Masood Rana - مسعودرانا

مسعودرانا کے 217 اردو فلموں میں 405 اردو گیت

عشرہ 1960 میں
92 فلموں میں 180 گیت
عشرہ 1970 میں
86 فلموں میں 144 گیت
عشرہ 1980 میں
17 فلموں میں 24 گیت
عشرہ 1990 میں
4 فلموں میں 34 گیت
1مشرق کی تاریک فضا میں نیا سویرا پھوٹا ہے ، اب یہ راز کھلے گا سب پر،کس نے کس کو لوٹا ہے ... (فلم ... انقلاب ... 1962)
2بن گئے درد تو پھر دوا کیوں ہو ، تم میرے ہو تو پھر کوئی دوسرا کیوں ہو ... (فلم ... انقلاب ... 1962)
3کہیں دل پہ نہ جادو کر جائے ، یہ مہربانی ، ارے توبہ ... (فلم ... بنجارن ... 1962)
4او جنیا ، تورے حسن کے کارن ،اک دن ہو جائے رےتکرار ... (فلم ... بنجارن ... 1962)
5لچکے کمریا موری ، میں نازک چھوری ، کہ ہائے ہائے مجھ سے چلا نہ جائے ... (فلم ... بنجارن ... 1962)
6پٹ گھونگھٹ کے کھولے کھولے ، تو آجا بابو جی ... (فلم ... بنجارن ... 1962)
7مکھڑے کو چھپانے کی ادا لے گئی دل کو ... (فلم ... شکوہ ... 1963)
8یہ مکھڑے پہ آنچل ، چندا پہ بادل ، یہ قد ہے کہ بجلی سی لہرا رہی ہے ... (فلم ... دل نے تجھے مان لیا ... 1963)
9اے دل ، تجھے اب ان سے ، یہ کیسی شکایت ہے ، وہ سامنے بیٹھےہیں ، کافی یہ عنایت ہے ... (فلم ... شرارت ... 1963)
10تیرے شباب کا، اے جان جان، جواب کہاں ... (فلم ... شرارت ... 1963)
11برا مان کر کہاں چل دیئے ، یہ تو عشق والوں کا فرض ہے ، آداب عرض ہے ... (فلم ... شرارت ... 1963)
12گلی گلی میں دل بیچوں ، ہے نام میرا دلدار ، پیار ملے گا اتنا سستا کہاں میری سرکار ... (فلم ... شرارت ... 1963)
13ان مردوں سے اللہ بچائے ، اللہ بچائے ، میرا مولا بچائے ... (فلم ... مسٹر ایکس ... 1963)
14کس کے قدموں کی آہٹ ہے ، بھلا یہ کون آیا ہے ... (فلم ... مسٹر ایکس ... 1963)
15گوری جاؤ نہ دامن جھٹک کر ... (فلم ... مسٹر ایکس ... 1963)
16آج کی رات ، بہاروں میں گزاریں گے صنم ، تم پکارو ہمیں ، ہم تم کو پکاریں گے صنم ... (فلم ... ہمیں بھی جینے دو ... 1963)
17او جان من ، ذرا رک جا ، یہ ادا نہ ہم کو دکھا ... (فلم ... قتل کے بعد ... 1963)
18میں وہ دیوانہ ہوں ، جس پر کوئی ہنستا بھی نہیں ... (فلم ... آزاد ... 1964)
19ایسے بھی معصوم ہیں اس دنیا میں جانے کتنے ، جن کا جرم نہیں ہے کوئی ، پھر بھی لوگ سزا دیتے ہیں ... (فلم ... بیٹی ... 1964)
20دنیا ریل گاڑی ، ہے سانپ کی سواری ، جو سمجھے وہ کھلاڑی ، نہ سمجھے وہ اناڑی ، بھیا ... (فلم ... بیٹی ... 1964)
21چھن چھنا چھن بچھوا بولے ، کنگناں ڈولے ... (فلم ... بیٹی ... 1964)
22کوئی بھی ہے جہاں میں مہربان نہیں ہے ... (فلم ... ماں کا پیار ... 1964)
23میری خاموش محبت کو اشارہ دے دو ... (فلم ... چھوٹی بہن ... 1964)
24گیت گاتی ہیں خوابوں کی پرچھائیاں ، پیار لینے لگا انگڑائیاں ... (فلم ... چھوٹی بہن ... 1964)
25کلی حسرتوں کی نہ کھل سکی ، تیرا پیار راس نہ آ سکا ... (فلم ... چھوٹی بہن ... 1964)
26گئے دنوں کی یاد دلائے یہ لنڈا بازار، اونچا اڑنے کی خاطر یہاں پہنیں لوگ اتار ... (فلم ... لنڈا بازار ... 1964)
27آپ نہ جو پیار کیا ہے، آپ کا شکریہ ... (فلم ... مالن ... 1964)
28سیاں رے سیاں ، چھوڑ دے موری بہنیا ... (فلم ... مالن ... 1964)
29مالک بنا ہوا ہے تو ہے وہ بھی آدمی ، اور نوکر جو بن گیا ہے تو ہے وہ بھی آدمی ... (فلم ... ایسا بھی ہوتا ہے ... 1965)
30حرم کی عظمت کے پاسبانوں، خدا نگہبان ہے تمہارا ... (فلم ... عظمت اسلام ... 1965)
31تاروں کی چھیاں چھیاں ، من پریسنوں سیاں ، تم نے یہ کیا کیا ... (فلم ... ساگر ... 1965)
32شہر کا نام ہے کراچی ، بچ کے رہنا یہاں ... (فلم ... بہانہ ... 1965)
33ایسی کراچی سے تو ہم بازآئے ، کام نہ آئے کوئی اپنے پرائے ... (فلم ... بہانہ ... 1965)
34آج میرے دل کی کلیاں کھلنے کا زمانہ آیا ... (فلم ... بہانہ ... 1965)
35دنیا والے، دیکھ ذرا، اس دنیا کی تصویر ، بھائی چلائے ، بھائی کے دل پہ تیر ... (فلم ... فیشن ... 1965)
36دنیا والے، دیکھ ذرا، اس دنیا کی تصویر ، بھائی چلائے ، بھائی کے دل پہ تیر (2) ... (فلم ... فیشن ... 1965)
37کاتب تقدیر ہوتا سامنے ، پوچھتا میں اس کا دامن تھام کے ... (فلم ... یہ جہاں والے ... 1965)
38نیلے نیلے آسمان پہ ، بادل ہیں کالے ... (فلم ... یہ جہاں والے ... 1965)
39یہ مکھڑا ایک آئینہ ہے جو سچی بات بتاتا ہے ... (فلم ... یہ جہاں والے ... 1965)
40ساتھیو ، مجاہدو ، جاگ اٹھا ہے سارا وطن ... (فلم ... مجاہد ... 1965)
41میں تو سمجھا تھا ، جدائی تیری ممکن ہی نہیں ، موت بھی آئے گی تو زانو پہ تیرے آئے گی ... (فلم ... آرزو ... 1965)
42آرزو کا رنگ بھر کر ، دل کا افسانہ کہو ... (فلم ... آرزو ... 1965)
43اجڑ چکی ہے جو دل کی محفل ، اس کی یادوں میں ... (فلم ... آرزو ... 1965)
44دور ویرانے میں اک شمع ہے روشن کب سے ، کوئی پروانہ ادھر آئے تو کچھ بات بنے ... (فلم ... نائیلہ ... 1965)
45یہ دنیا ، کسی کی ہوئی ہے نہ ہوگی ، اسی طرح چپ چاپ آنسو پئے جا ... (فلم ... کنیز ... 1965)
46آؤ آج ، چلو ری سکھی ، آج منگل منائیں ... (فلم ... مالا ... 1965)
47اے وطن ، ہم ہیں تیری شمع کے پروانوں میں ، زندگی ہوش میں ہے، جوش ہے ایمانوں میں ... (فلم ... آگ کا دریا ... 1966)
48دنیا کا یہ دستور ہے ، دنیا سے گلہ کیا ، آئینے کی قسمت میں ہے پتھر کے سوا کیا ... (فلم ... تصویر ... 1966)
49وہ ﷺنبیوں میں رحمت لقب پانے والا ، مرادیں غریبوں کی بر لانے والا ... (فلم ... تصویر ... 1966)
50بل کھاتی ہوئی ، لہراتی ہوئی ، چلی رے چلی رے ، دل چھین کے ... (فلم ... جوکر ... 1966)
51داتا میرے ، جھولی بھر دے ، میں سوالی تیرے در کا ... (فلم ... معجزہ ... 1966)
52اے وطن ، اسلام کی امید گاہ آخری ، تجھ پر سلام ... (فلم ... معجزہ ... 1966)
53توحید کے متوالو ، باطل کو مٹا دیں گے، یہ آج قسم کھا لو ... (فلم ... معجزہ ... 1966)
54کر دے گی قوم زندہ ، ماضی کی داستانیں ، باطل کی وادیوں میں گونجیں گی پھر اذانیں ... (فلم ... وطن کا سپاہی ... 1966)
55اے صنم ، دلربا، بھول نہ جا ، دیکھ میری آرزوئیں ... (فلم ... رسوائی ... 1966)
56دیکھ دیکھ دیکھ ، تیری گلی میں آیا ہے کون ... (فلم ... سرحد ... 1966)
