تو بن کے ماہتاب رہے ۔ خدا کرے کہ سلامت تیرا شباب رہے ... (فلم ... چراغ کہاں روشنی کہاں ... 1971)
52منزل ہے نہ ہمدم ہے،کچھ ہے تو اگر دم ہی دم ہے ، میں اس دنیا میں اکیلا ہوں ... (فلم ... میں اکیلا ... 1972)
53ہووے جدے پیراں ہیٹھاں جنتاں دی چھاں ، اوس پیارے رشتے نوں سارے کہندے ماں ... (فلم ... پتر دا پیار ... 1972)
54کاہنوں کڈھنا ایں نک نال لکیراں ، تو دل دی لکیر کڈھ لے ... (فلم ... بشیرا ... 1972)
55سجناں اے محفل ، اساں تیرے لئے سجائی اے ، پیار بلاوے آ جا ، کاہنوں ضد لائی اے ... (فلم ... دو رنگیلے ... 1972)
56تیرے مدھ بھرے نین مل پین تے چندرا شراب چھڈ دے ... (فلم ... جیرا بلیڈ ... 1973)
57کل بھی تم سے پیار تھا مجھ کو ، تم سے محبت آج بھی ہے (2) ... (فلم ... خواب اور زندگی ... 1973)
58اک سانولی سی لڑکی ، میرے دل کو بھا گئی ہے ... (فلم ... خواب اور زندگی ... 1973)
59نشیاں نے ساڑھیا ، حلیہ وگاڑیا ، اپنی تباہی آپے کرنا ایں پیاریا ... (فلم ... بنارسی ٹھگ ... 1973)
60میرے پیراں چہ گھنگھرو پوا دے تے فیر میری ٹور ویکھ لے ... (فلم ... خوشیا ... 1973)
61آگ لگا کر چھپنے والے ، سن میراافسانہ ، میں گیتوں میں تجھے پکاروں ، لوگ کہیں دیوانہ ... (فلم ... دل لگی ... 1974)
62مرجھائے ہوئے پھولوں کی قسم ، اس دیس میں پھر نہ آؤں گا ... (فلم ... دل لگی ... 1974)
63سجنوں ، اے نگری داتا دی ، ایتھے آندا کل زمانہ ، در میرے مرشد دا ، پیراں ولیاں دا آستانہ ... (فلم ... نگری داتا دی ... 1974)
64چپ کر دڑ وٹ جا ، نہ عشقے دا کھول کھلاسا ... (فلم ... نوکر ووہٹی دا ... 1974)
65رس کے ٹر پئے او سرکار، توڑ کے میرا سجرا پیار ... (فلم ... خانزادہ ... 1975)
66چپ کر کے گڈی دے وچ بہہ جا جے بولیں گی ، چپیڑ کھائیں گی ... (فلم ... وارنٹ ... 1976)
67نندراں نئیں آندیاں ، تیرے باجوں نندراں نی آندیاں ... (فلم ... گاما بی اے ... 1976)
68ہم بچھڑ جائیں گے سدا کے لئے ، اب تو کچھ یاد کر خدا کے لئے ... (فلم ... ضرورت ... 1976)
69چن وسے اسمان اتے ، اوہدے ول کیوں ویکھاں ، میرا چن تے جہاں اتے ... (فلم ... سالا صاحب ... 1981)
70یار منگیا سی ربا تیتھوں رو کے ، کہیڑی میں خدائی منگ لی ... (فلم ... عشق نچاوے گلی گلی ... 1984)
71تینوں تکیا پھڑک گئی اکھ وے ، تیرے قدماں چہ دل دتا رکھ وے ،دھک دھنا دھن دل گیا ... (فلم ... مکھڑا ... 1988)

