Masood Rana - مسعودرانا

مسعودرانا کے 49 روحانی گیت

پاکستان کی فلمی تاریخ میں مسعودرانا واحد گلوکار ہیں جن کے پاس گیتوں کی سب سے بڑی ورائٹی تھی اور اس کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ ان کی آواز ہر رنگ ، ہر ڈھنگ اور ہر انگ میں ڈھل جاتی تھی۔ مسعودرانا نے بڑی تعداد میں روحانی گیت بھی گائے تھے جن میں حمدیہ اور نعتیہ کلام کے علاوہ قوالیاں اور دھمالیں بھی تھیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ہماری پنجابی فلموں میں خالص حمدیہ اور نعتیہ کلام خال خال ہی ملتے ہیں لیکن دھمالیں بڑی تعداد میں گائی گئی ہیں۔ یہ بھی یاد رہے کہ فلمی روحانی کلام عام طور پر حاجت روی کے لئے گایا گیا ہے اور یہ حمد اور نعت کے میعار پر ہمیشہ پورا نہیں اترتا۔


مسعودرانا کے گائے ہوئے 7 حمدیہ کلام

1
فلم ... حاتم طائی ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نثار بزمی ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: محمد علی
2
فلم ... مکھڑا چن ورگا ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
3
فلم ... یار بادشاہ ... پنجابی ... (1971) ... گلوکار: زاہدہ سلطانہ ، مسعود رانا ، عنایت حسین بھٹی ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟ ، مسعود رانا ، افضل خان
4
فلم ... میری غیرت تیرے عزت ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ؟
5
فلم ... آخری قربانی ... عربی ... (1981) ... گلوکار: مسعودرانا ، سائیں اختر مع ساتھی ... موسیقی: ملک صدیق ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ)
6
فلم ... جت پیار دی ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
7
فلم ... یار پیارا ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ، رجب علی ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ؟

مسعودرانا کے گائے ہوئے 5 نعتیہ کلام

1
فلم ... تصویر ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: خلیل احمد ... شاعر: مولانا الطاف حسین حالی ... اداکار: (پس پردہ، صبیحہ خانم)
2
فلم ... ہمراہی ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: مظفر وارثی ... اداکار: خالد
3
فلم ... غازی علم الدین شہید ... پنجابی ... (1978) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عبد اللہ ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس پردہ)
4
فلم ... غازی علم الدین شہید ... پنجابی ... (1978) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عبد اللہ ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس پردہ)
5
فلم ... انٹرنیشنل گوریلے ... اردو ... (1990) ... گلوکار: منیر حسین ، رجب علی ، مسعود رانا ، حمیرا چنا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: جاوید شیخ ، غلام محی الدین ، مصطفیٰ قریشی ، نیلی مع ساتھی

مسعودرانا کے گائے ہوئے 5 عارفانہ کلام

1
فلم ... کڑمائی ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: اختر حسین اکھیاں ... شاعر: سلطان باہو ... اداکار: (پس پردہ ، صبا ، ساون)
2
فلم ... سجن بیلی ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: افتخار شاہد ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
3
فلم ... جوڑ جواناں دا ... پنجابی ... (1971) ... گلوکار: مسعود رانا ، سائیں اختر مع ساتھی ... موسیقی: طفیل فاروقی ... شاعر: ؟ ... اداکار: چوہان ، گلریز مع ساتھی
4
فلم ... شالا جوانیاں مانیں ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ؟ ... شاعر: سلطان باہو ... اداکار: (پس پردہ)
5
فلم ... دو قیدی ... پنجابی ... (1986) ... گلوکار: مسعود رانا ، افشاں ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: میاں محمد بخش ... اداکار: سلطان راہی ، انجمن