57یاد کرتا ہے زمانہ انہیں انسانوں کو ، روک لیتے ہیں جو بڑھتے ہوئے طوفانوں کو ... (فلم ... ہمراہی ... 1966)
58کیا کہوں اے دنیا والو ، کیا ہوں میں ، دیکھ لو مجھ کو کہ تم جیسا ہوں میں ... (فلم ... ہمراہی ... 1966)
59کرم کی اک نظر ہم پر خدارا ، یا رسول اللہ ﷺ ... (فلم ... ہمراہی ... 1966)
60ہو گئی زندگی مجھے پیاری ، مل گئے جب سے غمگسار مجھے ... (فلم ... ہمراہی ... 1966)
61نقشہ تیری جدائی کا ، زخم جگر میں ہے ، دل میں ہے تیرا غم ، تیری صورت نظر میں ہے ... (فلم ... ہمراہی ... 1966)
62مجھے چھوڑ کر اکیلا ، کہیں دور جانے والے ، نہ بھلا سکوں گا تجھ کو ، مجھے یاد آنے والے ... (فلم ... ہمراہی ... 1966)
63قدم قدم پہ نئے دکھ ہیں ز ندگی کےلئے ، میں جی رہا ہوں جہاں میں ، تیری خوشی کے لئے ... (فلم ... ہمراہی ... 1966)
64دے گا نہ کوئی سہارا ، ان بے درد فضاؤں میں ، سو جا غم کی چھاؤں میں ... (فلم ... کون کسی کا ... 1966)
65اے خدا ، کیسی زمانے کی رواداری ہے ، غم کا بازار ہے ، زخموں کی خریداری ہے ... (فلم ... بھائی جان ... 1966)
66دل میں بسایا پیار سے ہم نے ، تم کو اپنا جان کے ... (فلم ... جاگ اٹھا انسان ... 1966)
67ہم شہر وفا کے لوگوں کو تقدیر نے اکثرلوٹا ہے ... (فلم ... تقدیر ... 1966)
68یہ دنیا وہ محفل ہے جہاں ، ماتم بھی ہے ، نغمہ بھی ہے ... (فلم ... تقدیر ... 1966)
69یہ کیسا نشہ ہے ، میں کس عجب خمار میں ہوں ، تو آکے جا بھی چکا ہے ، میں انتظار میں ہوں ... (فلم ... تقدیر ... 1966)
70جان کا مالک اوپر بیٹھا ، کرے حفاظت جان کی ... (فلم ... تقدیر ... 1966)
71یہ دنیا ، میت رے ، راہ گذر ہے اور ہم بھی مسافر تم بھی مسافر، کون کسی کا ہووے ... (فلم ... بد نام ... 1966)
72ابھی تو دل میں ہلکی سی خلش محسوس ہوتی ہے ، بہت ممکن ہے کل اس کا ، محبت نام ہو جائے ... (فلم ... بد نام ... 1966)
73اک اور بات مانی ، اک اور زخم کھایا ، خود ہم نے اپنے ہاتھوں دل کا دیا جلایا ... (فلم ... بد نام ... 1966)
74بہت بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے ... (فلم ... بد نام ... 1966)
75سامنے رشک قمر ہو تو غزل کیوں نہ کہوں ، کوئی محبوب نظر ہو تو غزل کیوں نہ کہوں ... (فلم ... میرے محبوب ... 1966)
76تم سا حسین کوئی نہیں ، کائنات میں ، نازوادا ، شرم و حیا ، بات بات میں ... (فلم ... میرے محبوب ... 1966)
77کلی مسکرائی جو گھونگھٹ اٹھا کے ، خدا کی قسم ،تم بہت یاد آئے ... (فلم ... میرے محبوب ... 1966)
78ہمسفر ، آج کی یہ رات نہیں بھولےگی ، دو دلوں کی یہ ملاقات نہیں بھولے گی ... (فلم ... وہ کون تھی ... 1966)
79ہمسفر ، آج کی یہ رات نہیں بھولے گی (2) ... (فلم ... وہ کون تھی ... 1966)
80تمہیں پیار کرنے کو جی چاہتا ہے ... (فلم ... وہ کون تھی ... 1966)
81مدینے والےﷺ سے میرا سلام کہہ دینا ، تڑپ رہا ہے تمہارا غلام ، کہہ دینا ... (فلم ... بھیا ... 1966)
82جواب دو نہ دو لیکن میرا سلام تو لو ، نگاہ ناز سے للہ ، کوئی کام تو لو ... (فلم ... بھیا ... 1966)
83چہرے پہ گرا آنچل ہو گا ، یہ آج نہیں تو کل ہو گا ... (فلم ... ماں بہو اور بیٹا ... 1966)
84اونازک ، نرم حسینہ ، تیری نیلی نیلی آنکھوں میں ... (فلم ... ماں بہو اور بیٹا ... 1966)
85یہ دل کی حسرت مچل رہی ہے، کہ آرزو مسکرا رہی ہے ... (فلم ... جانباز ... 1966)
86نور خدا ملے کہ حبیب خدا ملے ، مولا تیرا کرم ہے ہمیں مصطفیٰ ﷺ ملے ... (فلم ... جانباز ... 1966)
87جانباز ہیں ہم ، باطل کے خداؤں سے کہہ دو ... (فلم ... جانباز ... 1966)
88تجھے تیری ماں کی قسم ، جان جاناں، کہیں بھاگ نہ جانا ... (فلم ... جانباز ... 1966)
89تمہی ہو محبوب میرے ، میں کیوں نہ تمہیں پیار کروں ، میرا پیار یاد رکھنا ... (فلم ... آئینہ ... 1966)
90حسن والوں کو جلانے کی بری عادت ہے ، عشق والوں کو ستانے کی بری عادت ہے ... (فلم ... آئینہ ... 1966)
91اے جان غزل ، لہرا کے نہ چل ، دلبر ، میرا دل تڑپا کے نہ چل ... (فلم ... بہادر ... 1967)
92قدموں میں تیرے بچھا دوں، میں تیرے لئے سر کو کٹا دوں ... (فلم ... بہادر ... 1967)
93پیار بھی ہے سزا ، نہ تھا معلوم ... (فلم ... میرے لال ... 1967)
94باتیں فلک کی ، قصے زمین کے ، جھوٹے کہیں کے ... (فلم ... میرے لال ... 1967)
95یہ دل بھی تمہارا ہے ، یہ گھر بھی تمہارا ہے ... (فلم ... میرے لال ... 1967)
96نادان ہو ، نا سمجھ ہو ، معصوم ہو ، حسین ہو ، آ جائے پیار تم پر ، ایسی مگر نہیں ہو ... (فلم ... نادرہ ... 1967)
97تم کو دیکھا تو میں سمجھا کہ قیامت کیا ہے ... (فلم ... نادرہ ... 1967)
98اری او لیلیٰ کی خالہ ، میرا نکل گیا دیوالا ... (فلم ... نادرہ ... 1967)
99نعرہ حیدری ، تلوار اٹھا لے ، اے مرد مومن ... (فلم ... سجدہ ... 1967)
100مشکل میں سب نے تجھ کو پکارا، پروردگارا ، پروردگارا ... (فلم ... حاتم طائی ... 1967)
101یاری ہے کوئی کھیل نہیں ، ہر عہد نبھانا پڑتا ہے ... (فلم ... حکومت ... 1967)
102یاد کرو ہمدم ، وہ پیار بھرا موسم ، کہ جب دل سے دل ملے تھے ، ہم پہلی بار ملے تھے ... (فلم ... میرے بچے میری آنکھیں ... 1967)
103میرا یار ہے ایسا یاروں میں ، جیسے ہو چاند ستاروں میں ... (فلم ... میرے بچے میری آنکھیں ... 1967)
104نام میرا عبداللہ ، دیکھئے نہ گھور کے ، میں رنگیلا ، چھیل چھبیلا ، آیا ہوں دور سے ... (فلم ... کافر ... 1967)
105میرے گیت سن کر کہیں اے حسینہ ، محبت کا تجھ پر اثر ہو نہ جائے ... (فلم ... کافر ... 1967)
106حق کا پرچم لے کر اٹھو ، باطل سے ٹکراؤ ... (فلم ... کافر ... 1967)
107یہ تو کہو ، توڑ کر دل میرا ، چھپ گئے ہو تم کہاں ... (فلم ... دوراہا ... 1967)
108یہ زندگی ایک دوراہاہے ، جس میں لوگ ملتے ہیں اور بچھڑ جاتے ہیں ... (فلم ... دوراہا ... 1967)
109پھر صبح ہو گی ، اندھیرے نہیں رکنے والے ... (فلم ... پھر صبح ہو گی ... 1967)
110عجیب ہے یہ زندگی ، کبھی ہیں غم کبھی خوشی ... (فلم ... شعلہ اور شبنم ... 1967)
111تیرا رنگ گلابی ہے ، آنکھوں میں کجلے ... (فلم ... شعلہ اور شبنم ... 1967)
112سولہ سال کی میں البیلی ، میں ہوں لاکھوں میں اکیلی ... (فلم ... شعلہ اور شبنم ... 1967)