مسعودرانا کے گائے ہوئے 31 ہٹ فلمی گیت

1اے دل ، تجھے اب ان سے ، یہ کیسی شکایت ہے ، وہ سامنے بیٹھےہیں ، کافی یہ عنایت ہے ... (فلم ... شرارت ... 1963)
2آج کی رات ، بہاروں میں گزاریں گے صنم ، تم پکارو ہمیں ، ہم تم کو پکاریں گے صنم ... (فلم ... ہمیں بھی جینے دو ... 1963)
3پینگ ٹٹ گئی ہلارا کھا کے ، ٹاہلیاں دے ٹہن پجھ گئے ... (فلم ... بھرجائی ... 1964)
4میں تو سمجھا تھا ، جدائی تیری ممکن ہی نہیں ، موت بھی آئے گی تو زانو پہ تیرے آئے گی ... (فلم ... آرزو ... 1965)
5ڈگمگ ڈولیاں میں ، تاں سمجھ آئی اے ، پلیوں نئیں پیتی سانوں ، سجناں پلائی اے ... (فلم ... اک سی چور ... 1965)
6خاناں دے خان پروہنے ، کوئی غریب د ا یار نئیں ... (فلم ... ملنگی ... 1965)
7دل میں بسایا پیار سے ہم نے ، تم کو اپنا جان کے ... (فلم ... جاگ اٹھا انسان ... 1966)
8ہم شہر وفا کے لوگوں کو تقدیر نے اکثرلوٹا ہے ... (فلم ... تقدیر ... 1966)
9سامنے رشک قمر ہو تو غزل کیوں نہ کہوں ، کوئی محبوب نظر ہو تو غزل کیوں نہ کہوں ... (فلم ... میرے محبوب ... 1966)
10عجیب ہے یہ زندگی ، کبھی ہیں غم کبھی خوشی ... (فلم ... شعلہ اور شبنم ... 1967)
11ناں میرا پچھدے او ، دکھ آں غریب دا ، کرماں دا ماریا تے ہاریا نصیب دا ... (فلم ... روٹی ... 1968)
12چن چڑھیا عجیب ، دل ہاریا غریب ، تساں پیار دی اگ کاہنوں بالی ... (فلم ... جناب عالی ... 1968)
13جناب عالی ... (فلم ... جناب عالی ... 1968)
14یہ مانا کہ تم ، دلربا، نازنین ہو، مگر بندہ پرور خدا تو نہیں ہو ... (فلم ... نازنین ... 1969)
15گلاب کی سی پتی ، پشور کا مخانہ ، دیکھو میری جان بنی ہے موتی دانہ ... (فلم ... پاک دامن ... 1969)
16نی ہرنی دے نیناں والیے ،ا ساں پچھنا اے کجھ تسی لکدے ... (فلم ... چن سجناں ... 1970)
17ہم نے تو پیار بہت تم سے چھپانا چاہا ... (فلم ... نیند ہماری خواب تمہارے ... 1971)
18دل نے قصور کیتا پیار دا ، ہور کی گناہ اے گناہ گار دا ... (فلم ... خون دا دریا ... 1973)
19جانے سے پہلے اتنا بتا دو ، کہ پھر کب ملو گے ، کہاں پر ملو گے ... (فلم ... پردے میں رہنے دو ... 1973)
20ویکھو لوکو ، جگ دا میلہ ، اک آندا اک جاندا ... (فلم ... سر اچے سرداراں دے ... 1973)
21یہ وعدہ کیا تھا محبت کریں گے ، سدا ایک دوجے کے دل میں رہیں گے ... (فلم ... دامن اور چنگاری ... 1973)
22حسن دا غرور میری توبہ ، آیا سرور میری توبہ ... (فلم ... منجی کتھے ڈاھواں ... 1974)
23مر گیا ، لٹ گیا ، میں تباہ ہو گیا ، اک شکاری ، اک نظر کا شکا ر ہو گیا ... (فلم ... شکار ... 1974)
24آج غم دے دیا ، کل خوشی بخش دی ، حسن والوں کا کوئی بھروسہ نہیں ... (فلم ... فرض اور ممتا ... 1975)
25ہار گیا انسان خدا سے ، ہار گیا انسان ... (فلم ... ہار گیا انسان ... 1975)
26پھل توڑ کے سٹ گیا مالی تے کنڈیاں نے جند گھیر لی ... (فلم ... ہتھکڑی ... 1975)
27سہرہ باندھا یار نے ، پوری آس ہو گئی من کی ، رہے سلامت جوڑی ، دولہا اور دلہن کی ... (فلم ... میری دشمنی ... 1976)
28چاہے بدھ ہو ، چاہے ہو جمعرات ، تیرے گھر لے کے آؤں گا بارات ... (فلم ... گونج اٹھی شہنائی ... 1976)
29ہور سناؤ سجنو ، کی حال چال اے ، ہس کے ویکھو ، بس اینا ای سوال اے ... (فلم ... غنڈہ ... 1978)
30گورا مکھڑا تے شکل نورانی ، جیوے جگ جگ لاڈو رانی ... (فلم ... سمندر پار ... 1983)
31ہائے مر گئے ، تھاں مر گئے ، تیریاں جدائیاں وچ اسیں سڑ گئے ... (فلم ... بادل ... 1987)

