Masood Rana - مسعودرانا

مسعودرانا کے گائے ہوئے 71 فلمی ترانے

Masood Rana's Patriotic songs

ترانہ ... ایک ایسے گیت کو کہتے ہیں جو عام طور پر مادر وطن اور اس کے جانباز محافظوں کی مدح و سرائی میں گایا جاتا ہے۔ تاریخی طور پر ترانہ ، ایرانی رباعی کو گانے کا ایک انداز تھا جسے امیر خسرو نے ہندوستان میں متعارف کرایا تھا۔ پاکستانی فلموں میں بڑی تعداد میں ترانے گائے گئے ہیں جنہیں موضوعات کے اعتبار سے اس طرح سے تقسیم کیا گیا ہے:


مسعودرانا کے گائے ہوئے 16 ملی ترانے

ملی یا قومی ترانے ... جن میں اپنی قوم اور سر زمین سے عقیدت و محبت کے پر عزم جذبات کا اظہار کیا جاتا ہے ۔

1
فلم ... آگ کا دریا ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: غلام نبی ، عبد لطیف ... شاعر: جوش ملیح آبادی ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ )
2
فلم ... معجزہ ... اردو ... (1966) ... گلوکار: سلیم رضا ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: اختر حسین اکھیاں ... شاعر: منیر نیازی ... اداکار: (پس پردہ)
3
فلم ... زمیندار ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: فردوس ، اکمل مع ساتھی
4
فلم ... دشمن ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: گل رخ ، اکمل مع ساتھی
5
فلم ... چن جی ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: بابا عالم سیاہ پوش ... اداکار: اسد بخاری
6
فلم ... ایک ہی راستہ ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: دیبو ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ )
7
فلم ... گبھرو پت پنجاب دے ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: عاشق جٹ ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: اقبال حسن ، حبیب مع ساتھی
8
فلم ... بہادر کسان ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: طفیل فاروقی ... شاعر: احمد راہی ... اداکار: اکمل مع ساتھی
9
فلم ... دو باغی ... اردو ... (1971) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: ؟؟ (تھیم سانگ کمال ،)
10
فلم ... رب راکھا ... پنجابی ... (1971) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
11
فلم ... خوشیا ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ، نورجہاں ، مالا ، تصورخانم ، احمد رشدی ، شوکت علی ، پرویز مہدی مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: (پس پردہ)
12
فلم ... جٹ تے ڈوگر ... پنجابی ... (1983) ... گلوکار: مسعود رانا ، ناہید اختر ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: سلطان راہی ، ممتاز
13
فلم ... لگان ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعودرانا مع ساتھی ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
14
فلم ... جٹ کمالا گیا دبئی ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: کمال
15
فلم ... 786 ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعودرانا ، رجب علی ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ؟
16
فلم ... رستم خان ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: خالد وحید ، مسعود رانا ، نورجہاں مع ساتھی ... موسیقی: ؟ ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟

مسعودرانا کے گائے ہوئے 25 جنگی ترانے

جنگی یا رزمیہ ترانے ... جن میں وطن عزیز کے جانثار محافظوں کی حوصلہ افزائی اور ان سے اظہار یکجہتی کا بے لوث اور پر جوش انداز میں اعلان کیا جاتا ہے۔