113کوئی یہاں پر عیش منائے ، کوئی پھرے مجبور ، دیکھو دنیا کا دستور ... (فلم ... ماں باپ ... 1967)
114یوں چلے تیر نظر ، حسن بدنام نہ ہو، عشق ناکام نہ ہو ... (فلم ... بےرحم ... 1967)
115تجھ کوملی ہے جرم غریبی کی یہ سزا ... (فلم ... بےرحم ... 1967)
116پیار سے اک نظر دیکھ لو تم ادھر ... (فلم ... بےرحم ... 1967)
117بڑی مہربانی ، بڑی ہی عنایت ، اگر تم نہ آتے تو ہوتی شکایت ... (فلم ... رشتہ ہے پیارکا ... 1967)
118جہاں پھول بھی ہیں اور کانٹے بھی ،تمہیں اس گلشن میں جینا ہے ... (فلم ... یتیم ... 1967)
119لو ٹ آؤ ، ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں ، میرے پیارو ، لوٹ آؤ ... (فلم ... یتیم ... 1967)
120پھر محبت تیرے در پر ہمیں لے آئی ہے ... (فلم ... ستمگر ... 1967)
121ماں کے دل کو توڑ کر ، مامتا کی جنت چھوڑ کر ... (فلم ... ستمگر ... 1967)
122ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل سٹار ، اک دوونی دونی ، دو دونی چار ... (فلم ... لہوپکارے گا ... 1967)
123مچلے ہوئے جذبات ہیں ، معلوم نہیں کیوں ... (فلم ... شام سویرا ... 1967)
124لیے چلا ہے دل کہاں ، عجیب ہے یہ سماں ، ایک میں ، ایک تم ... (فلم ... الفت ... 1967)
125ایک نیا غم ہے ، کوئی برہم ہے ، خدا خیر کرے ... (فلم ... قلی ... 1968)
126جوانی کے دن ہیں امنگوں کی راتیں ... (فلم ... میری دوستی میرا پیار ... 1968)
127ساتھ ہے میرا ہمسفر اور یہ دنیا جوان ہے ... (فلم ... میری دوستی میرا پیار ... 1968)
128پھول مہکے ہیں ، بہاروں پہ نکھار آیا ہے ، میرا محبوب ہے یا جان بہار آیا ہے ... (فلم ... کمانڈر ... 1968)
129آنکھوں میں اشک ، درد ہےدل میں بسا ہوا ، وہ جا رہا ہے ، اپنی وفا کا لٹا ہوا ... (فلم ... کمانڈر ... 1968)
130شمع خاموش ہو گئی جلتے ، رہ گیا اشک آنکھ سے ڈھلکے ... (فلم ... شہنائی ... 1968)
131میں نہیں دل ہے تیرا ، تو کبھی ہوگا نہ میرا ، اورمیں کیا تیری تعریف کروں ... (فلم ... میرا گھر میری جنت ... 1968)
132ٹھکرا دیا جن کو دنیا نے، اب کون ہے ان کا تیرے سوا ... (فلم ... میرا گھر میری جنت ... 1968)
133اک بار اور اپنے گلے سے لگا لے ، ماں ، کیا جانے اس کے بعد تیرا لال ہو کہاں ... (فلم ... عاشق ... 1968)
134محبت کا وعدہ ہمیشہ نبھانا ، نہ آنکھیں چرانا ، نہ دامن چھڑانا ... (فلم ... شاہی محل ... 1968)
135مٹ گئے سارے غم مل گئے جب حضور ... (فلم ... تاج محل ... 1968)
136میری پیاری بنری ، میرا پیارا بنڑا ... (فلم ... دوسری ماں ... 1968)
137ٹل ہی جائیں گے خطر ، کٹ ہی جائے گا سفر ... (فلم ... لالہ رخ ... 1968)
138دنیا تو جھکی ہے میرے یار کے آگے ... (فلم ... لالہ رخ ... 1968)
139باجے رے ، دما دم من کا ڈمرو ، ہو تیری جیت ہوئی ... (فلم ... ناخدا ... 1968)
140بادشاہ عشق ہیں ہم اور حسن کے سائل ہیں ہم ... (فلم ... سنگدل ... 1968)
141او میرے شوخ صنم ، ہوا دیوانہ تیرا جب سے تجھے دیکھ لیا ... (فلم ... سنگدل ... 1968)
142میرے محبوب تجھے پیار نبھانا ہوگا ... (فلم ... شہنشاہ جہانگیر ... 1968)
143جس در پہ مرادیں ملتی ہیں ، اس در پہ دیوانے آ پہنچے ... (فلم ... شہنشاہ جہانگیر ... 1968)
144میں اک پھول ہوں ، اجڑی ہوئی بہاروں کا ... (فلم ... الف لیلیٰ ... 1968)
145اک حسین موڑ پر ٹکرائے ہیں دیوانے دو ... (فلم ... الف لیلیٰ ... 1968)
146تم مجھے اپنی محبت دے دو ، دل میں رہنے کی اجازت دے دو ... (فلم ... الف لیلیٰ ... 1968)
147ساتھی ، تیرا میرا ساتھی ہے لہراتا سمندر ، ہم بیٹے ہیں سمندر کے ... (فلم ... سمندر ... 1968)
148تیرا میرا ساتھی ہے لہراتا سمندر ... (فلم ... سمندر ... 1968)
149تیری یاد آ گئی ، غم خوشی میں ڈھل گئے ، اک چراغ کیا جلا ، سو چراغ جل گئے ... (فلم ... چاند اور چاندنی ... 1968)
150یہ سماں ، موج کا کارواں ، آج اے ہمسفر ، لے چلا ہے کہاں ... (فلم ... چاند اور چاندنی ... 1968)
151تجھے پیار کی قسم ہے ، میرا پیار بن کے آ جا ، میری بے قراریوں کا توقرار بن کے آ جا ... (فلم ... چاند اور چاندنی ... 1968)
152جھوم اے دل ، وہ میرا جان بہار آئے گا ، پیار مہکے گا ، امنگوں پہ نکھار آئے گا ... (فلم ... دل میرا دھڑکن تیری ... 1968)
153اے وطن کی سر زمین ، تیرا ہر ذرہ حسین ، بات جو تجھ میں ہے وہ ، ساری دنیا میں نہیں ... (فلم ... ایک ہی راستہ ... 1968)
154گر گئی مورے ماتھے کی بندیا ، کیا کہے گی اب ساس ناندیا ، من ہرجائی تھا بڑا نٹ کھٹ ... (فلم ... ایک ہی راستہ ... 1968)
155چھنن چھنن ناچے ، مدھر مدھر گائے ... (فلم ... بہن بھائی ... 1968)
156میرے دل کے صنم خانے میں اک تصویر ایسی ہے ، جو بالکل آپ جیسی ہے ... (فلم ... شریک حیات ... 1968)
157قدموں میں تیرے جنت میری ، تجھ سا کوئی کہاں ، اے ماں ، پیاری ماں ... (فلم ... قلی ... 1968)
158ملے اس طرح دل کی دنیا جگا دی ، خدا کی قسم تو نے ہلچل مچا دی ... (فلم ... قلی ... 1968)
159میرے ہمسفر ، تم بڑے سنگدل ہو ... (فلم ... نئی لیلیٰ نیا مجنوں ... 1969)
160ندیا کے بیچ گوری ، ہلچل مچائے رے ، ناگن ہے زلف تیری ، ڈس نہ کہیں جائے ... (فلم ... نئی لیلیٰ نیا مجنوں ... 1969)
161جانے مجھے کیا ہو گیا ہے ، کیسا نشہ چھا نے لگا ہے ... (فلم ... نئی لیلیٰ نیا مجنوں ... 1969)
162نئی لیلیٰ نیا مجنوں ... (فلم ... نئی لیلیٰ نیا مجنوں ... 1969)
163فسانہ دل ہے مختصر سا کہ آگ دل میں بھڑک اٹھی ہے ... (فلم ... تمہی ہو محبوب میرے ... 1969)
164دیوانہ ہم سا نہیں ، سارے جہاں میں کوئی ... (فلم ... تمہی ہو محبوب میرے ... 1969)
165آ جاؤ ، ذرا مل بیٹھیں ہم ، کچھ کہہ لیں گے کچھ سن لیں گے ... (فلم ... داغ ... 1969)
166ملنے کا موقع ہے گلے لگ جا ... (فلم ... داغ ... 1969)
167او گورے مکھ پہ عنابی دوپٹہ ، اوتیرا جواب نہیں ... (فلم ... بہورانی ... 1969)
168مستی بھرے ارمان ہیں ، کیا جانے کیا ہو ... (فلم ... خون ناحق ... 1969)
169درد کی تصویر بن کے رہ گئی زندگی ... (فلم ... خون ناحق ... 1969)
170میرا خیال ہو تم ، میری آرزو تم ہو ، میری نگاہ تمنا کی جستجو تم ہو ... (فلم ... نازنین ... 1969)