مسعودرانا کے گائے ہوئے 110 اوسط فلمی گیت

1تیرے شباب کا، اے جان جان، جواب کہاں ... (فلم ... شرارت ... 1963)
2کس کے قدموں کی آہٹ ہے ، بھلا یہ کون آیا ہے ... (فلم ... مسٹر ایکس ... 1963)
3او جان من ، ذرا رک جا ، یہ ادا نہ ہم کو دکھا ... (فلم ... قتل کے بعد ... 1963)
4میں وہ دیوانہ ہوں ، جس پر کوئی ہنستا بھی نہیں ... (فلم ... آزاد ... 1964)
5ایسے بھی معصوم ہیں اس دنیا میں جانے کتنے ، جن کا جرم نہیں ہے کوئی ، پھر بھی لوگ سزا دیتے ہیں ... (فلم ... بیٹی ... 1964)
6چھن چھنا چھن بچھوا بولے ، کنگناں ڈولے ... (فلم ... بیٹی ... 1964)
7میری خاموش محبت کو اشارہ دے دو ... (فلم ... چھوٹی بہن ... 1964)
8مالک بنا ہوا ہے تو ہے وہ بھی آدمی ، اور نوکر جو بن گیا ہے تو ہے وہ بھی آدمی ... (فلم ... ایسا بھی ہوتا ہے ... 1965)
9حرم کی عظمت کے پاسبانوں، خدا نگہبان ہے تمہارا ... (فلم ... عظمت اسلام ... 1965)
10آرزو کا رنگ بھر کر ، دل کا افسانہ کہو ... (فلم ... آرزو ... 1965)
11اٹھ ماجھے دیا شیر جواناں ، کیوں گیا ایں ہمت ہار ... (فلم ... ملنگی ... 1965)
12داتا میرے ، جھولی بھر دے ، میں سوالی تیرے در کا ... (فلم ... معجزہ ... 1966)
13کر دے گی قوم زندہ ، ماضی کی داستانیں ، باطل کی وادیوں میں گونجیں گی پھر اذانیں ... (فلم ... وطن کا سپاہی ... 1966)
14کی بھروسہ دم دا ، اے دنیا فانی، اچا ، لما ، گورا اتوں اکھ مستانی ، پت کسے ماں دا تے میرا لگے ہانی ... (فلم ... لاڈو ... 1966)
15اک اور بات مانی ، اک اور زخم کھایا ، خود ہم نے اپنے ہاتھوں دل کا دیا جلایا ... (فلم ... بد نام ... 1966)
16تم سا حسین کوئی نہیں ، کائنات میں ، نازوادا ، شرم و حیا ، بات بات میں ... (فلم ... میرے محبوب ... 1966)
17کلی مسکرائی جو گھونگھٹ اٹھا کے ، خدا کی قسم ،تم بہت یاد آئے ... (فلم ... میرے محبوب ... 1966)
18ہمسفر ، آج کی یہ رات نہیں بھولےگی ، دو دلوں کی یہ ملاقات نہیں بھولے گی ... (فلم ... وہ کون تھی ... 1966)
19جواب دو نہ دو لیکن میرا سلام تو لو ، نگاہ ناز سے للہ ، کوئی کام تو لو ... (فلم ... بھیا ... 1966)
20نور خدا ملے کہ حبیب خدا ملے ، مولا تیرا کرم ہے ہمیں مصطفیٰ ﷺ ملے ... (فلم ... جانباز ... 1966)
21حسن والوں کو جلانے کی بری عادت ہے ، عشق والوں کو ستانے کی بری عادت ہے ... (فلم ... آئینہ ... 1966)
22اے جان غزل ، لہرا کے نہ چل ، دلبر ، میرا دل تڑپا کے نہ چل ... (فلم ... بہادر ... 1967)
23یہ دل بھی تمہارا ہے ، یہ گھر بھی تمہارا ہے ... (فلم ... میرے لال ... 1967)
24لگدا نئیں پتہ اے جہاں کہیڑے رنگ دا ، کس ویلے ٹٹ پہنا ، معافی وی نئیں منگدا ... (فلم ... یاراں نال بہاراں ... 1967)
25مشکل میں سب نے تجھ کو پکارا، پروردگارا ، پروردگارا ... (فلم ... حاتم طائی ... 1967)
26یاد کرو ہمدم ، وہ پیار بھرا موسم ، کہ جب دل سے دل ملے تھے ، ہم پہلی بار ملے تھے ... (فلم ... میرے بچے میری آنکھیں ... 1967)