مسعودرانا کی گائی ہوئی 17 فلمی دھمالیں

1
فلم ... بھرجائی ... پنجابی ... (1964) ... گلوکار: شوکت علی ، مسعودرانا ، نسیم بیگم مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: اکمل ، ساون ، شیریں مع ساتھی
2
فلم ... باؤ جی ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: رشید عطرے ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
3
فلم ... وریام ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: سائیں اختر ، منیر حسین ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: غلام حسین ، شبیر ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
4
فلم ... دولت تے غیرت ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: ؟
5
فلم ... جیرا بلیڈ ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: منور ظریف مع ساتھی
6
فلم ... جیرا بلیڈ ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ )
7
فلم ... جتھے وگدی اے راوی ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ )
8
فلم ... بڈھا شیر ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس پردہ)
9
فلم ... نگری داتا دی ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: ساون
10
فلم ... پرچھائیں ... اردو ... (1974) ... گلوکار: نورجہاں ، مالا ، تصورخانم ، آئرن پروین ، احمد رشدی ، مسعود رانا ، شوکت علی ، غلام علی ، پرویز مہدی ... موسیقی: ناشاد ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
11
فلم ... اج دی گل ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: ؟ ... اداکار: ابو شاہ مع ساتھی (اسد بخاری ، دیبا ، آسیہ)
12
فلم ... وچھڑیاپتر ... پنجابی ... (1982) ... گلوکار: مسعود رانا ، شوکت علی ... موسیقی: طافو ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
13
فلم ... تیس مار خان ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
14
فلم ... خونی شعلے ... پنجابی ... (1992) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ندیم)
15
فلم ... انٹرنیشنل لٹیرے ... اردو ... (1994) ... گلوکار: سائرہ نسیم ، مسعود رانا ، شجاعت بوبی ، عارف پیرزادہ مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: دیبا ، غلام محی الدین ، ندیم ، جان ریمبو ، صائمہ ، مدیحہ شاہ ، نرگس
16
فلم ... گلاب خان ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
17
فلم ... اللہ بخش ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ، غلام عباس ... موسیقی: ؟ ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟

مسعودرانا کی گائی ہوئی 13 فلمی قوالیاں

1
فلم ... معجزہ ... اردو ... (1966) ... گلوکار: سلیم رضا ، مسعود رانا ،؟ ، سائیں اختر مع ساتھی ... موسیقی: اختر حسین اکھیاں ... شاعر: ساحل فارانی ... اداکار: سائیں اختر مع ساتھی
2
فلم ... گونگا ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: شوکت علی ، مسعود رانا ، اعظم چشتی مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ؟؟ (رانی)
3
فلم ... بھیا ... اردو ... (1966) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ، محمد صدیق مع ساتھی ... موسیقی: روبن گھوش ... شاعر: شہیر صدیقی ... اداکار: (پس پردہ ، شوکت اکبر ، چترا)
4
فلم ... جانباز ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ، حافظ عطا محمدقوال مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ظہور ناظم ... اداکار: ؟؟
5
فلم ... میرا گھر میری جنت ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا ، اعظم چشتی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ؟
6
فلم ... شہنشاہ جہانگیر ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، ؟ مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: مشیر کاظمی ... اداکار: ؟؟
7
فلم ... گیت کہاں سنگیت کہاں ... اردو ... (1969) ... گلوکار: منیر حسین ، حامد علی بیلا ، پرویز اختر ، سائیں اختر ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: ماسٹر طفیل ... شاعر: ساحل فارانی ... اداکار: ؟ ،؟ ، امداد حسین ، محمد علی مع ساتھی
8
فلم ... ٹکا متھے دا ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
9
فلم ... میں اکیلا ... اردو ... (1972) ... گلوکار: سائیں اختر ، عنایت حسین بھٹی ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: ؟ ... اداکار: بخشی وزیر مع ساتھی
10
فلم ... بشیرا ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: مشیر کاظمی ... اداکار: امداد حسین مع ساتھی
11
فلم ... لیلی مجنوں ... اردو ... (1974) ... گلوکار: منیر حسین ، مسعود رانا ، اخلاق احمد مع ساتھی ... موسیقی: نثار بزمی ... شاعر: سیف الدین سیف ... اداکار: امداد حسین ، وحید مراد مع ساتھی
12
فلم ... زیب النساء ... اردو ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: کلیم عثمانی ... اداکار: غیور اختر مع ساتھی
13
فلم ... انسان اور شیطان ... اردو ... (1978) ... گلوکار: مسعود رانا ، منیر حسین مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: امداد حسین ، وحید مراد مع ساتھی