1
فلم ... عظمت اسلام ... اردو ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: ماسٹر عاشق حسین ... شاعر: نعیم ہاشمی ... اداکار: (پس پردہ)
2
فلم ... مجاہد ... اردو ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ، شوکت علی ، نورجہاں بیگم ، روشن ، نازش ، عطی مع ساتھی ... موسیقی: خلیل احمد ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: عباس نوشہ ، مینا شوری ، دیبا مع ساتھی
3
فلم ... ملنگی ... پنجابی ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عبد اللہ ... شاعر: ماسٹر عبد اللہ ... اداکار: ابو شاہ
4
فلم ... گوانڈی ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: طالش
5
فلم ... گوانڈی ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس پردہ ، اسد بخاری )
6
فلم ... گوانڈی ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: زلفی ، طالش ، اے شاہ مع ساتھی
7
فلم ... مسٹر اللہ دتہ ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: علاؤالدین
8
فلم ... معجزہ ... اردو ... (1966) ... گلوکار: سلیم رضا ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: اختر حسین اکھیاں ... شاعر: ساحل فارانی ... اداکار: ؟؟
9
فلم ... وطن کا سپاہی ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، شوکت علی مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: حبیب جالب ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ )
10
فلم ... ہمراہی ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: مظفر وارثی ... اداکار: حیدر
11
فلم ... جانباز ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ظہور ناظم ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ )
12
فلم ... سجدہ ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا ، نجمہ نیازی مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: دیبا ، محمد علی ، لہری ، اسد جعفری ، زینت مع ساتھی
13
فلم ... کافر ... اردو ... (1967) ... گلوکار: نسیم بیگم ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: الیاس ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: نبیلہ مع ساتھی
14
فلم ... پھر چاند نکلے گا ... اردو ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: سہیل رعنا ... شاعر: انجم کیرانوی ... اداکار: ؟
15
فلم ... دو باغی ... اردو ... (1971) ... گلوکار: مسعود رانا ، فضل حسین ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: کمال ، لہری
16
فلم ... مورچہ ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: اختر کشمیری ... اداکار: (پس منظر)
17
فلم ... سرحد کی گود میں ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: نثار بزمی ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: (پس پردہ ، مصطفیٰ قریشی ، محمد علی مع ساتھی)
18
فلم ... چترا تے شیرا ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: ؟ ... اداکار: منور ظریف
19
فلم ... بارود کا تحفہ ... اردو ... (1990) ... گلوکار: آصف جاوید ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: مشتاق علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: جہانزیب ، ؟؟
20
فلم ... بارود کا تحفہ ... اردو ... (1990) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: مشتاق علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
21
فلم ... بارود کا تحفہ ... اردو ... (1990) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: مشتاق علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: مصطفیٰ قریشی مع ساتھی
22
فلم ... بارود کا تحفہ ... اردو ... (1990) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: مشتاق علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
23
فلم ... سزا یافتہ ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
24
فلم ... جنگ جاری ہے ... اردو ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ؟ ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
25
فلم ... کشمیر کی کلی ... اردو ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر جعفری ... شاعر: ولی صاحب ... اداکار: ؟

مسعودرانا کے گائے ہوئے 26 سیاسی ترانے

سیاسی ترانے یا گیت ... جو کسی خاص شخصیت یا مقصد کے لئے گائے گئے ہوں اور جن میں کوئی خاص پیغام بھی ہو جیسے مسعودرانا کا پہلا گیت ... مشرق کی تاریک فضاء میں نیا سویرا پھوٹا ہے ... جنرل ایوب خان کی مدح سرائی میں گایا گیا ایک سیاسی ترانہ یا گیت تھا۔