27میرے گیت سن کر کہیں اے حسینہ ، محبت کا تجھ پر اثر ہو نہ جائے ... (فلم ... کافر ... 1967)
28پھر صبح ہو گی ، اندھیرے نہیں رکنے والے ... (فلم ... پھر صبح ہو گی ... 1967)
29جہاں پھول بھی ہیں اور کانٹے بھی ،تمہیں اس گلشن میں جینا ہے ... (فلم ... یتیم ... 1967)
30پھر محبت تیرے در پر ہمیں لے آئی ہے ... (فلم ... ستمگر ... 1967)
31میرے دل دا وجے اک تارا، سدا وسدا رہوے تیرا دوارا ... (فلم ... نیلی بار ... 1967)
32پھول مہکے ہیں ، بہاروں پہ نکھار آیا ہے ، میرا محبوب ہے یا جان بہار آیا ہے ... (فلم ... کمانڈر ... 1968)
33اکھیاں ملا کے نیویں پان والیو ، عاشقاں دا حوصلہ ودان والیو ... (فلم ... جوانی مستانی ... 1968)
34ہیریو تے مکھنو ، بہتے سارے سوہنیو ، دل وچ وسو میرے پیار دے پروہنیو ... (فلم ... میرا بابل ... 1968)
35دل چیر کلیجیوں پار گیاں ، 2 نیویاں نظراں مار گیاں ... (فلم ... دو مٹیاراں ... 1968)
36ہن گل کر دلا ، پہلاں نئیں سیں من دا ، ویکھ لیا ای مزہ پیار کرن دا ... (فلم ... دو مٹیاراں ... 1968)
37او ویکھو سائیکل تے ٹر چلے ، جنہاں نے آنا گڈی تھلے ... (فلم ... جگ بیٹی ... 1968)
38اے وطن کی سر زمین ، تیرا ہر ذرہ حسین ، بات جو تجھ میں ہے وہ ، ساری دنیا میں نہیں ... (فلم ... ایک ہی راستہ ... 1968)
39گر گئی مورے ماتھے کی بندیا ، کیا کہے گی اب ساس ناندیا ، من ہرجائی تھا بڑا نٹ کھٹ ... (فلم ... ایک ہی راستہ ... 1968)
40چھنن چھنن ناچے ، مدھر مدھر گائے ... (فلم ... بہن بھائی ... 1968)
41قدموں میں تیرے جنت میری ، تجھ سا کوئی کہاں ، اے ماں ، پیاری ماں ... (فلم ... قلی ... 1968)
42دل دے کے تے نسیئے نہ ، جے رو کے وخا دینا، فیر کسے نال ہسیئے نہ ... (فلم ... نکے ہندیاں دا پیار ... 1969)
43ندیا کے بیچ گوری ، ہلچل مچائے رے ، ناگن ہے زلف تیری ، ڈس نہ کہیں جائے ... (فلم ... نئی لیلیٰ نیا مجنوں ... 1969)
44لال میری پت رکھیو بلا جھولے لالن ... (فلم ... وریام ... 1969)
45آجا ، آجا ، دلربا ، چھوڑ کے مجھ کو کہاں چلی اے ، بے وفا ... (فلم ... نازنین ... 1969)
46نہ جھٹکو ہاتھ ، کرو کچھ بات ، کہ ہم کو نیند نہیں آتی ... (فلم ... نازنین ... 1969)
47ڈردیاں ڈردیاں حامی بھر لئی ، دل اپنے دی مرضی کرلئی ... (فلم ... لچھی ... 1969)
48یہ شہر نہیں دل والوں کا ، ہم جیسے خستہ حالوں کا ... (فلم ... گیت کہاں سنگیت کہاں ... 1969)
49اسیں گبھرو پت پنجاب دے ، ساڈے شیراں ورگے ناں ... (فلم ... گبھرو پت پنجاب دے ... 1969)
50یہ رنگین نظارے ، یہ چاند اور تارے ، یہی رازداں ہیں ، ہمارے تمہارے ... (فلم ... شاہی فقیر ... 1970)
51ٹانگہ بھریا سواریاں نال ، دل یارو خالی ہوگیا ، کنوں دل داسنائیے حال ... (فلم ... وچھوڑا ... 1970)
52ہوا کو کیوں نہ چوموں میں ، خوشی سے کیوں نہ جھوموں میں ... (فلم ... ہنی مون ... 1970)
53اوہو بے ایمان فیر چیتے آ گیا ، جہیڑا ساڈے منہ نوں شراب لا گیا ... (فلم ... یار تے پیار ... 1970)