مسعودرانا کے 49 روحانی گیتوں کی مکمل فہرست

1دم علیؑ دم ، علیؑ دم مست قلندر ، وسیں تو دل دے اندر ، پیرا ہو ... (فلم ... بھرجائی ... 1964)
2وہ ﷺنبیوں میں رحمت لقب پانے والا ، مرادیں غریبوں کی بر لانے والا ... (فلم ... تصویر ... 1966)
3داتا میرے ، جھولی بھر دے ، میں سوالی تیرے در کا ... (فلم ... معجزہ ... 1966)
4کرم کی اک نظر ہم پر خدارا ، یا رسول اللہ ﷺ ... (فلم ... ہمراہی ... 1966)
5تیرے در تے آاساں لایاں وے ، ساڈی سن لے سچیا سائیاں وے ... (فلم ... گونگا ... 1966)
6مدینے والےﷺ سے میرا سلام کہہ دینا ، تڑپ رہا ہے تمہارا غلام ، کہہ دینا ... (فلم ... بھیا ... 1966)
7نور خدا ملے کہ حبیب خدا ملے ، مولا تیرا کرم ہے ہمیں مصطفیٰ ﷺ ملے ... (فلم ... جانباز ... 1966)
8مشکل میں سب نے تجھ کو پکارا، پروردگارا ، پروردگارا ... (فلم ... حاتم طائی ... 1967)
9اے دربار سخی دا ... (فلم ... باؤ جی ... 1968)
10ٹھکرا دیا جن کو دنیا نے، اب کون ہے ان کا تیرے سوا ... (فلم ... میرا گھر میری جنت ... 1968)
11جس در پہ مرادیں ملتی ہیں ، اس در پہ دیوانے آ پہنچے ... (فلم ... شہنشاہ جہانگیر ... 1968)
12جے چناں چڑھ ، آکے کر روشنائی ،ذکر کردے تارے ، ہو ... (فلم ... کڑمائی ... 1968)
13لال میری پت رکھیو بلا جھولے لالن ... (فلم ... وریام ... 1969)
14تو اللہ ، میں بندہ تیرا ، منگناں کرم کریماں ، کرماں والیا ، شرماں رکھ لئیں ، کر دئیں رحم رحیماں ... (فلم ... مکھڑا چن ورگا ... 1969)
15پڑھ لاالہ الا اللہ ، محمد پاک رسول اللہ ﷺ ... (فلم ... گیت کہاں سنگیت کہاں ... 1969)
16سدا نہ باغیں بلبل بولے ، سدا نہ باغ بہاراں ... (فلم ... سجن بیلی ... 1970)
17میرا یار ملا دے ربا ، صدقے اپنے یار دا ... (فلم ... ٹکا متھے دا ... 1970)
18اللہ ہو حق اے ،سچے باہو حق اے ، الف اللہ ، چنبے دی بوٹی ... (فلم ... جوڑ جواناں دا ... 1971)
19سن ، رب نے کیتا پیار ، پیار پیار بھئی پہلا پیار ... (فلم ... یار بادشاہ ... 1971)
20رب دی رحمت باجوں بندیا ، ہور نہ کوئی سہارا ... (فلم ... میری غیرت تیرے عزت ... 1972)
21لال میری پت رکھیو بلا جھولے لالن ... (فلم ... میں اکیلا ... 1972)
22کاہنوں کڈھنا ایں نک نال لکیراں ، تو دل دی لکیر کڈھ لے ... (فلم ... بشیرا ... 1972)
23جیوے شاہ عبداللہ شاہ غازی ، رب راضی تے سب راضی ... (فلم ... دولت تے غیرت ... 1972)
24میرے آقا ، میرے داتا ، اک دن تے میں آواں گا ... (فلم ... جیرا بلیڈ ... 1973)
25تیری ذات اے خزانہ برکتاں دا ... (فلم ... جیرا بلیڈ ... 1973)
26اے نگری داتا دی ، جتھے وگدی اے راوی ... (فلم ... جتھے وگدی اے راوی ... 1973)
27یا غوث الاعظمؓ ، پیر میرا ، میرے ستڑے بھاگ جگا دینا ... (فلم ... بڈھا شیر ... 1974)
28سجنوں ، اے نگری داتا دی ، ایتھے آندا کل زمانہ ، در میرے مرشد دا ، پیراں ولیاں دا آستانہ ... (فلم ... نگری داتا دی ... 1974)
29لال میری پت رکھیو بلا جھولے لالن ... (فلم ... پرچھائیں ... 1974)
30تیرے جلوؤں سے آباد ہیں چار سو، ذرے ذرے کے دل میں تیری جستجو ، اللہ ہو، اللہ ہو ... (فلم ... لیلی مجنوں ... 1974)
31ایمان سلامت ہر کوئی منگے تے عشق سلامت کوئی ، ہوووو ... (فلم ... شالا جوانیاں مانیں ... 1974)
32اک تارا بولے علیؑ علیؑ ، جگ سارا بولے علیؑ علیؑ ... (فلم ... اج دی گل ... 1975)
33ان کی رحمت جو دے گی سہارا تو بگڑی سنور جائے گی ... (فلم ... زیب النساء ... 1976)
34گناہگارتیرا کرم چاہتے ہیں ... (فلم ... انسان اور شیطان ... 1978)
35لکھ عیب مینوں ، اکو صفت میری،کراں عشق محمد ﷺ دی ذات دے نال ... (فلم ... غازی علم الدین شہید ... 1978)
36او بندے ، نبی ﷺ دے رکھ ایمان ، اے رب دا فرمان ... (فلم ... غازی علم الدین شہید ... 1978)
37اللہ ہو، حق ، اللہ ہو ۔ المالک ، القدوس ، السلام ، المومن (99 اسمائے ربی) ... (فلم ... آخری قربانی ... 1981)
38اللہ والیاں دے نال پیار پانا ... (فلم ... وچھڑیاپتر ... 1982)
39کفر دی اگ جے میرا جسم وی کر دے سوہا ، خاک چوں آوے گی صدا ، اللہ اکبر ، لاالہ الااللہ ... (فلم ... ریشمی رومال ... 1984)
40رحمت دا مہینہ پا خدایا ، باغ سکا کر ہریا ، بوٹا آس امید میری دا ، کر دے میوے بھریا ... (فلم ... دو قیدی ... 1986)
41شہنشاہ وی تیرے در تے گدا ، غریب نواز ، سنے جدی ، اوہدی سن دا خدا ، غریب نواز ... (فلم ... تیس مار خان ... 1989)
42سید المرسلین ، رحمت الالعلمین ﷺ ، یہ فلک ، یہ زمیں ، تیرے دم سے حسیں ... (فلم ... انٹرنیشنل گوریلے ... 1990)
43تیری رحمتاں دا میں طلبگار ... (فلم ... لاہوری بدمعاش ... 1991)
44کرم دیاں کر دے نظراں ، داتا ، آکھے اک نمانا ... (فلم ... خونی شعلے ... 1992)
45جب بھی علیؑ کا نام لیا ، سر سے ہر بلا ٹلی ، علیؑ ، علیؑ ، علیؑ ... (فلم ... انٹرنیشنل لٹیرے ... 1994)
46(دھمال) ... (فلم ... گلاب خان ... غیر ریلیز شدہ)
47میرے مولا دی مہندی یارو ، گوڑے رنگ دی ... (فلم ... جت پیار دی ... غیر ریلیز شدہ)
48سچانام خدا دا ، جہیڑا سب دا پالن ہار ... (فلم ... یار پیارا ... غیر ریلیز شدہ)
49داتا ، فیض جاری تیرا ، اے نگری داتا دی اے ... (فلم ... اللہ بخش ... غیر ریلیز شدہ)