1
فلم ... انقلاب ... اردو ... (1962) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: این کے راٹھور ... شاعر: حاصل مرادآبادی ... اداکار: ؟
2
فلم ... حمیدا ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: اعجاز
3
فلم ... تہاڈی عزت دا سوال اے ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: تصورخانم ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
4
فلم ... ٹکا متھے دا ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ)
5
فلم ... ہاشو خان ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: حبیب جالب ... اداکار: ابو شاہ (ساون)
6
فلم ... سر دھڑ دی بازی ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: سلطان راہی
7
فلم ... جیرا بلیڈ ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: ؟ ، منور ظریف مع ساتھی
8
فلم ... آن ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: منیر حسین ، رونا لیلیٰ ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: سیف الدین سیف ... اداکار: حبیب ، عالیہ ، اقبال حسن مع ساتھی
9
فلم ... صبح کا تارا ... اردو ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا مع ساتھی
10
فلم ... بدمعاش پتر ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: عالیہ ، اقبال حسن
11
فلم ... چکرباز ... اردو ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ناشاد ... شاعر: تسلیم فاضلی ... اداکار: منور ظریف
12
فلم ... حاکو ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: (پس پردہ)
13
فلم ... بدل گیا انسان ... اردو ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عبد اللہ ... شاعر: احمد راہی ... اداکار: (پس پردہ ، محمد علی)
14
فلم ... راجہ جانی ... اردو ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: امجد بوبی ... شاعر: تسلیم فاضلی ... اداکار: محمد علی
15
فلم ... حکم دا غلام ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: منور ظریف
16
فلم ... باغی تے فرنگی ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ، اخلاق احمد مع ساتھی ... موسیقی: غلام حسین ، شبیر ... شاعر: ارشد مرزا ... اداکار: مظہر شاہ ، چنگیزی ، سلطان راہی ، سدھیر مع ساتھی
17
فلم ... دھرتی لہو منگدی ... پنجابی ... (1977) ... گلوکار: روشن ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟
18
فلم ... بکا راٹھ ... پنجابی ... (1979) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: مشتاق علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: مصطفی قریشی ، مظہر شاہ مع ساتھی
19
فلم ... انگارہ ... پنجابی ... (1985) ... گلوکار: مسعودرانا ، ناہید اختر مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: بلا ، ؟؟؟ ، مع ساتھی
20
فلم ... یہ آدم ... پنجابی ... (1986) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم جاوید ... شاعر: عبد اللہ ... اداکار: علاؤالدین
21
فلم ... بادل ... اردو ... (1987) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: سلطان راہی مع ساتھی
22
فلم ... میری آواز ... اردو ... (1987) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: سعید گیلانی ... اداکار: اسماعیل شاہ
23
فلم ... دہائی رب دی ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: اقبال کاشر ... اداکار: ؟
24
فلم ... خالی ہتھ ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق شاد ... شاعر: آفتاب شاہد ... اداکار: ؟
25
فلم ... پیار کا بندھن ... اردو ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ؟ ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
26
فلم ... سچی فکر ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: مصلح الدین ... شاعر: ساحل فاروقی ... اداکار: ؟

مسعودرانا کے گائے ہوئے 71 فلمی ترانوں کی مکمل فہرست

مسعودرانا کو فلمی ترانے گانے میں بھی کمال حاصل تھا جس کی ایک جھلک مندرجہ ذیل فہرستوں میں دیکھی جا سکتی ہے۔ ان میں کچھ ترانوں پر تفصیلی بات سال بہ سال کے صفحات پر کی جائے گی ، ان شاء اللہ ..!