54شبنمی فضائیں ہیں ، نیلمی نظارے ہیں ، بے خودی کے یہ لمحے ، زندگی سے پیارے ہیں ... (فلم ... لو ان یورپ ... 1970)
55ہو چکا ہونا تھا جو ، اب دل کو کیا سمجھائیں ہم ... (فلم ... سوغات ... 1970)
56وہ زمین اور ہو ، آسمان اور ہو ، اب جہاں ہم رہیں ، وہ جہاں اور ہو ... (فلم ... چاند سورج ... 1970)
57مست ہوا نے گھنڈ چک ویکھی شکل جدوں مٹیار دی ... (فلم ... شیر پتر ... 1971)
58یہ دنیا ہے دولت والوں کی ، انسان یہاں انسان نہیں ... (فلم ... نیند ہماری خواب تمہارے ... 1971)
59جو ٹھنڈک لوٹے چھاؤں کی ، جو گود اجاڑے ماؤں کی ... (فلم ... وحشی ... 1971)
60آئی رے آئی رے دیکھو کالی گھٹا ، اس چاند سے چہرے پر ... (فلم ... آنسو ... 1971)
61زندگی ، زندہ دلی کا نام ہے ، زندگی سے پیار کرناہی ہمارا کام ہے ... (فلم ... آنسو ... 1971)
62جان والیئے ، تینوں میں سنائی نیئوں گل دل والی نی ... (فلم ... جٹ دا قول ... 1971)
63لال میری پت رکھیو بلا جھولے لالن ... (فلم ... میں اکیلا ... 1972)
64بھیگی بھیگی ٹھنڈی ہوا ، جھکی جھکی اڑتی ہوا ، موسم ہے دیوانہ دیوانہ دیوانہ ... (فلم ... احساس ... 1972)
65تو پیار لے کے آیا ، میں بہار بن گئی ... (فلم ... بہاروں کی منزل ... 1973)
66کوئی حسینہ ، میرا دل مانگے ، انکار نہ ہو گا ... (فلم ... مستانہ ... 1973)
67آج غم ہے تو کیا ہے ، وہ دن بھی ضرور آئے گا ... (فلم ... مستانہ ... 1973)
68دھیرے دھیرے ذرا پاؤں اٹھا ، او تیری پائل کی چھم چھم شور کرے گی ... (فلم ... بادل اور بجلی ... 1973)
69پیار کبھی نہیں مر سکتا ... (فلم ... خواب اور زندگی ... 1973)
70اللہ کے نام پہ جھولی بھر دے ، اللہ ہی دے گا ... (فلم ... بے ایمان ... 1973)
71گلی گلی وچ گاؤندا پھردا، اک کملا دیوانہ ... (فلم ... اج دا مہینوال ... 1973)
72لنگ آجا پتن چناں دا یار ... (فلم ... اج دا مہینوال ... 1973)
73سوہنی دھرتی اللہ رکھے ، قدم قدم آباد تجھے ... (فلم ... خوشیا ... 1973)
74میرے منے میرے لال ، جئے جئے ہزاروں سال ، سال کے دن ہوں ہزاروں سال ... (فلم ... ایماندار ... 1974)
75متوارے ، کتنا دکھی ہے انسان ، کوئی نہ جانے درد کسی کا ، سب ہیں یہاں انجان ... (فلم ... حقیقت ... 1974)
76اپنا لہو، پھر اپنا لہو ہے ، ایک دن تڑپائے گا ... (فلم ... دشمن ... 1974)
77حرف آئے نہ دوستی پہ کہیں ، کر دیا اپنا حق ادا ہم نے ... (فلم ... دیدار ... 1974)
78تہہ دل سے کہہ رہے ہیں تجھے آج ہم مبارک ... (فلم ... دو تصویریں ... 1974)
79پیار کا موسم ، دل کو جلائے ، ایسے میں کوئی مجھے ساتھی مل جائے ، مستانہ ، ہو میرے جیسا دیوانہ ... (فلم ... پیار کا موسم ... 1975)
80دیکھا جو حسن یار ،طبیعت مچل گئی ، تھا آنکھوں کا قصور ، چھری دل پہ چل گئی ... (فلم ... پیار کا موسم ... 1975)
81دل سنبھل ، اب چل نکل ، تو اس جہاں سے ، تیری سونی ہو گئی دنیا ، چل تو دور یہاں سے ... (فلم ... پیار کا موسم ... 1975)
82جو ٹوٹ گئی چوڑی تو کیا ہو گا ، کھنک گئی پائل تو کیا ہو گا ... (فلم ... دلربا ... 1975)