171یہ مانا کہ تم ، دلربا، نازنین ہو، مگر بندہ پرور خدا تو نہیں ہو ... (فلم ... نازنین ... 1969)
172آجا ، آجا ، دلربا ، چھوڑ کے مجھ کو کہاں چلی اے ، بے وفا ... (فلم ... نازنین ... 1969)
173نہ جھٹکو ہاتھ ، کرو کچھ بات ، کہ ہم کو نیند نہیں آتی ... (فلم ... نازنین ... 1969)
174چاند بھی سامنے آتے ہوئے شرماتا ہے ... (فلم ... پیار کی جیت ... 1969)
175یہ شہر نہیں دل والوں کا ، ہم جیسے خستہ حالوں کا ... (فلم ... گیت کہاں سنگیت کہاں ... 1969)
176بجھ گئے میری امیدوں کے دیئے ، پھر بھی زندہ ہوں ... (فلم ... گیت کہاں سنگیت کہاں ... 1969)
177پڑھ لاالہ الا اللہ ، محمد پاک رسول اللہ ﷺ ... (فلم ... گیت کہاں سنگیت کہاں ... 1969)
178نہ کوئی پٹوار نہ مانجی ... (فلم ... میری بھابی ... 1969)
179ہار دینا نہ ہمت کہیں ، ایک سا وقت رہتا نہیں ... (فلم ... پاک دامن ... 1969)
180گلاب کی سی پتی ، پشور کا مخانہ ، دیکھو میری جان بنی ہے موتی دانہ ... (فلم ... پاک دامن ... 1969)
181یہ رنگین نظارے ، یہ چاند اور تارے ، یہی رازداں ہیں ، ہمارے تمہارے ... (فلم ... شاہی فقیر ... 1970)
182پھول جھڑیں منہ سے ہنسے جو دلربا ، جوانی بھی جدا ہے ، ادائیں بھی جدا ... (فلم ... شاہی فقیر ... 1970)
183نچھاور کر چکا ہوں دل ، اجازت ہو ، ستارے مانگ میں بھر دوں ... (فلم ... ہنی مون ... 1970)
184ہوا کو کیوں نہ چوموں میں ، خوشی سے کیوں نہ جھوموں میں ... (فلم ... ہنی مون ... 1970)
185زمانے میں رہ کے ، رہے ہم اکیلے ، ہمیں راس آئے نہ دنیا کے میلے ... (فلم ... یہ راستے ہیں پیار کی ... 1970)
186جب مچلا ہوا دل ہو ، اور تو بھی مقابل ہو ... (فلم ... آنسو بن گئے موتی ... 1970)
187یہ دنیا نہیں دل والوں کی ، ملتا ہی نہیں ہے پیار یہاں ... (فلم ... بے قصور ... 1970)
188ہو بل کھاتی ندیا ، لہروں میں لہرائے ... (فلم ... پائل ... 1970)
189شبنمی فضائیں ہیں ، نیلمی نظارے ہیں ، بے خودی کے یہ لمحے ، زندگی سے پیارے ہیں ... (فلم ... لو ان یورپ ... 1970)
190منے ، دعا ہے میری ، آئے تجھ میں اور دلیری ... (فلم ... ہم لوگ ... 1970)
191سر کٹا کے چلو ، خون بہا کے چلو ... (فلم ... پھر چاند نکلے گا ... 1970)
192چلے ہیں دل والے ، روڈ ٹو سوات ... (فلم ... روڈ ٹو سوات ... 1970)
193ہو چکا ہونا تھا جو ، اب دل کو کیا سمجھائیں ہم ... (فلم ... سوغات ... 1970)
194وہ زمین اور ہو ، آسمان اور ہو ، اب جہاں ہم رہیں ، وہ جہاں اور ہو ... (فلم ... چاند سورج ... 1970)
195نہ جا میرے دلربا ، سن لے دل کی صدا ... (فلم ... گرہستی ... 1971)
196میری سرکار ، ذرا پاس آ نا ... (فلم ... گرہستی ... 1971)
197میرا محبوب آ گیا ، من میرا لہرا گیا ، دل کی امنگیں ہوئی جواں ... (فلم ... نیند ہماری خواب تمہارے ... 1971)
198ناراض نہ ہو تو عرض کروں ، دل تم سے محبت کرتا ہے ... (فلم ... نیند ہماری خواب تمہارے ... 1971)
199یہ دنیا ہے دولت والوں کی ، انسان یہاں انسان نہیں ... (فلم ... نیند ہماری خواب تمہارے ... 1971)
200ہم نے تو پیار بہت تم سے چھپانا چاہا ... (فلم ... نیند ہماری خواب تمہارے ... 1971)
201دونوں مل کر قسمیں کھائیں، دلوں کو گواہ رکھئے ، ہوا پیار کا سدا جگ بیری ، کبھی نہ گلہ رکھئے ... (فلم ... بندہ بشر ... 1971)
202میرا حبیب ہے تو ، میرا نصیب ہے تو ، آجا رے آجا ... (فلم ... دو باغی ... 1971)
203ہم ہیں سپاہی ، فتح کے راہی ، ہم سے جو ٹکرائے گا ... (فلم ... دو باغی ... 1971)
204بول بے خبرے ، ہم یاروں میں کون تیرا استاد ہے ... (فلم ... دو باغی ... 1971)
205سنبھل کے چلو ، یہ پیار کی راہیں ... (فلم ... دو باغی ... 1971)
206ہم اپنی جان سے بڑھ کے وطن سے پیار کرتے ہیں ... (فلم ... دو باغی ... 1971)
207کیا اسی دن کے لئے میں نے محبت کی تھی ... (فلم ... میرا دل میری آرزو ... 1971)
208لگا دو آگ ، جل جائے محبت کا نشیمن ... (فلم ... میرا دل میری آرزو ... 1971)
209جو ٹھنڈک لوٹے چھاؤں کی ، جو گود اجاڑے ماؤں کی ... (فلم ... وحشی ... 1971)
210تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں ، جیسے صدیاں بیت گئیں ... (فلم ... آنسو ... 1971)
211آئی رے آئی رے دیکھو کالی گھٹا ، اس چاند سے چہرے پر ... (فلم ... آنسو ... 1971)
212زندگی ، زندہ دلی کا نام ہے ، زندگی سے پیار کرناہی ہمارا کام ہے ... (فلم ... آنسو ... 1971)
213حال دل آج ہم سنائیں گے ، بندہ پرور ، کرم کچھ تو فرمائیے ... (فلم ... چراغ کہاں روشنی کہاں ... 1971)
214میری دعا ہے کہ تو بن کے ماہتاب رہے ۔ خدا کرے کہ سلامت تیرا شباب رہے ... (فلم ... چراغ کہاں روشنی کہاں ... 1971)
215دنیا والے ، کیسا نرالا تیرا یہ سنسارہے ، کانٹوں کی ہے جیت یہاں پر اور پھولوں کی ہار ہے ... (فلم ... چراغ کہاں روشنی کہاں ... 1971)
216دنیا والے ، کیسا نرالا تیرا یہ سنسارہے ، کانٹوں کی ہے جیت یہاں پر اور پھولوں کی ہارہے (2) ... (فلم ... چراغ کہاں روشنی کہاں ... 1971)
217گورے مکھڑے سے زلفیں ہٹا دو ، بدلی سےچاندنکلے ... (فلم ... چراغ کہاں روشنی کہاں ... 1971)
218چراغوں کی بجائے ہم نے داغ دل جلائے ہیں ... (فلم ... چراغ کہاں روشنی کہاں ... 1971)
219آ جا رے ، کب سے پکارے ، میرا پیار تجھے رے ... (فلم ... میری محبت تیرے حوالے ... 1972)
220منزل ہے نہ ہمدم ہے،کچھ ہے تو اگر دم ہی دم ہے ، میں اس دنیا میں اکیلا ہوں ... (فلم ... میں اکیلا ... 1972)
221منزل ہے نہ ہمدم ہے،کچھ ہے تو اگر دم ہی دم ہے (2) ... (فلم ... میں اکیلا ... 1972)
222لال میری پت رکھیو بلا جھولے لالن ... (فلم ... میں اکیلا ... 1972)
223کہتا ہے پیار ، میری جان بھی نثار ، بلیئے تیرے لیئے ... (فلم ... میں اکیلا ... 1972)
224کسی کی اک نظر نے دل چرا لیا ابھی ابھی ... (فلم ... دل ایک آئینہ ... 1972)
225میرے دل کی ہے آواز کہ بچھڑا یار ملے گا ، مجھے اپنے رب سے آس کہ میرا پیار ملے گا ... (فلم ... بہارو پھول برساؤ ... 1972)
226گلی گلی ناچیں بنجارے، دیکھیں بڑے نظارے ... (فلم ... سپہ سالار ... 1972)
227بھیگی بھیگی ٹھنڈی ہوا ، جھکی جھکی اڑتی ہوا ، موسم ہے دیوانہ دیوانہ دیوانہ ... (فلم ... احساس ... 1972)