1مشرق کی تاریک فضا میں نیا سویرا پھوٹا ہے ، اب یہ راز کھلے گا سب پر،کس نے کس کو لوٹا ہے ... (فلم ... انقلاب ... 1962)
2حرم کی عظمت کے پاسبانوں، خدا نگہبان ہے تمہارا ... (فلم ... عظمت اسلام ... 1965)
3ساتھیو ، مجاہدو ، جاگ اٹھا ہے سارا وطن ... (فلم ... مجاہد ... 1965)
4اٹھ ماجھے دیا شیر جواناں ، کیوں گیا ایں ہمت ہار ... (فلم ... ملنگی ... 1965)
5سر دے مل شہادت ملدی ، پاکستان دے شیرو ... (فلم ... گوانڈی ... 1966)
6آ شہیدا ، جی آیاں نوں ، گلیاں نین وچھائے ، تیرے آن دی آس تے سجناں ، اتھرو اساں سکائے ... (فلم ... گوانڈی ... 1966)
7جوڑ پے گیا ، دھنے دی پتنگ دا تے منہے دی پتنگ دا ... (فلم ... گوانڈی ... 1966)
8او بھائیا اللہ دتیا ، دسی کون جتیا ، دسی کون جتیا ... (فلم ... مسٹر اللہ دتہ ... 1966)
9اے وطن ، ہم ہیں تیری شمع کے پروانوں میں ، زندگی ہوش میں ہے، جوش ہے ایمانوں میں ... (فلم ... آگ کا دریا ... 1966)
10اے وطن ، اسلام کی امید گاہ آخری ، تجھ پر سلام ... (فلم ... معجزہ ... 1966)
11توحید کے متوالو ، باطل کو مٹا دیں گے، یہ آج قسم کھا لو ... (فلم ... معجزہ ... 1966)
12کر دے گی قوم زندہ ، ماضی کی داستانیں ، باطل کی وادیوں میں گونجیں گی پھر اذانیں ... (فلم ... وطن کا سپاہی ... 1966)
13یاد کرتا ہے زمانہ انہیں انسانوں کو ، روک لیتے ہیں جو بڑھتے ہوئے طوفانوں کو ... (فلم ... ہمراہی ... 1966)
14اسیں پنجتن دے دیوانے آں ، ساڈی ایخو خاص نشانی اے ... (فلم ... زمیندار ... 1966)
15جانباز ہیں ہم ، باطل کے خداؤں سے کہہ دو ... (فلم ... جانباز ... 1966)
16نعرہ حیدری ، تلوار اٹھا لے ، اے مرد مومن ... (فلم ... سجدہ ... 1967)
17حق کا پرچم لے کر اٹھو ، باطل سے ٹکراؤ ... (فلم ... کافر ... 1967)
18اشکے او جٹا ، بلے بلے جٹا، گبھرو پنجابی اسیں ، سچے آں زباناں دے ... (فلم ... دشمن ... 1967)
19دھرتی دا میں سینہ پھولاں ، کدی نہ ڈھولاں بیلیا ... (فلم ... چن جی ... 1967)
20اپنی دھرتی ، اپنے دیس نوں ، اپنا کہن توں ڈردے او ... (فلم ... حمیدا ... 1968)
21اے وطن کی سر زمین ، تیرا ہر ذرہ حسین ، بات جو تجھ میں ہے وہ ، ساری دنیا میں نہیں ... (فلم ... ایک ہی راستہ ... 1968)
22اسیں گبھرو پت پنجاب دے ، ساڈے شیراں ورگے ناں ... (فلم ... گبھرو پت پنجاب دے ... 1969)
23ہسدیاں فصلاں تے جٹ پاوے لڈیاں ... (فلم ... تہاڈی عزت دا سوال اے ... 1969)
24میرا سوہنا دیس کساناں دا ، شہ زوراں دا، پہلواناں دا ، جگ سارا لوہا من دا اے ... (فلم ... بہادر کسان ... 1970)
25سر کٹا کے چلو ، خون بہا کے چلو ... (فلم ... پھر چاند نکلے گا ... 1970)
26ہسدے لٹیرے ایتھے ، روندے حقدار ... (فلم ... ٹکا متھے دا ... 1970)
27ہم ہیں سپاہی ، فتح کے راہی ، ہم سے جو ٹکرائے گا ... (فلم ... دو باغی ... 1971)
28ہم اپنی جان سے بڑھ کے وطن سے پیار کرتے ہیں ... (فلم ... دو باغی ... 1971)
29ساڈے پاک دیس دی سارے جگ وچ کیتے نہ ملے مثال ... (فلم ... رب راکھا ... 1971)
30رہے نام اللہ دا ، اللہ ہی اللہ ، ظلم نئیں اوں رہناباقی ، رہنا سدا پیار اوۓ ... (فلم ... ہاشو خان ... 1972)
31دولتاں والیو لوکو ، سانوں پین دیو یا گان دیو ، حقداراں نوں حق دیو یا سانوں ہوش نہ آن دیو ... (فلم ... سر دھڑ دی بازی ... 1972)
32جاگ پئے میرے دیس دے راکھے ، غازی شیر جوان ... (فلم ... مورچہ ... 1972)
33چور چور چور ، پھڑ لوپھڑلو چور اے ، او پھڑے مینوں جہیڑا آپ کوے چور نئیں ... (فلم ... جیرا بلیڈ ... 1973)
34نچو گاؤ رج رج کے، خوشیاں دے ویلے آئے ... (فلم ... دھرتی شیراں دی ... 1973)
35سب ٹر گئے خان وڈیرے ، تیرا میرا دور آ گیا ... (فلم ... آن ... 1973)
36میرے وطن کے غازیو ، تمہیں کسی کا خوف کیا ... (فلم ... سرحد کی گود میں ... 1973)