83امیروں کے خدا، تو ہی غریبوں کا خدا ہے ، وہاں خوشیاں ، یہاں آنسو ، یہ اندھیر کیا ہے ... (فلم ... بدل گیا انسان ... 1975)
84واہ ری بھوک ، تیرا بھی جواب نہیں ہے ... (فلم ... محبت اور مہنگائی ... 1976)
85جٹ کڑیاں توں ڈردا مارا ، جوانی چہ ملنگ ہو گیا ... (فلم ... جٹ کڑیاں توں ڈردا ... 1976)
86عشق میرا ایمان جے لوکو ، پیار توں میں قربان جے لوکو ... (فلم ... ریشماں تے شیرا ... 1976)
87گل سن دے جانا بھاء جی ، بڑی مہربانی میری جنج تے آنا ... (فلم ... گاما بی اے ... 1976)
88ٹھنڈی ٹھنڈی رت تے کنوارے مر جان گے ... (فلم ... اج دیاں کڑیاں ... 1977)
89اے کاش کہ آ جائے نظر یار کی صورت ، کہے جا اللہ اللہ ہو ... (فلم ... محبت مر نہیں سکتی ... 1977)
90جان جائے کہ رہے ، ہم تو تجھے چاہیں گے ، نام لیتے ہوئے اک دن تیرا ، مر جائیں گے ... (فلم ... میرا نام راجہ ... 1978)
91ماواں ٹھنڈیاں چھاواں ... (فلم ... غریب دا بال ... 1978)
92اے پیار ساڈا ، اے اپنی یاری ، مر کے وی نئیں ٹٹنی سجناں ... (فلم ... عالی جاہ ... 1978)
93اک کڑی دودھ مکھناں دی پلی ، جیسے مشری کی ڈلی ... (فلم ... مٹھی بھر چاول ... 1978)
94میرا ناں ، سوہنیو سجنو ، اپنے ناں نال آن دیو ... (فلم ... چمن خان ... 1978)
95پیاری پیاری ،سوہنی سوہنی ، سارے شہر چہ کوئی ہور نئیں ہونی ... (فلم ... سالا صاحب ... 1981)
96چھڈ کے میلہ ٹر چلیا ایں ... (فلم ... شیر خان ... 1981)
97دو دھڑکتے دل ملے ، مٹ گئے سب فاصلے پیار کے ... (فلم ... الہ دین ... 1981)
98ربا ، تیتھوں بھین لئی میں سکھ منگدا ، اپنے لئی میں ایدھے سارے دکھ منگدا ... (فلم ... ووہٹی دا سوال اے ... 1982)
99لوکو بہتی سوہنی کڑی وی عجیب ہوندی اے ... (فلم ... وڈا خان ... 1983)
100دو نین تیرے نال لڑ گئے نیں ، چپ چپ کر کے ، ہولی ہولی ... (فلم ... عشق نچاوے گلی گلی ... 1984)
101دم عشق دا جہیڑے بھردے نیں ، او دنیا توں کدڈردے نیں ... (فلم ... عشق نچاوے گلی گلی ... 1984)
102تیرا عشق نچاوے گلی گلی ... (فلم ... عشق نچاوے گلی گلی ... 1984)
103رل گئی اک مجبور ، اج ٹرچلی زمانے توں بڑی دور ... (فلم ... بدلے دی اگ ... 1985)
104ہتھ جوڑا پکھیاں دا ، تکدیاں رہن تینوں اکھیاں ... (فلم ... رشتہ کاغذ دا ... 1985)
105بن گھنگھرو یار ، میرے پیراں دے نال ... (فلم ... دو قیدی ... 1986)
106تن تن تن تنبا پیار دا وجدا تن تن تن ... (فلم ... آخری جنگ ... 1986)
107سوہنے رب نے بنایا بندہ رنگ رنگ دا ، ٹانگے والا تے سب لئی دعاواں منگدا ... (فلم ... ڈولی تے ہتھکڑی ... 1987)
108پیسے کی یہ دنیا ہے پیارے ، گاتے ہیں اسی کے گن سارے ... (فلم ... چوروں کی بارات ... 1987)
109بھن سٹیاں سہاگ دیاں چوڑیاں ، جنہاں دے کدی یار وچھڑے ... (فلم ... جانباز ... 1987)
110پیار دی بولی بولے ، اک طوطا ، اک مینا ، دوواں وعدہ کیتا ، اساں کٹھیاں ای رہنا ... (فلم ... سکندرا ... 1989)