228بڑی انجان حسینہ ہے ، بڑی نادان حسینہ ہے ، یہ پیار چھپائے ، یہ ناز دکھائے ، بات سنے نہ میری ... (فلم ... تیرا غم رہے سلامت ... 1973)
229تو پیار لے کے آیا ، میں بہار بن گئی ... (فلم ... بہاروں کی منزل ... 1973)
230میرے وطن کے غازیو ، تمہیں کسی کا خوف کیا ... (فلم ... سرحد کی گود میں ... 1973)
231یاد میں تیرے صدیاں بیتیں ، ایک جھلک دکھلا جا ... (فلم ... زرق خان ... 1973)
232اس دنیا کو انسان کی پہچان نہیں ہے ... (فلم ... مستانہ ... 1973)
233کوئی فلموں کا ہیرو بنا دے تو پھر میرا کام دیکھنا ... (فلم ... مستانہ ... 1973)
234کوئی حسینہ ، میرا دل مانگے ، انکار نہ ہو گا ... (فلم ... مستانہ ... 1973)
235لو چھوری ، چھپک چھلو ، لو دل سے دل بدل لو ... (فلم ... مستانہ ... 1973)
236آج غم ہے تو کیا ہے ، وہ دن بھی ضرور آئے گا ... (فلم ... مستانہ ... 1973)
237پہلو میں دل زور سے دھڑکا پہلی بار ... (فلم ... مستانہ ... 1973)
238ٹھمک ٹھمک چلا گوری ، جیسے گجریا ... (فلم ... مستانہ ... 1973)
239شرمیلی آنکھوں والی اوازار کر گئی ، جب پیار سے اس نے دیکھا ، بے قرار کر گئی ... (فلم ... پردے میں رہنے دو ... 1973)
240جانے سے پہلے اتنا بتا دو ، کہ پھر کب ملو گے ، کہاں پر ملو گے ... (فلم ... پردے میں رہنے دو ... 1973)
241دھیرے دھیرے ذرا پاؤں اٹھا ، او تیری پائل کی چھم چھم شور کرے گی ... (فلم ... بادل اور بجلی ... 1973)
242کل بھی تم سے پیار تھا مجھ کو ، تم سے محبت آج بھی ہے ... (فلم ... خواب اور زندگی ... 1973)
243کل بھی تم سے پیار تھا مجھ کو ، تم سے محبت آج بھی ہے (2) ... (فلم ... خواب اور زندگی ... 1973)
244اک سانولی سی لڑکی ، میرے دل کو بھا گئی ہے ... (فلم ... خواب اور زندگی ... 1973)
245پیار کبھی نہیں مر سکتا ... (فلم ... خواب اور زندگی ... 1973)
246اللہ کے نام پہ جھولی بھر دے ، اللہ ہی دے گا ... (فلم ... بے ایمان ... 1973)
247یہ وعدہ کیا تھا محبت کریں گے ، سدا ایک دوجے کے دل میں رہیں گے ... (فلم ... دامن اور چنگاری ... 1973)
248یہ وعدہ کرو کہ محبت کریں گے ، سدا ایک دوجے کے دل میں رہیں گے ... (فلم ... دامن اور چنگاری ... 1973)
249میرے محبوب کی طرح مجھ پر ،اے خدا تو بھی مہربان ہو جا ... (فلم ... کبڑا عاشق ... 1973)
250سوہنی دھرتی اللہ رکھے ، قدم قدم آباد تجھے ... (فلم ... خوشیا ... 1973)
251جب تک سانسوں کا رشتہ ہے باقی ... (فلم ... رنگیلا اور منور ظریف ... 1973)
252آگ لگا کر چھپنے والے ، سن میراافسانہ ، میں گیتوں میں تجھے پکاروں ، لوگ کہیں دیوانہ ... (فلم ... دل لگی ... 1974)
253مرجھائے ہوئے پھولوں کی قسم ، اس دیس میں پھر نہ آؤں گا ... (فلم ... دل لگی ... 1974)
254تو جہاں لے چلے رے ... (فلم ... مٹی کے پتلے ... 1974)
255آئی ملن کی بیلا ... (فلم ... مٹی کے پتلے ... 1974)
256لال میری پت رکھیو بلا جھولے لالن ... (فلم ... پرچھائیں ... 1974)
257اندھیاروں میں تونے پیار کے دیپ جلائے ، بچھڑے ہم تم دونوں ، وہ دن کبھی نہ آئے ... (فلم ... میں بنی دُلہن ... 1974)
258یہ دنیا سنگدل ہے ، اوربہت نازک میرا دل ہے ، نہ میں دنیاکے قابل ہوں ، نہ دنیا میرے قابل ہے ... (فلم ... بات پہنچی تیری جوانی تک ... 1974)
259حسن کو حسن زمانے میں بنایا میں نے ، ناز کرنے کا انداز سکھایا میں نے ... (فلم ... بات پہنچی تیری جوانی تک ... 1974)
260جوگی کا برن ہم نے لیا یار کی خاطر ، صورت ہی بدل ڈالی ہے دیدار کی خاطر ... (فلم ... بات پہنچی تیری جوانی تک ... 1974)
261راستے میں یوں نہ بے پردہ چلو ، کوئی دیوانہ گلے پڑ جائے گا ... (فلم ... بات پہنچی تیری جوانی تک ... 1974)
262اس حسن سے نہیں ہے مجھے تم سے پیار ہے ، دو دن کے اس شباب کا کیا اعتبار ہے ... (فلم ... بات پہنچی تیری جوانی تک ... 1974)
263سنو ، اس جہاں کی کہانی سنو ، کہانی میری زبانی سنو ... (فلم ... صبح کا تارا ... 1974)
264یہ رنگین محفل ، حسینوں کا میلہ ، میلے میں تڑپے اکیلا ... (فلم ... صبح کا تارا ... 1974)
265آج کے انسان وقت کے ساتھ چل ، وقت ہے بگڑی ہوئی قسمت بدل ... (فلم ... صبح کا تارا ... 1974)
266ہائے مرزا ، تیری صاحباں مر گئی ... (فلم ... سچا جھوٹا ... 1974)
267میرے منے میرے لال ، جئے جئے ہزاروں سال ، سال کے دن ہوں ہزاروں سال ... (فلم ... ایماندار ... 1974)
268جگ میں سبھی بہروپیے ... (فلم ... مستانی محبوبہ ... 1974)
269وقت کا پہیہ چلتا جائے ،رکنے سے رکنے نہ پائے ... (فلم ... نیلام ... 1974)
270مر گیا ، لٹ گیا ، میں تباہ ہو گیا ، اک شکاری ، اک نظر کا شکا ر ہو گیا ... (فلم ... شکار ... 1974)
271اوہو ، کڑی سیر کرے گی ... (فلم ... شکار ... 1974)
272تیرے جلوؤں سے آباد ہیں چار سو، ذرے ذرے کے دل میں تیری جستجو ، اللہ ہو، اللہ ہو ... (فلم ... لیلی مجنوں ... 1974)
273تار بنا تنبہ وجدا نہ ، پیار بنا کجرا ہسدا ای نہ ... (فلم ... ننھافرشتہ ... 1974)
274اک ننھا سا فرشتہ ، اک ننھا سا ستارہ ... (فلم ... ننھافرشتہ ... 1974)
275آتے ہی جوانی کا موسم ، بیتاب نظر ہو جاتی ہے ... (فلم ... ننھافرشتہ ... 1974)
276ساری دنیا پاگل پاگل پاگل ہے ... (فلم ... بھول ... 1974)
277متوارے ، کتنا دکھی ہے انسان ، کوئی نہ جانے درد کسی کا ، سب ہیں یہاں انجان ... (فلم ... حقیقت ... 1974)
278اپنا لہو، پھر اپنا لہو ہے ، ایک دن تڑپائے گا ... (فلم ... دشمن ... 1974)
279حرف آئے نہ دوستی پہ کہیں ، کر دیا اپنا حق ادا ہم نے ... (فلم ... دیدار ... 1974)
280تہہ دل سے کہہ رہے ہیں تجھے آج ہم مبارک ... (فلم ... دو تصویریں ... 1974)
281آج کل پرسوں نہیں ، سال نہیں برسوں نہیں ... (فلم ... چکرباز ... 1974)
282لے کے پیار تیرا آنکھوں میں دلدار آگیا ... (فلم ... چکرباز ... 1974)
283بن جا بندہ ، بندہ چنگا ، کر مزدوری اور کھا چوری ... (فلم ... چکرباز ... 1974)
284بے شرمی کی لے پہ ڈھولے ، جانوروں کی بولی بولے ... (فلم ... چکرباز ... 1974)
285آج غم دے دیا ، کل خوشی بخش دی ، حسن والوں کا کوئی بھروسہ نہیں ... (فلم ... فرض اور ممتا ... 1975)
286اوئے نیں لڑھ گئے چھوکریا سے، اوئی اوئی اوئی ... (فلم ... فرض اور ممتا ... 1975)
287کام کر لے کوئی کام ... (فلم ... نہ چھڑا سکو گے دامن ... 1975)