37سوہنی دھرتی اللہ رکھے ، قدم قدم آباد تجھے ... (فلم ... خوشیا ... 1973)
38آج کے انسان وقت کے ساتھ چل ، وقت ہے بگڑی ہوئی قسمت بدل ... (فلم ... صبح کا تارا ... 1974)
39مزدوری کوئی معنہ نئیں ، محنت تو نہ گبھرا ... (فلم ... بدمعاش پتر ... 1974)
40بن جا بندہ ، بندہ چنگا ، کر مزدوری اور کھا چوری ... (فلم ... چکرباز ... 1974)
41دولتاں دے بھکھیو ، غریباں دے ویریو ... (فلم ... حاکو ... 1975)
42امیروں کے خدا، تو ہی غریبوں کا خدا ہے ، وہاں خوشیاں ، یہاں آنسو ، یہ اندھیر کیا ہے ... (فلم ... بدل گیا انسان ... 1975)
43اندھیر نگری چوپٹ راجہ ، گائے جا پیارے، بجائے جا باجا ... (فلم ... راجہ جانی ... 1976)
44صاحب جی ، سلام اے ، حکم دا غلام اے ، بندہ سدھا سادا اے پر بڑا بدنام اے ... (فلم ... حکم دا غلام ... 1976)
45اساں مان وطن دا رکھنا اے ، سر لتھنا اے ، دھڑ نچنا اے ... (فلم ... چترا تے شیرا ... 1976)
46جی کردا ، جی کردا ، او سجنوں بھئی مترو ، کم ایخو جیا کر جائیے ، رہندی دنیا تک یاد آئیے ... (فلم ... باغی تے فرنگی ... 1976)
47رنگ گوریاں دے پے چلے پیلے ... (فلم ... دھرتی لہو منگدی ... 1977)
48تیری پھانسی توں نئیں ڈرنا ، میں تے اللہ ہی اللہ کرنا ، اللہ ہو ... (فلم ... بکا راٹھ ... 1979)
49شہراں وچوں شہر سنی دا ، فیصل آباد نرالا ، چار چوفیرے گھنٹہ گھر تے کپڑا جگ توں اعلیٰ ... (فلم ... جٹ تے ڈوگر ... 1983)
50پکیاں نے فصلاں وے ، سوہنیا ، دھرتی پنجاب دی اے ... (فلم ... لگان ... 1984)
51میرا سوہنا پاکستان ، جس دی سب توں وکھری شان ، لاہور ، کراچی تے ملتان ... (فلم ... جٹ کمالا گیا دبئی ... 1984)
52جگے جٹ دا نہ ثانی کوئی ، دھرتی تے ہور جمیا ، جگیا ، سارا جگ خیر منگدا ، تو جتھوں لنگیا ... (فلم ... انگارہ ... 1985)
53سچ نوں نہ چھڈیں ، پاویں ساہ مک جان ... (فلم ... یہ آدم ... 1986)
54دھماں پیاں چار چوفیرے ، اک سورج وکھرا چڑھیا ... (فلم ... جٹ قانون دی ... 1986)
55ہم وطن کے سپاہی بنیں گے ، اسکی عظمت کی خاطر مریں گے ... (فلم ... بادل ... 1987)
56پیار کے رنگ سے دنیا کو سجاؤ یارو ، نیند میں ڈوبے ہوئے ذہن جگاؤ یارو ... (فلم ... میری آواز ... 1987)
57مسلم کی ہے للکار ، اللہ اکبر ... (فلم ... بارود کا تحفہ ... 1990)
58میں ذرا وہاں چلا ہوں ، مجھے یاد کرتے رہنا ... (فلم ... بارود کا تحفہ ... 1990)
59افغان جل رہا ہے ، تہذیب کے پجاری ، انسانیت سے عاری ... (فلم ... بارود کا تحفہ ... 1990)
60رکو نہیں ، جھکو نہیں ، یہ معرکے ہیں تیز تر ... (فلم ... بارود کا تحفہ ... 1990)
61موڑ موڑ تے جنگ کرے گا ، میرا سوہنا جنگی ... (فلم ... جنگی ... 1990)
62اسیں رل کے سارے پیار دی دنیا نویں وساواں گے ... (فلم ... لشکر ... 1991)
63میرا رنگ دے شہیدی چولا نی ماں ... (فلم ... سزا یافتہ ... غیر ریلیز شدہ)
64سندھی ، پنجابی ، بلوچ ، پٹھان ، اپنے وطن توں سب قربان ... (فلم ... 786 ... غیر ریلیز شدہ)
65دن 14 اگست دا یاد رکھنا ، قائد اعظم دی ایس امانت نوں ، میرے دوستو ، سدا آباد رکھنا ... (فلم ... رستم خان ... غیر ریلیز شدہ)
66جتھے ویکھو سن لائی ، دہائی رب دی ... (فلم ... دہائی رب دی ... غیر ریلیز شدہ)
67میرے ہونٹوں پہ وہی نغمہ بیداری ہے ... (فلم ... جنگ جاری ہے ... غیر ریلیز شدہ)
68یہ غازیوں کا قافلہ، رواں دواں ... (فلم ... کشمیر کی کلی ... غیر ریلیز شدہ)
69کسے دی زمین اتے جیہڑا اے مزارعہ ... (فلم ... خالی ہتھ ... غیر ریلیز شدہ)
70بوجھ اٹھا لے ساتھی ، اینٹ اور پتھر ... (فلم ... پیار کا بندھن ... غیر ریلیز شدہ)
71جے ہو گئے بہتے بال تے کتھوں کھاواں گے ، کجھ سوچو ، کرو خیال جے کتھوں کھاواں گے ... (فلم ... سچی فکر ... غیر ریلیز شدہ)