Film Music Online

Click on any singers image and watch & listen to music videos direct on YouTube..

A. Nayyar
Afshan
Ahmad Rushdi
Akhlaq Ahmad
Alam Lohar
Anwar Rafi
Asad Amanat Ali Khan
Azra Jahan
Basheer Ahmad
Ghulam Abbas
Ghulam Ali
Habib Wali Mohammad
Humaira Channa
Inayat Hussain Bhatti
Iqbal Bano
Irene Parveen
Kousar Parveen
Mala
Masood Rana
Mehdi Hassan
Mehnaz
Mujeeb Alam
Munawar Sultana
Munir Hussain
Naheed Akhtar
Naheed Niazi
Naseebo Lal
Naseem Begum
Nayyara Noor
Nazir Begum
Noorjahan
Nusrat Fateh Ali Khan
Rajab Ali
Runa Laila
Saira Naseem
Saleem Raza
Shoukat Ali
Tasawur Khanum
Zubaida Khanum


مسعودرانا کے 59 ساتھی فنکاروں پر معلوماتی مضامین



Artists database

Useful information's with detailed film records, milestones, videos, images etc..


Click on any category from the menu below and read more information's..



Pakistan Film Database

Detailed informations on released films, music, artists, history,

box office reports, videos, images etc..



7 decades of Pakistani films

Some facts & figures on released films, artists and film music from the last seven decades..

70 Years of Pakistani Films

Movies Online

The largest collection of 1217 Online Pakistani films..

471

Urdu films

633

Punjabi films

90

Pashto films

Baba Dina
Baba Dina
(1971)
Insaniyat
Insaniyat
(1967)
Lottery
Lottery
(1974)


PrePartition Film Database

Informations on released films and artists from 1913-47..

PrePartition Film Database (1913-47)


About this site

Pakistan Film Magazine is the first and largest website on Pakistani films, music and artists with detailed informations, videos, images etc. It was launched on May 3, 2000.

Click on the image below and visit the one of the last manual-edited or non-database website from 2012..

Old pages of Pakistan Film Magazine

More archived pages of Pakistan Film Magazine since 2000..


External film & music links



Top


A website by

Pak Magazine