288ہار گیا انسان خدا سے ، ہار گیا انسان ... (فلم ... ہار گیا انسان ... 1975)
289گورے مکھڑے سے گھونگھٹ سرکا دے ، نہیں تو ہو گی لڑائی رے ... (فلم ... ہار گیا انسان ... 1975)
290میری تال پہ جھومے زمانہ ، مجھے لوگ کہیں دیوانہ ... (فلم ... پیسہ ... 1975)
291پیار کا موسم ، دل کو جلائے ، ایسے میں کوئی مجھے ساتھی مل جائے ، مستانہ ، ہو میرے جیسا دیوانہ ... (فلم ... پیار کا موسم ... 1975)
292دیکھا جو حسن یار ،طبیعت مچل گئی ، تھا آنکھوں کا قصور ، چھری دل پہ چل گئی ... (فلم ... پیار کا موسم ... 1975)
293چار ہوئی آنکھیں تو چوٹ بڑی کھائی ، لوٹ لیا کس نے ، دہائی ہے دہائی ... (فلم ... پیار کا موسم ... 1975)
294دل سنبھل ، اب چل نکل ، تو اس جہاں سے ، تیری سونی ہو گئی دنیا ، چل تو دور یہاں سے ... (فلم ... پیار کا موسم ... 1975)
295گوری کی اداؤں سے بہار جھلکے ، ہائے یہ نگاہیں ارے توبہ ، نگاہوں سے پیار چھلکے ... (فلم ... پیار کا موسم ... 1975)
296کس دور میں انصاف ہوا ہے اہل وفا سے ... (فلم ... شیریں فرہاد ... 1975)
297تیرے گھر ڈولی لے کے آؤں گا ، تجھے دلہن بنا کے لے جاؤں گا ... (فلم ... تیرے میرے سپنے ... 1975)
298تیرے سوا میں کسی اور پر نگاہ کروں ... (فلم ... پروفیسر ... 1975)
299اک بچہ ، اکھیاں کا تارا ، دوجا بچہ ، دل کا سہارا ، تیجا ، چوتھا ، ایک مصیبت ، پنجوا ، نرا پواڑا ... (فلم ... نوابزادہ ... 1975)
300جو ٹوٹ گئی چوڑی تو کیا ہو گا ، کھنک گئی پائل تو کیا ہو گا ... (فلم ... دلربا ... 1975)
301موٹر والی مائی ، دیتی جا ایک پیسہ ، اس دنیا میں کہاں ملے گا فقیر کوئی ہم جیسا ... (فلم ... گنوار ... 1975)
302امیروں کے خدا، تو ہی غریبوں کا خدا ہے ، وہاں خوشیاں ، یہاں آنسو ، یہ اندھیر کیا ہے ... (فلم ... بدل گیا انسان ... 1975)
303جانے کیوں ڈرتی ہے دنیا جام سے ، پینے والے پیتے ہیں یہ آگ ، بڑے آرام سے ... (فلم ... نیک پروین ... 1975)
304اندھیر نگری چوپٹ راجہ ، گائے جا پیارے، بجائے جا باجا ... (فلم ... راجہ جانی ... 1976)
305اے رے باجہ باجے راے ، ال ورگا ... (فلم ... انجام ... 1976)
306ایک الہڑ مٹیار ، دل لے گئی ... (فلم ... محبوب میرا مستانہ ... 1976)
307ان کی رحمت جو دے گی سہارا تو بگڑی سنور جائے گی ... (فلم ... زیب النساء ... 1976)
308سہرہ باندھا یار نے ، پوری آس ہو گئی من کی ، رہے سلامت جوڑی ، دولہا اور دلہن کی ... (فلم ... میری دشمنی ... 1976)
309یارا تیری یاری توں میں قربان ... (فلم ... میری دشمنی ... 1976)
310واہ ری بھوک ، تیرا بھی جواب نہیں ہے ... (فلم ... محبت اور مہنگائی ... 1976)
311چھوری ڈولے جنگل میں ... (فلم ... سازش ... 1976)
312چاہے بدھ ہو ، چاہے ہو جمعرات ، تیرے گھر لے کے آؤں گا بارات ... (فلم ... گونج اٹھی شہنائی ... 1976)
313ہم بچھڑ جائیں گے سدا کے لئے ، اب تو کچھ یاد کر خدا کے لئے ... (فلم ... ضرورت ... 1976)
314ہاتھوں میں میرے ہاتھ تمہارا ... (فلم ... تقدیر کہاں لے آئی ... 1976)
315نہ میں پنچھی ہوں ، نہ میں بادل ہوں ... (فلم ... آوارہ ... 1977)
316اے کاش کہ آ جائے نظر یار کی صورت ، کہے جا اللہ اللہ ہو ... (فلم ... محبت مر نہیں سکتی ... 1977)
317جان جائے کہ رہے ، ہم تو تجھے چاہیں گے ، نام لیتے ہوئے اک دن تیرا ، مر جائیں گے ... (فلم ... میرا نام راجہ ... 1978)
318گلی گلی میں ہوں بدنام، راجہ ہو راجہ میرا نام ... (فلم ... میرا نام راجہ ... 1978)
319وعدہ کرو ، وعدہ کیا ... (فلم ... میرا نام راجہ ... 1978)
320گناہگارتیرا کرم چاہتے ہیں ... (فلم ... انسان اور شیطان ... 1978)
321اک کڑی دودھ مکھناں دی پلی ، جیسے مشری کی ڈلی ... (فلم ... مٹھی بھر چاول ... 1978)
322اے محفل کی لوگو سن لو ، میں رانجھا ہوں ... (فلم ... مسٹر رانجھا ... 1979)
323جدا کرے نہ کوئی ، تیرے آستانے سے ... (فلم ... موت میری زندگی ... 1979)
324کیسا گجب ہوا کالی کالی رات میں ... (فلم ... نوابزادی ... 1979)
325ہم سر کو جھکائیں گے در یار کے آگے ... (فلم ... چھوٹے نواب ... 1980)
326یہ نہ سوچو ، کل تھا کیا ، آج کا لے لو مزہ ... (فلم ... حسینہ مان جائے گی ... 1980)
327پتھر جیسا اک البیلا ، مزہ اب جینے کا آئے گا ... (فلم ... سمجھوتہ ... 1980)
328روشنی اے روشنی ، جتنی تیری کرنیں ہیں ، اتنے ہی روپ ... (فلم ... سورج بھی تماشائی ... 1980)
329سب کو پیاری ، سب کو عزیز ہوئی ... (فلم ... لگن ... 1981)
330دو دھڑکتے دل ملے ، مٹ گئے سب فاصلے پیار کے ... (فلم ... الہ دین ... 1981)
331ارے عشق نہ دیکھے اونچ نیچ کو اورنہ دیکھے حالات ... (فلم ... میاں بیوی راضی ... 1982)
332او میں یار غریبوں کا ، دلدار غریبوں کا ... (فلم ... آب حیات ... 1982)
333ہریالی بنو ، مہندی لاون دے ، پیاری پیاری بنو ، مہندی لاون دے ... (فلم ... تیرے بناکیا جینا ... 1982)
334ہم چار یار گوریلے ... (فلم ... کرائے کےگوریلے ... 1984)
335شام الم ڈھلی تو چلی درد کی ہوا ، راتوں کا پچھلا پہر ہے اور ہم ہیں دوستو ... (فلم ... ریشمی رومال ... 1984)
336میں گبھرو پنجاب دا تے سولا میرا ناں ... (فلم ... مشرق مغرب ... 1985)
337یہ کیسا انصاف ، مالک ، عورت ظلم کی بھینٹ چڑھے اور مرد کے ظلم معاف ، مالک ... (فلم ... زمین آسمان ... 1985)
338ہذا من فضل ربی ، دولت کہاں سے لبھی ... (فلم ... ہم سے نہ ٹکرانا ... 1987)
339کرے جو بھلائی جگ میں ، اس کا بھلا ہوتا ہے ، حق مولا ... (فلم ... ہم سے نہ ٹکرانا ... 1987)
340پیسے کی یہ دنیا ہے پیارے ، گاتے ہیں اسی کے گن سارے ... (فلم ... چوروں کی بارات ... 1987)
341ہم وطن کے سپاہی بنیں گے ، اسکی عظمت کی خاطر مریں گے ... (فلم ... بادل ... 1987)
342ماں ، اولاد کا سایہ بن کرساری عمر گذارے ... (فلم ... لاوا ... 1987)
343دل کا کمرہ نہ رکھ خالی ، چابی مانگے تیرا سوالی ... (فلم ... لاوا ... 1987)
344تو جو مجھ کو نظر نہ آئے ، سوہنیا ، میں مر جاؤں ... (فلم ... لاوا ... 1987)
345اس دنیا میں پیارے ہم سب قیدی ہیں ... (فلم ... نجات ... 1987)
346پیار کے رنگ سے دنیا کو سجاؤ یارو ، نیند میں ڈوبے ہوئے ذہن جگاؤ یارو ... (فلم ... میری آواز ... 1987)