Film Music Online

Click on any singers image and watch & listen to music videos direct on YouTube..

A. Nayyar
Afshan
Ahmad Rushdi
Akhlaq Ahmad
Alam Lohar
Anwar Rafi
Asad Amanat Ali Khan
Azra Jahan
Basheer Ahmad
Ghulam Abbas
Ghulam Ali
Habib Wali Mohammad
Humaira Channa
Inayat Hussain Bhatti
Iqbal Bano
Irene Parveen
Kousar Parveen
Mala
Masood Rana
Mehdi Hassan
Mehnaz
Mujeeb Alam
Munawar Sultana
Munir Hussain
Naheed Akhtar
Naheed Niazi
Naseebo Lal
Naseem Begum
Nayyara Noor
Nazir Begum
Noorjahan
Nusrat Fateh Ali Khan
Rajab Ali
Runa Laila
Saira Naseem
Saleem Raza
Shoukat Ali
Tasawur Khanum
Zubaida Khanum


مسعودرانا کے 59 ساتھی فنکاروں پر معلوماتی مضامین



Artists database

Useful information's with detailed film records, milestones, videos, images etc..


Click on any category from the menu below and read more information's..



Pakistan Film Database

Detailed informations on released films, music, artists, history,

box office reports, videos, images etc..



7 decades of Pakistani films

Some facts & figures on released films, artists and film music from the last seven decades..

70 Years of Pakistani Films

Movies Online

The largest collection of 1217 Online Pakistani films..

471

Urdu films

633

Punjabi films

90

Pashto films

Aahat
Aahat
(1982)
Hadbandi
Hadbandi
(1971)
Sajawal
Sajawal
(1971)
Khoufnak
Khoufnak
(1976)


PrePartition Film Database

Informations on released films and artists from 1913-47..

PrePartition Film Database (1913-47)


About this site

Pakistan Film Magazine is the first and largest website on Pakistani films, music and artists with detailed informations, videos, images etc. It was launched on May 3, 2000.

Click on the image below and visit the one of the last manual-edited or non-database website from 2012..

Old pages of Pakistan Film Magazine

More archived pages of Pakistan Film Magazine since 2000..


External film & music links



Top


A website by

Pak Magazine