Film Music Online

Click on any singers image and watch & listen to music videos direct on YouTube..

A. Nayyar
Afshan
Ahmad Rushdi
Akhlaq Ahmad
Alam Lohar
Anwar Rafi
Asad Amanat Ali Khan
Azra Jahan
Basheer Ahmad
Ghulam Abbas
Ghulam Ali
Habib Wali Mohammad
Humaira Channa
Inayat Hussain Bhatti
Iqbal Bano
Irene Parveen
Kousar Parveen
Mala
Masood Rana
Mehdi Hassan
Mehnaz
Mujeeb Alam
Munawar Sultana
Munir Hussain
Naheed Akhtar
Naheed Niazi
Naseebo Lal
Naseem Begum
Nayyara Noor
Nazir Begum
Noorjahan
Nusrat Fateh Ali Khan
Rajab Ali
Runa Laila
Saira Naseem
Saleem Raza
Shoukat Ali
Tasawur Khanum
Zubaida Khanum


مسعودرانا کے 59 ساتھی فنکاروں پر معلوماتی مضامین



Artists database

Useful information's with detailed film records, milestones, videos, images etc..


Click on any category from the menu below and read more information's..



Pakistan Film Database

Detailed informations on released films, music, artists, history,

box office reports, videos, images etc..



7 decades of Pakistani films

Some facts & figures on released films, artists and film music from the last seven decades..

70 Years of Pakistani Films

Movies Online

The largest collection of 1217 Online Pakistani films..

471

Urdu films

633

Punjabi films

90

Pashto films

Moashra
Moashra
(1975)


PrePartition Film Database

Informations on released films and artists from 1913-47..

PrePartition Film Database (1913-47)


About this site

Pakistan Film Magazine is the first and largest website on Pakistani films, music and artists with detailed informations, videos, images etc. It was launched on May 3, 2000.

Click on the image below and visit the one of the last manual-edited or non-database website from 2012..

Old pages of Pakistan Film Magazine

More archived pages of Pakistan Film Magazine since 2000..


External film & music links



Top


A website by

Pak Magazine