347اللہ مہربان تو زمانہ مہربان ہے ... (فلم ... لو ان لندن ... 1987)
348ناچ رے میرے یار، چھما چھم ناچے جا ، دیکھ کے رہ جائے دنگ زمانہ ، ایسا ناچ دکھا ... (فلم ... روگی ... 1989)
349سید المرسلین ، رحمت الالعلمین ﷺ ، یہ فلک ، یہ زمیں ، تیرے دم سے حسیں ... (فلم ... انٹرنیشنل گوریلے ... 1990)
350مسلم کی ہے للکار ، اللہ اکبر ... (فلم ... بارود کا تحفہ ... 1990)
351میں ذرا وہاں چلا ہوں ، مجھے یاد کرتے رہنا ... (فلم ... بارود کا تحفہ ... 1990)
352افغان جل رہا ہے ، تہذیب کے پجاری ، انسانیت سے عاری ... (فلم ... بارود کا تحفہ ... 1990)
353رکو نہیں ، جھکو نہیں ، یہ معرکے ہیں تیز تر ... (فلم ... بارود کا تحفہ ... 1990)
354مل گیا مال تمہیں لکھا نصیب کا ، یہ تو کہو پیار کرنا ،حق نہیں غریب کا ... (فلم ... حسن دا چور ... 1991)
355میں چاہتی تھی پیار ملے ، تیرا جیسا یار ملے ... (فلم ... نادرہ ... 1991)
356دل پہ چوٹ عشق کی لگ گئی ، پہلی پہلی بار ... (فلم ... نادرہ ... 1991)
357جو سجناں دے تو ساتھ میرا ، دل دیوانہ دن رات تیرا ... (فلم ... نادرہ ... 1991)
358کبھی تم نوری لگتی ہو ، کبھی نگینہ لگتی ہو ... (فلم ... نگاہیں ... 1991)
359دو ہنسوں کا جوڑا ، اڑتا ہی جائے ... (فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... 1991)
360پیار بھی جھوٹا ، یار بھی جھوٹا ... (فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... 1991)
361رب نے یہ دنیا پیار میں بنائی ہے ، مٹی کے کھلونوں کو سمجھ نہ آئی ہے ... (فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... 1991)
362تیری گلی میں جینا سجناں ، تیری گلی میں مرنا ، پیار کیا تو ڈرنا کیا ... (فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... 1991)
363دنیا کی پرواہ نہیں مجھ کو، چاہے یا نہ چاہے ، میری چاندنی ، او میری چاندنی ... (فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... 1991)
364میرا دل ، تیرا دیوانہ ، سوہنیئے ، من موہنیے ... (فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... 1991)
365بولو بولو ، میرا نام کیا ہے ، روشنی روشنی روشنی ... (فلم ... عشق دیوانہ ... 1991)
366تیرا نام میری زندگی اور جان ، سوہنئے ... (فلم ... عشق دیوانہ ... 1991)
367تیرا نام میری زندگی اور جان ، سوہنئے ... (فلم ... عشق دیوانہ ... 1991)
368تم میری زندگی، میں تیری زندگی ... (فلم ... خونی شعلے ... 1992)
369ساتھ چھوٹے نہ اپنا کبھی ... (فلم ... پابندی ... 1992)
370نائیلہ ہو نائیلہ ، نائیلہ تیری ہے ،سجناں تیری ہے ... (فلم ... نائیلہ ... 1992)
371ناچے یہاں کیا گورا کیا کالا ... (فلم ... حسینوں کی بارات ... 1992)
372دیار غیر سے جان بہار آئی ہے ... (فلم ... اور چوڑیاں ٹوٹ گئیں ... 1992)
373دل دیوانہ ہے میرا دلدار تیرے لئے ، میں جان کروں گا قربان ، سوہنے یار ، تیرے لئے ... (فلم ... حنا ... 1993)
374دل میرا توڑ دیا ، پیار میرا لوٹ لیا ، آج کیوں نہ مچائیں شور ، یہاں پیار نہ کرے کوئی اور ... (فلم ... حنا ... 1993)
375یہ وعدہ تھا میرا ... (فلم ... عروسہ ... 1993)
376دل میں ہے تو ، آنکھوں میں تو ، تیرے سوا کون میرا ... (فلم ... عروسہ ... 1993)
377نشہ جوانی کا ، ایسا نشہ ہے ، یہ چڑھتا ہے جب 16واں سال لگتا ... (فلم ... عروسہ ... 1993)
378چاندی جیسا رنگ ہے تیرا ، سونے جیسے بال ... (فلم ... مضبوط ... 1993)
379دوستی ہے زندگی ، زندگی ہے دوستی ... (فلم ... مضبوط ... 1993)
380ہارنے وال جیت بھی جائے ، جیتنے والے ہارے بھی ... (فلم ... مضبوط ... 1993)
381اپنا پھر بھی اپنا ہووے ، دکھ سکھ میں کام آئے ... (فلم ... خاندان ... 1994)
382جب بھی علیؑ کا نام لیا ، سر سے ہر بلا ٹلی ، علیؑ ، علیؑ ، علیؑ ... (فلم ... انٹرنیشنل لٹیرے ... 1994)
383ویران دل ہے میرا ، اے روشنی کہاں ہے ... (فلم ... آنکھ مچولی ... غیر ریلیز شدہ)
384دیکھو جی دیکھو ، کس سے پیار نہ کرنا ... (فلم ... انوکھا ملاپ ... غیر ریلیز شدہ)
385دل دھڑکا ، تجھے دیکھ کے میرا دل دھڑکا ... (فلم ... دھوپ چھاؤں ... غیر ریلیز شدہ)
386لے لو رنگ برنگے غبارے ... (فلم ... دیا جلے ساری رات ... غیر ریلیز شدہ)
387تم میرے سامنے آتی ہو تو تڑپ جاتا ہوں ... (فلم ... گھائل ... غیر ریلیز شدہ)
388میرے ہونٹوں پہ وہی نغمہ بیداری ہے ... (فلم ... جنگ جاری ہے ... غیر ریلیز شدہ)
389بجپن کی وادیوں سے کس نے ہمیں پکارا ، آواز دے خدارا ... (فلم ... گھروندہ ... غیر ریلیز شدہ)
390زندگی ، حالات کی محتاج ہے ... (فلم ... حالات ... غیر ریلیز شدہ)
391ہائے رے ہائے ، یہ تیری مست جوانی ، تیرا دنیا میں نہ کوئی ثانی ... (فلم ... بالا تے کمالا ... غیر ریلیز شدہ)
392اس بےوفا کا اے دل ہم نہ گلہ کریں گے ... (فلم ... ارادہ ... غیر ریلیز شدہ)
393نگاہیں بچا کر کہاں جائیے گا ... (فلم ... جلتے ارمان بجھتے دیپ ... غیر ریلیز شدہ)
394یہ غازیوں کا قافلہ، رواں دواں ... (فلم ... کشمیر کی کلی ... غیر ریلیز شدہ)
395ہم سارا یورپ گھومے ... (فلم ... ماجھا ساجھا ان یورپ ... غیر ریلیز شدہ)
396پھلے پھلے دنیا میں تو ، دنیا تیری آباد ہو ... (فلم ... نئی زندگی ... غیر ریلیز شدہ)
397تو جائے کہاں ، معلوم نہیں ... (فلم ... نئی زندگی ... غیر ریلیز شدہ)
398سن کے مرلی کی دھن ، ناچے مورا من ... (فلم ... نئی زندگی ... غیر ریلیز شدہ)
399بوجھ اٹھا لے ساتھی ، اینٹ اور پتھر ... (فلم ... پیار کا بندھن ... غیر ریلیز شدہ)
400جانے وہ کون ہیں جو دنیا میں ہنستے ہی رہے ... (فلم ... شکوہ نہ کر ... غیر ریلیز شدہ)
401مت جا رے سجنیا ، ساجن پکارے ... (فلم ... شکوہ نہ کر ... غیر ریلیز شدہ)
402جاتے کہاں ہو تم ... (فلم ... اونچی بستی ... غیر ریلیز شدہ)
403آنکھوں سے ملا آنکھیں ، سن پیار کا افسانہ ، مستی بھری نظروں سے بھر دے میرا پیمانہ ... (فلم ... آدھی رات ... غیر ریلیز شدہ)
404میرے محبوب کوئی تجھ سا ہزاروں میں نہیں ، تجھ میں جو بات ہے وہ چاند ستاروں میں نہیں ... (فلم ... آدھی رات ... غیر ریلیز شدہ)
405گورے رنگ تے چنریا کالی ، ہائے دل لوٹ لیا ... (فلم ... آدھی رات ... غیر ریلیز شدہ)

Film Music Online

Click on any singers image and watch & listen to music videos direct on YouTube..

A. Nayyar
Afshan
Ahmad Rushdi
Akhlaq Ahmad
Alam Lohar
Anwar Rafi
Asad Amanat Ali Khan
Azra Jahan
Basheer Ahmad
Ghulam Abbas
Ghulam Ali
Habib Wali Mohammad
Humaira Channa
Inayat Hussain Bhatti
Iqbal Bano
Irene Parveen
Kousar Parveen
Mala
Masood Rana
Mehdi Hassan
Mehnaz
Mujeeb Alam
Munawar Sultana
Munir Hussain
Naheed Akhtar
Naheed Niazi
Naseebo Lal
Naseem Begum
Nayyara Noor
Nazir Begum
Noorjahan
Nusrat Fateh Ali Khan
Rajab Ali
Runa Laila
Saira Naseem
Saleem Raza
Shoukat Ali
Tasawur Khanum
Zubaida Khanum


مسعودرانا کے 59 ساتھی فنکاروں پر معلوماتی مضامین



Artists database

Useful information's with detailed film records, milestones, videos, images etc..


Click on any category from the menu below and read more information's..



Pakistan Film Database

Detailed informations on released films, music, artists, history,

box office reports, videos, images etc..



7 decades of Pakistani films

Some facts & figures on released films, artists and film music from the last seven decades..

70 Years of Pakistani Films

Movies Online

The largest collection of 1217 Online Pakistani films..

471

Urdu films

633

Punjabi films

90

Pashto films

Sharafat
Sharafat
(1974)
Koel
Koel
(1959)
Gandasa
Gandasa
(1991)


PrePartition Film Database

Informations on released films and artists from 1913-47..

PrePartition Film Database (1913-47)


About this site

Pakistan Film Magazine is the first and largest website on Pakistani films, music and artists with detailed informations, videos, images etc. It was launched on May 3, 2000.

Click on the image below and visit the one of the last manual-edited or non-database website from 2012..

Old pages of Pakistan Film Magazine

More archived pages of Pakistan Film Magazine since 2000..


External film & music links



Top


A website by

Pak Magazine